tgindex
🇵🇸وصیتِ شهداء🇮🇷

🇵🇸وصیتِ شهداء🇮🇷

Статистика

Martyrdom is a door to paradise, but it is not open to all and sundry. Everyone is not worthy of it, everyone is not elected to become a Mujahid. Allah swt has opened this door for his chosen friends only. “Nahjul Balagha”

Последний пост
14 авг.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
10
Всего постов
71
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Новости и СМИ (по похожим)
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
998
−4 за 4 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
89
40 постов
Вовлечённость
8,9%
к подписчикам
Постов в день
1,4
всего 71
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
70
1/48двое суток
80
1/72трое суток
86

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • Martyr Imam Khamenei said: “When Nahj al-Balagha is placed alongside the Qur'an, it is unquestionably second only to the Qur'an. There is no other book that matches it in authenticity, depth, breadth, and historical significance. Reviving Nahj al-Balagha is not just the responsibility of the Shi'a - it is the responsibility of every Muslim. Just as Muslims believe they should build a close relationship with the Qur'an, and consider not knowing it to be a serious shortcoming, not knowing Nahj al-Balagha should also be regarded as a serious deficiency.” A Few Honest Questions: ⁉️ Have we ever set out for the City of Knowledge? (Prophet(pbuh): "I am the City of Knowledge, and Ali(as) is its gate.") ⁉️ Have we entered through its Gate? ⁉️ How many times have we read Nahj al-Balagha from beginning to end? ⁉️ Do we truly know the priceless treasure it contains? ⁉️ Have we learned about Allah(swt) - the very first foundation of our faith - and come to know His majestic attributes through the profound words of Nahj al-Balagha? ⁉️ If the Quran is the Book we recite every day, shouldn't Nahj al-Balagha be among the books we study throughout our lives?

  • آپ توجہ اور غور کیجئے کہ امیر المومنین علیہ السلام نے اپنی با برکت، با معنی اور سبق آموز زندگی میں سب سے زیادہ کس چیز کو اہمیت دی ہے ایک تو عدل و انصاف کا مسئلہ ہے، جو امیرالمومنین علی علیہ السلام کی سیرت کی سب سے نمایاں خصوصیت ہے۔ ظالم سے کوئی سمجھوتہ نہ کرنا، مظلوم سے ہمدردی، مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے مدد، یہ وہ امور ہیں جو امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی حیات طیبہ، آپ کے اقوال اور نہج البلاغہ کےخطبوں میں موجود ہیں۔ شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ

  • Hadith Explanation by Martyr Imam Khamenei [R] Who Are The Worst Kinds of People?

  • ☑️Last year Imam Raza AS ki Shahadat (29 Safar) ki azadari me Rehbare Shaheed RA ki shirkat...💔

  • (حصہ دوم) صُلحِ امام حسنؑ شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ کے مختلف طبقوں کے افراد سےخطاب سے اقتباس

  • ﺩﯾﻨﯽ ﺩﺭﺳﮕﺎﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺩﺍﻧﺸﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﺷﻤﻦ ﮐﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﯾﮟ۔ شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ

  • About Qazi Sani Ayatullah Aga Sayed Ahmad Rizvi RA... Recite surah fatiha

  • التماس سورہ فاتحہ آج 28 صفر اس عظیم روحانی شخصیت آیت اللہ آقا سید احمد رضوی کشمیری کا یوم وفات ہے۔۔ اس روحانی شخصیت کے بارے میں ہم میں سے بہت کم نے ہی پڑھا یا سنا ہوگا اور بد قسمتی یہ بھی ہے کہ اس عظیم شخصیت کے بارے میں کبھی علماء نے بھی ممبر پر کوئ ذکر…

  • التماس سورہ فاتحہ آج 28 صفر اس عظیم روحانی شخصیت آیت اللہ آقا سید احمد رضوی کشمیری کا یوم وفات ہے۔۔ اس روحانی شخصیت کے بارے میں ہم میں سے بہت کم نے ہی پڑھا یا سنا ہوگا اور بد قسمتی یہ بھی ہے کہ اس عظیم شخصیت کے بارے میں کبھی علماء نے بھی ممبر پر کوئ ذکر نہیں کی نہ ہی ان کا تعارف کیا۔۔ اس عظیم شخصیت کے بارے میں پڑھنے کے بعد اس بات پر افسوس ہوا کہ یہ عظیم شخصیت ہمارے درمیان گمنام رہی ہے اور آج بھی گمنام ہے اور کچھ ہی فیصد ہم سے ایسے ہیں جنہیں ان کا نام بھی پتہ ہوگا ۔۔۔۔ اس عظیم روحانی شخصیت کا مزار جڑی بل میں آستان عالیہ سید احمد (ر ح) کے نام سے مشہور ہے جہاں بڑی بڑی شخصیات کا آنا جانا رہتا ہے جن میں ایران کی شخصیات بھی ہیں۔۔ ایک سچا واقعہ میں نے ان کے حوالے سے ان کے ہی گھر کے افراد سے سنا ہے جو ان کی وفات کے بعد کا ہے ۔۔۔ ایک بار ایران کے ایک بہت بڑے عالم اپنے کسی علمی مسلے کے حوالے سے کشمیر میں آۓ تھے وہ غلط فہمی کی وجہ سے اس عظیم شخصیت کے آستان کے بجاۓ بڈگام آستان میں تشرہف لے گۓ تھے وہاں انہیں پھر معلوم ہوا کہ آپ کا آستان جڑی بل میں ہے۔۔ پھر جب وہ ایرانی عالم ان کے آستان پر پہونچے تو ان کے گھروالوں سے کہا کہ مجھے رات کے دوران آستان میں ہی رہنا ہے مجھے کچھ ضروری کام ہے مرحوم کے ساتھ ۔۔ مرحوم کے گھر والوں کو تعجب ہوا کہ ایسا کیا کام ہے انہیں مرحوم کے ساتھ۔۔ ان کے گھر کے ایک فرد نے رات کے دوران چوری سے دیکھا کہ یہ ایرانی عالم اپنے سوالات مرحوم کے مزار پر پیش کر رہا تھا اور وہاں سے اسے جواب بھی مل رہا تھا۔۔ صبح جب ہوئ تو اس ایرانی عالم نے مرحوم کے گھر والوں سے اجازت لی کہ میرا کام ہوگیا اب مجھے رخصت دیں۔۔ اس سچے واقعے سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ یہ عظیم سخصیت کس قدر روحانیت کی حامل رہی ہے ۔۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے واقعات ان کے حوالے سے آپ مومنین ویکی پیڈیا کے ذریعے پڑھ سکتے ہیں۔۔ نوٹ:- جو مومنین اس عظیم سخصیت کے بارے میں نہیں جانتے وہ ضرور ایک بار ویکی پیڈیا کے ذریعے ان کی حوالے سے پڑھیں اور ان کے آستان پر بھی ایک بار ضرور جایئں یہ مجھ بندہ حقیر کی آپ سبھی مومنین سے التماس ہے۔۔۔ التماس دعا میں نے یہ پوسٹ اس چینل میں اس لۓ شیر کیا کیونکہ چینل میں ممبران بھی کافی ہیں اور اکثر کشمیر سے ہی ہیں لھذا مناسب سمجھا میں نے شیر کرنا🙏

  • (حصہ ۱وّل) صُلحِ امام حسنؑ شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ کے مختلف طبقوں کے افراد سےخطاب سے اقتباس

  • 💔 ایک پھول کھو دیا… اور اسے ملبے میں ڈھونڈتی رہی! اسکول پر حملے کے بعد کیانا جب ملبے میں اپنی معلمہ کی جائے نماز، ٹوٹی ہوئی تسبیح اور بکھرے ہوئے مہر دیکھتی ہے تو اسے معلمہ کے آخری الفاظ یاد آتے ہیں: بچو! مجھے معاف کر دینا…🥀 پھر اسے اس شعر کا مطلب سمجھ آتا ہے: گلی گم کردم، میجویم او را… به هر گل میرسم، میبویم او را۔

  • 📩"ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺩﺭﺱ ﮨﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﭽﭙﻦ ﺩﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﺳﺮﭼﺸﻤﮧ، ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﺩﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﺳﺮﭼﺸﻤﮧ، ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﺩﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﺳﺮﭼﺸﻤﮧ، ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﺳﺮﭼﺸﻤﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻃﺮﺯ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺱ ﮨﯽ ﺩﺭﺱ ﮨﮯ۔" شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ 28 صفر شھادت امام حسن علیہ سلام

  • مانند پدر ♥️ رہبر معظم انقلاب سید مجتبی خامنہ ای کی تازہ ترین تصویر

  • پیغمبر اسلام ص کے وجود مقدس کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ پروردگار کریم نے قرآن مجید میں بشریت کو اتنی عظیم نعمت عطا کرنے پر احسان جتایا ہے۔ شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ

  • Martyr Hamid Reza Rajabzadeh 💔😭 . Martyr Hamid Reza Rajabzadeh was a young, handsome, and dignified man, whom people lovingly called “An Angel.” He had been kidnapped and was martyred yesterday in an extremely brutl manner. The severity of the crue|ty inflicted upon him is truly heartbreaking and difficult to put into words. Martyr Hamid Reza Rajabzadeh was martyred so brutally that his chest was c^t open, his heart was rem0ved, and then his heart was also c^t into pieces, while he was still Alive during the process. 😭 May Allah elevate the rank of this martyr and grant patience and strength to his family. Ameen. 🤲

  • "One of the results of magnification [of the enemy in the field of culture] is that we then accept and embrace their culture, their customs, their behaviors, and their lifestyle. You see, this is the enemy's psychological warfare." Shaheed Ayatollah Sayed Ali Khamenei (ra)

  • "Imam Khomeini (ra) brought about a transformation in the world. He revived an atmosphere of spirituality & paying attention to spirituality, even in non-Muslim countries. Spirituality had been trampled over & eliminated by materialistic policies" Martyr Imam Khamenei (RA).

  • ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﻣﺤﮑﻢ ﮐﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﺠﻠﺖ ﭘﺴﻨﺪﯼ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ

  • کل سے یہ ساری کتابیں مطہری ثقافتی مرکز کے دفتر پر موجود ہوں گے ۔۔۔۔۔ کونٹیکٹ نمبر 7006355198

  • ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻗﺪﺭﺕ ﺧﺪﺍﻭﻧﺪﯼ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺳﮯ ﺧﺎﺋﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ شھید قائد امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالی علیہ