daily dua from 14 masomen
Статистика- Последний пост
- 21 июл. 2023 г.
- Последнее чтение
- 14 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- und
- В каталоге с
- 14 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://youtu.be/un3BHVt2l3Ml
https://youtu.be/NCQ0Ng9th0I
💡DosD300: Daily Dars300 ✒️Topic: Self-Recognition(2) 💡روزانہ درس 300 🖋عنوان: #معرفت نفس (2) @janalikazmi
💡DosD300: Daily Dars300 ✒️Topic: Self-Recognition(2) 💡روزانہ درس 300 🖋عنوان: #معرفت نفس (2) @janalikazmi
The account of the user that owns this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 10 days, that account will self-destruct and this channel may no longer have an owner.
📍طلاق عرش الهی کو هلادیتا ہے 📍Divorce Shakes the Arsh of Allah
📍 Majlis-e-Esale Sawab & Duae Kumail . Molana Syed Jan Ali Kazmi & Molana Mohammed Reza Jan Kazmi . Live From Mashad ⭕Time: May 5, 2022 ⭕08:30 PM Tehran Time ⭕09:00 PM Pakistan Time ⭕10:00 PM Indian Time ⭕Join Zoom Meeting Join Zoom Meeting https://us02web.zoom.us/j/7867861272?pwd=eERLQVlQVmhJT2JRVmJGTjd2SFFoZz09 ⭕Zoom Id: 7867861272 ⭕Passcode: 5 ⭕ YouTube: https://youtu.be/_RCIGsv5SVo One tap mobile +12532158782,,7867861272#,,,,*5# US (Tacoma) +13017158592,,7867861272#,,,,*5# US (Washington DC) Dial by your location +1 253 215 8782 US (Tacoma) +1 301 715 8592 US (Washington DC) +1 312 626 6799 US (Chicago) +1 346 248 7799 US (Houston) +1 669 900 6833 US (San Jose) +1 929 205 6099 US (New York) Meeting ID: 786 786 1272 Passcode: 5 Find your local number: https://us02web.zoom.us/u/kfM9mWCf
https://youtu.be/Ep-QLj7n2e8
📍خطابت کی تیاری تین مہینے میں 📌تمام طلاب و علماء کے لیے مجالس کی تیاری کا سنہرا موقع ⏱️سطح اول کا دورانیہ: تین مہینے 📌اس کورس کے فائدے ⭕مجالس بنانے کے لئے جدید روش متعارف کروائی جائے گی ⭕ریسرچ میتھوڈولوجی سکھائی جائے گی ⭕خطابت کو بہتر بنانے کا طریقہ بتایا جائے گا ⭕سو سے زائد تیار مجالس دی جائیگی ⭕تحقیقی ٹولز سکھائے جانگے ⭕تبلیغی ٹولز سکھائے جانگے ⭕سیمینار اور ورکشاپ کرنے کا طریقہ ⭕جوانوں کو دین کی طرف لانے کے جدید طریقے ⭕مجالس کی کلپ سازی سکھائی جائے گی ⭕جو افراد سطح عالی میں شرکت کریں گے ان افراد کی مختلف ملکوں میں معرفی کی جائے گی ⭕ بین الاقوامی قانون کے مطابق اگر کوئی شخص استاد راھنما کی راہنمائی میں یونیورسٹی کے تحت ایک موضوع پر 12 کتابیں تحریر کرے قانونا وہ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کا حقدار ہوتا ہے۔ لہذا اس قانون سے استفادہ کرنے کی راہنمائی کی جائے گی 📌داخلے کے شرائط ⭕کمپیوٹر کی معلومات اور کمپیوٹر کا ھونا ضروری ھے 📌اس کورس میں شرکت کرنے والے مندرجہ زیل کے فارم کو بھر لیں ( صرف قم والے). https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfkcIbr3STgHBu5zEBkTu9-LwzX3UtiJtH1Z-Y0Z3w6sx6X2Q/viewform?usp=sf_link 📌اڈریس خیابان انقلاب کوچہ 17۔ فرعی 14۔ پلاک94 مدرسہ ثقلین قم المقدسہ 📌زیر سرپرستی : حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید جان علی کاظمی 📌رابطے کے لیے 📞حجت الاسلام مولانا مطھری 09354500741 📞سید علی رضا جان کاظمی 09335485467
📍Topic: Dua e Kumail Live Molana Syed Jan Ali Shah Kazmi Time: Dec 9, 2021 08:30 PM Pakistan Dec 9, 2021 09:00 PM India Dec 9, 2021 07:00 PM Tehran 📍Join Zoom Meeting https://us02web.zoom.us/j/7867861272?pwd=eERLQVlQVmhJT2JRVmJGTjd2SFFoZz09 Meeting ID: 786 786 1272 Passcode: 5 One tap mobile +12532158782,,7867861272#,,,,*5# US (Tacoma) +13017158592,,7867861272#,,,,*5# US (Washington DC) Dial by your location +1 253 215 8782 US (Tacoma) +1 301 715 8592 US (Washington DC) +1 312 626 6799 US (Chicago) +1 346 248 7799 US (Houston) +1 669 900 6833 US (San Jose) +1 929 205 6099 US (New York) Meeting ID: 786 786 1272 Passcode: 5 Find your local number: https://us02web.zoom.us/u/kfM9mWCf
Vaccine is more killer then corona
без подписи
Solutions for vaccine side effects part 1
Video from Kazmi
Video from Kazmi
1st
Photo from Kazmi
*بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحیمْ* *عارف زمان حضرت آیت الله حسن زاده آملی:* سے ایک اہم سوال اور اس کا خوبصورت جواب👇 *میں جاننا چاہتا ہوں کہ میری باطنی شکل کیا ہے، کیا ایسا ممکن ہے؟ .* *آقا کا جواب : جی ممکن ہے.* 💠ہر انسان اپنے برزخی باطن کو تشخیص دے سکتا ہے اور اسی ہی کی بنیاد پر وہ اپنی باطنی شکل و صورت سے آگاہی حاصل کرسکتا ہے کہ وہ کیسا ہے۔ ↩️اگر انسان کا ہدف صرف یہ ہو کہ اسے کھانہ مل جائے، آرام کا موقع فراہم ہو اور دیگر خواہشات پوری ہو، ایسا شخص جانور 🐃صفت انسان ہے۔ 🌹اور اگر ان چیزوں کے علاوہ اس کا وجود دوسروں کے لیے تکلیف اور نقصان دینے کا باعث بنے تو وہ درندے🐆 کی مانند ہوگا۔ ♻️اور اگر کسی انسان کی زندگی میں کھانا پینا، اپنی خواہشات کو پورا کرنا ہدف ہونے کے ساتھ ساتھ مکر و فریبکاری میں مبتلا ہو، خلاف شرع امور کو انجام دے اور جھوٹ کا پلندہ ہو تو وہ شیطان🦀 صفت انسان ہوگا۔ ❇️اگر کسی انسان کی زندگی معمول کے مطابق ہو اور درندگی اور شیطانی صفت سے مبرا ہو اور لوگ اس سے محفوظ ہو تو وہ فرشتہ🌞 صفت انسان ہوگا۔ 🔶اور اگر کوئی انسان فرشتہ صفت ہونے کے علاوہ عالم خلقت کے حقائق کے ادراک کا خواہاں ہونے کے ساتھ ساتھ *سیر الی اللہ وفی اللہ* کی وادی میں قدم رکھے تو وہ حقیقی معنوں میں *انسان* 💫ہوگا۔ 🌹 *خلاصہ یہ کہ بشر کی پانچ قسمیں ہوسکتی ہیں* 🐃👈جانور صفت، 🐆 👈درندہ صفت، 🦀👈شیطان صفت، 🌞 👈فرشتہ صفت *اور انسان*💫 ↩️اگر کوئی ان جملوں کا مطالعہ کرے اور ان پر غور کرے تو اسے معلوم ہوگا کہ اس کی باطنی شکل کیسی ہے، پھر تو کسی عارف اور باطن سے آگاہ انسان سے سوال کرنے کی ضرورت بھی باقی نہیں رہتی۔ 🌹💠🌹💠🌹💠🌹 *اللهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
💉 انقلابی ضد تروریسم پزشکی آمریکا 💡قسمت سوم 📍استاد کاظمی 📌امام جمعه اسبق لندن
Video from Kazmi