Rekhta
Статистикаحفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولی نہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی #Urdu #Hindi #Rekhta 📩⇨ @Aaxzzz
- Последний пост
- 15 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 5
- Всего постов
- 23
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 149
- 1/48двое суток
- 170
- 1/72трое суток
- 184
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
آیا نہ پھر کے ایک بھی کوچے سے یار کے قاصد گیا نسیم گئی نامہ بر گیا جلیل مانک پوری @Rekhta
سودا وہ کیا کرے گا خریدار دیکھ کر گھبرا گیا جو گرمئ بازار دیکھ کر بسمل عظیم آبادی @Rekhta
سفر میں تم ہمارے ساتھ رہنا کہیں ہم راستوں میں کھو نہ جائیں جاوید اکرم فاروقی @Rekhta
مدتیں گزریں ملاقات ہوئی تھی تم سے پھر کوئی اور نہ آیا نظر آئینے میں حنیف کیفی @Rekhta
امیر شہر کی مدحت نہ لکھی جائے گی ہم سے کہ جو خود دار ہیں وہ کار درباری نہیں کرتے ڈاکٹر اعجاز رسول @Rekhta
تری صدا کا ہے صدیوں سے انتظار مجھے مرے لہو کے سمندر ذرا پکار مجھے خلیل الرحمن اعظمی @Rekhta
اب تو صاف سنتا ہوں اپنے دل کی ہر دھڑکن اور کیا دکھائے گی یہ طویل تنہائی شہزاد احمد @Rekhta
چرخ کو کب یہ سلیقہ ہے ستم گاری میں کوئی معشوق ہے اس پردۂ زنگاری میں منو لال صفا لکھنوی @Rekhta
نام میرا سنتے ہی شرما گئے تم نے تو خود آپ کو رسوا کیا نسیم دہلوی @Rekhta
عشق میں اور بھی دیوانہ بنا دیتی ہے میری آواز میں مل کر تری آواز مجھے ابر احسنی گنوری @Rekhta
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرح پھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا قتیل شفائی @Rekhta
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی اقبال ساجد @Rekhta
بندے کے قلم ہاتھ میں ہوتا تو غضب تھا صد شکر کہ ہے کاتب تقدیر کوئی اور نظیر اکبرآبادی @Rekhta
حیرت حسن سے اک سکتہ کا عالم دیکھا آئینہ منہ کو ترے تکتا ہے ششدر میں ہوں آغا اکبرآبادی @Rekhta
دار پہ کھینچنا لازم ہے زمانے مجھ کو میں نے متروک محبت کو جلا بخشی ہے اہتمام صادق @Rekhta
اب دل کا سفینہ کیا ابھرے طوفاں کی ہوائیں ساکن ہیں اب بحر سے کشتی کیا کھیلے موجوں میں کوئی گرداب نہیں جوش ملیح آبادی @Rekhta
خداوندا کرم کر فضل کر احوال پر میرے نظر کر آپ پر مت کر نظر افعال پر میرے آبرو شاہ مبارک @Rekhta
دور خاموش بیٹھا رہتا ہوں اس طرح حال دل کا کہتا ہوں آبرو شاہ مبارک @Rekhta
ہر ایک ساز کو سازندگاں نہیں درکار بدن کو ضربت مضراب سے علاقہ نہیں ضیاء المصطفیٰ ترک @Rekhta
کوئی ہمدرد نہ ہمدم نہ یگانہ اپنا روبرو کس کے کہیں ہم یہ فسانا اپنا ممنون نظام الدین @Rekhta