إفاداتِ مفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری مدظلہ
Статистикаالسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس گروپ میں صرف ہمارے محبوب،مربی و مرشد حضرة الاستاذ حضرت مولانا مفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری مدظلہ کے بیانات،تصنیفات اور دینی رہنمائی کی مجالس وغیرہ اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ رابطہ کےٸے: +91 87910 34667 +8801717940254
- Последний пост
- 2 июл.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 33
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
آج یہ تصویر دیکھی تو دار العلوم کے وہ حسین اور خوبصورت دن آگئے ۔حضرت الاستاد مفتی سلمان منصور پوری دامت برکاتہم سے میں نے دار العلوم میں ہدایہ اور ترمذی پڑھی ۔ سادگی عاجزی، اخلاص و اخلاق ،علم و عمل کا پیکر ،کتابوں کے رسیا اور دیوانے ۔یوں تو دار العلوم میں ہر استاد باکمال اور بے مثال ہے لیکن کچھ ایسے ہیں کہ جن کی محبت طلبہ کے دلوں من جانب اللہ ایسے پیوست کردی گئی ہے کہ طلبہ ان کو دیکھتے ہی احترام و اکرام سے جھک جاتے ہیں ۔حضرت الاستاد کی شخصیت جتنی دلکش اور دلنشیں ہے اس سے کہیں زیادہ ان کی طبیعت سادگی پسند اور عاجزی و انکساری کو مجسم ہے ۔چھوٹے ہوں یا بڑے، شاگرد ہوں یا عام شخص سب سے مسکان لیے چہرے سے ملتے اور ملاقات کرتے ہیں۔ دار العلوم میں مقبول درسوں میں ایک درس حضرت الاستاد کا ہوتا ہے ۔خالق گویائی نے افہام و تفہیم کا وہ ملکہ عنایت کیا ہے کہ مغلق سے مغلق مسائل آسانی سے طلبہ کے ذہنوں میں پیوست کردیتے ہیں ۔دار الحدیث میں جب پڑھاتے ہیں تو درس سے ایک رعب، ایک دبدبہ ،ایک وقار جھلکتا ہے ۔ترمذی پڑھاتے ہیں، حدیث کی تشریح مسائل پر ان کا انطباق دل کو موہ لینے والا ہوتا ہے، عبارت کی گرہیں جب کھولتے ہیں تو غبی سے غبی اور کند سے کند ذہن پر بھی تشریحات منقش ہوجاتی ہیں ،اندازِ درس خالص علمی ہے ،نرم لہجہ، درمیانی آواز اور رفتاری ایسی کہ لکھنے والا پورا سبق بہ آسانی لکھ لے اور لوگ مستقل لکھتے بھی ہیں ۔ہدایہ فقط پڑھاتے نہیں بلکہ لکھواتے بھی ہیں ،ترجمہ کرتے بھی ہیں اور کراتے بھی ۔ اصول پر گہری نظر، علم و مسائل مستحضر، فقہ اور اصول سے مناسبت اور والہانہ شغف ،یہ چیزیں حضرت الاستاد کو منفرد بناتی اور درس کو مقبول بناتی ہیں ۔فقط فقہ حنفی تک مسائل کا استحضار نہیں بلکہ چاروں مسالک تک یہ محیط ہے۔فقہ ایک مشکل ترین فن ہے اور حضرت الاستاد اس کے روبوٹ ہیں ۔ قاضی عمر بارہ بنکوی
نام کتاب : علماء اور طلبہ کے لئے فکر انگیز کارآمد باتیں مرتب: حضرت مولانا مفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری دامت برکاتہم العالیہ ☜ ☜ ☜ ✺ افادات سلمان منصورپوری👇 ✺ ─━═● JOIN & SHARE ●═━─ مستنددینی کتب کامرکز👇🏿👇🏿 ❂〰✸〰✸〰✸〰✸〰❂ کلک شامل ہونےکیلۓ جواٸن & شیر👇👇 ❍ https://t.me/salmanmansoorpur ❍ •┈┈┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈┈•
موضوع : علمِ دین کی اہمیت بمقام : مدرسہ فیضان القرآن، تلوپور بتاریخ : 2018-03-09 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز : t.me/NidaeMimbar
موضوع : نیک عورت بمقام : جامعہ الطیبات، پونچھ، جموں و کشمیر بتاریخ : 2018-03-04 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
ماہانہ اصلاحی مجلس موضوع : پیغمبر علیہ السلام کی تین اہم تنبیہات بمقام : مسجد محمود، ضیاء العلوم، علوم عصریہ ہائی اسکول، پونچھ بتاریخ : 2018-03-04 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری
موضوع : دلوں کی کجی سے بچنے کی دعا بمقام :جامع مسجد جامعہ ضیاء العلوم، پونچھ، جموں و کشمیر بتاریخ : 2018-03-04 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
اصلاحی معاشرہ و دینی تعلیمی بیداری اجلاس موضوع : نسلوں کے دین و ایمان کی فکر بمقام :جامعہ علوم القرآن، جمبوسر بتاریخ : 2018-02-23 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری
جمعہ بیان موضوع : رسول اکرم ﷺ سے محبت بمقام : نورانی مسجد، جمبوسر، گجرات بتاریخ : 2018-02-23 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
موضوع : نیکی اور گناہ کی پہچان بمقام : جامع مسجد، مرادآباد بتاریخ : 2018-02-15 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
خطبات سیرت پروگرام موضوع : حسن معاشرت بمقام : بڑی مسجد اصالت پورہ، مرادآباد بتاریخ : 2018-02-13 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
موضوع : ماہر القرآن بمقام : دارالعلوم ہائیریب لی لونگ، منی پور بتاریخ : 2018-02-11 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
موضوع : مقصد تخلیق بمقام : مدرسہ مظاہر العلوم ایرونگ مائی امپھال، منی پور بتاریخ : 2018-02-11 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات کا مرکز :
تعارفی خطاب بموقع تقریب اجراء "امدادالفتاوی محشی جدید" بمقام : حمیدی ہال، جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مرادآباد بتاریخ : 2018-02-09 مقرر : #مفتی_سلمان_منصورپوری مستند علماء کرام کے بیانات:
جمعہ بیان موضوع : منافق کی تین خاص نشانیاں بمقام : مدرسہ مدنیہ، کلکتہ بتاریخ : 2018-1-26 بیان : #مفتی_سلمان_منصورپوری ضرور سنیں اور شئیر کریں
اصلاحی پروگرام موضوع : دین کی نصرت بمقام : مسجدِ اسحاق، کانکی نارا، مغربی بنگال بتاریخ : 2018-1-25 بیان : #مفتی_سلمان_منصورپوری ضرور سنیں اور شئیر کریں