Ababeel Media | ابابیل میڈیا
Статистикаو ارسل علیھم طیرا ابابیل ھمارے ساتھ اس مشن میں شامل ھوں https://t.me/joinchat/AAAAAD90v-IJYAtdKta6sQ
- Последний пост
- 1 окт. 2025 г.
- Последнее чтение
- 14 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 14 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://rumble.com/v6zpzx4-new-tarana-2024-lashkariyan-e-waliullah-tariq-purkistani.html Youtube Deleted this Tarana Now You can watch it on Rumble. https://rumble.com/AbabeelMedia
Releasing new Tarana Marhaba Fauj e Rasool Allah | مرحبا فوج رسول اللہ SUBSCRIBE ⤵️ Youtube.com/@ababeelmedia Stay tuned
🙌 رجز پڑھو 💪🏻 لینا ھے انتقام https://youtu.be/igwZJHsh5ks ============ ❣️ Shower your love & support SUBSCRIBE ⤵️ Youtube.com/@ababeelmedia
New Tarana Released بسم رب الشهدا و الصالحین لشکریان ولی الله Watch full Tarana👇 https://youtu.be/igwZJHsh5ks Like | Share | Comment @Ababeelmedia
Channel name was changed to «Ababeel Media | ابابیل میڈیا»
Channel photo updated
Husaini Ansaar (1) - Hanzala Bin As'ad Shabaami حنظلہ بن اسعد شبامی https://www.youtube.com/watch?v=jxzThwvShCE
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا حجاج کرام کے نام پیغام Ayatullah Khamenei's Message to the Pilgrims of Hajj 2018 - Urdu
💎 اِس دفعہ ماہ ذِی الحجہ کا آغاز پیر کے دن سے هو رہا هے. اس عمل کی اکثر مجتہدین اور بزرگ عرفاء اپنے شاگردوں کو تلقین کیا کرتے تهے. جیسے آیت الله انصاری همدانی، آیت الله قاضی طباطبائی، عارف سید هاشم حداد، آیت الله بہجت رحمهم الله آیت الله بہجت(رح) فرمایا کرتے تهے کہ مادی و معنوی رزق کے اضافے اور اهم حاجات کی برآوری کیلئے جس اسلامی مہینے کا آغاز پیرکے دن سے هو، اس میں یہ سورہ واقعہ کی تلاوت کا یہ مؤثر مجرب عمل انجام دیا کریں. عمل اس طرح سے هے کہ اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ (جو کہ پیر کے دن هو) میں سورہ واقعہ ایک مرتبہ پڑھیں. دوسری تاریخ کو سورہ واقعہ دو مرتبہ پڑهیں تیسری تاریخ کو سورہ واقعہ تین مرتبہ پڑهیں اور اسی طرح هر دن کے عدد کے برابر سورہ واقعہ پڑھتے رهیں یہاں تک کہ چوده تاریخ کو چودہ مرتبہ سورہ واقعہ کی تلاوت کریں. ہر دن مطلوبہ تعداد میں سورہ واقعہ پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑهیں ایک مرتبہ: يا مُسَبِّبَ الاَسْبابِ وَ يا مُفَتِّحَ الاَبْوابِ اِفْتَحْ لَنا الْاَبْوابَ وَ يَسِّرْ عَلَيْنا الحِسابَ وَ سَهِّلْ عَلَيْنا العِقابَ [الصِّعابَ]، اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ رِزْقِي و رِزْقُ عِیالی فِي السَّمَاءِ فَأَنْزِلْهُ وَ إِنْ كَانَ فِي الْأَرْضِ فَأَخْرِجْهُ وَ إِنْ كَانَ فِي الْأَرْضِ بَعِيداً فَقَرِّبْهُ وَ إِنْ كَانَ قَرِيباً فَيَسِّرْهُ وَ اِنْ كانَ يَسِيراً فَكَثِّرْهُ وَ اِنْ كانَ كَثِيراً فَخَلِّدْهُ وَ اِنْ كانَ مُخَلَّداً فَطَيِّبْهُ وَ اِنْ كانَ طَيِّباً فَبارِكْ لي فيه وَ اِنْ لَمْ يَكُنْ يا رَبِّ فَكَوِّنْهُ بِكَيْنُونِيَّتِكَ وَ وَحْدانِيَّتِكَ اِنَّکَ عَلی کُلِّ شَیْءٍ قَدیرٌ وَ اِنْ كانَ عَلي اَيْدِي شِرارِ خِلْقِکَ فَانْزَعْهُ وَانْقُلْهُ اِلَيَّ حَيْثُ اَكون وَ لا تَنْقُلْنِي اِلَيهِ حَيْثُ يَكُون. . اور اس ختمے کے دوران جب بهی جمعرات کا دن آئے، یہ دعا پڑهیں ایک مرتبہ يا واحِدُ يا ماجِدُ، يا جَوادُ يا حَليمُ، يا حَنّانُ يا مَنّانُ يا كَريمُ، اَسْئَلُكَ تُحْفَةً مِنْ تُحَفاتِكَ تَلُمُّ بِها شَعْثى، وَ تَقْضى بِها دَيْنى، وَ تُصْلِحُ بِها شَأْنى بِرَحْمَتِكَ يا سَيِّدى. اَللّهُمَّ اِنْ كانَ رِزْقى فِى السَّماءِ فَاَنْزِلْهُ، وَ اِنْ كانَ فِى الاَرْضِ فَاَخْرِجْهُ، وَ اِنْ كانَ بَعيدًا فَقَرِّبْهُ، وَ اِنْ كانَ قَريبًا فَيَسِّرْهُ، وَ اِنْ كانَ قَليلاً فَكَثِّرْهُ، وَ اِنْ كانَ كَثيرًا فَبارِكْ لى فيهِ، وَ اَرْسِلْهُ عَلى اَيْدى خِيارِ خَلْقِكَ، وَ لا تُحْوِجْنى اِلى شِرارِ خَلْقِكَ، وَ اِنْ لَمْ يَكُنْ فَكَوِّنْهُ بِكَيْنُونِيَّتِكَ (بِكَيْنُونَتِكَ) وَ وَحْدانِيَّتِكَ. اَللّهُمَّ انْقُلْهُ اِلَىَّ حَيْثُ اَكُونُ، وَ لا تَنْقُلْنى اِلَيْهِ حَيْثُ يَكُونُ، اِنَّكَ عَلى كُلِّ شَىْ ءٍ قَديرٌ، (يا حَىُّ يا قَيُّومُ يا واحِدُ يا مَجيدُ يا بَرُّ يا كَريمُ) يا رَحيمُ يا غَنِىُّ، صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ تَمِّمْ عَلَيْنا نِعْمَتَكَ، وَ هَنِّئْنا (هَيِّئْنا) كَرامَتَكَ وَ اَلْبِسْنا عافِيَتَكَ. . نوٹ: - اس عمل کا موقعہ کم هی ملا کرتا هے کیونکہ هر اسلامی مہینے کا آغاز پیر کے دن سے نہیں هوتا. بعض اوقات تو سال بهر میں بهی یہ موقعہ نہیں ملتا. لہذا اس سال اور وہ بهی ماہ رجب جیسے حرمت والے مہینے کا آغاز پیر کے دن سے هوا هے تو یہ عمل ترک نہ کریں. - عمل کے وقت باوضو اور قبلہ رخ هوں. - یہ عمل انجام دیئے جانے والے دنوں میں بالخصوص گناہوں سے مکمل پرهیز کریں. - بہتر یہ هے کہ هر دن کسی خاص وقت پر یہ عمل انجام دیں. مثلا اگر صبح 6 بجے انجام دیا هے تو هر دن صبح 6 هی انجام دیا کریں. البتہ مجبوری کی بناء پر مختلف وقت پر انجام دیں تب بهی ٹھیک هے. . . عمل کا ریفرنس:📖 ملا فیض کاشانی رحمهالله، کتاب اللیالیالمخزونه، ص۵٣-۵۵. کتاب بهجت الدعا، ص٣۶٢-٣۶۴.
یوم دحوالارض 25 ذی القعدہ کے اعمال
без подписи
شب جمعہ شب اباعبداللہ الحسین علیہ السلام التماس دعا ABABEELMEDIA | ابابیل facebook.com/ababeelmedia t.me/ababeelmedia instagram.com/ababeelmedia
без подписи
بسم اللہ القاسم الجبارین سلام علیکم ابابیل میڈیا حوزہ علمیہ قم طلاب کی زیر نگرانی چلنے والا ایسا ادارہ ہے جسکا ہدف معارف مذہب تشیع کی ترویج و توسیع ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے ہمیں اس مقصد تک پہنچنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں اور پیغام کو آگے بڑھائیں، شکریہ جوائن کرنے کے لیئے ہمارے گروپ کا لنک https://chat.whatsapp.com/3Je2Q356vZD1WxDl1OLegj
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی مختصر ڈاکیومنٹری #Mashhadمشہد_الرضا #الامام_الرضا #حرم_مطھر_امام_رضا #آستان_قدس_رضوی
‘‘جان رضا جان‘‘ امام علی رضا علیہ السلام کی شان میں پڑھی گئی خوبصورت آواز میں ایک منقبت
واکنش سردار قاسم سلیمانی به شعار «مالک اشتر» مردم در بیت رهبری @BisimchiMedia
فلم محمد رسول اللہ ﷺ فارسی زبان میں، مکمل فلم
السلام علیک یا شمس الشموس یا علی بن موسی الرضا المرتضی الامام التقی النقی، و حجتک علی من فوق الارض
شہید محسن حججی کا آخری دیدار