Ramadan Status
СтатистикаAny queries DM me @ArifkhanY Assalamu Alaikum friends Please support My Channel🙏 Ramzan Status Available Please Share your Friends
- Последний пост
- 12 апр. 2025 г.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 15 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
رمضان المبارک کے مہینے کا جلدی گزر جانا بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔ 🥺
без подписи
صبح شام 10، 10 مرتبہ درود پڑھنے والے کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہوتی ہے۔۔!! ✨
شــــــکر الحمدللہ ہر حال میں اللّٰـــــه کا شکر ادا کیا کریں، قرآن پاک بھی الحمداللّٰـــــه سے شروع ہوتا ہے۔۔!!
اللہ تعالٰی ہمیں روزہ چھوڑنے سے بچائے۔ اور پابندی سے سارے روزے رکھنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏼 🕋 ✨
без подписи
без подписи
*مساکین لوگ رزق کا ذریعہ ہیں۔* *حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا:* ضعیف اور کمزور لوگ ڈھونڈنے میں میری مدد کرو کیونکہ کمزور اور ضعیفوں کی وجہ سے تمہیں رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔ (ابو داؤد شریف، حدیث نمبر: 2594) 👈 لہذا کمزور اور غریب لوگوں کو ڈھونڈ کر ان کی مدد کرنی چاہیے کیونکہ ان کے صدقے سے ہمیں رزق ملتا ہے۔
без подписи
جو بُری بات کہنا نہ چھوڑے، اُس کا بھوکا پیاسا رہنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
без подписи
без подписи
>>> Hadith Of The Day 🌸🎀
جنت میں گھر
*سورة بقرہ میں روزوں کے احکام* ✨ رمضان کا مہینا، جس میں قرآن اُترا، کہ جس میں لوگوں کے لئے ہدایت، رہنمائی اور فیصلے کی روشن باتیں ہیں۔ تو تم میں جو کوئی یہ مہینا پائے تو وہ ضرور اس کے روزے رکھے اور جو بیمار یا سفر میں ہو، تو اُتنے روزے اور دنوں میں پورے کرے۔ (جتنے ناغے ہوے تھے) اللہ تعالی تم پر آسانی چاہتا ہے تم پر دشواری نہیں چاہتا اور اس لئے کہ تم گنتی پوری کرو اور اللہ تعالی کی بڑائی بولو اس پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی اور کہیں تم حق گزار ہو ۔ (سورۃ بقرۃ آیت 185)
без подписи
*اللّٰـــــه بہت کریم و رحیم ہے* حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا: اللّٰــــه تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: *اے انسان!* جب تک تو مجھ سے دعا کرتا اور اُمید رکھتا رہے گا میں تیرے گناہ بخشتا رہوں گا۔ چاہے تجھ میں کتنے ہی گناہ ہوں مجھے کوئی پروا نہیں۔ *اے انسان!* اگر تیرے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تو بخشش مانگے تو میں بخش دوں گا مجھے کوئی پروا نہیں۔ *اے انسان!* اگر تو زمین بھر گناہ بھی میرے پاس لے کر آئے لیکن تو نے شرک نہ کیا ہو تو میں تمہیں اس کے برابر بخش دوں گا۔ (ترمذی، حدیث: ۳۵۵۱)
کمال کا جوابــــــــــــ😍
без подписи