فتنۂ دجال
Статистика=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•= اس چینل میں اہرامِ مصر، فری میسن، ایلو میناٹی، ون وارڈ آرڈر، یہودی سازشیں، دجالی فتنوں سے آگاہی کرائی جائے گی ان شاءالله 👇👇👇 https://youtu.be/8KnyyoisaxY?si=bQMTLwlDjAYn9AqW 👇👇👇 https://t.me/Dajjali_Fitne
- Последний пост
- 22 июл. 2025 г.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Новости и СМИ (по похожим)
- В каталоге с
- 15 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://youtu.be/9-B8GwCNOJg?si=vERm53YaTunu0lY0
خطاب جمعہ : سلسلہ وار ✍ منجانب: مکتب الصفه اچلپور کے مختلف شعبوں میں سے ایک شعبہ (خطیب حضرات کا معاون: خطاب جمعہ ) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سےتشکیل دیا گیا تھا۔ الحمداللہ ادارہ اب تک مکمل 74 خطاب ارسال کر چکا ہے. ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔ 📌 نوٹ : (اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ائمہ حضرات تک پہنچانے کی کوشش کریں، یہ نیکی اور خیر کے کاموں میں تعاون ہوگا۔ ) ٹیلی گرام چینل میں شامل ہونے کے لئے اس لنک کا استعمال کریں https://t.me/MSuffah آن لائن مطالعہ کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں https://msuffah.com/khitabe-jumah/
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 https://telegram.me/MSuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
RFID CHIP | #shorts https://youtube.com/shorts/G3H_ObBYZuw?si=27yYS2S9rOUMKyQM
🚨 نئے AI چشمے جو صرف لوگوں کو دیکھ کر نام، پتہ جیسی ذاتی معلومات کو ظاہر کرتے ہیں 🔴 ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء نے اسمارٹ چشموں کے لیے سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو افراد کے چہروں کو پہچان کر ان کے نام، پتے، پیشے اور آن لائن تصاویر جیسی ذاتی معلومات حاصل کر سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کیمرے لگے چشمے کا استعمال کرتی ہے جو چہروں کی تصاویر لیتی ہے اور PimEyes اور FaceCheck جیسی چہرے کی شناخت کرنے والی سائٹس سے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرتی ہے، جس میں پورے انٹرنیٹ سے وسیع معلومات کو مرتب کرنے کے لیے نیورل نیٹ ورکس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ 🔴 اس ٹیکنالوجی کے مضمرات متعلقہ ہیں، کیونکہ یہ ممکنہ طور پر سوشل سیکیورٹی نمبر جیسی حساس معلومات کو بھی ظاہر کر سکتی ہے، جو شناخت کی چوری اور مالی اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی کو آسان بنا سکتی ہے۔ اگرچہ اس اختراع کے پیچھے اس کے موجد نے اپنے اس تکنیکی کوڈ کا انکشاف نہیں کیا ہے، عوامی مقامات پر اس طرح کے انکشافات کی صلاحیتوں کا وجود اہم رازداری اور اخلاقی خدشات کو جنم دیتا ہے۔ شئیر کریں، لائک کریں، سبسکرائب کریں ضروری معلومات ٹیلی گرام چینل @ImpoINFO 🥰🥰🥰🥰
QR Code Download App ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
QR Code Download App ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
ضرور سنیں | عالمی شیطانی تصرفات کی حقیقت| شیخ طلحہ قاسمی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم Must Listen | Aalami Shaitani Tassarufaat Ki Haqeeqat! | Shaykh Talha Qasmi Naqshbandi Mujaddidi DB ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
بہت اہم مضمون ہے اسے خوب شیئر کیجیے گا اس کا علم ہر ایک مسلمان کو ہونا ضروری ہے بلکہ ہر ایک ہندوستانی فرد کو تاکہ بار بار اس طرح کے ناجائز الزامات ہم سب کی امی جان اور ہم سب کے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کو نا لگتے رہیں ۔ https://t.me/MSuffah/2182
ایک خوبصورت چینل مَکْتَبُ الصُّفَّهْ | مقصد : آنے والی نئی نسل کے ایمان کا تحفظ۔ 📌 ٹیلی گرام کے اس چینل میں ہر ہفتے دور حاضر پر مشتمل سلسلہ وار خطاب جمعہ، معروف علماء کرام کے مضامین کی برقی نشریات، مکتب کے معلمین کے لیے مکتب کی تعلیم و نصاف کے سلسلے میں معاونت کے ساتھ ساتھ بچوں کی تربیت پر قیمتی مواد ارسال کیا جاتا ہے جو والدین کے لیے بہت مفید ثابت ہوتا ہے ۔ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 https://telegram.me/MSuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
https://www.facebook.com/share/r/zF9pg1ResEc2z5qN/?mibextid=qDwCgo
https://www.facebook.com/share/r/KUHNeiXHMm2EK85V/?mibextid=qDwCgo
Alexa Very Dangerous ⚠️ सबका Data Leak करती है Alexa🤯 | ft @AbhishekKar ... https://youtube.com/shorts/ezx6EFBYsUo?si=HnTfyeubQxjg_Wfl
https://www.facebook.com/share/r/w6Cryp8StLjgom9x/?mibextid=qDwCgo
🎁 حضرات کے لئے تحفہ ہر ہفتے سلسلہ وار خطاب جمعہ حاصل کرنے کے لیے مذکورہ گروپ سے جڑیں اور علماء کرام و خطیب حضرات کو بھی اس گروپ سے جڑنے کی دعوت دیں ۔ https://t.me/MSuffah
What Is DeepFake AI And How You Can Save Yourself? | Urdu / Hindi https://youtube.com/watch?v=KYHU_850cQE&si=6d1DPnCFKjlJ1hOy =•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•= اس چینل میں اہرامِ مصر، فری میسن، ایلو میناٹی، ون وارڈ آرڈر، یہودی سازشیں، دجالی فتنوں سے آگاہی کرائی جائے گی ان شاءالله 👇👇👇 https://youtu.be/8KnyyoisaxY?si=bQMTLwlDjAYn9AqW 👇👇👇 https://t.me/Dajjali_Fitne
یہ تصویر Ai ٹیکنولوجی سے بنائی گئی ہے مگر اپلوڈ کر کے آپ سب کو دکھانے کا مقصد یہ تھا کہ Star Link معاہدے کے تحت ایلن مسک نے جو 45000 سیارے قطار در قطار آسمان کی طرف بھیجے ہیں مستقبل قریب میں ان کے دم پر بلیو بیم ٹیکنولوجی کے ذریعے آسمان پر آپ کو ایسے بڑے بڑے عکس دکھائے جائیں گے اور عجیب و غریب اپنی مرضی کی غیبی آوازیں بھی سنائی جائیں گی جسے لوگ سینکڑوں کلومیٹرز دور تک دیکھیں اور سنیں گے ایک طرح سے آپ اسے جدید سائنس یا دجالی سسٹم کی طاقت بھی کہہ سکتے ہیں جو آپ کے عقیدے کو 2 منٹ میں خراب کر کے رکھ دے گا اسی طرح وہ اپنی مرضی سے جہاں ان کا دل چاہتا ہے مصنوعی بارشیں بھی برسا سکتے ہیں آنے والا دور صاحب ایمان اور مجاہد لوگوں کے لئے انتہائی مشکل اور کٹھن ہونے والا ہے عقیدہ توحید پر جمے رہیں۔ گھر کے ایک فرد کو تبلیغ، مدرسہ، خانقاہ، تفسیرِ قرآن و حدیث کے ساتھ جوڑے رکھیں تاکہ وہ آپ کے خاندان کی اصلاح قائم رکھے کیوں کہ عوام کا حال یہ ہے کہ ایک ادنیٰ سا شعبدہ باز دھوکہ دے کر لوگوں کو گمراہ کرتا ہے، لوگ اسے ولی اور مہدی سمجھنے لگ جاتے ہیں۔ پھر تو اتنے ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ دجالی نظام کسی کو ایک سیکنڈ میں مرتد کافر بنا سکتا ہے۔ بشکریہ : شہزاد خان دھکڑ ایڈوکیٹ بھاولپور ہائی کورٹ (نوٹ: اسی مفہوم کا ایک مضمون کلکتہ کے روزنامہ اخبار مشرق کے گلدستہ میں سالوں پہلے شائع ہو چکا ہے، اس کے علاوہ ابولبابہ شاہ منصور نے اپنی کتاب ❞دجال❝ میں بھی اس طرح کی کئی ٹیکنالوجی کا تذکرہ کیا ہے۔) اسی طرح کے مفید اور معلوماتی مضامین کے لیے ہمارا وٹس ایپ چینل ❞کنز الحکمت❝ میں شامل ہوں: ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
без подписи
Nanobots https://youtube.com/shorts/yG5DyoWxnks?si=GNUBUFlxionRyfLH
Shakil bin Hanif k Fitne k bare me H Makki Hijazi ka Paigham Afsos k ek ... https://youtube.com/watch?v=JObCVvDmSZY&si=Wr7LQuLioP8tocHA