tgindex
Fikr e Raza Video Channel

Fikr e Raza Video Channel

Статистика

Radde Wahabiya aur Azmat e Mustafa ﷺ per Ulma e Ahle Sunnat ke bayanat ka majmooa

Последний пост
14 авг.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
2
Всего постов
26
Тип
открытый
Язык
ur
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
389
0 за 1 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
47
26 постов
Вовлечённость
12,1%
к подписчикам
Постов в день
0,3
всего 26
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
6
1/48двое суток
6
1/72трое суток
7

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • 💚 ربیع الاول مبارک 💚 ’’اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔‘‘ [سورۃ الانبیاء، 21:107] https://t.me/FR_Miladunnabi Fikr_e_raza MILAAD UN NABIﷺ️ TELEGRAM GROUP

  • 🌹 Niyat Masjid E Nabwi Shareef ki Ya Roza Rasoolﷺ ki | Dr Ashraf Asif Jalali Tehreek Siraate Mustaqeem official https://www.facebook.com/share/v/1GuVwMjj1C/ Facebook page

  • اکثر بزرگ لوگوں کے فنگر پرنٹس کا مسلہ بن جاتا ہے اس کا علاج یہ۔ہے کے بازار سے سفید پھٹکڑی لے آئیں اس کو پانی میں حل کر کے تھوڑا گرم کریں اور روزانہ پانچ منٹ اس میں انگوٹھا ڈبو کر رکھیں دو ہفتے میں فنگر پرنٹس واپس آ جائیں گے فنگر پرنٹ کےلئے جانے سے کچھ دیر پہلے بھی اس طرح کر کے کام چلایا جا سکتا. ✍️ والسلام حکیم ذوالقرنین https://www.facebook.com/share/p/1DMkiLtX8L/

  • 💫🌹 تنقید نہیں اصلاح عقائد مسلکِ حق اہل سنت وجماعت ⬅️ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے کبھی میلاد کی محفل سجائی ؟؟؟ 🌹 ایک غلط فہمی کا ازالہ کہ صحابہ نے کبھی محفلِ میلاد نہیں سجائی! https://t.me/fikr_e_raza Fikr_e_raza Ahle Sunnat Ka Bebaak Tarjuman

  • https://youtu.be/31XxrAeA9ls?si=urGZEuRzFo0SuWg0

  • https://youtu.be/7Ul52GpbQLs?si=iogM9S_GIYxiq2Qd

  • https://youtu.be/48TNWmN4G98?si=onRMJ-IafjGYLqMX

  • https://youtu.be/GOpAyRFPrIY?si=b_zKMefHGYDTQZ4D

  • 💫☘️ تنقید نہیں اصلاح عقائد مسلکِ حق اہل سنت وجماعت https://t.me/fikr_e_raza Fikr_e_raza Ahle Sunnat Ka Bebaak Tarjuman

  • ✒️*ڈاکٹر شمیم منعمی کی تقریر پر وضاحت* ✒️*جامعہ اشرف اور خانقاہِ اشرفیہ کا موقف* 🎙️بزبان : *مفکر ملت، علامہ قمر احمد اشرفی مصباحی مدظلہ العالی* (ناظم اعلی، جامع اشرف، کچھوچھہ شریف) 📜 تاریخ: 2 صفر المظفر 1448 ھ ) ➡️Dr. Shamim Munami ki Taqrir par Wazahat. ➡️Jame Ashraf aur Khanqah-e Ashrafia ka Mauqaf ➡️ Ba Zuban : Mufakkir e Millat, Hazret Allama Qamar Ahmed Ashrafi Misbahi 📜 Date: 18-07-2026 https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Fikr E RAZA Telegram Video Channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L FIKR E RAZA Wattsapp Channel Video duration 🕰️ 24:20 mins

  • Munazrah PART 5⃣ https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Fikr E RAZA Telegram Video Channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L FIKR E RAZA Wattsapp Channel Video duration 🕰️ 21:41 ❤️ ⬅️ حیاتِ مسیح علیہ السلام کے موضوع پر 💞 حضرتِ علامہ شیخ اسرار رشید دامت برکاتہم العالیہ کا قادیانی رضی نعمان سے تاریخی مناظرہ ⬅️ مناظرہ کا پانچواں 5⃣ حصہ اردو سب ٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے. 💫🔷 ڈیبیٹ کا پانچواں حصہ پیش خدمت ہے: اس حصے میں آپ دیکھیں گے کہ کیسے رضی نعمان قادیانی قرآن کے عموم و خصوص، عربی گرائمر اور علوم حدیث سے اپنی ناواقفیت بلکہ جہالت کا ثبوت دے رہا ہے ۔۔۔!!! 👈 یہاں تک ڈیبیٹ کے طے شدہ شرائط کے مطابق فریقین نے اپنے تعارفی بیانات، ابتدائی دلائل اور ان پر جرح کے دو سیشن مکمل کر لیے 💫 اب اگلے حصے حاظرین کے سوال و جواب پر مشتمل ہوں گے اور وہ بھی انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ لہذا جڑے رہیں ۔۔۔!!! @فالوورز @نمایاں کریں محمد إسحٰق قریشي السلطاني

  • ⬆️⬆️⬆️ Munazrah PART 4⃣ https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Fikr E RAZA Telegram Video Channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L FIKR E RAZA Wattsapp Channel Video duration 🕰️ 22:09 🔶 ⬅️ حیاتِ مسیح علیہ السلام کے موضوع پر ❤️ حضرتِ علامہ شیخ اسرار رشید دامت برکاتہم العالیہ کا قادیانی رضی نعمان سے تاریخی مناظرہ ⬅️ مناظرہ کا چوتھا 4⃣ حصہ اردو سب ٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے. 💫 یہ حصہ طے شدہ شرائط کے مطابق دس دس منٹ کے جوابی دلائل پر مشتمل ہے ! ⬅️ ہم نے شروع سے ہی دیکھا کہ شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ نے طے شدہ شرائط کی مکمل طور پر پابندی کی اور ان سے انحراف نہ کیا ۔ لیکن تعارفی بیان سے ہی قادیانی نہ صرف شرائط کی خلاف ورزی کرتے رہے بلکہ بار بار کرتے رہے اور قادیانی ماڈریٹر بھی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے واضح جانبدارانہ رویہ دکھاتا رہا اس سیشن میں بھی ان کا یہی وطیرہ جاری ہے ! اگر اصولی طور پر دیکھا جائے تو قادیانی شرائط کی خلاف ورزی کے ساتھ ہی یہ ڈیبیٹ ہار چکے ہیں ۔ پھر بھی یہ شیخ اسرار رشید صاحب کا ظرف ہے کہ وہ ان کے ساتھ ڈیبیٹ میں بیٹھے ہیں تاکہ قادیانیت کی اچھے طریقے سے قبر کھود دی جائے ! ابتدائی دلائل میں یہ بات واضح کر دی گئی تھی کہ قرآن کے عموم کو خصوص پر دلیل نہیں بنایا جائے گا اور ابتداء سے لیکر اب تک توفی اور رفع کے معاملے میں قادیانی قرآن کے عمومی دلائل سے قرآن کے خصوص کا مفہوم بدلنے کی کوشش میں مصروف ہیں ! اصولاََ قادیانی یہ مناظرہ ہار چکے ہیں ۔۔۔!!! 🌹 الله تبارک تعالیٰ شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ تعالیٰ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے اور ان سے یونہی دین متین کی خدمت کا کام لیتا رہے ۔۔۔!! آمین ثم آمین @فالوورز محمد إسحٰق قریشي السلطاني

  • Munazrah PART 4 Details ⬇️⬇️⬇️

  • ⬆️⬆️⬆️ Munazrah PART 3⃣ https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Fikr E RAZA Telegram Video Channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L FIKR E RAZA Wattsapp Channel Video duration 🕰️ 28:57 🔷⬅️ حیاتِ مسیح علیہ السلام کے موضوع پر 🌹 حضرتِ علامہ شیخ اسرار رشید دامت برکاتہم العالیہ کا قادیانی رضی نعمان سے تاریخی مناظرہ ⬅️ مناظرہ کا تیسرا 3⃣ حصہ اردو سب ٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے. 🔷 بہت سے لوگ یہ کمنٹ کر رہے تھے کہ مخالف دلائل بھی دکھانے چاہیئں ۔۔۔ان کے لیے یہ خصوصی تحفہ ہے ۔۔۔ ⬅️ یہ سارا حصہ قادیانیت کے نام نہاد دلائل پر مشتمل ہے جو وہ قرآنی آیات مبارکہ کے معانی و مفاہیم کو توڑ موڑ کر اپنے حق میں بنا کر پیش کرتے ہیں ۔ ⬅️ بالخصوص علما ء کو ان دلائل سے واقف ہونا لازمی ہے تاکہ وہ ان کا بہتر طریقے سے رد کر سکیں ۔ 💫 میری گزارش ہے کہ اِس حصے کو بھی بغور سنیں تاکہ آپ کو قادیانیت کے دلائل کا بھی اندازہ ہو سکے ! 💫 اس کے بعد اگلے چوتھے حصے میں ان دلائل پر شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ تعالیٰ کے جوابات ہوں گے ان شاء اللہ لیکن ⬅️ اِن جوابات کو سننے کا فائدہ تب ہے جب آپ قادیانیوں کے دلائل کو مکمل توجہ کے ساتھ سنیں ! آخر میں میرے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اس کار خیر کو اپنے انجام تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے آمین @فالوورز محمد إسحٰق قریشي السلطاني

  • Munazrah PART 3⃣ Details ⬇️⬇️⬇️

  • 🔷 🌹 پنجتن پاک کوئی شئے نہیں کہنے والے شخص کے متعلق ⬅️ أمامِ اہل سنت الشاہ الامام الحافظ احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا فرمان 🌹 مقرر     پیر سید مظفر حسین شاہ قادری دامت برکاتہم العالیہ ❤️ سنیں اور ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں...... نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے فکرِ رَضا واٹس ایپ و ٹیلیگرام چینلس کو جوائن فرما لیجئے گا ... 👇👇👇 Fikr_e_raza Wattsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L Fikr_e_raza Telegram Video Channel https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Video duration 🕰️ 06:12

  • ❤️ منقبت MANQABAT ❤️ آواز الحاج اویس رضا قادری صاحب 🌹 سنیں اور ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں.... نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے واٹس ایپ و ٹیلیگرام چینلس کو جوائن فرما لیجئے گا ....     👇👇👇 FIKR E RAZA Wattsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L FIKR E RAZA Telegram Video Channel https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Video duration 🕰️ 07:57 🌹 آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شَباب ریت پر گلشنِ فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر آلِ بتول کے سوا کوئی نہیں کِھلا سکا قطرۂ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر عشق میں کیا بچائیے، عشق میں کیا لٹائیے آلِ نبیﷺ️ نے لکھ دیا سارا نِصاب ریت پر جتنے سوال عشق نے، آلِ رسول سے کئے ایک کے بعد اِک دئے، سارے جواب ریت پر پیاسا حسین کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں لمسِ لبِ حسین کو، ترسا ہے آب ریت پر آلِ نبیﷺ️ کا کام تھا، آلِ نبیﷺ️ ہی کر گئے کوئی نہ لکھ سکا ادیب ، ایسی کتاب ریت پر ❤️ 🌹 الَصَلوٰۃُ وَالسَلَامُ عَلَیْکَ یاَ سَیِّدِی یاَ رَسُولَ الَلهﷺ️     وَعَلٰى آلِکَ وَأصْحٰابِکَ یاَ حَبِیْبَ اللهَﷺ️ 🌹

  • Munazrah PART 2⃣ https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Fikr E RAZA Telegram Video Channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L FIKR E RAZA Wattsapp Channel Video duration 🕰️ 27:00 🔷⬅️ حیاتِ مسیح علیہ السلام کے موضوع پر 🌹 حضرتِ علامہ شیخ اسرار رشید دامت برکاتہم العالیہ کا قادیانی رضی نعمان سے تاریخی مناظرہ ⬅️ مناظرہ کا دوسرا 2⃣ حصہ اردو سب ٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے 🌹⬅️ یہ حصہ شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ کے 25 منٹس کے ابتدائی دلائل پر مشتمل ہے 💫 جس میں شیخ نے قرآن کریم، صحیحین بخاری و مسلم سے استدلال کے ساتھ ساتھ کتب لغات، عربی گرائمر، علم لغت، علم المعانی اور صرف و نحو کی مختلف اصطلاحات کا استعمال کرتے ہوئے علوم و معارف کے دریا بہا دیے ہیں ۔ 💫 بعض صرفی و نحوی اور علم المعانی کی اصطلاحات شاید عام عوام کی سمجھ میں نہ آسکیں، لیکن کوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ سادہ اور عام فہم کیا جائے تاکہ ہر کسی کو اچھی طرح بات سمجھ میں آ جائے ۔ وما توفیقی الا باللہ @فالوورز محمد إسحٰق قریشي السلطاني

  • ⬆️⬆️⬆️ Munazrah PART 1⃣ https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel Fikr E RAZA telegram video channel https://whatsapp.com/channel/0029VadnzH6ICVfowCucis2L FIKR E RAZA Wattsapp Channel Video duration 🕰️ 27:51 🌹 ⬅️ حیات مسیح علیہ السلام کے موضوع پر حضرت علامہ شیخ اسرار رشید اطال اللہ عمرہ و نفعنا بکم کا v/s قادیانی رضی نعمان سے تاریخی مناظرہ ⬅️ ( وڈیو کا پہلا 1⃣ حصہ اردو سب ٹائٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے مزید کام جاری ہے ساتھ ساتھ ان شاء اللہ دیگر حصے بھی اپلوڈ کیے جاتے رہیں گے ) ⬅️ اس مناظرے میں ناظم مناظرہ کے فرائض قادیانیوں ہی کی طرف سے ایک شخص کر رہا ہے 💫 مناظرہ کی شرائط کے مطابق دونوں فریقین کو 7 ،7 منٹ دیے گئے تاکہ وہ اپنا دعویٰ پیش کریں 🌹 شیخ اسرار رشید صاحب نے بڑی سنجیدگی اور متانت کے ساتھ علمی انداز میں اپنا دعویٰ بیان فرمایا جبکہ دوسری طرف جب قادیانی رضی نعمان کی باری آئی تو اس نے اپنا دعویٰ بیان کرنے کے بجائے شیخ اسرار رشید صاحب کے بطور دعویٰ پیش کی گئی قرآنی آیات کا رد کرنا شروع کر دیا جس پر اسے بار بار ٹوکا گیا کہ وہ شرائط کی پابندی کرے اور موضوع تک محدود رہے۔ بہر حال اس وڈیو میں مناظرے کی شرائط شیخ اسرار رشید حفظہ اللہ کا دعویٰ اور قادیانی رضی نعمان کا دعویٰ موجود ہے مناظرے کی شرائط دھیان سے سنی جائیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کون ان شرائط کے مطابق بات کرتا رہا اور کس نے بار بار ان شرائط کی خلاف ورزی کی ! ضروری نوٹ :۔ میں نے کوشش کی ہے کہ اپنی طرف سے بہترین اور مکمل ترجمہ کروں ۔ پھر بھی اگر کہیں کوئی غلطی رہ جاتی ہے یا کسی ضروری بات کا ترجمہ رہ جاتا ہے تو بتقاضائے بشریت معذور سمجھا جائے ! @نمایاں کریں @فالوورز محمد إسحٰق قریشي السلطاني

  • Munazrah PART 1⃣ 🔷 مناظرہ موضوع حیاتِ مسیح علیہ السلام ⬅️ شیخ اسرار رشید دامت برکاتہم العالیہ و قادیانی مناظر رضی نعمان کے درمیان Video duration 🕰️ 27:51