✺ Qur'an O Hadees ✺
СтатистикаDaily Three Written Ahadees-E-Mubaraka 👉 Please Join&Share 👉 @HaqParKon 👉 @islamicpdflibrary 👉 @HadeesNabwi 👉 @Ftawa_Ahlesunnat 👉 @SiraateMustaqeem 👉 @HamariUrduPiyariUrdu 👉 @Maktaba_tul_Madina 👉 @Hikayaat_O_Waqiaat
- Последний пост
- 13 авг.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 21
- Всего постов
- 21
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 35
- 1/48двое суток
- 40
- 1/72трое суток
- 43
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میرے فرمانبردار بن جاؤ 🩷 @HadeesNabwi
موضوع: اچھے بچے! اچھی عادات! بچوں کی تربیت سے متعلق کارٹون، دلچسپ اور معلوماتی کہانیاں دیکھنے کے لیے چینل جوائن کریں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤️ https://youtu.be/HwNMBx_yK2I?si=J5l7xb0PEiHPHjSD
ایمان کا مدار ہی اللہ کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حکم کو تسلیم کرنے پر ہے 💙 @HadeesNabwi
اللہ انہیں ایک ہیبت ناک دن تک کے لیے ڈھیل دے رہا ہے🩶 @HadeesNabwi
جس نے بھلائی کا ارادہ کیا (نیت کی) اس کے لیے بھی اَجر ہے 🤍 @HadeesNabwi
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دُعا فرمائی: اے اللہ! جو معاملات میں سختی کرے اس پر سختی فرما اور جو نرمی کرے اس پر نرمی فرما 🤍 @HadeesNabwi
جب وہ بات کرتے ہیں تو جھوٹ بولتے ہیں اور قسم کھاتے ہیں تو گناہ کرتے ہیں 💜 @HadeesNabwi
جب کم عقل اور نااھل لوگ عوامی معاملات میں رائے دینے لگیں💚 @HadeesNabwi
اپنے خطا واروں کو اپنے ہی دامن میں لو کون کرے یہ بھلا تم پہ کروڑوں درود ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درود ہم فقیروں کی ثَروَت پہ لاکھوں سلام صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🥰🌹😍 @HadeesNabwi
جب کام نااھل لوگوں کے سپرد کر دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو 🤍 @HadeesNabwi
تم مال کی حرص میں ایک دوسرے کو ہلاکت میں ڈالو گے! @HadeesNabwi
یعنی کسی مسلمان کو جان بوجھ کر ق تل کرنا شدید ترین کبیرہ گناہ ہے 🖤 @HadeesNabwi
ناپ تول میں کمی کرکے مال بیچنے والوں کے لیے ہلاکت ہے 🧡 @HadeesNabwi
خریدوفروخت میں سچائی برکت کا اور جھوٹ برکت مٹانے کا سبب! @HadeesNabwi
جو حق کا راستہ دیکھائے وہ اس کا حقدار ہے کہ اس کی پیروی کی جائے 🤍 @HadeesNabwi
اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کو وہی آباد کرتے ہیں 🤎 @HadeesNabwi
حضورﷺ گانے باجوں کو سخت ناپسند فرماتے تھے 💜 @HadeesNabwi
اللہ تعالیٰ نے شراب،جوئے اور ڈھول کو حرام قرار دیا ہے🩶 @HadeesNabwi
گانا سننے سے دل میں اللہ کی اطاعت سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے🩵 @HadeesNabwi