tgindex
𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝙈𝙪𝙯𝙖𝙠𝙧𝙖

𝙈𝙖𝙙𝙖𝙣𝙞 𝙈𝙪𝙯𝙖𝙠𝙧𝙖

Статистика

Follow us on Social Media https://www.facebook.com/IlyasQadriZiaee https://instagram.com/ilyasqadriziaee https://www.youtube.com/c/MaulanaIlyasQadri/ https://twitter.com/IlyasQadriZiaee

Последний пост
20 июл.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
26
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Видео
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
1 389
−5 за 4 дн.
Сутки
−1
−0,07%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
479
26 постов
Вовлечённость
34,5%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 26
Упоминаний
19
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
106
1/48двое суток
121
1/72трое суток
131

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • نعت و اسٹیٹس کے یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ضرور جوائن کریں شکریہ 𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡 https://youtube.com/@naatostatus?si=Zp3ATe76lAsGyo68 𝙏𝙞𝙠𝙩𝙤𝙠 https://vm.tiktok.com/ZS9rkhhbQRFVX-fS24q/ 𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 𝙋𝙖𝙜𝙚 https://www.facebook.com/share/18trV6c9kA/ 𝙏𝙚𝙡𝙚𝙜𝙧𝙖𝙢 https://t.me/NaatiaKalaam 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥 https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25

  • 13 июн.4 16211

    #MaulanaIlyasQadri #PunjabiClip عیب چھپاؤ جنت پاؤ خوشخبری دعوت اسلامی کا واٹس ایپ پر پنجابی زبان بولنے اور اس زبان سے محبت کرنے والوں کیلئے نیا آفیشل چینل بنا دیا گیا ہے، پہلی فرصت میں اس چینل کو فالوو کیجئے اور لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کریں Follow the Dawateislami Punjabi channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbD7TJY42DcaFGjPlH1L

  • 📢 مکمل کلام و اسٹیٹس حاصل کرنے کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے شکریہ Follow “𝗡𝗮𝗮𝘁 & 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀˝ Channel On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VakdLkfADTOHL7yVEH25

  • 16 апр.217из MadaniChannal

    " جامعۃ المدینہ " (دعوتِ اسلامی) کے سینئر مدرس اور علمی شعبہ " المدینۃ العلمیۃ " میں تقریباً 25 سال تحریر و تصنیف کے ذریعے دین کی خدمت کرنے والے بہترین عالمِ دین حضرت علامہ مولانا ابو رجب حاجی آصف مدنی صاحب انتقال فرما گئے ہیں . اللہ تعالیٰ ان کی خدماتِ دینیہ قبول فرمائے اور ان کی بلاحساب مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم *نوٹ* : سب احباب ایک مرتبہ سورت فاتحہ اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر ایصالِ ثواب ضرور کیجئے . بارک اللہ تعالیٰ فی الدارین و جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

  • 🌹تصورِ شَیخ کا طریقہ🌹 میرے پیر و مرشد عاشقِ رسولﷺ، فناء فی الرسولﷺ، فناء فی اللّٰہ تعالیٰ، عاشقِ صدیقِ اکبر رضی اللّٰہ عنہ، یاد گارِ اسلاف، نمونہ اسلاف، مبلغ اسلامِ رہبر قوم، عاشقِ مدینہ، فدائے مدینہ، فدائے غوث الوَرٰی، فدائے سیدُنا امام احمد رضا، صاحبِ تقوٰی، مسلکِ اعلی حضرت کے عظیم ناشر و مبلغ وپاسبان و ترجمان، صاحبُ المجْدِ والجَاہ، فیضِ رساں، عمیمُ الجود والاِحسان، عالمِ نبیل، فاضلِ جلیل، سیّدی امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کی زبانی تصور شیخ کا طریقہ سماعت کریں ⬇️ چل مدینہ کے مقدس سفر کے دوران جب حاجی زم زم عطاری مرحوم رحمۃ اللّٰه علیہ نے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ سے عرض کی کہ حضور تصور مرشد کرنا چاہیے، تو امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے فرمایا کہ طریقت کا معاملہ ہے میں کیسے منع کر سکتا ہوںگے مزید حاجی زم زم عطاری مرحوم رحمۃ اللّٰہ علیہ نے عرض کی کہ حضور تصورِ شیخ کا طریقہ کیا ہے! امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے ارشاد فرمایا کہ الوظیۃ الکریمہ میں اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے لکھا ہے پڑھ لیں جب حاجی زم زم عطاری مرحوم رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اصرار بڑھایا تو امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے ارشاد فرمایا چاہیں تو اس طرح بھی تصور کرسکتے ہیں، اپنے پیر و مرشد کر سبز گنبد کے سامنے، دست بستہ (یعنی ہاتھ باندھے) سر جھکائے گریہ وزاری فرماتے تصور کرئے اور یہ تصور باندھے کہ میں بھی اپنے پیر و مرشد کے پیچھے، سر جھکائے اشکبار آنکھوں کے ساتھ با ادب موجود ہوں اور سبز گنبد سے میرے پیر و مرشد پر انوار و تجلیات کی بارش ہو رہی ہـے اور وہ تجلیات کی بارش پیر و مرشد سے مجھ پر برس رہی ہے* *اسی طرح تصور جمانے کی کوشش کرے حتیٰ کہ اس میں کامل ہو جائے۔ تو حاجی زم زم عطاری مرحوم رحمۃ اللّٰہ علیہ نے عرض کی کہ حضور اگر مرید اس طرح تصور مرشد کرے تو کیا ہوگا۔ تو امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے ارشاد فرمایا! ان شاءاللّٰہ الکریم مرشد ہر وقت اسکے ساتھ ہوگا (مگر اس کے لیے اپنے قلب کو آئنہ بنانا ہوگا، گناہوں کے زنگ کو اپنے دل سے دور کرنا ہوگا) اللّٰہ پاک سے دعا ہے ہمیں صحیح معنوں میں استقامت کے ساتھ تصورِ شَیخ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور فناء فی الشیخ بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • без подписи

  • Murshid 💙🤍

  • الحمدللہ امیر اہلسنت سے سوال کی سعادت ملی۔۔ میلاد میں والدین کی یاد میں رلانے والے کلام پڑھنا کیسا۔۔۔ #moulanailyasqadri #dawateislami #madanichannel

  • Dua Of Ameer Ahle Sunnat Regarding Marifa Tul Quran Shop Now https://maktabatulmadinah.com/product/marifat-ul-quran-set-3-jild 𝑩𝑶𝑶𝑲𝑺 Channel On WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCuXBB8V0twF6fGwj41 𝑩𝑶𝑶𝑲𝑺 Channel On Telegram: https://telegram.me/DawateIslamiBooks

  • #MaulanaIlyasQadri #JummaDua امیر اہل سنت مولانا الیاس قادری کی شب جمعہ کی دعا Maulana Ilyas Qadri Dua | Shab e Jumma Dua | 19 February 2026 🆔 @MadaniMuzakra

  • مدنی مذاکرہ علمِ دین حاصل کرنے کا ایسا ذریعہ ہے جہاں شریعت و طریقت کی راہنمائی ملتی ہے آپ بھی مدنی مذاکرے میں شرکت کیجئے. https://t.me/MadaniMuzakra/

  • #MaulanaIlyasQadri #Ramzan #Dua رمضان کا چاند مولانا الیاس قادری چاند تلاش کرتے ہوئے رمضان کا چاند دیکھنے کی دعا Ramadan Ka Chand 2026 - Maulana Ilyas Qadri Chand Talash Karte Howe - Ramadan Ka Chand Dekhne Ki Dua 🆔 @MadaniMuzakra

  • تمام عاشقان رسول کو رمضان کریم مبارک 🆔 @MadaniMuzakra

  • ٹکرا جاتی ہیں جس کی وجہ سے کئی لوگ زخمی ہوتے ہیں اور بعض تو فوت بھی ہو جاتے ہیں۔جن ممالک میں قانون سخت ہے، وہاں بھی قانون توڑنے والے موقع ملتے ہی توڑ دیتے ہیں۔ گُجراتی کہاوت ہے جس کا اردو میں ترجمہ یہ ہے:”کوے ہر جگہ کالے ہوتے ہیں“۔ جس نے قانون توڑنا ہے وہ وہاں بھی توڑے گا۔بہرحال ٹریفک کے قوانین پر عمل کیجئے اور اپنی زندگی محفوظ بنائیے۔

  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی خطرناک ہے!  موٹر سائیکل سب سے خطرناک سواری مانی جاتی ہے، اس کے روزانہ کئی حادِثے ہوتے ہیں۔ بعض ملکوں میں تو اس کی پذیرائی ہی نہیں ہے، وہاں سڑکوں پر اسکوٹر بہت کم نظر آتے ہیں یا مخصوص استعمال کے لیے ہوتے ہیں، جیسے ہوٹل والے کھانا سپلائی کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے یہاں تو یہ عام ہے، بچہ بچہ موٹر سائیکل لیے گھومتا ہے۔ اس کی وجہ سے ایک طرف تو سوار کی جان خطرے میں رہتی ہے اور دوسری طرف جب حادثہ ہوتا ہے تو دیگر لوگوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔میں یہ نہیں کہتا کہ اسے چلانا ناجائز ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ ایک خطرناک سواری ہے۔ اسے چلانے والا ماہر ہونا چاہیے۔ پاکستان میں اس کا لائسنس جاری کیا جاتا ہے، لہٰذا لائسنس اور مکمل کاغذات کے بغیر موٹر سائیکل نہیں چلانی چاہیے۔ چلانے والے کو ٹریفک کے قوانین کی معلومات بھی ہونی چاہیے کہ لال بتی، پیلی بتی اور ہری بتی کا کیا مطلب ہے، کہاں رفتار کم کرنی ہے اور کہاں بڑھانی ہے وغیرہ۔ جب چلانے والے کو یہ سب معلومات ہوں اور چلانے میں بھی ماہر ہو تب ہی لائسنس ملنا چاہیے۔ لیکن ہمارے ہاں بعضوں کو گھر بیٹھے ہی لائسنس مل جاتا ہے، ”پیسا پھینک تماشا دیکھ“۔ جب کوئی اس طرح سے لائسنس لے گا کہ اسے کچھ آتا ہی نہیں، تو وہ حادثے نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا؟ اکثر بائیک سوار ہیلمٹ نہیں پہنتے، اگر پہنتے بھی ہیں تو محض پولیس اور چالان کے ڈر سے۔ ٹریفک پولیس اگر شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے ہیلمٹ کے قانون پر سختی کرے تو اس کے حق میں میرا پہلا ووٹ ہوگا کہ کسی کو نہ چھوڑا جائے۔ میرے بیٹے کو بھی اگر بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے پکڑیں تو بے شک اسے بھی اندر کر دیں(یعنی گرفتار کرلیں)۔ ہیلمٹ سے بائیک سوار کی اپنی حفاظت رہتی ہے کیونکہ حادثے کی صورت میں عموماً چوٹ سر پر آتی ہے اور ہیلمٹ کے ذریعے بڑی حد تک بچت ہو جاتی ہے۔ لیکن ہیلمٹ ایسا نہ ہو کہ تیز ہوا میں اڑ جائے یا اتنا کمزور ہو کہ گرنے سے ٹوٹ جائے۔ بہتر ہے کہ مضبوط اور اچھی کمپنی کا ہیلمٹ خریدا جائے، اگر ناقص کوالٹی کا ہوگا تو ٹوٹ کر سر میں چبھ کر زخمی کرسکتا ہے۔حادثے میں جن بائیک سواروں کے سر میں چوٹ لگتی ہے وہ بیچارے بسااوقات کئی دن تک بے ہوش پڑے رہتے ہیں۔کوئی ہوش میں آتا ہے اور کوئی دنیا ہی سے چلا جاتا ہے۔ یاد رہے! ہیلمٹ صرف سر پر رکھ لینا کافی نہیں ہوتا اس کو صحیح طریقے سے باندھنا بھی ضَروری ہے۔ یاد رکھئے! ٹریفک کے تقریباً قوانین ہمارے ہی فائدے کے لیے ہیں۔ ہم نے پہلے بھی ہیلمٹ پہننے کی مہم چلائی تھی۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ عمامہ سنت ہے، تو پھر ہیلمٹ کیسے پہنیں؟ تو عرض یہ ہے کہ موٹر سائیکل کے علاوہ آپ سارا دن عمامہ پہن کر گھومتے رہیں، لیکن موٹر سائیکل سےس گرنے کی صورت میں عمامہ چوٹ سے نہیں بچا سکتا۔ ویسے بھی کئی مواقع پر آپ عمامہ اتارتے ہی ہیں۔ بہرحال موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ لازمی پہنیں۔  ون وے کی خلاف ورزی سے روکنے کے لیے اب ٹریفک والوں نے مجبوراً بعض سڑکوں پر کیل نما کانٹے بھی لگا دئیے ہیں کہ جو مخالف سمت سے آئے گا اس کا ٹائر پھٹ جائے گا۔ قانون کو کیوں ایسے سخت اقدامات کرنے پر مجبور کرتے ہیں؟ قانون کے آگے خود ہی مجبور ہو جائیے، اس میں فائدہ بھی آپ ہی کا ہے۔بائیک میں چین کور بھی لازمی لگوائیے ورنہ اس سے بھی حادثات ہوتے ہیں۔ بعض اوقات بُرقَع یا چادر پھنس جاتی ہے اور گرنے سے چوٹ لگتی اور کبھی جان بھی چلی جاتی ہے۔ میں خودبہت عرصہ پہلے کسی کے ساتھ بائیک پر جا رہا تھا کہ چین میں چادر پھنس گئی اور پھٹ گئی، اس موقع پر میرے الٹے پاؤں میں فریکچر ہوگیا تھا۔اسی طرح موٹرسائیکل کی ہیڈ لائٹ اور بیک لائٹ بھی درست رکھئے، ورنہ اندھیرے میں پیچھے آنے والا ٹکرا سکتا ہے۔ کار میں بھی اگر ایک طرف کی لائٹ جل رہی ہو تو یہ بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔گاڑی کے بریکس اگر درست نہ ہوں تو ظاہر ہے جہاں روکنی ہو وہاں نہ رُک سکنا خطرناک۔ بعض ڈرائیور نیند پوری نہیں کرتے اور غنودگی میں گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں اورکبھی کہیں ٹکرا دیتے ہیں اور اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ سیٹ بیلٹ باندھنا ڈرائیور اور پسینجر سبھی کے لئے مفید ہوتا ہے کہ اگر گاڑی کو جھٹکا لگا یا حادثہ ہوا تو سر آگے نہیں ٹکرائے گا اور بچت ہوجائے گی۔  بعض لوگ بائیک چلاتے وقت موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ جب انہیں منع کیا جاتا ہے تو کہتے ہیں:”یار! کچھ نہیں ہوتا“۔ لیکن جو اسپتال میں سر زخمی کروا کر پڑا ہو وہ بھی شاید یہی کہتا ہوگا کہ ”کچھ نہیں ہوتا“ مگر اب.....؟ ہمارے ہاں سڑکیں خراب ہیں، کوئی اسپیڈ بریکر یا گڑھا آجائے اور موبائل ہاتھ سے چھوٹ جائے تو اسے سنبھالنے کی کوشش میں سوار خود بھی گرسکتا ہے۔بعض موٹر سائیکل والے دوسرے سے آگے نکلنے کے لیے رف ڈرائیونگ کرتے ہیں اور حادثے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس سے دوسری گاڑیوں کو بھی نقصان ہوتا ہے۔ بسوں والے بھی یہی حرکت کرتے ہیں اور بعض اوقات بسیں آپس میں

  • امیر اہل سنت کا تحریری پیغام Traffic Qawaneen ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی خطرناک ہے!

  • امیر اہلسنت لائیو تشریف لاچکے ہیں آپ بھی شامل ہو جائیں https://www.facebook.com/share/v/1ASzYsJ8gk/

  • #MaulanaIlyasQadri #Dawateislami دعوت اسلامی کے 27 پھول🌹 Dawateislami Kay 27 Phool Arakeen-e-Shura Ki Zeeyarat Kijiye 🆔 @MadaniMuzakra

  • #MaulanaIlyasQadri ہر حال میں اللہ کا شکر ہے Har Hal Main ALLAH Ka Shukar Hai 🆔 @MadaniMuzakra

  • #MadaniMuzakra #Quran #MaulanaIlyasQadri     سب سے پہلے قرآن کا حافظ کون؟ قرآن حفظ کرنے کی اہمیت اور فضیلت Sab Se Phele Quran Ke Hafiz Kon ? | Maulana Ilyas Qadri | Quran Hifz Karne Ki Ahmiyat Aur Fazilat 🆔 @MadaniMuzakra