🤍𝒚𝒂𝒒𝒆𝒆𝒏 𝒌𝒂 𝑺𝒂𝒇𝒂𝒓✨
СтатистикаReminder🎗️ Try not to let a sun rise upon you without performing Namaz, Qur'an, Adhikar and Repentance, indeed the most fortunate are those who do not spend a day without them. Remember that, In the last chapter of this book of life, we all have to go..
- Последний пост
- 11 авг.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 1
- Всего постов
- 24
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 26
- 1/48двое суток
- 29
- 1/72трое суток
- 32
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
*یہ عجـب نہیں کـہ میں تجھ سے محـبت کرتا ہوں… کیونکـہ میں ایک کمـزور بنـدہ ہوں!* 🌻🖤 *لیکـن یہ عجـب ہے کـہ تو شاہـوں کا شـاہ ہوتے ہوئـے بھی مجھ سے محـبت کرتا ہـے* 🫠♥️
*جمعہ کے دن کی سنتیں اور مستحب اعمال🤍:* *۱۔ غسل کرنا🌷:* جمعہ کے دن غسل کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔ *۲۔ مسواک کرنا🌷:* منہ کو صاف رکھنا اور مسواک کرنا۔ *۳۔ اچھے اور صاف کپڑے پہننا🌷:* سفید کپڑے پہننا زیادہ افضل ہے۔ *۴۔ خوشبو لگانا🌷:* عطر یا خوشبو لگانا سنت ہے۔ *۵۔ سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا🌷:* جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے سے اگلے جمعہ تک نور رہتا ہے۔ *۶۔ سورۃ الجمعہ کی تلاوت کرنا🌷:* جمعہ کے دن سورۃ الجمعہ پڑھنا بہت باعثِ برکت ہے۔ *۷۔ درود شریف کثرت سے پڑھنا🌷:* جمعہ کے دن نبی ﷺ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجنا۔ *۸۔ جلدی مسجد جانا🌷:* جمعہ کی نماز کے لیے جلدی مسجد جانا۔ *۹۔ خطبہ خاموشی سے سننا🌷:* خطبے کے دوران بات چیت نہ کرنا، خاموشی سے سننا واجب ہے۔ *۱۰۔ دعا کا اہتمام کرنا🌷:* جمعہ کے دن عصر کے بعد دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے، اس لیے زیادہ دعا کرنا۔
без подписи
The owner of this channel has been inactive for the last 17 months. If they remain inactive for the next 28 days, they may lose their account and admin rights in this channel. The contents of the channel will remain accessible for all users.
без подписи
نماز پڑھو بس نماز پڑھتے رہو نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز تمہیں بوجھ نہ لگے نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز کے بغیر دل بے چین ہو جائے نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز میں ہی سکون ملنے لگے اور اگر گناہ بھی ہو جائیں تو نماز مت چھوڑو کیونکہ نماز ہی تمہیں بدل دے گی، تمہیں بہتر بنا دے گی اسلیئے پلیز نماز پڑھیں نماز ہی ہر مسائل کا حل ہے✨♥️
معجـــᰔـــزے ہوتے ہیں، دعائیں سُـــن لی جاتـی ہیں! کــ♡ــن فــؔـرما دیا جـاتا ہے، زخـم بھــر دیے جاتے ہیں. دل♡ جوڑ دیے جاتے ہیـــــں. ♥️🤌🏻
*ابن قیم رحمہ ﷲ کہتے ہیں کہ:* *دنیا میں سخت ترین سزا یہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ تمھاری زبان کو اپنے ذکر سے روک لے۔💯💔*
امید نہ چھوڑنا۔ یہ شیطان تمہیں ورغلا رہا ہے۔ تم سے تمہاری طاقت اور تمہارا یقین چھین کر تمہیں بالکل تنہا کر دینا چاہتا ہے۔ تم سجدے نہ چھوڑنا، تم تہجد میں آنسوں بہانا ترک مت کرنا۔ تم سب کچھ پا لوگے۔ مایوسی کے بادل خود سے ہٹا دو۔ بس اللہ کی رضا مان کر جھکتے جاؤ۔ جس میں وہ راضی ہو، وہ کام کرتے جاؤ۔ اور پھر تم دیکھو گے *'کُن فیکون'* کے نظارے۔ ❤️
без подписи
*جب مائیـں کسی چیز سے محـبت کرتی ہیں تو بچـوں کو وہ محـبت وراثت میں ملتی ہے!* 🖤🎀 پھر وہ پـردہ ہو یا بـے حیـائی ہو… پھر وہ دنیـاوی محبت ہو یا محبت الٰہـی ہو… پھر وہ نمـازوں کی لـذت ہو یا گنـاہوں کی لـذت ہو… پھر وہ تـلاوت ہو یا گانـے ترانـے ہوں… جیسے ایک ہی بیـج کی ماننـد ھیں جیسی کھـاد ڈالیں گے ویسی ہی پیـداوار حاصـل کریں گے. 💯♥ *AGREE ❤️🥰*
Surah الکھفـــــ reminder:)💎🎀🤍 سورۃ الکہفــــ میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ…جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہو رہا ہو، جس کی سمجھ نہ آئے…تو ہمیں صبر کر لینا چاہیے…کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے، کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ آتی ہیں…وقت سارے راز کھول دیتا ہے:)🍃
ہم کیسے چلیں؟ .....🖤🪐 ہم کیسے بات کریں؟ "اور اپنی آواز دھیمی رکھو" 🪐 ہم کیسے دیکھیں؟ `ہم کیسے سنیں؟` "اور جاسوسی نہ کرو"🪐 ہم کیسے کھائیں اور پہنیں؟ `"اور فضول خرچی نہ کرو"🪐 بات کیسے کریں؟ "اور لوگوں سے اچھی بات کہو"🪐 ہماری محفلیں کیسی ہوں؟ "اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے"🪐 ` > اسی طرح ہمیں قرآن نے سکھایا ہے🖤🥹
*نماز دنیا کی ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے۔🫀🥹* ہم دنیا کے ہر کام کے لیے وقت نکال لیتے ہیں۔ نوکری پڑھائی، دوست، خاندان سب کے لیے دل حاضر ہوتا ہے، مگر جب بات اللّٰہ کے سامنے کھڑے ہونے کی آتی ہے تو ہم تھک جاتے ہیں، مصروف ہو جاتے ہیں، یا ٹال دیتے ہیں۔ *کبھی خود سے پوچھا ہے: ہم کس کو نظر انداز کر رہے ہیں؟🥺* یاد رکھیں: اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر عبادت میں کہیں نہ کہیں چھوٹ دی ہے۔ لیکن نماز ایسی عبادت ہے، جس کی کوئی معافی نہیں۔ *خوشی ہو، غم ہو، ہر حال میں پڑھنی ہے۔🙌🏻🥹*
یہ زندگی کی ایک اٹل حقیقت ہے کہ... زندگی کے ہر نئے موڑ، ہر نئے مرحلے اور ہر نئے دور میں خود کو بدلنا ہی پڑتا ہے۔ جو وقت کے ساتھ خود کو سنوار لیتا ہے، وہی آگے بڑھتا ہے۔ 🥀🖤 💯🕊️🪶
*اگر اللہ چاہے تو پرندے بھی ہاتھیوں کو شکست دے سکتے ہیں ❤️* بس صبر کرو،یقین جانو وہ اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا💖🫠 *اللہ سے مانگ رہے ہو تو دل کھول کر مانگو، ❤️🤲*
*فرعون نے جس بچے کو مارنے کیلئے ہزاروں بچوں کا خون بہایا اس بچے کى پرورش "قدرت" نے فرعون کے اپنے ہى محل میں اسى کى پیسوں سے کرادى۔* انسان جتنى چاہئے تدبیریں کرلے لیکن ہوتا وہى ہے جو "اللَّـهَ" چاہتا ہے۔ 🫀🥀🙌
*آپ کے اخلاق کی قدر لوگ اس وقت کریں گے* *جب آپ کے پاس دولت اور طاقت ہو ❤️🩹🥲* *غریب کتنا بھی خوش اخلاق ہو* *لوگ اس کے اخلاق کو مجبوری سمجھتے ہیں*💯
فَأَثَابَكُمْ غَمًّا بِغَمٍّ:)❤️🩹 > *تم کو رنج پر رنج دیے…🫀* *اللّٰـــہ ربّ العزت تم کو محروم کرکے آزماتا ہے، تاکہ تم جان سکو کہ اس کے علاوہ کوئی نہیں جو تمہیں دے سکے…وہ تمہیں مصیبت میں ڈال کر آزماتا ہے، تاکہ تم جان سکو کہ تم صرف اور صرف اس کے حفظ وامان میں ہو…وہ تمہیں ٹھوکریں دے کر آزماتا ہے، تاکہ تم جان سکو کہ وہی ہے جو تمہیں سیدھی راہ پر گامزن رکھتا ہے:)🥹🌸🍃* > *مصیبتیں ہمیشہ سزا نہیں ہوتی…♥️* *بہت سے مصیبتیں ٹریننگ کا حصہ ہوتی ہیں، اصلاح احوال کے لیے ہوتی ہیں:)🫧💗🌻*
*اللّٰـــہ سے بڑھ کر کون جان سکتا ہے، کہ آپکو کہاں پہنچانا ہے؟؟ آپ کی دعائیں تو آپ کا راستہ آسان کر رہی ہیں، اور وہ تو خود کہتا ہے کہ تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللّٰـــہ نہ چاہے… یقین رکھیں آپ کا نصیب آپ کو اس مقام تک لے جائے گا جو اللّٰـــہ نے آپ کے لیے منتخب کیا ہے، بہترین وقت پر بہترین طریقے سے اور آپ مطمئن ہو جائیں گے ان شاءاللّٰـــہ 🥹🌸♥️🌷*