چینل تحریک اصلاح عقائد
Статистикаباطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات https://telegram.me/ISLAHEAQAAID اس بوٹ کے ذریعے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں 👇👇 @BarayeRaabtabot
- Последний пост
- 12 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 1
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 64
- 1/48двое суток
- 73
- 1/72трое суток
- 79
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
*Deobandi Jhoot Isi Liye To Bolte hai 😁🤪*
پتہ نہیں کیوں؟ دیوبندیوں کو اولیاء اللہ بالخصوص حضرت سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ سے کیا چڑھ ہے کہ ان کی کرامات، ان کی نسبت کے انعامات، ان کے فیوض و برکات پر مبنی تحریر و تقریر سن کر ایسے منہ بناتے ہیں جس سے صاف واضح ہو جاتا ہے کہ آتش حسد میں یہ جلے بھنے ہوئے ہیں۔ جس کی ایک مثال آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/_15FBaw7R8w?si=160rUYAoD-iAQqdV 📱 *یوٹیوب YouTube چینل* https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi *🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶* https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46 🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل* https://t.me/radde_batil_reaction *📍فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ 📩 📤 ♥️ 💐ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*عاشقوں پر اعتراض ہو ہی نہیں سکتا:* اشرفعلی تھانوی محترم قارئین! دیوبندی اکثر عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے ہم سنیوں کو بدعتی کہہ دیتے ہیں اور بدعت حسنہ کا بھی صاف انکار کر دیتے ہیں اور کل بدعۃ ضلالۃ پڑھ کر بدعتِ حسنہ سے بھی نفرت کا اظہار کر دیتے ہیں۔ لیکن میرا دعوہ ہے کہ بغیر بدعتِ حسنہ کے دیوبندی زندہ ہی نہیں رہ سکتے۔۔۔ اور آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ خود دیوبندی بدعتِ حسنہ کو دانتوں سے پکڑے ہوئے ہیں۔ جس کی چند ایک مثالیں اصل کتابوں کے اسکین کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/1SCX8CMsjR0?si=0fAHpwN8Gzf9bH-v 📱 *یوٹیوب YouTube چینل* https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi *🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶* https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46 🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل* https://t.me/radde_batil_reaction *📍فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ 📩 📤 ♥️ 💐ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*عاشقوں کے واسطے کعبہ درِ مخدوم ہے* *صورتِ اشرف میں ہم کو رب ہمارا مل گیا* > *اس شعر پر دیوبندی وہابی کے اعتراض کا بہترین جواب* اصل اعتراض ہے در مخدوم کے ” کعبہ “ کہنے اور لفظِ ” رب “ کہنے پر، جس کا دیوبندیوں کو بہترین جواب ان کے گھر کے حوالوں سے مزین کرکے دیا گیا ہے۔ جسے آپ تمامی حضرات کو ایک بار ضرور ملاحظہ کرنا چاہیے۔ مصروفیت اگر اجازت دے تو ابھی اسی وقت لنک پر کلک کریں اور ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️ https://youtu.be/i0GNDhg6bjY?si=VGlG5oguoaCAZLMQ 📱 *یوٹیوب YouTube چینل* https://youtube.com/@raddebatilreaction?si=xpaZxAFG1w5dAPoi *🪀واٹس ایپ WhatsApp چینل ↶* https://whatsapp.com/channel/0029Va9xUxb0G0XZ6zF6Jw46 🪙 *ٹیلی گرام Telegram چینل* https://t.me/radde_batil_reaction *📍فیس بُک FaceBook پیج ↶* https://www.facebook.com/RaddeBatilReaction ♥️ 💐ㅤ 📩 📤 ♥️ 💐ㅤ 📩 📤 ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷᵉʳ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
چینل تحریک اصلاح عقائد pinned «*ماتریدی ریسرچ سینٹر(مالیگاؤں) کی پیشکش* نئی کتاب کی آمد آمد ہے #مذہب_شیعہ__تحفہ_حسینیہ ڈیجیٹل سے اعلی کوالٹی میں #صفحات: 832 #اصل_قیمت: 1500 #رعایتی_قیمت_ڈاک_خرچ_کے_ساتھ: 800 #رابطہ_نمبر:https://wa.me/+919921845486 #رابطہ_نمبر:https://wa.me/+919867934085»
*ماتریدی ریسرچ سینٹر(مالیگاؤں) کی پیشکش* نئی کتاب کی آمد آمد ہے #مذہب_شیعہ__تحفہ_حسینیہ ڈیجیٹل سے اعلی کوالٹی میں #صفحات: 832 #اصل_قیمت: 1500 #رعایتی_قیمت_ڈاک_خرچ_کے_ساتھ: 800 #رابطہ_نمبر:https://wa.me/+919921845486 #رابطہ_نمبر:https://wa.me/+919867934085
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
ـــــــــــــــ ہمارے اکابر........... پیارے اکابر ـــــــــــــ ۔۔۔ــــــــــــــــــــــــ۔۔۔ پوسٹ نمبر 3 جن حضرات کا خیال یہ ہے کہ ” جو لوگ مذبذب یا صلح کلیت قسم کے ہوتے ہیں ان کے ساتھ نرمی کے بجائے سختی کرنی چاہیے، ایسے لوگوں کو بھی آپ (یعنی اعلی حضرت) علیہ الرحمہ نے منع فرما دیا یہ فرما کر کہ جن لوگوں کے عقائد مذبذب ہوں ان سے نرمی برتی جائے کہ وہ ٹھیک ہو جائیں۔ “ (چالیس ارشادات اعلیٰ حضرت، ص 19)
без подписи
без подписи
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مبارک زندگی، اتباعِ سنتِ نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی روشن ترین مثال ہے۔ زیرِ نظر ایمان افروز تاریخی واقعہ اس حقیقت کو نہایت مؤثر انداز میں آشکار کرتا ہے کہ سچی کامیابی اسی میں ہے کہ انسان ہر قدم پر رسولِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے مبارک نقشِ قدم کی پیروی کرے۔ یہ مختصر رسالہ اسی عظیم پیغام کو دل نشین انداز میں پیش کرتا ہے۔