tgindex
روح حیات سینٹر

روح حیات سینٹر

Статистика

*گروپ بنانے کے مقاصد (اختصارا) 👇🏻* ادع الی سبیل ربک بالحکمه لوگوں تک دینی تعلیمات صحیح قرآن و احادیث کی روشنی میں پہنچانا۔ اس چینل پر اردو، انگلش و ہندی زبانوں میں اخبارات بھی ارسال کیے جاتے ہیں ۔ SUBSCRIBE NOW👉http://www.youtube.com/c/ROOHEHAYATCENTRE

Последний пост
10 мар.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
29
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Религия
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
226
0 за 1 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
23
29 постов
Вовлечённость
10,2%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 29
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
1/48двое суток
1/72трое суток

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • کیا آپ جانتے ہیں: “اللهم إنك عفو تحب العفو فاعفُ عنا” کا کیا مطلب ہے؟ 🌙 آج سے لے کر رمضان کے آخری دن کے سورج غروب ہونے تک اس دعا کو کثرت سے پڑھیں: “اللهم إنك عفو تحب العفو فاعفُ عنا” ترجمہ: اے اللہ! بے شک تو بہت معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس ہمیں بھی معاف فرما دے۔ ⏳ ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں اور اس دعا کو بار بار پڑھتے رہیں۔ کیونکہ اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو معاف کر دیا تو آپ کامیاب ہوگئے، نجات پا گئے اور حقیقی سعادت حاصل کر لی۔ 🌙 امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر تم دعا کرنا چاہو مگر وقت کم ہو اور دل میں بہت سی حاجتیں جمع ہوں تو اپنی ساری دعا کو اس ایک دعا میں جمع کر دو کہ اللہ تمہیں معاف کر دے۔ کیونکہ اگر اللہ تمہیں معاف کر دے گا تو تمہاری حاجتیں بغیر مانگے بھی پوری ہو جائیں گی۔ 🌙 اس دعا کے معنی کو محسوس کریں، کیونکہ عفو (معافی) کے کئی پہلو ہیں: ◀ بدن کا عفو: ہر بیماری اور تکلیف سے شفا ملنا۔ ◀ دین کا عفو: نیکی، عبادت اور اطاعت کی توفیق ملنا۔ ◀ اللہ (الدیّان) کا عفو: گناہوں کو مٹا دینا، معاف کر دینا اور ان پر سزا نہ دینا۔ 🌙 لغت میں “عفو” کا ایک معنی زیادتی اور کثرت بھی ہے۔ جیسے قرآن میں ہے: “يَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنْفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ” یعنی: لوگ پوچھتے ہیں کیا خرچ کریں؟ کہہ دیجیے جو ضرورت سے زیادہ ہو۔ اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ اللہ بندے کو اس کی مانگی ہوئی چیز سے زیادہ عطا کر دیتا ہے۔ 🌙 مغفرت اور عفو میں فرق ◀ مغفرت: اللہ گناہ کو معاف کر دیتا ہے لیکن وہ گناہ نامۂ اعمال میں درج رہتا ہے۔ ◀ عفو: اللہ گناہ کو معاف کرنے کے ساتھ نامۂ اعمال سے مٹا بھی دیتا ہے۔ 🌙 اسی دعا کی تعلیم رسول اللہ ﷺ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو دی تھی کہ رمضان میں شبِ قدر میں اسے کثرت سے پڑھا کریں۔ لہٰذا اس دعا کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور اپنے عزیزوں کو بھی یاد دلائیں۔ اللهم إنك عفو تحب العفو فاعفُ عنا اور اگر آپ اس پیغام کو آگے پھیلانے کا ارادہ کریں تو نیت خیر کی رکھیں، شاید اللہ اسی کے ذریعے دنیا و آخرت کی کوئی بڑی پریشانی دور فرما دے۔ یاد رکھیں: نیکی کو کبھی حقیر نہ سمجھیں، آپ نہیں جانتے کون سا عمل آپ کو جنت میں داخل کر دے۔

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ٢٠ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ٢١ رمضان 1447ھ 🔖 24 پھگن 2081ب 🔖 10 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز منگل، Tuesday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2043) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (672) 🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’ اور حدیث میں زیادہ قدم رکھ کر چل کر مسجد میں آنا بھی ہے، [تفسیر ابن جریر الطبری:8396:ضعیف] ‌‌‌‏ ۱؎‘‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ١٩ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ٢٠ رمضان 1447ھ 🔖 23 پھگن 2081ب 🔖 9 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز سوموار، Monday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2042) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (671) 🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’ ابن جریر کی حدیث میں ہے کیا میں تمہیں وہ اعمال نہ بتاؤں جو گناہوں کا کفارہ ہو جاتے ہیں ناپسندیدگی کے وقت کامل وضو کرنا اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا تمہاری مستعدی اسی میں ہونی چاہیئے۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:8395:ضعیف] ‌‌‌‏ ۱؎‘‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ١٨ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ١٩ رمضان 1447ھ 🔖 22 پھگن 2081ب 🔖 8 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز اتوار، Sunday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2041) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (670) 🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’ ‘ابن مردویہ میں ہے کہ ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے ایک دن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا اے میرے بھتیجے جانتے ہو اس آیت کا شان نزول کیا ہے؟ انہوں نے کہا مجھے معلوم نہیں آپ نے فرمایا سنو اس وقت کوئی غزوہ نہ تھا یہ آیت ان لوگوں کے حق میں نازل ہوئی ہے جو مسجدوں کو آباد رکھتی تھی اور نمازوں کو ٹھیک وقت پر ادا کرتے تھے پھر اللہ کا ذکر کرتے تھے انہیں یہ حکم دیا جاتا ہے کہ تم پانچوں نمازوں پر جمے رہو اور اپنے نفس کو اور اپنی خواہش کو روکے رکھو اور مسجدوں میں بسیرا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ یہی اعمال موجب ایمان ہیں، [مستدرک حاکم:301/2] ‌‌‌‏ ۱؎‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • https://youtu.be/gqFDCZOBZRM?si=TMMnUd6XPFr6B2cX

  • . ·•☆🌍☆•· ▁▁▂▃★━╯﷽╰━★▃▂▁▁ *🔍 #علامات_قيامت 💥* *📖"علامات صغــــری"* *📖(قیامت کی چھوٹی نشانیاں)* *📚✍🏻پوسٹ نمبر:39​* ▩═════════════▩ *⚫دوستوں سے قربت اور ماں باپ سے دوری:☟💔* _🚻💔 ماں باپ کی نافرمانی یہ بھی ہے کہ آدمی کی ہم نشینی، الفت اور گرمجوشی دوستوں اور ساتھیـوں کے لیے ہو اور ماں باپ کو نظر انداز کر دے۔ بعض اوقات ہمارے نوجــوان اپنے والــد سے بڑھ کر دوستوں کے ساتھ انس و محـبت دکھاتے ہیں اور ان کے ساتھ ان کا اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہوتا ہے۔ خصوصاً اس وقت جب باپ بــوڑھا ہو اور وہ اولاد کے ساتھ روز مرہ کے معاملات میں روک ٹوک اور ڈانٹ ڈپٹ سے کام لے۔ مگر اس کے باوجود اولاد کے لیے اپنے والـــدین کا حق پہچاننا ضروری ہے۔_ *🔥ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' جب مال غنیمت کو دولت ،امانت کو مال غنیمت اور زکاۃ کو تاوان سمجھا جائے ، دین کی تعلیم کسی دوسرے مقصد سے حاصل کی جائے ، آدمی اپنی بیوی کی فرمابرداری کرے ، اور اپنی ماں کی نافرمانی کرے، اپنے دوست کو قریب کرے اور اپنے باپ کو دور کرے گا ، مساجد میں آوازیں بلند ہونے لگیں، فاسق وفاجر آدمی قبیلہ کا سردار بن جائے، گھٹیا اور رذیل آدمی قوم کا لیڈر بن جائے گا ، شر کے خوف سے آدمی کی عزت کی جائے گی ،گانے والی عورتیں اور باجے عام ہوجائیں، شراب پی جائے اوراس امت کے آخر میں آنے والے اپنے سے پہلے والوں پر لعنت بھیجیں گے تو اس وقت تم سرخ آندھی ، زلزلہ ، زمین دھنسنے، صورت تبدیل ہونے ، پتھر برسنے اور مسلسل ظاہر ہونے والی علامتوں کا انتظار کرو، جو اس پرانی لڑی کی طرح مسلسل نازل ہوں گی جس کا دھاگہ ٹوٹ گیا ہو''*(جامع ترمذی:٢٢١١) ═════════════𖣔 https://t.me/ROOHEHAYATCENTRE https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ١٧ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ١٨ رمضان 1447ھ 🔖 21 پھگن 2081ب 🔖 7 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز سنیچر، Saturday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2040) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (669) 🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’«مرابطۃ» مرابطہٰ کہتے ہیں عبادت کی جگہ میں ہمیشگی کرنے کو اور ثابت قدمی سے جم جانے کو اور کہا گیا ہے ایک نماز کے بعد دوسری نماز کے انتظار کو، یہی قول ہے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ اور محمد بن کعب قرضی رحمہ اللہ کا۔ صحیح مسلم شریف اور نسائی میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں آؤ میں تمہیں بتاؤں کہ کس چیز سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹا دیتا ہے اور درجوں کو بڑھاتا ہے، تکلیف ہوتے ہوتے بھی کامل وضو کرنا، دور سے چل کر مسجدوں میں آنا، ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا یہی رباط ہے یہی مرابط ہے یہی اللہ تعالیٰ کی راہ کی مستعدی ہے، [صحیح مسلم:251] ‌‌‌‏ ۱؎ ‘‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ١٦ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ١٧ رمضان 1447ھ 🔖 20 پھگن 2081ب 🔖 6 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز جمعہ، Friday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2039) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (668) 🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’امام حسن بصری رحمہ اللہ وغیرہ علماء سلف نے یہی تفسیر بیان فرمائی ہے۔ ‘‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • *کبھی گناہوں کی سزا یوں بھی ہوتی ہے۔* عبد اللہ بن خبیق رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’بنی اسرائیل کے ایک عالم کہا کرتے : اے میرے رب! میں تیری کتنی نافرمانیاں کرتا ہوں اور تو مجھے پھر بھی سزا نہیں دیتا۔ تو اللہ تعالی نے نبی کی طرف وحی کی: اسے کہیں، میں تجھے کتنی مرتبہ سزا دیتا ہوں لیکن تجھے پتا نہیں چلتا، کیا میں نے تجھ سے اپنی مناجات کی حلاوت ومٹھاس نہیں چھین لی؟‘‘ (حلية الأولياء لأبي نعيم : ١٠/ ١٦٨)

  • لِلّٰهِ سُنَّةٌ فِي الظَّالِمِ، يَنْتَقِمُ بِهِ ثُمَّ يَنْتَقِمُ مِنْهُ *{وَكَذَلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ}* "اللہ کی ظالم کے بارے میں ایک سنت ہے: وہ پہلے اس کے ذریعے بدلہ لیتا ہے، پھر اس سے بدلہ لیتا ہے۔ اور اسی طرح ہم ظالموں میں سے بعض کو بعض پر مسلط کرتے ہیں، اس وجہ سے جو وہ کماتے رہے۔" *[ الشيخ عبدالعزيز الطريفي]*

  • #ہمارے کچھ نوجوان ساتھی جن کو نیا نیا شعور ملا ہے اور جذبات میں آکر کہتے ہیں ہم ایران کے ساتھ ہیں تو آئیں بسم اللہ کرے اللہ کو حاضر ناظر جان کر عہد کرے کے آپ کو اگر بحوالہ بات ملے چاہے وہ آپ کے حق میں ہو یا مخالف آپ اسکو قبول کریں گے ! #ذیل میں شیعہ کی سب سے معتبر ترین کتاب #الانوار الانعمانیہ جلد دوم جو کے ایران سے چھپی ہر اصل کتاب کا نام بھی بتا دیا کبھی اگر اللہ نے توفیق دی آپ کو واقعی شعور ملا ہے تو خود اس کتاب کا مطالعہ کریں اس کتاب کی اردو عبارت پیش کر رہا ہوں اصل عربی عبارت بھی نیچے لکھی ہے پڑھیں ذرا جن کے لیے آپ اتنے جذباتی ہو رہے وہ اس امت کی اساس ابو بکر رض سے بعض میں اس حد تک بڑھے ہوئے ہیں کے انکے بغض کی وجہ سے اللہ کا انکار کررہے ہیں اور اپنے کتاب میں لکھ رہے ہیں کہ (نعوذباللہ) کہ نہ ہم اس رب کو مانتے ہیں نہ اس رب کے نبی کو مانتے ہیں جس کا خلیفہ ابو بکر ہو ) نعوذباللہ جو اس حد تک گرے ہوئے ہیں تم انکے بارے میں کہ رہے ہو کہ شیعہ سے تو ہمارا بس تھوڑا سے اختلاف ہے بھائی یہ تھوڑا زیادہ اختلاف کیا ہوتا ہے ؟ ابھی تو صرف ایک کتاب کا حوالہ میں نے بھیجا ہے ان شاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر آپ کے سامنے بحوالہ ہر دن ایک ایک کتاب انکی آپکے سامنے رکھی جائے گی جس میں خمینی نے ایران نے ایران کی حکومتوں کے تحت جو کتابیں شائع ہوئی ان تمام کے حوالہ جات آپ احباب کے سامنے رکھے جائیں گے پڑھیں اور خود فیصلہ کریں لکیر کے فقیر نہ بنیں اور نہ ہی جذباتی بنیں دین دلیل مانگتا ہے جذبات نہیں !

  • без подписи

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ١٥ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ١٦ رمضان 1447ھ 🔖 19 پھگن 2081ب 🔖 5 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز جمعرات، Thursday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2038) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (667) 🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’ اللہ کی آیتوں کو تھوڑی قیمت پر نہیں بیچتے یعنی اپنے پاس علمی باتوں کو چھپاتے نہیں جیسے کہ ان میں سے ایک رذیل جماعت کا شیوہ تھا بلکہ یہ لوگ تو اسے پھیلاتے اور خوب ظاہر کرتے ہیں ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے والا ہے یعنی جلد سمیٹنے اور گھیرنے اور شمار کرنے والا ہے۔ پھر فرماتا ہے کہ اسلام جیسے میری پسندیدہ دین پر جمے رہو شدت اور نرمی کے وقت مصیبت اور راحت کے وقت غرض کسی حال میں بھی اسے نہ چھوڑو یہاں تک کہ دم نکلے تو اسی پر نکلے اور اپنے ان دشمنوں سے بھی صبر سے کام لو جو اپنے دین کو چھپاتے ہیں [تفسیر ابن جریر الطبری:502/7] ‌‌‌‏ ۱؎‘‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ١٤ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ١٥ رمضان 1447ھ 🔖 18 پھگن 2081ب 🔖 4 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز بدھ، Wednesday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2037) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (666) 🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس سے مراد وہ اہل کتاب ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے تھے اسلام کو پہچانتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعداری کا بھی شرف انہیں حاصل ہوا تو انہیں اجر بھی دوہرا ملا ایک تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے کے ایمان کا دوسرا اجر آپ پر ایمان لانے کا، بخاری مسلم میں سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین قسم کے لوگوں کو دوہرا اجر ملتا ہے جن میں سے ایک اہل کتاب کا وہ شخص ہے جو اپنے نبی پر ایمان لایا اور مجھ پر ایمان لایا اور باقی دو کو بھی ذکر کیا، [صحیح بخاری:97] ‌‌‌‏ ۱؎ ‘‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • 2011 سے 2024 تک 6 لاکھ نہتے شامی مسلمانوں کو بشار الاسد، حسن نصرﷲ، روس، قاسم سلیمانی کے ذریعے فاسفورس بمباری سے شہید کروانے والا اور 1 کروڑ سے زائد شامی مسلمانوں کو ہجرت پر مجبور کرنے والا آیت اللہ خامنائی اپنی کتاب میں سیدہ عائشہؓ، سیدنا طلحہؓ و زبیرؓ اور معاویہؓ کو گندی گالی دینے والے کی نماز جنازہ جماعت مودودیہ غیر اسلامی اور کم علم عام مسلمان پڑھ رہے ہیں۔ اپنی آنکھیں کھولو ایرانی اھواز عراق شام لبنان یمن سب ملا کر قریب ایک کروڑ مسلمانوں کو قتل کیا ہے کھومینی کے پلوں نے.... مرنے والے سید علی خامنائی کے باپ آیت اللہ خمینی کی کتاب الطھارۃ ہے۔ صفح نمبر 458 جس کی عربی اور اردو متن و ترجمہ نیچے ہے۔ اور کتاب کا PDF کا لنک مسلمو الباکستان کی اس پوسٹ کے پہلے کمینٹ میں مل جائے گا۔ وأما سائر الطوائف من النصاب بل الخوارج، فلا دليل على نجاستهم وإن كانوا أشد عذاباً من الكفار. فلو خرج سلطان على أمير المؤمنين لا بعنوان التدين، بل للمعارضة في الملك ، أو غرض آخر كعائشة والزبير وطلحة و معاوية وأشباههم، أو نصب أحد عداوة له أو لأحد من الأئمة الا بعنوان التدين، بل العداوة قريش، أو بني هاشم أو العرب، أو لأجل كونه قاتل ولده أو أبيه ، أو غير ذلك ، لا يوجب - ظاهراً - شيء منها نجاسة ظاهرية وإن كانوا أخيت من الكلاب والخنازير : لعدم دليل من إجماع أو أخبار عليه. اور رہی بات باقی تمام فرقوں کی، جیسے نواصب بلکہ خوارج، تو ان کی نجاست پر کوئی دلیل موجود نہیں، اگرچہ وہ عذاب کے اعتبار سے کفار سے بھی زیادہ سخت عذاب کے مستحق ہوں۔ پس اگر کوئی حاکم امیرالمؤمنین کے خلاف خروج کرے، دینداری کے عنوان سے نہیں بلکہ حکومت کی مخالفت یا اقتدار کے کسی اور مقصد کے لیے جیسے عائشہ، زبیر، طلحہ اور معاویہ وغیرہ یا کوئی شخص امیرالمؤمنین یا کسی امام سے عداوت رکھے دینداری کی بنا پر نہیں بلکہ قریش، بنی ہاشم یا عرب ہونے کی وجہ سے، یا اس وجہ سے کہ اس نے اس کے بیٹے یا باپ کو قتل کیا ہو، یا کسی اور دنیوی سبب سے تو ان میں سے کوئی چیز بھی بظاہر ظاہری نجاست کو لازم نہیں کرتی، اگرچہ وہ کتوں اور خنزیروں سے بھی بدتر ہوں؛ کیونکہ اس بارے میں نہ اجماع سے کوئی دلیل ہے اور نہ روایات سے۔ [كتاب الطهارة آية الله الخميني جلد : 3، صفحہ نمبر : 458] بعض جاہل کمینٹ کر رہے ہیں کہ خامنائی کی کتاب نہیں۔ ابے جاہلو یہ اس کے باپ آیت اللہ خمینی کی ہے جو ایران میں انقلاب لایا، جس کی کرسی و گدی اس کے بیٹے خامنائی نے سنبھالی حتیٰ پاسداران انقلاب فورس بھی اپنے باپ کی ہی رکھی تھی اس نے۔ یا تو خامنائی نے اپنے باپ سے دوری اختیار کی ہو۔ خیر ہدایت دینا اللہ کا کام ہے۔ باقی اسرائلیل سے جو ایران کی لڑائی ہوتی ہے۔ یہ دراصل ظالم کی ظالم سے لڑائی اللہ رب العزت کرواتا ہے، کیونکہ اسرائیل ایران سے اپنے کام سنی ممالک میں فسادات و قتل و غارت کے ذریعے کرواتا ہے اور پھر اپنی چوہداراہٹ کے ذریعے زیادہ حصہ رکھتا ہے تو ایران کو اپنی دلالی کی وجہ سے زیادہ حصہ نظر آتا ہے۔ آخر دونوں کی لڑائی ہو جاتی ہے۔ اور پھر عرب ممالک کے ائرپورٹ، رہائشی علاقے اور تیل کی فیکڑریاں جہاں عام عجمی مسلمان کام کر رہے ہوتے ہیں حملہ آور ہوتا ہے۔ شروع میں امریکی اڈے بہانہ اور آکر میں عام مسلمان نشانہ ہیں۔ وَكَذَٰلِكَ نُوَلِّي بَعْضَ الظَّالِمِينَ بَعْضًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ اور اسی طرح ہم بعض ظالموں کو بعض (دوسرے) ظالموں پر مسلط کر دیتے ہیں، ان کے اعمال کے سبب جو وہ کماتے رہے۔(سورة الانعام: ١٢٩) ویسے بھی بخاری 6606 میں نبیﷺ نے فرمایا اللہ بے دین سے بھی دین کا کام لے لیتاہے۔ نوٹ : تفصیلی معلومات کے لئے : ¶<[]> دینی ومنہجی اشکالات کو دور کرنے کے لیے میرے واٹساپ چینل کو سبسکرائب کریں : https://whatsapp.com/channel/0029Vaurw1TDDmFRDlR4fM0g ¶<[]>عقیدے اور منہج پر مشتمل ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں : https://www.youtube.com/@ajmalmanzoor7192 ¶<[]>عقیدہ ومنہج پر کتابیں اور مضامین پڑھنے کیلئے میرے ٹیلی گرام چینل کو سبسکرائب کریں : https://t.me/ajmalmanzoor

  • без подписи

  • без подписи

  • без подписи

  • ┄┄┅┅✪❂✵﷽ ✵❂✪┅┅┄┄ 🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓 ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🔖 🇮🇳 ١٣ رمضان 1447ھ 🔖 🇸🇦 ١٤ رمضان 1447ھ 🔖 17 پھگن 2081ب 🔖 3 مارچ 2026ء ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ 🌄 بروز منگل، Tuesday 🌄 📌 سلسلہ تفسیر (2036) 🍁 ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز (665)🗂️ تفسیر سورۃ آل عمران، تفسیر ابن کثیر، تفسیر آیت/آیات، 199،200* ☪️وَ اِنَّ مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ لَمَنۡ یُّؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکُمۡ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ خٰشِعِیۡنَ لِلّٰہِ ۙ لَا یَشۡتَرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ ثَمَنًا قَلِیۡلًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۱۹۹﴾یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اصۡبِرُوۡا وَ صَابِرُوۡا وَ رَابِطُوۡا ۟ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۲۰۰﴾ 🍃 * یقیناًاہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ تعالیٰ پر ایمان ﻻتے ہیں اور تمہاری طرف جو اتارا گیا ہے اور ان کی جانب جو نازل ہوا اس پر بھی، اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر بیچتے بھی نہیں، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے، یقیناً اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے[199]اے ایمان والو! تم ﺛابت قدم رہو اور ایک دوسرے کو تھامے رکھو اور جہاد کے لئے تیار رہو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو تاکہ تم مراد کو پہنچو[200] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ > ’’سیدنا مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس سے مراد اہل کتاب کے مسلمان لوگ ہیں، [تفسیر ابن جریر الطبری:499/7] ‌‌‌‏ ۱؎ ‘‘ واللہ اعلم #آج_کا_کلینڈر #تفسیر_ابن_کثیر #سلسلہ_تفسیر 📚[تفسیر ابن کثیر، تفسیر سورۃ آل عمران] ┄┄┅┅✪❂✵🌻✵❂✪┅┅┄┄ https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S

  • . ·•☆🌍☆•· ▁▁▂▃★━╯﷽╰━★▃▂▁▁ *🔍 #علامات_قيامت 💥* *📖"علامات صغــــری"* *📖(قیامت کی چھوٹی نشانیاں)* *📚✍🏻پوسٹ نمبر:38* ▩═════════════▩ *⚫غیـــر اللہ کے لیے عـــلمِ دین حـــاصل کرنا:☟📚🔥* 📚🖋اصول یہ ہے کہ انسان شرعی علم کو اللہ کی عبادت سمجھ کر سیکھے، سکھائے اور پھیلائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 📚"إِنَّ اللهَ وَمَلاَئِكَتَهُ وَأَهْلَ السَّمَوَاتِ وَالأَرَضِينَ حَتَّى النَّمْلَةَ فِي جُحْرِهَا وَحَتَّى الْحُوتَ لَيُصَلُّونَ عَلَى مُعَلِّمِ النَّاسِ الْخَيْرَ". *📚🤲'' اللہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اوزمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی سوراخ میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی وبھلائی کی تعلیم دیتاہے خیر وبرکت کی دعائیں کرتی ہیں۔*(ترمذی: ٢٦٨٥) *🌍🔥آخری زمانے میں بہت سے لوگ قرآن و سنت اور فقہ کا علم اللہ کی رضا کے لیے نہیں بلکہ نمایاں ہونے، شہرت پانے اور دیگر دنیاوی مقاصد کے لیے حاصل کریں گے* *🔥ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' جب مال غنیمت کو دولت ،امانت کو مال غنیمت اور زکاۃ کو تاوان سمجھا جائے ، دین کی تعلیم کسی دوسرے مقصد سے حاصل کی جائے ، آدمی اپنی بیوی کی فرمابرداری کرے ، اور اپنی ماں کی نافرمانی کرے، اپنے دوست کو قریب کرے اور اپنے باپ کو دور کرے گا ، مساجد میں آوازیں بلند ہونے لگیں، فاسق وفاجر آدمی قبیلہ کا سردار بن جائے، گھٹیا اور رذیل آدمی قوم کا لیڈر بن جائے گا ، شر کے خوف سے آدمی کی عزت کی جائے گی ،گانے والی عورتیں اور باجے عام ہوجائیں، شراب پی جائے اوراس امت کے آخر میں آنے والے اپنے سے پہلے والوں پر لعنت بھیجیں گے تو اس وقت تم سرخ آندھی ، زلزلہ ، زمین دھنسنے، صورت تبدیل ہونے ، پتھر برسنے اور مسلسل ظاہر ہونے والی علامتوں کا انتظار کرو، جو اس پرانی لڑی کی طرح مسلسل نازل ہوں گی جس کا دھاگہ ٹوٹ گیا ہو''*(جامع ترمذی:٢٢١١) ═════════════𖣔 https://t.me/ROOHEHAYATCENTRE https://whatsapp.com/channel/0029Va8owHR2v1IwvMIlHg3S