tgindex
𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡

Статистика

Join our Telegram Channel now to get the latest updates of Non-political Islamic Orgnaization "Dawat-e-islami" in 3 languages Urdu,English and Hindi. The Mission Of The Organization is : I Must Strive to Reform Myself and the People of the Entire World.

Последний пост
29 июл.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
71
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Языки
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
2 963
−8 за 5 дн.
Сутки
−1
−0,03%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
1 038
40 постов
Вовлечённость
35,0%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 71
Упоминаний
19
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
211
1/48двое суток
241
1/72трое суток
260

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • نعت و اسٹیٹس کے یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور جوائن کریں شکریہ 𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡 https://youtube.com/@naatostatus?si=Zp3ATe76lAsGyo68 𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠 https://vm.tiktok.com/ZS9rkhhbQRFVX-fS24q/ 𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚 https://www.facebook.com/share/18trV6c9kA/ 𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢 https://t.me/NaatiaKalaam 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥 https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25

  • دوسروں کے غم دور کرنے کا اجر

  • #MaulanaIlyasQadri #PunjabiClip عیب چھپاؤ جنت پاؤ خوشخبری دعوت اسلامی کا واٹس ایپ پر پنجابی زبان بولنے اور اس زبان سے محبت کرنے والوں کیلئے نیا آفیشل چینل بنا دیا گیا ہے، پہلی فرصت میں اس چینل کو فالوو کیجئے اور لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں Follow the Dawateislami Punjabi channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbD7TJY42DcaFGjPlH1L

  • 📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25

  • 16 апр.8 32334

    " جامعۃ المدینہ " (دعوتِ اسلامی) کے سینئر مدرس اور علمی شعبہ " المدینۃ العلمیۃ " میں تقریباً 25 سال تحریر و تصنیف کے ذریعے دین کی خدمت کرنے والے بہترین عالمِ دین حضرت علامہ مولانا ابو رجب حاجی آصف مدنی صاحب انتقال فرما گئے ہیں . اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ قبول فرمائے اور ان کی بلاحساب مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم *نوٹ* : سب احباب ایک مرتبہ سورت فاتحہ اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب ضرور کیجئے . بارک اللہ تعالیٰ فی الدارین و جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • تمام *عاشقانِ رسول، عاشقانِ رمضان، عاشقانِ صحابہ و اہلبیت* کو *أم المؤمنین، والدۂ خاتونِ جنت حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنھا* کا *یومِ عرس* بہت بہت مبارک ہو .. خوب ایصالِ ثواب کیجئے .. *ہر زوجۂ نبی جنتی جنتی* اور دنیا بھر میں *نیکی کی دعوت* عام کرنے، اصحاب و اہلبیت کی محبت کے بھر بھر کر جام پلانے والے دنیا کے واحد چینل *(یعنی مدنی چینل)* کی *18 ویں سالگرہ* بہت بہت مبارک ہو .۔ اللہ پاک *امیر اہلسنت* اور ان کے *صدقے* اس چینل کو چلانے والے تمام احباب کو درازیٔ عمر بالخیر عطا فرمائے.. آمین .. *مدنی چینل کیلئے جو ساتھ دے عطار کا ٫٫* *اس پہ ہو رحمت خدا کی اور کرم سرکار کا ..* 𝗠𝗮𝗱𝗮𝗻𝗶 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 𝗔𝗮𝗺 𝗞𝗮𝗿𝗲𝗻 On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBavwtDjiOXicUqVj1e 𝗠𝗮𝗱𝗮𝗻𝗶 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹 On Telegram: https://telegram.me/MadaniChannal

  • رمضان کریم کی ضروری معلومات 7 رمضان 1447ھ 25 فروری 2026 بدھ

  • #ProgrammeSchedule 🗓25/02/2026 مدنی چینل پروگرامز شیڈول بروز بدھ 🆔 @MadaniChannal

  • без подписи

  • #Ramzan #DawateislamiIndia روزے کے حوالے سے غلط فہمیاں، پارٹ 3 Roze Ke Hawale Se Galat Fehmiyan 🆔 @MadaniChannal

  • #Ramzan #DawateislamiIndia روزے کے حوالے سے غلط فہمیاں، پارٹ 2 Roze Ke Hawale Se Galat Fehmiyan 🆔 @MadaniChannal

  • #Ramzan #DawateislamiIndia روزے کے حوالے سے غلط فہمیاں، پارٹ 1 Roze Ke Hawale Se Galat Fehmiyan 🆔 @MadaniChannal

  • #ProgrammeSchedule 🗓22/02/2026 مدنی چینل پروگرامز شیڈول بروز اتوار 🆔 @MadaniChannal

  • Aaj Ki Achchi Baat 04 Ramazaan 1447H 22 Feb 2026, Sunday

  • رمضان کریم کی ضروری معلومات 4 رمضان 1447ھ 22 فروری 2026 اتوار

  • Hazrat Fatimah Ka Parda Aur Aj Ki Aurat | Hazrat Fatima Ka Janaza | #AbdulHabibAttari

  • Hazrat Fatima Ki Shan | Tasveer e Mustafa | Shan e Fatima Zahra | #AbdulHabibAttari

  • 💁‍♂ 𝕁𝕠𝕚𝕟 𝕂𝕚𝕕𝕤 𝕃𝕒𝕟𝕕 ℂ𝕙𝕒𝕟𝕟𝕖𝕝 ٹیلی گرام و واٹساپ چینل کا تعارف اور بنانے کی وجہ . الحمدللہ عزوجل 📢عوامِ اہلسنت کیلئے خوشخبری ہے کہ اب ہم اپنے بچوں کو غیراخلاقی کارٹون چینلز دیکھنے سے بہت احسن طریقے سے  روک سکتے ہیں کیونکہ غیراخلاقی چینلز پر کارٹون دیکھ دیکھ کر ہمارے بچے ان کے بداخلاق جیسے جھوٹے کرداروں کو اپنے ذہن میں بٹھا لیتے ہیں اور پھر ان جیسا بننے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ 🕋الحمدللہ عزوجل ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اس میدان میں بھی انتہائی عمدہ طریقہ سے کام شروع ہوچکا ہے اور کام کرنے والی ہے ہماری اپنی دعوتِ اسلامی۔ 🕋اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے دعوتِ اسلامی کے ہائی کوالیفائیڈ میڈیا پروڈیوسرز کی زیرِ نگرانی اور علمائے دعوتِ اسلامی کی زیرِسرپرستی تیار ہونے والے ان اصلاحی کارٹونز میں ہمارے بچوں کی اسلامی تربیت انکے ذوق و شوق اور بچوں کے ذہن میں اسلامی کرداروں کو آئیڈیل بنانے کی بھرپورکوشش کی گئی ہے۔ انہی اسلامی کلپس اور اصلاحی کارٹونز کو بذریعہ سوشل میڈیا اور دیگر زرائع سے آپکے بچوں تک پہنچانے کیلئے 👈یہ چینلز بنائے گئے ہیں جس پر کسی بھی اصلاحی کارٹون کا کلپ آپ ایک کلک سے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آئیے ! مل کر ان اہلِ اسلام کے ننھے پھولوں (بچوں) کو غیر اسلامی کرداروں اور سازشوں سے بننے والے کارٹون دیکھنے سے روکیں اور اپنے بچوں کو اسلامی تربیت سے بھرپور اصلاحی کارٹونز دکھا کر انکی تربیت میں اپنے ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں۔ . ❇️❇️ مدنی التجاء ❇️❇️ . نیچے دیے گئے اصلاحی کاٹونز کے چینل لنک کو اپنے تمام ٹیلیگرام، واٹس ایپ گروپس، فیس بک پیجز اور تمام رابطہ نمبرز پر بھیجیں اور اصلاحی کارٹونز کا یہ چینل اپنے ساتھ ساتھ دوست احباب کو بھی جوائن کروائیں تاکہ ہمارے بچے غیر اخلاقی کارٹونز کو چھوڑ کر اس چینل میں بھیجے جانے والے اصلاحی کارٹونز سے اسلامی معلومات سیکھ سکیں۔ جزاک اللّٰہُ خیرا Follow the 🅺🅸🅳🆂 🅻🅰︎🅽🅳 Channel On Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ & WʜᴀᴛsAᴘᴘ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ Tᴇʟᴇɢʀᴀᴍ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷ ➥ https://t.me/MadaniKids/ Wʜᴀᴛsᴀᴘᴘ Cʜᴬᴇɴɴᴱʟ Lɪɴᴋ ↷ ➥ https://whatsapp.com/channel/0029VbCBlL03rZZlgWeE9d0U

  • حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کو زہراء کہنے کی وجہ۔ 3 رمضان شریف یومِ عرس مبارک

  • ہم شکل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم