🤲Pray For All Muslims🤲
Статистика- Последний пост
- 4 мар.
- Последнее чтение
- 14 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
سلام میری ساس اسپتال کے ایمرجنسی میں داخل ہیں تمام میمرز و احباب سے دعائے صحت کی التجاء ہے اونر: ذیشان عطاری - ملتان
عشرہ رحمت میں یہ🤲دعا کثرت سے پڑھیں
اے ہمارے رب ! ہمیں اپنی بارگاہ سے رحمت عطا فرما اور ہر معاملے میں ہمیں رہنمائی مہیا فرما۔ آمین !🤲
🤲دعائے شبِ جمعہ 12 فروری 2026 #JummahMubarak #dua #Jummah #shabbejumma
دعائے شبِ جمعہ 05 فروری 2026
مسلمان ایک جسم کی طرح ہیں۔ مفتیان دعوت اسلامی۔ مفتی محمد حسان عطاری اور مفتی شفیق عطاری کا گل پلازہ متاثرین سے اظہار افسوس اور دعا
گل پلازہ کراچی کے دکھیارے مسلمانوں کے لئے سب دعا کریں پلیز
برستی بارش میں گل پلازہ کراچی کے متاثرین کے لئے دعا
گل پلازہ شاپنگ سینٹر کراچی میں خطرناک آگ #fire #karachi #gulpilaza #shopping
کراچی کے مشہور شاپنگ مال گل پلازہ میں خطرناک🔥آگ امیراہلسنت کی دعا🤲
جانور اور مچھلیاں کس کے لئے دعا کرتی ہیں؟ #Dua #dawateislami #hadithoftheday
یا اللہ پاک اس نئے سال 2026 میں ہمیں مدینہ شریف کی باادب حاضری نصیب فرما آمین
یا اللّٰہ پاک نیا سال قرضوں سے خلاصی والا بنا دے یا اللّٰہ پاک بے اولاد کو اولاد والا بنا دے یا اللّٰہ پاک رشتوں کے انتظار میں جو ہیں ان کو اچھے اور نیک رشتے ملنے والا سال بنادے۔۔۔ #newyear #dua #abdulhabibattari
*آج کی حدیث شریف* *09 رجب شریف 1447ھ* *30 دسمبر 2025 منگل* #Hadees #Calendar . فرمانِ آخری نبی ﷺ: "جب تم میں سے کسی کو دعوت دی جائے تو قبول کرلے پھر اگر وہ بےروزہ ہوتو کھالے اور اگر روزہ دار ہو تو🤲دعا کردے۔" (ابوداؤد، 487/2، حدیث:2460)
اسپیشل🤲دعا نیا سال 2026 #dua #special #newyear #AbdulHabibAttari
4 رجب المرجب یومِ سلاطینِ اربعہ اس🤲دعا میں بہت برکات ہیں ۔ #wazifa #Rizq #rajab
رَجَب میں یہ🤲دُعا پڑھنا سُنّت ہے !
Channel photo updated
*دعائے شبِ جمعہ* *11 دسمبر 2025*
میرے والد صاحب مرحوم کی برسی ہے کم از کم ایک بار درود پاک پڑھ کر ایصال ثواب کردیں 18 جمادی الاخری