All India Madaris Students Forum
Статистикаکل ہند طلبہ مدارس فورم؛ تعارف، اغراض و مقاصد https://drive.google.com/file/d/1IGTuKqYWx3YBqVOsBsfX6W62sb_STZv6/view?usp=drivesdk نوٹ؛ جس پوسٹر/پوسٹ پر ہمارا tag نہ ہو اس کی تحقیق آپ ضرور کیا کریں.
- Последний пост
- 3 авг.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- португальский
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 1 129
- 1/48двое суток
- 1 293
- 1/72трое суток
- 1 395
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
کل ہند طلبہ مدارس فورم کوچنگ برائے پری طب نیٹ پری طب 2026 میں شاندار کامیابی! الحمد للہ! مسلسل دوسری مرتبہ آل انڈیا رینک 1 کا اعزاز کل ہند طلبہ مدارس فورم کوچنگ برائے پری طب کے طالب علم نے حاصل کیا۔ 🏆 ہماری کوچنگ کے نمایاں رزلٹ 🥇 محمد سعد — AIR 1 🏅 محمد فیض الرضا — AIR 5 🏅 شاہد علی — AIR 6 🏅 اضحیٰ فاطمہ — AIR 7 🏅 زینب — AIR 8 🏅 ارشاد عالم — AIR 9 🏅 سمیر احمد — AIR 11 🏅 حمنہ خاتون — AIR 12 🏅 التمش شہاب الدین — AIR 13 🏅 ضیاء الحق — AIR 14 ✨ صرف یہی نہیں! ٹاپ 30 میں ہمارے 17 طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کی، جو باقاعدہ کوچنگ، مسلسل محنت اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ کوچنگ کی خصوصیات ✅ تجربہ کار اور مخلص اساتذہ ✅ Concept-based اور Exam-oriented تدریس ✅ ہر ماہ باقاعدہ Mock Tests ✅ ہر طالب علم کے لیے Individual Guidance & Mentorship ✅ Doubt Clearing اور خصوصی Revision Sessions ✅ امتحان سے قبل 20 سے زائد Full-Length Mock Tests ✅ Previous Year Questions اور High-Yield Topics پر خصوصی توجہ ✅ وقت کی منصوبہ بندی اور امتحانی حکمتِ عملی کی مکمل تربیت ✅ مسلسل Performance Analysis اور Feedback "آپ کی محنت، صحیح رہنمائی سے بہتر نتیجہ میں بدلتی ہے!" مزید جانکاری کے لئے رابط کریں 7800123910 یا ہمارا وہاٹسپ گروپ جوائن کریں https://chat.whatsapp.com/Cim1lsV1lp06T8TpN0FlDk?s=cl&p=a&mlu=4 شکریہ ~انتطامیہ کل ہند طلبہ مدارس فورم کوچنگ برائے پری طب
🌟 AIMSF Coaching for NEET PRE-TIBB 🌟 Another Historic Achievement in NEET PRE-TIBB 2026! 🏆 Outstanding Results 🥇 Mohammad Saad — AIR 1 🏅 Mohammad Faizur Raza — AIR 5 🏅 Shahid Ali — AIR 6 🏅 Azha Fatima — AIR 7 🏅 Zainab — AIR 8 🏅 Irshad Alam — AIR 9 🏅 Sameer Ahmad — AIR 11 🏅 Hamna Khatoon — AIR 12 🏅 Altamash Shahabuddin — AIR 13 🏅 Zia-ul-Haq — AIR 14 ✨ And that's not all! A remarkable 17 students secured positions in the Top 30, reflecting their dedication, consistent hard work, and the quality of structured coaching at AIMSF. Why AIMSF Coaching? ✅ Experienced and dedicated faculty ✅ Concept-based, exam-oriented teaching methodology ✅ Regular Monthly Mock Tests ✅ Individual Mentorship and Personalized Guidance ✅ Doubt-Clearing & Comprehensive Revision Sessions ✅ 20+ Full-Length Mock Tests before the examination ✅ Strong focus on Previous Year Questions and High-Yield Topics ✅ Time Management & Exam Strategy Training ✅ Continuous Performance Analysis with Detailed Feedback
*اطلاع برائے تقرری؛ گیسٹ ٹیچر عربی* _شعبہ عربی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی_ شعبہ عربی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے تدریسی سیشن 27-2026 کے لیے گیسٹ ٹیچر عربی کی 04 اسامیوں پر آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اہل امیدواران عربی میں ماسٹرز (55% نمبرات) کے ساتھ NET/SLET/SET یا پی ایچ ڈی رکھتے ہوں۔ • آن لائن درخواست نیچے دئے گئے لنک پر جمع کریں : careers.amuonline.ac.in •پروسیسنگ فیس: 500 روپے۔ • آن لائن درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ :*04 اگست 2026* •ہارڈ کاپی جمع کرنے کی آخری تاریخ: *11 اگست 2026* *نوٹ*: مکمل تفصیلات کے لیے منسلک پی ڈی ایف ملاحظہ فرمائیں۔
без подписи
نیٹ پری طب 2026 کا اسکور کارڑ آچکا ہے، آپ ویب سائٹ پر login کرکے اپنا اسکور دیکھ سکتے ہیں ~کل ہند طلبہ مدارس فورم
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے Open and Distance Learning کورسز کے لئے فارم آچکے ہیں۔ کل ہند طلبہ مدارس فورم
یہ سوالات داخلہ امتحان برائے نیٹ پری طب 26-27 سے ہٹا دئیے گئے ہیں۔ کل ہند طلبہ مدارس فورم
без подписи
برج کورس 2026-27 کے لئے منتخب طلبہ و طالبات کی لسٹ آچکی ہے 👆👆👆
без подписи
без подписи
Official Answer key for NEET PRE TIB 2026 نیٹ پری طب 2026 کی answer key آچکی ہے،03/07/2026 تک چیلنج کرسکتے ہیں شکریہ کل ہند طلبہ مدارس فورم
без подписи
*AMU UG Admission (Through CUET) Notice* Candidates who selected AMU in CUET (UG) 2026 but have not submitted the AMU Application Form can now apply. Candidates who have already submitted the AMU Application Form but have not updated their CUET Application Number must update it through their AMU login. Last Date: 06 July 2026 🔗 Apply/Update: https://www.amucontrollerexams.com
Document from 𝓣𝓪𝔂𝔂𝓪𝓫
Provisional Answer key for NEET PRE-TIBB 2026 BY AIMSF کل ہند طلبہ مدارس فورم کی جانب سے عارضی Answer Key تیار کی گئی ہے۔ براہِ کرم یاد رکھیں کہ اس Answer Key میں سوالات اور جوابات ٹائپ کر کے مرتب کیے گئے ہیں، لہٰذا سوال نمبر یا آپشنز (A, B, C, D) کی ترتیب اصل پرچے سے مختلف ہو سکتی ہے۔ اس لیے صرف سوال نمبر پر انحصار نہ کریں بلکہ سوال کو غور سے پڑھ کر اس کے درج شدہ جواب سے ملائیں۔ یہ Answer Key ہماری بہترین معلومات، تحقیق اور دستیاب ذرائع کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے، تاہم انسانی غلطی کا امکان ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ لہٰذا حتمی اور قابلِ اعتبار Answer Key صرف Controller of Examination کی جانب سے جاری کی جانے والی Final Answer Key ہی ہوگی۔ اُسی Final Answer Key کی روشنی میں اپنے نمبرات کا جائزہ لیں اور اگر ضرورت محسوس ہو تو جواب پر اعتراض (Claim) کرنے کا فیصلہ کریں۔ تیار کردہ: AIMSF NEET PRE-TIBB COACHING Passward for opening PDF: AIMSF78 مزید معلومات، اور رہنمائی کے لیے ہمارے گروپ سے ضرور وابستہ رہیں۔ https://chat.whatsapp.com/Cim1lsV1lp06T8TpN0FlDk سبھی کے لئے نیک خواہشات 🌸 شکریہ
Best of luck for all NEET PRE-TIBB aspirants 2026🌸.
📢 حکومت اتر پردیش کے تحت اردو اکادمی کے زیر نگرانی اردو آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر، لکھنؤ میں داخلے کا اعلان (بیچ 2026–27) سول سروسز (IAS/PCS) کوچنگ کے لیے فارم نکل چکے ہیں۔ اہل امیدوار 25 جون 2026 سے 14 جولائی 2026 تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ داخلہ امتحان 19 جولائی 2026 کو ہوگا، جبکہ کوچنگ کلاسز کا آغاز 5 اگست 2026 سے ہوگا۔ منتخب امیدواروں کو مفت کوچنگ، رہائش، کھانا، لائبریری اور وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ مزید معلومات کے لیے اردو اکیڈمی کی ویب سائٹ اور درج ذیل لنک کے لئے ذریعہ آفیشیل نوٹس دیکھیں https://t.me/Aimsf_India/2446 Admission Notice 📢 Admission Open – Urdu IAS Study Centre (Batch 2026–27) Applications are invited for IAS/PCS Coaching (Batch 2026–27). Eligible candidates can apply online from 25 June to 14 July 2026. The Entrance Exam will be held on 19 July 2026, and coaching classes will commence on 5 August 2026. Selected candidates will receive free coaching, accommodation, food, library, and Wi-Fi facilities. For further details, visit the Urdu Akademi website. https://t.me/Aimsf_India/2446
без подписи