تشریع الاسلام
Статистикаسبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم YouTube channel link https://youtube.com/@wasifkhan1445?si=tS89_KfGw3CsFUa3
- Последний пост
- 5 авг.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 44
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 18
- 1/48двое суток
- 20
- 1/72трое суток
- 22
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
Sone ki sunnaten part 1 https://youtube.com/watch?v=9v32HadCn5I&si=ywjtKkJXKW5qPVtd
Sone ki sunnat 12 #sunnah #islamicknowledge https://youtube.com/shorts/sJB2C5ZarQQ?si=GRF0A3DrAQjZHRqA
*فرض نمازوں کے بعد دعاء مانگنا* الجواب بعون اللہ الملک الوھاب سوال۔۔۔۔فرض نماز کے بعد دعامانگناصحیح ھے یانہیں ؟ اور اگر صحیح ھے تو کتنی دیر مانگ سکتے ہیں ؟ جواب ۔۔۔۔ آج کل جولوگ اپنے آپ کو اہل حدیث کہتے ہیں وہ علامہ ابن تیمیہ اور ناصر الدین البانی کے پکے مقلد ہیں، اور یہ دونوں فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعامانگنے کو واجب الترک بدعت قبیحہ کہتے ہیں، اور ہمارے نوجوانوں میں سے بھی جو ان سے متاثر ہیں بعض احادیث کا حوالہ دیکر ائمہ کرام سے الجھتے رہتے ہیں، ہمارے ائمہ کرام میں جو عالم اور مفتی ہیں وہ بھی لاجواب،پریشان اور شکوک وشبہات میں مبتلا ہو جاتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ اس موضوع پر اپنے اکابر علماء کے رسائل کا مطالعہ کیجئے ،انھوں نے اپنے مسلک حق کو مدلل اور محقق کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے۔ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کا رسالہ *استحباب الدعوات عقیب الصلوات* جو امداد الفتاوی جلد اول کاجز ہے،آپ کے لئے کافی وافی ہے ۔ اس کے بعد ملاحظہ فرمائیں ۔ (1) فرض نماز کے بعد قبولیت دعا کا وقت ہے۔ (ترمذی رقم الحدیث 3499) (2) فرض نماز کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعدد دعائیں منقول ہیں جو آپ پڑھتے تھے یا جن کا آپ نے صحابہ کرام کو حکم دیا یا ترغیب دی،دیکھئے کتاب *الاذکار للنووی* "باب الاذکار بعد الصلوۃ (3) نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا بھی احادیث سے ثابت ہے، *عمل الیوم واللیلہ رقم الحدیث 138* *المعجم الکبیر للطبرانی رقم الحدیث 324* لھذا نماز کے بعد دعا کا انکار نہیں کیاجا سکتا۔ (4) البتہ ظھر ،مغرب،اور عشاء میں بہت مختصر دعا کرے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالے عنھا فر ماتی ہیں :کہ "*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیر نے کے بعد اللھم انت السلام ومنک السلام تبارکت یاذالجلال والاکرم* ،کہنے کے بقدر ہی بیٹھتے تھے، (صحیح مسلم 1335) سنتیں پڑھنے میں اللھم انت السلام الخ پڑھنے سے زیادہ تاخیر کرنا مکروہ ہے۔ (حاشیہ ابن عابدین ج 6 ص 423) احادیث میں وارد دعا اور اذکار سنت پڑھنے کے بعد پڑھے اور جتنے دیر چاھے دعا مانگے۔ البتہ فجر اور عصر میں جتنی دیر چاہے دعاکرے اور اذکار و اوراد پڑھے ۔ ( 5) امام کے سلام پھیر نے کے بعدمقتدی اپنی اپنی دعاکریں اور اٹھ جائیں، ( 6) جب امام دعا شروع کرے مقتدی بھی شروع کریں اور جب امام ختم کرے مقتدی بھی ختم کریں، امام دعا کہلوائے اور مقتدی آمین کہیں، امام جہری دعا کرائے مقتدی آمین کہے یہ ثابت نہیں خاص طور سے اس کی عادت بنا لینا بدعت ہے،نماز جمعہ کے بعد جہری دعا کا رواج بڑھتاجارہا ہے یہ بدعت ہے۔ اس کے لئے فتاوی دارالعلوم دیوبند میں دیکھئے جواب نمبر ،،147138،،اور ،،175181اور،، 159436،، حضرت علامہ انور شاہ صاحب علیہ الرحمہ اس بحث کے خلاصہ میں فرماتے ہیں " الغرض ہمارے زمانہ میں فرض نمازوں کے بعد جس طرح اور جس ہیئت پر دعا مانگنے کارواج ہو گیا یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں نہیں تھا "۔ (العرف الشذی علی الترمذی) واللہ اعلم المجیب: *محمد زکریا تھانوی* المصدقین: *مفتی محمود عالم صاحب سھارنپور* *مفتی علی حسن صاحب سھارنپور* https://whatsapp.com/channel/0029VbAefW1CcW4iiPuVSE1U/263
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۴ محرم الحرام ۱۴۴۸هـ | 11 جولائی 2026م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔴 تلاوت القرآن الکریم ▫️ مختلف قراء کی قراءت 🔴 علم العروض علم العروض کے مکمل اسباق 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔴 پیغام انسانیت سلسلے وار پوسٹ 🔴 صحیح البخاری ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔴 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔴 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل موصوف کے بیانات 🔴 قرآنی دعائیں ▫️قرعانی دعائیں 🔴 میر تقی میر ▫️ اشعار کے لیے 🔴 قرآن کریم سـے نصیحت ▫️ قران و حدیث کی تعلیم 🔴 قرآن کورین ٹرانسلیٹ ▫️ ترجمہ کورین زبان 🔴 العقیدہ ▫️ انسان کی دنیوی و آخروی زندگی کا صحیح عقیدہ 🔴 زندگی بدلنے والے اقوال مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🔴 اسلام کی بیٹیاں ▫️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🔴 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ▫️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🔴 چینل دارالکتب ▫️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب 🔴 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 پیام انسانیت ▫️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ 🔴 اشعار غالب دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🔴 واقعات و حکایات عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات 🔴 قاری عبدالحنان اوفیشل موصوف کے بیانات 🔴 مفتی طارق مسعود آفیشل مشہور و معروف عالم کے بیانات اور اپڈیٹس 🔴 محسن ملت روحانی مرکز جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🔴 اولیاء اللہ کی باتیں اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🔴 لطیفوں کا خزانہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🔴 السلاسل التدريبية عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ 🔴 علم و ادب ▪️اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🔴 طب نبوی آن لائن علاج ▪️پیچیدہ امراض کا علاج 🔴 حمد نعت بیان دیوبند ▪️ نبی کی تعریف میں اشعار 🔴 صحیح مسلم ▪️ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔴 محمد رضا ثاقب مصطفائی ▪️موصوف کے بیانات 🔴 مرزا اسداللہ خان غالب 🔴 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔴 داستان شجاعت ▪️ اسلامی تاریخی ناولز 🔴 شمسی اصلاحی چینل ▪️ قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔴 گرافکس خزانہ ▪️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔴 تلاوت القرآن الکریم گروپ ▪️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔴 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️تلاوت 🔴 آداب مباشرت ▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ 🔴 محمّد امجد رضا قادری آفیشل ▪️ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔴 حضرت واصف علی واصف آفیشل ▫️ کلام سینڈ کیا جاتا ہے 🔴 کتب بینی ▪️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا 🔴 طارق بن زیاد ▫️ اور غازیوں کے واقعات 🔴 آخرت کا سفر ▫️ محض ادبی مضامین وسبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیا 🔴 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 ڈاکٹر زاکر نائک موصوف کے بیانات 🔴 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🔵 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▫️ اسلامک تاریخ 🔴 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ▫️ حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔴 القدس ٹائمز ▪️القدس، غزہ اور فلسطین کی معتبر خبریں مسجد اقصیٰ کی آزادی اور فلسطینی جدوجہدِ مزاحمت کی آواز دنیا تک 🔴 وعظ ونصیحت ▪️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔴 اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
سوشل میڈیا پر صحیح علم نہ ہونے کے باوجود پوسٹ یا کمنٹ میں دینی مسائل میں رائے اور فتوے دینے والے حضرات یاد رکھیں کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمایا کہ: تم میں سے جو شخص فتوی دینے (اور مسئلہ بتانے) میں زیادہ جلد بازی کرنے والا ہے وہ جہنم میں داخل ہونے میں زیادہ سبقت کرنے والا ہے۔ (الجامع الصغیر للسیوطی مع التیسیر للمناوی) https://whatsapp.com/channel/0029VbAefW1CcW4iiPuVSE1U/261
Sone ki sunnat 9 https://youtube.com/shorts/kSeX3glWo6c?si=92J9Ac197cw1l6BW
Sone ki sunnat 8 https://youtube.com/shorts/P1zYr4yJH-w?si=y4dmLDJJJdsS3NK0
Sone ki sunnat 7 https://youtube.com/shorts/dzntE4MN4vk?si=TyRhnf9MV5abzwSl
Sone ki sunnat 6 https://youtube.com/shorts/qrSl8rX8Wto?si=VUjyc_cxd7JQx5WY
ایصال ثواب کا آسان طریقہ:- محرر- مفتی محمد واصف خان کانپور پہلے زمانے میں آج کی طرح رسومات و بدعات کا اتنا رواج نہ تھا کہ انتقال ہوجانے کے بعد سب برادری کے لوگوں کو جمع کیا جاتا ہے رسمی طور پر قرآن خوانی ہوتی ہے، رسمی طور پر کھانا کھلایا جاتا ہے، دور دراز سے لوگ سفر کرکے آتے ہیں، مخصوص طریقہ کے مطابق کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ ہوتی ہے پھر وہ کھانا تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ سب رسمی اور رواجی نام نمود اور شہرت کے طریقے ہیں، پہلے زمانے میں یہ طریقے نہ تھے بلکہ پہلے تو طریقہ یہ تھا کہ جب کسی کا انتقال ہوجاتا تو اسکے ورثاء میت کی طرف سے اپنے مال سے کسی غریب فقیر محتاج کو کچھ عرصہ تک مسلسل کھانا کھلاتے رہتے تھے۔ اس میں نام نمود شہرت بھی نہ ہوتی تھی، یہ طریقہ اچھا ہے نام نمود شہرت کے لئے جو کام ہو اس میں ثواب نہیں ہوتا۔ ( ماخوذ- افادات صدیق جلد دوم )
Sone ki sunnat 5 https://youtube.com/shorts/bn56aROSNU0?si=MQJd6hajjKYNylJg
Sone ki sunnat 4 https://youtube.com/shorts/csk_9rWUtco?si=YuErl4ma_X4GMyX-
Sone ki sunnat 3 https://youtube.com/shorts/40uh-ZuaUho?si=zCvDGs7vzmu7nYLn
Sone ki sunnat 2 https://youtube.com/shorts/f8gRcuXT62E?si=oAIfXY3ZWCnEzjZ4
Sone ki sunnat 1 #islamicknowledge https://youtube.com/shorts/d4EMpTeqeFA?si=tHJDTNROs0JFma9v
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۹ ذوالحجہ ۱۴۴۶هـ | 16 جون 2025م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔴 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▫️ اسلامک تاریخ 🔴 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ▫️ حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔴 القدس ٹائمز ▪️القدس، غزہ اور فلسطین کی معتبر خبریں مسجد اقصیٰ کی آزادی اور فلسطینی جدوجہدِ مزاحمت کی آواز دنیا تک 🔴 وعظ ونصیحت ▪️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔴 اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔴 تلاوت القرآن الکریم ▫️ مختلف قراء کی قراءت 🔴 علم العروض علم العروض کے مکمل اسباق 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔴 پیغام انسانیت سلسلے وار پوسٹ 🔴 صحیح البخاری ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔴 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔴 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل موصوف کے بیانات 🔴 قرآنی دعائیں ▫️قرعانی دعائیں 🔴 میر تقی میر ▫️ اشعار کے لیے 🔴 قرآن کریم سـے نصیحت ▫️ قران و حدیث کی تعلیم 🔴 قرآن کورین ٹرانسلیٹ ▫️ ترجمہ کورین زبان 🔴 العقیدہ ▫️ انسان کی دنیوی و آخروی زندگی کا صحیح عقیدہ 🔴 زندگی بدلنے والے اقوال مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🔴 اسلام کی بیٹیاں ▫️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🔴 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ▫️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🔴 چینل دارالکتب ▫️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب 🔴 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 پیام انسانیت ▫️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ 🔴 اشعار غالب دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🔴 واقعات و حکایات عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات 🔴 قاری عبدالحنان اوفیشل موصوف کے بیانات 🔴 مفتی طارق مسعود آفیشل مشہور و معروف عالم کے بیانات اور اپڈیٹس 🔴 محسن ملت روحانی مرکز جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🔴 اولیاء اللہ کی باتیں اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🔴 لطیفوں کا خزانہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🔴 السلاسل التدريبية عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ 🔴 علم و ادب ▪️اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🔴 طب نبوی آن لائن علاج ▪️پیچیدہ امراض کا علاج 🔴 حمد نعت بیان دیوبند ▪️ نبی کی تعریف میں اشعار 🔴 صحیح مسلم ▪️ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔴 محمد رضا ثاقب مصطفائی ▪️موصوف کے بیانات 🔴 مرزا اسداللہ خان غالب 🔴 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔴 داستان شجاعت ▪️ اسلامی تاریخی ناولز 🔴 شمسی اصلاحی چینل ▪️ قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔴 گرافکس خزانہ ▪️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔴 تلاوت القرآن الکریم گروپ ▪️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔴 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️تلاوت 🔴 آداب مباشرت ▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ 🔴 محمّد امجد رضا قادری آفیشل ▪️ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔴 حضرت واصف علی واصف آفیشل ▫️ کلام سینڈ کیا جاتا ہے 🔴 کتب بینی ▪️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا 🔴 طارق بن زیاد ▫️ اور غازیوں کے واقعات 🔴 آخرت کا سفر ▫️ محض ادبی مضامین وسبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیا 🔴 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 ڈاکٹر زاکر نائک موصوف کے بیانات 🔴 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۸ ذوالحجہ ۱۴۴۶هـ | 25 مئی 2025م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔴 حضرت واصف علی واصف آفیشل ▫️ کلام سینڈ کیا جاتا ہے 🔴 کتب بینی ▪️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا 🔴 طارق بن زیاد ▫️ اور غازیوں کے واقعات 🔴 آخرت کا سفر ▫️ محض ادبی مضامین وسبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیا 🔴 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴ڈاکٹر زاکر نائک موصوف کے بیانات 🔴 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🔴 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▫️ اسلامک تاریخ 🔴 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ▫️ حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔴 القدس ٹائمز ▪️القدس، غزہ اور فلسطین کی معتبر خبریں مسجد اقصیٰ کی آزادی اور فلسطینی جدوجہدِ مزاحمت کی آواز دنیا تک 🔴 وعظ ونصیحت ▪️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔴 اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔴 تلاوت القرآن الکریم ▫️ مختلف قراء کی قراءت 🔴 علم العروض علم العروض کے مکمل اسباق 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔴 پیغام انسانیت سلسلے وار پوسٹ 🔴 صحیح البخاری ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔴 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔴 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل موصوف کے بیانات 🔴 قرآنی دعائیں ▫️قرعانی دعائیں 🔴 میر تقی میر ▫️ اشعار کے لیے 🔴 قرآن کریم سـے نصیحت ▫️ قران و حدیث کی تعلیم 🔴 قرآن کورین ٹرانسلیٹ ▫️ ترجمہ کورین زبان 🔴 العقیدہ ▫️ انسان کی دنیوی و آخروی زندگی کا صحیح عقیدہ 🔴 زندگی بدلنے والے اقوال مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🔴 اسلام کی بیٹیاں ▫️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🔴 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ▫️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🔴 چینل دارالکتب ▫️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب 🔴 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 پیام انسانیت ▫️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ 🔴 اشعار غالب دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🔴 واقعات و حکایات عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات 🔴 قاری عبدالحنان اوفیشل موصوف کے بیانات 🔴 مفتی طارق مسعود آفیشل مشہور و معروف عالم کے بیانات اور اپڈیٹس 🔴 محسن ملت روحانی مرکز جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🔴 اولیاء اللہ کی باتیں اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🔴 لطیفوں کا خزانہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🔴 السلاسل التدريبية عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ 🔴 علم و ادب ▪️اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🔴 طب نبوی آن لائن علاج ▪️پیچیدہ امراض کا علاج 🔴 حمد نعت بیان دیوبند ▪️ نبی کی تعریف میں اشعار 🔴 صحیح مسلم ▪️ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔴 محمد رضا ثاقب مصطفائی ▪️موصوف کے بیانات 🔴 مرزا اسداللہ خان غالب 🔴 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔴 داستان شجاعت ▪️ اسلامی تاریخی ناولز 🔴 شمسی اصلاحی چینل ▪️ قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔴 گرافکس خزانہ ▪️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔴 تلاوت القرآن الکریم گروپ ▪️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔴 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️تلاوت 🔴 آداب مباشرت ▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ 🔴 محمّد امجد رضا قادری آفیشل ▪️ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۲۹ ذوالقعدہ ۱۴۴۶هـ | 18 مئی 2025م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست ◄ ❹ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔴 آداب مباشرت ▪️ شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ 🔴 محمّد امجد رضا قادری آفیشل ▪️ مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات گروپ ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات 🔴 حضرت واصف علی واصف آفیشل ▫️ کلام سینڈ کیا جاتا ہے 🔴 کتب بینی ▪️ کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ دینا 🔴 طارق بن زیاد ▫️ اور غازیوں کے واقعات 🔴 آخرت کا سفر ▫️ محض ادبی مضامین وسبق آموز تحاریر اور اشعار وغزلیا 🔴 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴ڈاکٹر زاکر نائک موصوف کے بیانات 🔴 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🔴 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں ▫️ اسلامک تاریخ 🔴 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام ▫️ حدیث دعائیں اسلامک پوسٹ 🔴 القدس ٹائمز ▪️القدس، غزہ اور فلسطین کی معتبر خبریں مسجد اقصیٰ کی آزادی اور فلسطینی جدوجہدِ مزاحمت کی آواز دنیا تک 🔴 وعظ ونصیحت ▪️مولانا محمد الیاس گھمن کے بیانات 🔴 اسلامک کارٹون اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون 🔴 تلاوت القرآن الکریم ▫️ مختلف قراء کی قراءت 🔴 علم العروض علم العروض کے مکمل اسباق 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 دلچسپ اور عجیب معلومات چینل ▫️ کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ 🔴 پیغام انسانیت سلسلے وار پوسٹ 🔴 صحیح البخاری ترجمہ اور تشریح حافظ عبد الستار الحمادپرمشتمل 🔴 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🔴 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب آفیشل چینل موصوف کے بیانات 🔴 قرآنی دعائیں ▫️قرعانی دعائیں 🔴 میر تقی میر ▫️ اشعار کے لیے 🔴 قرآن کریم سـے نصیحت ▫️ قران و حدیث کی تعلیم 🔴 قرآن کورین ٹرانسلیٹ ▫️ ترجمہ کورین زبان 🔴 العقیدہ ▫️ انسان کی دنیوی و آخروی زندگی کا صحیح عقیدہ 🔴 زندگی بدلنے والے اقوال مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم 🔴 اسلام کی بیٹیاں ▫️ اصلاح معاشرہ کے لئے 🔴 کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar ▫️ کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے 🔴 چینل دارالکتب ▫️ ہرطرح اور ہر موضوع کی کتاب 🔴 ڈاکٹر اسرار احمدصاحب گروپ ▫️ موصوف کے بیانات 🔴 پیام انسانیت ▫️ ایک سے بڑھ ایک اسلامک پوسٹ 🔴 اشعار غالب دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری 🔴 واقعات و حکایات عمدہ قسم کے سبق آموز واقعات وحکایات 🔴 قاری عبدالحنان اوفیشل موصوف کے بیانات 🔴 مفتی طارق مسعود آفیشل مشہور و معروف عالم کے بیانات اور اپڈیٹس 🔴 محسن ملت روحانی مرکز جادو,سحر,سفلی پڑھائی کاکاٹ ,جسمانی مرض علاج 🔴 اولیاء اللہ کی باتیں اولیاء اللہ کی باتوں امتِ مسلمہ 🔴 لطیفوں کا خزانہ چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا 🔴 السلاسل التدريبية عربی زبان وادب کی تدریس اور نشرو اشاعت 🔴 ڈاکٹر فرحت ہاشمی موصوف کے بیانات 🔴 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔‘‘ 🔴 علم و ادب ▪️اقوال زریں چھوٹی مگر سبق آموز 🔴 طب نبوی آن لائن علاج ▪️پیچیدہ امراض کا علاج 🔴 حمد نعت بیان دیوبند ▪️ نبی کی تعریف میں اشعار 🔴 صحیح مسلم ▪️ترجمہ تشریح پروفیسرمححمديحي جلالپوری 🔴 محمد رضا ثاقب مصطفائی ▪️موصوف کے بیانات 🔴 مرزا اسداللہ خان غالب 🔴 حــــدیثِ رســــــولﷺ ▪️سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🔴 داستان شجاعت ▪️ اسلامی تاریخی ناولز 🔴 شمسی اصلاحی چینل ▪️ قرآن کریم کی روز ایک آیت 🔴 گرافکس خزانہ ▪️ بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز 🔴 تلاوت القرآن الکریم گروپ ▪️قرآن آڈیو اور ویڈیو 🔴 رعـــد بن محمــد الكـــردي ▪️تلاوت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں ↶ 👉 @PleasingAllah 👉 @Adoring_Allah
*اسلامی عقائد — ایمان کی مضبوط بنیاد* اسلامی عقائد دین کی اساس ہیں، درست عقیدہ ایمان کو مضبوط، فکر کو سیدھا اور عمل کو سنوارتا ہے، آج کے فتنوں بھرے ماحول میں مستند عقائد کی سادہ اور منظم تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔ *یہ آن لائن کورس عام فہم انداز میں عقائدِ اسلامیہ پیش کرتا ہے، تاکہ ہر طالبِ علم اپنے ایمان پر اعتماد کے ساتھ قائم رہ سکے، مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں:* 👇🏻 https://wa.me/+918601582608
без подписи