tgindex
جڑی بوٹیوں سے علاج

جڑی بوٹیوں سے علاج

Статистика

علم طب سے متعلقہ سوالات اور نسخہ جات اور تیار شدہ ادویات آن لائن حاصل کیجئے. دیگر دوستوں ایڈ کروانے کیلئے اس نیچے گئے لنک پر کلک کریں حافظ حکیم میلاد رضا

Последний пост
13 авг.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
20
Всего постов
50
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Медицина
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
2 298
0 за 3 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
38
40 постов
Вовлечённость
1,7%
к подписчикам
Постов в день
2,9
всего 50
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
30
1/48двое суток
34
1/72трое суток
37

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • بواسیر کے خون اور کثرت حیض کا نسخہ👆👆

  • 🌿 حب بکھڑا 🌿 جسمانی درد کے لیے اکسیر! ✔ جسم میں درد ✔ جوڑوں کا درد ✔ کمر درد ✔ گٹھیا کے درد میں مفید ✔ اکڑاؤ اور سوزش میں معاون ✔ جسم کو چستی اور راحت فراہم کرنے میں مددگار ✅ گردے اور مثانے کی صحت کے لیے معاون ✅ پیشاب کھل کر آنے میں مددگار ✅ پیشاب کی جلن، رک رک کر آنا، قطرہ قطرہ آنا اور کم مقدار میں آنے کی شکایات میں معاون ✅ پیشاب کی کدورت میں روایتی طور پر مستعمل ✅ گردہ و مثانہ کی پتھری کے روایتی حکیمی استعمال میں معروف ✅ بار بار پیشاب آنے کی شکایات میں معاون ✅ پیشاب کی نالی کی تکالیف میں روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہے ✅ گردے کے درد میں حکیمی طور پر مستعمل ✅ پروسٹیٹ (غدۂ قدامیہ) کے بڑھ جانے سے پیدا ہونے والی پیشاب کی رکاوٹ میں روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہے ✅ جریان منی اور اس کے ساتھ ہونے والی جلن کی شکایات میں حکیمی طور پر مستعمل ✅ پرانے سوزاک کے لیے روایتی حکیمی نسخوں میں شامل ✅ جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں معاون ✅ گردوں اور مثانے کی عمومی کارکردگی کو بہتر رکھنے میں مددگار طریقۂ استعمال: صبح 2 گولیاں اور شام 2 گولیاں نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ 💰 قیمت: صرف 2500 روپے 📦 10 دن کا مکمل کورس 🚚 پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری دستیاب✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری +92334 35 62 503 +92311 68 39 911

  • پرانی سے پرانی کھانسی کا دیسی علاج👆👆

  • 13 авг.38из Desiaelage

    کچھ خواتین مینسز کی کمی کا شکار ہوتی ہیں صرف داغ لگتا ہے قدرتی نسخہ جو مینسز کو مکمل کھول دیتا ہے ہمارا مینسز کھولنے کا کورس منگوانے کے لیئے ابھی رابطہ کرین قیمت 2500 ہوم ڈلیوری کے ساتھ 👆👆

  • 13 авг.23из Desiaelage

    без подписи

  • 13 авг.23из Desiaelage

    آنتوں کو صحت مند رکھنے کا گھریلو علاج 👆👆👆

  • 13 авг.29из Desiaelage

    +92 334 35 62 503 +92 311 6839911 قد کی نشوونما کے لیے زبردست قدرتی نسخہ | آسان اور مفید ترکیب 🌿 دیسی جڑی بوٹیوں سے صحت کا سفر شروع کریں! قدرتی جڑی بوٹیوں، گھریلو نسخوں اور صحت سے متعلق مفید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں۔ 🌿 👇 چینل جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A #قد_بڑھانے_کا_نسخہ #قد #نشوونما #صحت #حکیم_میلاد_رضا_قادری

  • *یورک ایسڈ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کے لیے آزمودہ نسخہ* آج کل یورک ایسڈ کا بڑھ جانا کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کا زیادہ ہونا بہت عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ یہ مسائل صرف خون کی رپورٹس تک محدود نہیں رہتے بلکہ وقت کے ساتھ جوڑوں کے درد، سوجن، دل کی بیماریوں، موٹاپے، سستی، تھکاوٹ اور گردوں پر اضافی بوجھ کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔ اگر آپ قدرتی طریقہ علاج کو پسند کرتے ہیں تو یہ بزرگوں کا آزمودہ نسخہ آپ کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ ھوالشافی ✅ زعفران 10 گرام ✅ اجوائن دیسی 120 گرام ✅ لہسن دیسی خشک شدہ 120 گرام طریقہ تیاری اجوائن اور خشک دیسی لہسن کو باریک سفوف بنا لیں۔ اس کے بعد زعفران کو الگ باریک کھرل کر کے سفوف میں اچھی طرح ملا دیں۔ اس آمیزے کی تقریباً 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں یا نخودی گولیاں تیار کر لیں۔ طریقہ استعمال روزانہ ایک کیپسول یا ایک گولی استعمال کریں۔ ضرورت اور مرض کی شدت کے مطابق صبح شام بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فوائد * یورک ایسڈ کو متوازن رکھنے میں معاون * کولیسٹرول کم کرنے میں مددگار * ٹرائی گلیسرائیڈز میں بہتری کے لیے مفید * خون کی گردش بہتر بنانے میں معاون * ہاضمہ مضبوط کرنے میں مددگار * جسم سے فاضل رطوبات کے اخراج میں معاون * دل اور خون کی نالیوں کی صحت کے لیے مفید ✍️راقم الحروف فاضل طب و جراحت حکیم میلاد رضا قادری +92334 35 62 503 +92 311 68 39 911 اگر آپ ایسے مزید آزمودہ یونانی نسخے، صحت بخش معلومات اور قدرتی علاج جاننا چاہتے ہیں تو ہمارا واٹسپ چینل ضرور فالو کریں۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A

  • انسان کتنی عجیب مخلوق ہے، یہ دوسروں کی ہزاروں قربانیوں، ان کی بے لوث محبتوں اور ان کی دی گئی خوشیوں کو ایک لمحے میں بھلا دیتا ہے، جیسے وہ کبھی ہوئی ہی نہ ہوں ہم برسوں کی محنت اور اخلاص کو ایک چھوٹی سی غلطی کی نذر کر دیتے ہیں۔ کبھی سوچا ہے آپ نے؟ کہ جب آپ کسی کے لیے اپنا سکون، اپنا وقت اور اپنی خوشیاں قربان کرتے ہیں، تو کیا کوئی اس کا حساب رکھتا ہے؟ نہیں! نیکیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی ہم نیکی کرتے ہیں تو یہ سمجھ کر کہ شاید اس کی قدر کی جائے گی، لیکن دنیا کا دستور یہ ہے کہ وہ آپ کی ہزاروں چھوٹی بڑی اچھائیوں کو تو ہضم کر جاتی ہے، مگر آپ کی ایک معمولی سی لغزش کو اپنے سینے سے لگا کر رکھتی ہے وہ ایک غلطی وہ ایک لمحے کی لاپرواہی، یا وہ ایک چھوٹی سی بات جو آپ کے منہ سے بے ساختہ نکل گئی ہو، اسے ایسے یاد رکھا جاتا ہے جیسے وہی آپ کی پوری شخصیت کا نچوڑ ہو آپ کی برسوں کی وفاداری، آپ کا ساتھ، آپ کا خلوص سب اس ایک غلطی کے سیاہ دھبے تلے دب جاتا ہے کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے یہ احساس کہ جب آپ کا اپنا، جس کے لیے آپ نے اپنی ذات کو مٹا دیا ہو، وہ آپ کی ایک غلطی پر آپ کو کٹہرے میں کھڑا کر دے۔ وہ یہ بھول جاتا ہے کہ اس نے کتنی بار آپ کے سہارے سے چلنا سیکھا تھا۔ وہ یہ فراموش کر دیتا ہے کہ کتنی بار آپ نے اس کے آنسو پونچھے تھے شاید یہی زندگی کا امتحان ہے اچھائیوں کا اجر دنیا سے مانگنا ہی سب سے بڑی غلطی ہے اپنی نیکیوں کو خاموشی سے کسی ایسی جگہ جمع کر دیں جہاں ان کی رسید مل سکے، کیونکہ اس دنیا میں تو صرف غلطیوں کا ہی حساب رکھا جاتا ہے ✍️راقم الحروف فاضل طب و جراحت حکیم میلاد رضا قادری +92334 35 62 503 +92 311 68 39 911

  • اونٹ کی ہڈی کے کشتہ کے فوائد *ہڈیوں اور جوڑوں کی مضبوطی* یہ جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے، جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں بوڑھے افراد یا ایسے مریض جنہیں گھٹنوں، کمر یا جوڑوں کا دائمی درد ہو، ان کے لیے یہ بہترین ہے۔ اعصابی و مردانہ کمزوری یہ اعصاب کو طاقت دیتا ہے اور جسمانی سستی و کمزوری کو دور کرتا ہے۔ ہڈیوں کا بھربھرا پن (Osteoporosis) خواتین میں عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیوں کے کمزور ہونے کے عمل کو روکنے میں مددگار ہے۔ زخموں اور ہڈیوں کا جلدی جڑنا اگر کوئی ہڈی ٹوٹ جائے تو اس کے استعمال سے ہڈی جلدی جڑتی ہے۔ کشتہ اونٹ کی ہڈی والا برائے جوڑوں کا درد و طاقت یہ ایک مغلظ اور مقویِ اعصاب نسخہ ہے جس میں اونٹ کی ہڈی کا کشتہ بنیادی جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اجزاء کشتہ ہڈی اونٹ: 10 گرام اسگند ناگوری 20 گرام *سلاجیت (شہد خالص میں صاف شدہ):** 10 گرام *سونٹھ (خشک ادرک):** 15 گرام سرنجاں شیریں: 15 گرام زعفران خالص ایک نمبر 4 گرام تیاری کا طریقہ: کشتہ اونٹ کی ہڈی کے علاوہ تمام جڑی بوٹیوں کو اچھی طرح پیس کر باریک سفوف (پاؤڈر) بنا لیں۔ اب اس سفوف میں کشتہ اونٹ کی ہڈی شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔ . آخر میں سلاجیت کو ہلکے گرم پانی یا شہد میں حل کر کے اس سفوف میں ملا لیں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں یا سفوف کی شکل میں ہی محفوظ کر لیں۔ اس نسخہ کے فوائد اور طریقہ استعمال فوائد عرق النساء (Sciatica)، لنگڑی کا درد، اور جوڑوں کے پرانے دردوں کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے اکسیر ہے۔ پٹھوں کے کھچاؤ اور اعصابی کمزوری کو دور کر کے جسم میں نئی چستی پیدا کرتا ہے۔ مردانہ طاقت اور جسمانی قوتِ مدافعت میں اضافہ کرتا ہے طریقہ استعمال مقدار 1 سے 2 گرام سفوف (یا ایک سے دو گولی) صبح اور رات کو کھانے کے بعد۔ ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا سب سے زیادہ مفید ہے۔ تیار دستیاب ہے قیمت 4000 ہوم ڈلیوری کے ساتھ آڈر کے لیئے مکمل پتا ایڈریس ارسال کریں +92 334 35 62 503 +92311 68 39 911 آڈر کے لیئے ابھی اپنا مکمل پتا ارسال کریں

  • 🌿 پیشِ خدمت ہے ہربل بیوٹی کریم 🌿 ✨ مرد و خواتین دونوں کے لیے بہترین انتخاب قدرتی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہربل بیوٹی کریم، جو جلد کی خوبصورتی اور نگہداشت کے لیے تیار کی گئی ہے۔ 🌸 خصوصیات: ✔️ جلد کی رنگت نکھارنے اور چہرے کو زیادہ روشن اور شاداب دکھانے میں مددگار ✔️ داغ دھبوں اور مہاسوں کے نشانات کی ظاہری شکل بہتر بنانے میں معاون ✔️ جلد کو صاف، نرم اور ملائم رکھنے میں مددگار ✔️ چہرے پر قدرتی تازگی اور چمک پیدا کرنے میں معاون ✔️ مرد و خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں 🌿 خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ 📦 پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے دستیاب۔ 💍 شادی کی تیاری کرنے والی دلہنوں کے لیے بھی بہترین انتخاب۔ مسلسل اور باقاعدہ استعمال جلد کی خوبصورتی اور نکھار برقرار رکھنے میں مدد دے سکتا ہے، تاکہ میک اپ کے ساتھ ساتھ قدرتی حسن بھی نمایاں نظر آئے۔ 📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں قیمت 3500 ہوم ڈلیوری کے ساتھ آڈر کے لیئے مکمل پتا ارسال کریں +92334 35 62503 +92311 68 39 911

  • کشتہ شنگرف (خاص الخاص) مردانہ طاقت کا طوفان اور اعصابی کمزوری کا حتمی علاج یہ کشتہ ان حضرات کے لیے ایک شاہکار ہے جو مایوس ہو چکے ہیں۔ یہ نہ صرف جنسی قوت کو بحال کرتا ہے بلکہ جسم میں ایک نئی روح پھونک دیتا ہے۔ اہم فوائد **جنسی قوت کا طوفان* عضو تناسل میں بھرپور سختی اور انتشار پیدا کرے۔ ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ امساک (ٹائمنگ) کا دورانیہ طویل کرے تاکہ ازدواجی زندگی پرسکون ہو۔ اعصابی کمزوری کا خاتمہ فالج، لقوہ اور لرزہ جیسی بیماریوں میں اعصاب کو طاقت دے۔ کرنٹ رزلٹ استعمال کے پہلے ہفتے سے ہی نمایاں اور حیران کن نتائج۔ تولیدی صحت مردانہ جراثیم اور جسمانی طاقت میں زبردست اضافہ۔ نسخہ (اجزاء) 1. شنگرف رومی (اعلیٰ): 10 گرام 2. مغز بادام: 50 گرام 3. مالکنگنی: 50 گرام 4. تل سیاہ: 50 گرام 5. بھلانوہ: 50 گرام 6. شہد خالص (چھوٹا): آدھ پاؤ 7. دیسی گھی (گائے کا): آدھ پاؤ ترکیبِ تیاری مغز بادام، مالکنگنی، تل سیاہ اور بھلانوہ کو کوٹ کر نغدہ تیار کریں۔ لوہے کی کڑاہی میں درمیان میں شنگرف رکھ کر اوپر شہد اور گھی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر 6 گھنٹے پکائیں۔ 6 گھنٹے بعد کڑاہی میں آگ لگا دیں اور نیچے سے چولہا بند کر دیں۔ جب مرکب ٹھنڈا ہو جائے تو شنگرف نکال کر کھرل میں تین گھنٹے گھنٹہ کھرل کریں۔ کشتہ تیار ہے! خوراک: صرف ایک چاول کے برابر شہد یا خمیرہ ابریشم کے ساتھ۔ ضروری نوٹ (انتباہ) * یہ نسخہ صرف مستند حکماء قابل تجربہ کار کے لیئے ہے۔ عام لوگ اسے تیار کرنے کی کوشش نہ کریں ورنا نقصان صورت میں خود زمیندار ہوں گے * یہ عمل کھلی جگہ پر کریں؛ اس کے دھویں سے خود کو بچانا انتہائی ضروری ہے آرڈر کے لیے رابطہ کری قیمت: 5000 روپے (فری ہوم ڈلیوری) اپنا مکمل پتہ واٹس ایپ کریں۔ 📞 فون نمبرز: +92 334 3562503 +92 311 6839911

  • 🦷 مسوڑھوں سے خون آنا، سوجن یا درد پریشان کر رہا ہے؟ قدرتی طریقہ آزمائیں👆👆👆

  • نانی ماں مجھے پیٹ میں ہر وقت درد اور گیس رہتا ہے 👆👆

  • خون میں چکنائی (کولیسٹرول) کی زیادتی کو نظر انداز نہ کریں اگر آپ کو درج ذیل علامات میں سے کچھ محسوس ہوتی ہیں 🔹 چند قدم چلنے سے سانس پھول جانا 🔹 سیڑھیاں چڑھتے وقت سانس چڑھ جانا 🔹 ہر وقت سستی اور کمزوری محسوس ہونا 🔹 کام کرنے کو دل نہ کرنا 🔹 صبح بستر سے اٹھنے میں دشواری ہونا 🔹 غیر معمولی زیادہ نیند آنا تو ضروری نہیں کہ اس کی وجہ صرف "خون کا گاڑھا ہونا" ہو۔ یہ علامات خون میں چکنائی (کولیسٹرول) کی زیادتی، خون کی کمی، دل یا پھیپھڑوں کے مسائل، تھائرائیڈ کی خرابی، شوگر یا دیگر بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہیں۔ اس لیے سب سے پہلے اپنا لیپڈ پروفائل ٹیسٹ ضرور کروائیں تاکہ خون میں کولیسٹرول اور چکنائی کی اصل کیفیت معلوم ہو سکے۔ ھوالشافی السی 30 گرام سونف 10 گرام دارچینی 5 گرام طریقہ تیاری تمام ادویہ کو صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں اور خشک شیشی میں محفوظ رکھیں۔ طریقہ استعمال روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ سفوف تازہ دہی میں ملا کر استعمال کریں۔ اس نسخے کے ساتھ چکنائی والی غذاؤں سے پرہیز کریں، روزانہ کم از کم 30 منٹ چہل قدمی کریں، پانی مناسب مقدار میں پئیں اور سگریٹ نوشی سے اجتناب کریں۔ اہم ہدایت دوا شروع کرنے سے پہلے اپنا لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروائیں اور تقریباً دو ہفتے بعد معالج کے مشورے کے مطابق دوبارہ ٹیسٹ کروا کر نتائج کا موازنہ کریں۔ ہر فرد کے نتائج مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے اگر سانس پھولنے، سینے میں درد یا شدید کمزوری کی شکایت ہو تو فوری طور پر مستند ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔ خالص شہد دستیاب ہے ان لائن ڈلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں ابھی رابطہ کریں بیری والا شہد: 4300 روپے فی کلو بڑی مکھی کا شہد: 2700 روپے فی کلو 📱 مزید مفید دیسی نسخوں اور طبِ نبوی ﷺ سے متعلق معلومات کے لیے جڑی بوٹیوں سے علاج ہمارا واٹسپ چینل کو فالو کریں۔👇👇👇 +92 334 35 62 503 +92 311 6839911 “قدرتی علاج اور مفید طبی معلومات کے لیے ہمارا طبی واٹسپ چینل جوائن کریں۔👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A

  • کیپسول برائے بندشِ حیض (ہربل کورس) خواتین کی صحت کا مکمل اور قابلِ اعتماد حل طبی فوائد: بندشِ حیض کا خاتمہ: بند حیض کو قدرتی طریقے سے کھولنے میں انتہائی معاون۔ تکلیف سے نجات: بے وقت، رک رک کر اور درد کے ساتھ آنے والی تکلیف کا جڑ سے خاتمہ۔ نفسیاتی سکون: طبیعت میں بے چینی، غصہ اور چڑچڑے پن کو دور کر کے مزاج کو خوشگوار بناتے ہیں۔ ہارمونل بیلنس: جسم میں ہارمونز کے نظام کو متوازن کر کے ایام کی بے قاعدگی درست کرتے ہیں۔ دردِ مفاصل و کمر: ایام کے دوران ہونے والے شدید کمر درد، پیٹ کے مروڑ اور ٹانگوں کے کھنچاؤ میں فوری راحت۔ خون کی صفائی: رحم کی اندرونی سوزش (Inflammation) کو کم کرتے ہیں اور فاسد مادوں کا اخراج یقینی بناتے ہیں۔ چہرے کی شادابی: ہارمونز کی خرابی سے ہونے والے کیل مہاسوں اور چھائیوں کو ختم کرنے میں مددگار۔ مصنوعات کی تفصیلات: 🌿 اجزاء: 100% خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ (سائیڈ ایفیکٹس سے پاک)۔ 💰 قیمت: صرف 2200 روپے 🚚 ڈلیوری: ہوم ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے فقیر حکیم میلاد رضا قادری +92 311 68 39911 +92 334 35 62 503

  • کیپسول برائے بندشِ حیض (ہربل کورس) خواتین کی صحت کا مکمل اور قابلِ اعتماد حل طبی فوائد: بندشِ حیض کا خاتمہ: بند حیض کو قدرتی طریقے سے کھولنے میں انتہائی معاون۔ تکلیف سے نجات: بے وقت، رک رک کر اور درد کے ساتھ آنے والی تکلیف کا جڑ سے خاتمہ۔ نفسیاتی سکون: طبیعت میں بے چینی، غصہ اور چڑچڑے پن کو دور کر کے مزاج کو خوشگوار بناتے ہیں۔ ہارمونل بیلنس: جسم میں ہارمونز کے نظام کو متوازن کر کے ایام کی بے قاعدگی درست کرتے ہیں۔ دردِ مفاصل و کمر: ایام کے دوران ہونے والے شدید کمر درد، پیٹ کے مروڑ اور ٹانگوں کے کھنچاؤ میں فوری راحت۔ خون کی صفائی: رحم کی اندرونی سوزش (Inflammation) کو کم کرتے ہیں اور فاسد مادوں کا اخراج یقینی بناتے ہیں۔ چہرے کی شادابی: ہارمونز کی خرابی سے ہونے والے کیل مہاسوں اور چھائیوں کو ختم کرنے میں مددگار۔ مصنوعات کی تفصیلات: 🌿 اجزاء: 100% خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ (سائیڈ ایفیکٹس سے پاک)۔ 💰 قیمت: صرف 2200 روپے 🚚 ڈلیوری: ہوم ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے فقیر حکیم میلاد رضا قادری +92 311 68 39911 +92 334 35 62 503

  • سفوف آنتوں کا چڑچڑاپن IBS گیس اپھارہ ڈکار گٹ انفلیمشن مجرب علاج پیٹ صحیح طرح سے صاف نہیں ہوتا، دیر تک ٹوائلٹ میں بیٹھنا پڑتا ہے ۔ کبھی قبض اور کبھی چپچپا پاخانہ، آنتوں کی حرکت موثر علاج اجزاء نسخہ 1. چھلکا اسپغول 4 چمچ 2. آملہ پاؤڈر دو چمچ 3۔ اجوائن دیسی ایک چمچ 4. ملٹھی پاؤڈر ایک چمچ 5. ہینگ بریاں پاؤڈر 1/4 چائے کی چمچ 6. سونف پاؤڈر ڈیڑھ چمچ 7. کٹکی پاؤڈر آدھا چمچ سب ادویہ کو آپس میں مکس کریں اور شیشے کی جار میں محفوظ رکھیں ۔ طریقہ استعمال ایک چمچ رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہمراہ نیم گرم یا تازہ پانی استعمال کریں۔ یا پانی میں گھول کر پی لیں ۔ تیسرے دن میں آپ کو رزلٹ ملے گا 5-7 دن استعمال کریں۔ اجزاء مقدار سے زیادہ نہ رکھیں ۔ مقدار خوراک سے زیادہ ہرگز استعمال نہ کریں ۔ خالی پیٹ صبح استعمال نہ کریں ۔ رات کو ہی استعمال کریں ۔ ہینگ کی مقدار دو چٹکی بھر ہو، میدہ کی بنی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں ۔ تلی ہوئی اشیاء پکوڑے سموسے پیزا برگر اور ڈیری پروڈکٹ سے پرہیز کریں ۔ کولڈڈرنک وغیرہ سے پرہیز کریں ۔ چاول کا پانی خالی پیٹ پئیں ۔ مونگ دال کی کھچڑی کھائیں ۔ پانی زیادہ استعمال کریں پئیں ۔ ہمارا IBS کورس منگوانے کے لیئے ابھی رابطے کریں قیمت 2000 ہوم ڈیلیوری کے ساتھ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری +92334 35 62 503 +92311 68 39 911

  • خلط سودا کیا ہے👆👆

  • 🌿 حب بکھڑا 🌿 جسمانی درد کے لیے اکسیر! ✔ جسم میں درد ✔ جوڑوں کا درد ✔ کمر درد ✔ گٹھیا کے درد میں مفید ✔ اکڑاؤ اور سوزش میں معاون ✔ جسم کو چستی اور راحت فراہم کرنے میں مددگار ✅ گردے اور مثانے کی صحت کے لیے معاون ✅ پیشاب کھل کر آنے میں مددگار ✅ پیشاب کی جلن، رک رک کر آنا، قطرہ قطرہ آنا اور کم مقدار میں آنے کی شکایات میں معاون ✅ پیشاب کی کدورت میں روایتی طور پر مستعمل ✅ گردہ و مثانہ کی پتھری کے روایتی حکیمی استعمال میں معروف ✅ بار بار پیشاب آنے کی شکایات میں معاون ✅ پیشاب کی نالی کی تکالیف میں روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہے ✅ گردے کے درد میں حکیمی طور پر مستعمل ✅ پروسٹیٹ (غدۂ قدامیہ) کے بڑھ جانے سے پیدا ہونے والی پیشاب کی رکاوٹ میں روایتی طور پر استعمال کی جاتی ہے ✅ جریان منی اور اس کے ساتھ ہونے والی جلن کی شکایات میں حکیمی طور پر مستعمل ✅ پرانے سوزاک کے لیے روایتی حکیمی نسخوں میں شامل ✅ جسم سے فاضل مادوں کے اخراج میں معاون ✅ گردوں اور مثانے کی عمومی کارکردگی کو بہتر رکھنے میں مددگار طریقۂ استعمال: صبح 2 گولیاں اور شام 2 گولیاں نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ 💰 قیمت: صرف 2500 روپے 📦 10 دن کا مکمل کورس 🚚 پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری دستیاب✍️ از قلم فقیر حکیم میلاد رضا قادری +92334 35 62 503 +92311 68 39 911