tgindex
Marfat Imam Zamana Ajf Srvc

Marfat Imam Zamana Ajf Srvc

Статистика

facebook.com/MIZajf786 https://telegram.me/MIZ786 https://twitter.com/MIZ786 درس قرآن @Daras_Quran درس تجوید @Daras_Tajweed فقہی مسائل @FiqhiMasayl تربیت اولاد @Tarbeyat_Ulad ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل @Azdawaj سیرت رسول اللہ ص @SadiqhasanQibla

Последний пост
26 июн.
Последнее чтение
14 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
30
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Религия
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
621
+1 за 2 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
149
30 постов
Вовлечённость
24,0%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 30
Упоминаний
6
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
1/48двое суток
1/72трое суток

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • ❓❓جو مرد حضرات شیو کرتے ہیں ان کے لیے لمہ فکر؟؟؟ 🔹فقہ جعفریہ میں احتیاط کی بناء پر داڑھی رکھنا واجب ہے اور مونڈوانا حرام ہے http://t.me/FiqhiMasayl https://www.instagram.com/Fiqhimasail

  • انا لله و انا اليه راجعون 😢😭😭 *أَعْظَمَ الله اُجُورَنا بِمُصابِنا بِالحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ وَجَعَلَنا وَإِيَّاكُمْ مِنْ الطَّالِبِينَ بِثارِهِ مَعَ وَلِيِّهِ الإمام المَهْدِيّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلامُ*😰😥😭 *اللّهُمَّ العَنْ قَتَلَةَ الحُسَيْــن وَ عَـلَى عَليِّ بْنِ الحُسَيْــنِ وَ عَــلَى أوْلادِ الحُسَيْـــنِ وَ عَــــلَى أصْحــابِ الحُسَيــن* امام حسین (ع)اور انکے رفقاء کی پر سوز شھادت پر امام زمانہ اور تمام سوگواران کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں 😢😰😭 خدایا اس دردناک شہادتوں کے صدقے میں تمام عزاداروں و جلوسوں کی حفاظت فرما

  • 📣📢 حضرت امام امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کون هیں 📢📣 🌸🌟🌸🌟🌸🌟🌸🌟🌸🌟 *الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ نَفسِ الرَّسُولِ صِدِّیقِ اَکبَر فَارُوقِ اَعظَم مَولُودِ کَعبَه قَسِیمِ النَّارِ وَالجَنَّۃِ مَولایِ وَ مَولاٰنا ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِین عَلِی اِبنِ اِبِی طالبِ وَالْأئِمَّۃ المَعصُومِین عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ* 🍁علی قرة العین .. 🍁على امیر عالمین ... 🍁 على نور ثقلین ... 🍁 على فاتح خندق ، 🍁 اور بدر و حنین ہے ... 🍁علی نور دو عین ہے ... 🍁ابا الساقی عشق حسین ہے ... 🌿علی علم یقین ... 🌿علی حبل متین ... 🌿علی نور مبین ... 🌿علی حجت عالمين ... 🌿امیر ملک دین ... 🌿علی سید کل مسلمین ... 🌿شاه نجف علی امیر مومنین... 🕊علی کل نماز ... 🕊 قعود بھى اور قيام بھى ... 🕊رکوع بھى و سجود و سلام بھى ... 🕊علی ع تمام حج و زکات بھى ... 🕊علی ع باب نجات بھى ... 🕊علی ع سرور کل کائنات بھى ... 🕊علی ع حکم تمام ممکنات بھى ... 🕊علی ع معنی کل صلوات ہے ... 🕊علی ع زینت تمام عبادات ہے ... 🕊علی ع عطاء كرامات ہے ۔۔۔ 🕊 على ع صاحب معجزات ہے ۔۔۔ 🍂 علیً ع اسدالله... 🍂 علیً ع ولی الله... 🍂 علیً ع حجت الله... 🍂 على ع خليفة اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع باب اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع امين اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع عين اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع يد اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع وجہ اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع لسان اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع نور اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع قلب اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع جنب اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع كرم اللہ ۔۔۔ 🍂 على ع علم اللہ ۔۔ 🍂 علی ع دست خدا... 🍂 على ع سمت خدا ۔۔۔ 🍂 على ع حجت خدا ۔۔ 🍀 على ع حكمت الہى 🍀 على ع حبل الہى 🍀 على ع نور الہى 🍀 على ع صراط الہى 🍀 على ع وسيلہ الہى 🍀 على ع فيض الہى 🍀 على ع رحمت الہى 🍀 على ع نعمت الہى 🍀 على ع علم الہى 🍀 على ع خزانہ الہى 🍀 على ع معدن الہى 🍀 على ع سياست الہى 🍀 على ع معرفتِ الہى 🍀 على ع عظمت الہى 🍀 على ع مظہر قدرت الہى 🍀 على ع مظہر قوت الہى 🍀 على ع ہدايت ربانى 🍀 على ع فكر نورانى 🍀 على ع طريق رحمانى 🍀 على ع شير الہى 🔺 على ع فرقان بھى 🔺 على ع برہان بھى 🔺 على ع حق كى پہچان بھى 🔺 على ع قرآن بھى 🔺 على ع دين كى زبان بھى 🔺 على ع ہر مومن كے دل كى آواز بھى ❣على ع آيت كبرى ۔۔۔ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻋﻘﻞ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻋﺎﻗﻞ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺩﺍﻧﺶ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺩﺍﻧﺎ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺭﺍﺯ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺣﮑﻤﺖ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻫﻤﺖ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺭﺃﻓﺖ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻣﻌﻠﻮﻝ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻋﻠﺖ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻓﻀﻞ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻓﺎﺿﻞ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻋﺪﻝ ❣ﻋﻠﯽ ع ﻋﺎﺩﻝ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺣﮑﻢ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺣﺎﮐﻢ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺩﯾﻦ ❣ﻋﻠﯽ ع ﺩﻧﯿا ❣ﻋﻠﯽ ع عقبى ❣ﻋﻠﯽ ﺩﺍﻭﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﯾﺎﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﯾﺎﻭﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﺻﺒﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﺻﺎﺑﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﻋﻠﻮ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﻋﻼ ❣ﻋﻠﯽ ﺗﻮﺭﺍﺕ ❣ﻋﻠﯽ ﻗﺮﺁﻥ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﻧﺠﯿﻞ ❣ﻋﻠﯽ ﻓﺮﻗﺎﻥ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻈﻬﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﻃﻬﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﺯﻫﺪ ❣ﻋﻠﯽ ﺗﻘﻮﺍ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﻋﻠﻢ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﻓﻀﻞ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﻋﺪﻝ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﮐﻤﻞ ❣ﻋﻠﯽ ﺑﻬﺘﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﺑﺮﺗﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻬﺘﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻮﻻ ❣ﻋﻠﯽ ﺳﺮﻭﺭ ❣ﻋﻠﯽﺭﻫﺒﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﺣﯿﺪﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﺻﻔﺪﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﺣُﺴﻦ برتر ❣ﻋﻠﯽ ﺯﯾﻮﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﺯﯾﻨﺖ ❣ﻋﻠﯽ ﺯﯾﺒﺎ ❣ﻋﻠﯽ ﻫﺎﺩﯼ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻬﺪﯼ ❣ﻋﻠﯽ ﺭﺍﺿﯽ ❣ ﻋﻠﯽ ﻣﺮﺿﯽ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﺎﺟﯽ ❣ ﻋﻠﯽﻣﻨﺠﯽ ❣ ﻋﻠﯽ ﺑﯿﻨﺶ ❣ﻋﻠﯽ ﺑﯿﻨﺎ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﺼﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﺎﺻﺮ ❣ ﻋﻠﯽ ﻓﺘﺢ ❣ﻋﻠﯽ ﻓﺎﺗﺢ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﺼﻠﺢ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﺎﺻﺢ ❣ﻋﻠﯽ ﻓﺮﺩ ❣ﻋﻠﯽ ﯾﮑﺘﺎ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻄﻠﻊ ❣ﻋﻠﯽ ﻃﺎﻟﻊ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﻮﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﻧﻮﺍﺭ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﺮﺷﺪ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﺣﻤﺪ ❣ﻋﻠﯽ ﯾﺎﺳﯿﻦ ❣ﻋﻠﯽ ﻃﺎﻫﺎ ❣ ﻋﻠﯽ ﺭﺧﺸﺎﻥ ❣ﻋﻠﯽ ﺗﺎﺑﺎﻥ ❣ﻋﻠﯽ ﻟﺆﻟﺆ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﺮﺟﺎﻥ ❣ﻋﻠﯽ ﺳﺎﻗﯽ ❣ﻋﻠﯽ ﮐﻮﺛﺮ ❣ﻋﻠﯽ ﺯﻣﺰﻡ ❣ﻋﻠﯽ ﺻﻬﺒﺎ ❣ﻋﻠﯽ ﻋﺮﻓﺎﻥ ❣ ﻋﻠﯽ ﻋﺎﺭﻑ ❣ﻋﻠﯽ ﺍﺷﺮﻑ ❣ﻋﻠﯽ ﺳﯿﺪ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﻄﻖ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﺎﻃﻖ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻨﻄﻖ ❣ﻋﻠﯽ ﮔﻮﯾﺎ ❣ﻋﻠﯽ ﻗﺎﻑ ❣ﻋﻠﯽ ﻧﻘﻄﻪ ❣ﻋﻠﯽ ﻃﺎﻫﺎ ❣ﻋﻠﯽ ﺣﺎﻣﯿﻢ ❣ﻋﻠﯽ ﻗﺼﺪ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻘﺼﺪ ❣ ﻋﻠﯽ ﻣﻘﺼﻮﺩ ❣ﻋﻠﯽ ﻣﻌﻨﺎ... علی ع شاهد و علی ع ناظر😍 علی ع مشهود علی ع ابالحسنین على ع شوهر زهراء سلام الله علیها عید ولایت کے پر مسرت موقع پر آپ اور آپ کے گھر والوں کو تہہ دل سے عید اکمال الدین ولایت امیر المؤمنین مبارک ہو. https://t.me/Payam_e_ImamAli_as

  • اسعد اللہ ایامکم 🌺 الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ صدیق الاکبر و فاروق الاعظم مولای و مولانا ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِین علی ابن ابی طالبَ وَالْاََ ئِمَّۃ المعصومین عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ 🌼 ہو خُم پر جس کا اعلان امیر المومنینؑ ہونا اُسے جچتا ہے سلطانِ فلکِ فکرِ زمین ہونا بشر تو کیا فرشتے دل ہی دل میں کہہ اُٹھے محسن علیؑ کو زیب دیتا ہے نبی کا جانشین ہونا ✅الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ 🌷🌹🌷 عید ابتدائے امامت، عید ولایتِ، عید تکمیل دین، عید اکبر، عید غدیر، امیر المومنین، ابوالحسن، یعسوب الدین، مولی الموحدین، سید الاولیا، سید الاوصیا، مشکل کشا شیر خدا، کل ایمان ناطق قرآن، فاتح بدر احد خیبر و خندق و حنین حضرت امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے تمام عالمین کے مولا بننے پر ولی عصر عج و جانشین ولی عصر مراجع عظام و علماء حق اور آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں معرفتِ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سروس خداوندِمتعال اس دن کے صدقہ تمام مومنین و مومنات کی پریشانیوں و غموں کو ختم کر کے خوشیاں نصیب فرما اور ولایت آئمہ اطہار علیھم السلام پر رہنے کی توفیق عطا فرما اور ہم کو صحیح معنوں میں ولایت آئمہ اطہار علیھم السلام پر عمل کرنے اور پرچار کرنے کی توفیق عطا فرما الہی آمین #MIZ786 #EVENT #EID_GHADEER جوائن کریں https://t.me/MIZ786 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as http://facebook.com/MIZajf786 https://twitter.com/MIZ786

  • 🌹 الحمدللّٰہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایۃ علی ابن ابی طالب علیہ السّلام و آئمہ معصومین علیہم السلام 🌷🌹🌷 عید ابتدائے امامت، عید ولایتِ، عید تکمیل دین، عید اکبر، عید غدیر، امیر المومنین، ابوالحسن، یعسوب الدین، مولی الموحدین، سید الاولیا، سید الاوصیا، مشکل کشا شیر خدا، کل ایمان ناطق قرآن، فاتح بدر احد خیبر و خندق و حنین حضرت امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے تمام عالمین کے مولا بننے پر ولی عصر عج و جانشین ولی عصر مراجع عظام و علماء حق اور آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں خداوندِمتعال اس دن کے صدقہ تمام مومنین و مومنات کی پریشانیوں و غموں کو ختم کر کے خوشیاں نصیب فرما اور ولایت آئمہ اطہار علیھم السلام پر رہنے کی توفیق عطا فرما اور ہم کو صحیح معنوں میں ولایت آئمہ اطہار علیھم السلام پر عمل کرنے اور پرچار کرنے کی توفیق عطا فرما الہی آمین #MIZ786 #EVENT #EID_GHADEER جوائن کریں https://t.me/MIZ786 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as http://facebook.com/MIZajf786 https://twitter.com/MIZ786

  • #عید_غدیر کے #فضائل پر فرامین معصومین علیہم السلام عید غدیر کے تفصیلی #اعمال #زیارت_امین _اللہ جوائن کریں https://telegram.me/MIZ786

  • عید غدیر پر آیت اللہ و مراجع عظام کے بیان https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/37 https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/45 https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/47 غدیر کا واقعہ اتحاد کا باعث https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/48 غدیر کا عقیدہ https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/49 عید غدیر پر رہبر معظم کا بیان https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/51 غدیر کا پیغام https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/52 غدیر محض تاریخی واقعہ نہیں https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/53 اسلام کی حقیقی روح غدیر کے واقعے میں https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/55 https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/58 واقعہ غدیر کے دو پہلو غدیر پر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیان https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/41 غدیر انسان کو ظلم اور ناانصافی سے نجات دلانے والا دن آیت اللہ العظمی جنتی https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/50 https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/54 عید غدیر پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ کا پیغام و خطاب جوائن کریں https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam 🌹پیام آیت اللہ و مراجع عظام 🌹

  • سلام علیکم عید غدیر پر پوسٹ کے لنکس https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/28 اٹھارہ ذی الحج کی چند تاریخی مناسبتیں عیدِ غدیر ۔۔۔۔ ایک انتہائی با فضیلت دن اور اعمال کی فضیلت https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/32 عید غدیر معصومین علیہم السلام کی نگاہ میں https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/29 صاحب الغدیر ۔۔۔۔۔ علامہ عبدالحسین الامینی کی کتاب الغدیر لکھنے میں محنتیں https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/30 کتاب الغدیر لکھنے کے ثواب میں ھم بھی شریک ھو سکتے ھیں ۔۔۔۔ مگر کیسے ؟ سیّد عابد حسین زیدی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/36 عیدِ غدیر کی عظمت و اعمال پر سوال و جواب https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/37 مولا کائنات علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے عید غدیر پر فرامین https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/826 صادق آل محمد امام جعفر صادق علیہ السلام کے عید غدیر پر فرامین https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/827 عید غدیر کے دن نماز و روزه کی فضیلت پر امام جعفر صادق علیہ السلام کے فرامین https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/828 شہنشاہ خراسان مولا امام علی رضا علیہ السلام کے عید غدیر پر فرامین https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/40 https://t.me/MIZ786/4501 #عید_غدیر کے #فضائل پر فرامین معصومین علیہم السلام عید غدیر کے تفصیلی #اعمال #زیارت_امین _اللہ https://t.me/FiqhiMasayl/3617 عید غدیر کی نماز و روزے اور غسل کے مسائل https://t.me/MIZ786/1115 اہمیت اعمال عید غدیر اور ایک اہم پیغام مولانا عابد بلگرامی https://t.me/MIZ786/1122 مختصر واقعہ غدیر https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/60 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/61 حدیث غدیر اور منابع اہل سنت https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/41 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/42 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/43 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/44 #خطبہ_عید_غدیر اردو میں بہت خوبصورت انداز میں پارٹ نمبر 1٫2٫3٫4 ضرور سنیں شئیر کریں https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/38 #عید_غدیر کے #تقاضے نماز اور حجاب کی اہمیت حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/45 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/46 غدیر خم تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/47 #چلو_غدیر_چلیں منقبت خواں سید علی دیپ رضوی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/48 #خم_غدیر کا اعلان عمدہ بیان ڈاکٹر طاہر القادری https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/49 جشن عید غدیر غدیر نے نصب العین دیا ہے، جمہوریت کیا ہے؟, جانشین مقرر کرنا کس کا کام ہے؟ آیت اللہ العظمی غلام عباس رئیسی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/51 جشن عید غدیر ولایت غدیر کیلئے ہم نے اب تک اور آج کے دور میں کیا ذمہ داری ادا کی؟ مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/53 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/54 آخری نبی ﷺ کا آخری حج واقعہ غدیر پر بہترین تفصیلی مختصر ویڈیو ضرور دیکھیں پاٹ نمبر 1,2 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/55 *بمصطفیٰ ؐ نسبتِ مرتضیٰ* حدیثِ منزلت: اے علیؑ! تمہارے لئے میرے نزدیک وہی منزلت ہے جو ہارون ؑ کو موسیٰ ؑ کے نزدیک تھی، سوا اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے اس حدیث کی اہل سنت برادران کی کتابوں سے تحقیق مولانا محمد رضا دؤادنی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/57 *عیدِ غدیر مبارک* اس عید کے موقع پر جانئے کون ہے امیر المومنینؑ کا واقعی شیعہ مولانا محمد رضا دؤادنی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/63 خوبصورت انداز میں جشن عید غدیر محبت و ولایت میں فرق مولانا علی رضا رضوی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/70 واقعہ غدیر خم لمہ بہ لمحہ پارٹ نمبر 1/2 ولایت امیر المومنین تمام کائنات پر پیش کی گئی، معصومین علیہم السلام کی نظر میں غدیر کی فضیلت، غدیر خم کا مطلب اور یہ واقعہ کب اور کہاں پیش آیا،اعلان ولایت، حضور ص کا حج کے لئے مدینہ سے مکہ سفر کرنا اور حج کرنا سید عابد حسین زیدی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/72 واقعہ غدیر خم لمہ بہ لمحہ پاٹ نمبر 2/2 مردوں و عورتوں کا بیعت امیرالمؤمنین کرنا، ولایت علی کا انکار کرنے والوں کا انجام، غدیر پر ابلیس کی باتیں، رسول نے آخر بیعت کیوں لی، ہمارے لیے غدیر سے کیا پیغام ہیں؟، عید غدیر کے دن کیا کریں سید عابد حسین زیدی https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/74 کتاب غدیر 11 جلدیں pdf file مولف علامہ عبد الحسین الامینی رح https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/78 مرنے والے کے لیے ولایت علی علیہ السلام کا فائدہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن https://t.me/Payam_e_ImamAli_as/76 محبت علی علیہ السلام اور ولایت علی علیہ السلام میں کیا فرق ہے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam/1092 غدیر پر آیت و مراجع عظام کے بیان

  • عید غدیر کی نماز و روزے اور غسل کے مسائل http://t.me/FiqhiMasayl http://instagram.com/Fiqhimasail

  • 🌹 ذِكْرُ عَلِيٍّ عِبَادَةُ (حدیث رسول اکرم ؐ ) 🌹 مدحِ امام علی علیہ السلام 🎧 سنیں القاباتِ امام علی علیہ السلام اور اپنی سماعتوں کو تازگی بخشیں جوائن کریں https://t.me/Payam_e_ImamAli_as 🌹پیام امام علی مرتضیٰ علیہ السلام🌹

  • سلام علیکم ﻭﺗﻘﺒﻞ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﺎﻟﺢ ﺃﻋﻤﺎﻟﻜﻢ ﻭﻏﻔﺮ ﺫﻧﻮﺑﻜﻢ ﻭﻛﻞ ﻋﺎﻡ ﻭﺍﻧﺘﻢ ﺑﺨﻴﺮ 🎉 *عید سعید، عید قربان ، عید الاضحٰی پر تمام عالم السلام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں* 🌹 دعا گو ہیں الله رب العزت بحق اھلبیت علیھم السّلام آپ کی قربانی و خلوص قبول کرے اور خوشیاں نصیب فرمائے تمام غریب و مسکین کو قربانی میں یاد رکھیں گا تمام شہدائے اہلِ وطن و شعیہ علی ع کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا خدا ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں معرفتِ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سروس جوائن کریں facebook.com/MIZajf786 https://t.me/MIZ786

  • آية الله الفقيه السيد علي السيستاني دام ظلّه الشريف: «إن التلمذة تؤثر بصورة طبيعية في غرس أفكار الأستاذ ورسوخها في ذهن التلميذ ، وتشتد الحالة فيما إذا كان التلميذ شاباً أو صغيراً ، فإنه يكون سريع التأثر بأستاذه وبالايحاءات والتلقينات التي تملى عليه ، فلا يكون من الجهة النفسية على إستعداد لسماع ما يخالف تلك الأفكار أو المرتكزات.. ومنه يظهر السر في تأكيد الأئمة عليهم السلام على ضرورة تعليم الصبيان أحاديث أهل البيت قبل الإطلاع على غيرها ، فإن الصبي إذا استأنس بأحاديث أهل البيت وتركزت أفكارهم ومعتقداتهم في ذهنه فإنه لا يتأثر بعده بأفكار المذاهب والتيارات والمبادئ الأخرى، وستصونه مرتكزاته عن الإنحراف. أما لو تركزت في ذهنه الأفكار المخالفة، فربما يصعب مواجهتها وإزالتها، كما يلاحظ أمثال هذا التأكيد في روايات أحكام الأولاد في الوسائل [كتاب وسائل الشيعة]. وهذا أمر طبيعي، فقد ذكر في الكتب التي تبحث عن تأريخ الأندلس أن النصارى حينما سيطروا على الأندلس، أخذوا على المسلمين أن يكون التعليم بيدهم، والمعلمون من النصارى. فكان استيلاؤهم على التعليم والتدريس من العوامل الرئيسية لانقراض المسلمين في أسبانيا وتنصرها كما نراه اليوم. ولعل هذه هي حالة بعض الطلاب المسلمين أو غيرهم الذين يذهبون للغرب دون أن يتعرفوا على الإسلام قبل ذهابهم، فإنهم يختلفون في مستوى الإيمان والحصانة العقائدية مع من يتعرف على الإسلام والمعتقدات الحقة قبل ذهابه». ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ - تعارض الأدلة واختلاف الحديث -تقرير دروس السيد السيستاني- المقرر السيد هاشم الهاشمي، ص٢٤٠-٢٤١. 🔹للاشتراك في القناة:🔹 🔻 كشكول المؤمن 🔻 ‏https://t.me/almumin551214 ترجمہ (اردو): سید علی سیستانی فرماتے ہیں: “شاگردی (تعلیم حاصل کرنا) فطری طور پر استاد کے افکار کو شاگرد کے ذہن میں بٹھانے اور مضبوط کرنے کا سبب بنتی ہے، اور یہ کیفیت اس وقت زیادہ شدید ہو جاتی ہے جب شاگرد کم عمر یا نوجوان ہو، کیونکہ وہ اپنے استاد اور اس کی تلقینات و اشارات سے جلد متاثر ہوتا ہے، اور نفسیاتی طور پر ان افکار کے خلاف بات سننے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ اسی سے یہ راز واضح ہوتا ہے کہ ائمہ علیہم السلام نے بچوں کو دوسروں کی باتیں سننے سے پہلے اہلِ بیتؑ کی احادیث سکھانے پر کیوں زور دیا ہے؛ کیونکہ جب بچہ اہلِ بیتؑ کی احادیث سے مانوس ہو جاتا ہے اور ان کے افکار و عقائد اس کے ذہن میں راسخ ہو جاتے ہیں، تو پھر وہ دوسرے مذاہب، نظریات اور افکار سے متاثر نہیں ہوتا، بلکہ یہی عقائد اسے گمراہی سے محفوظ رکھتے ہیں۔ لیکن اگر اس کے ذہن میں مخالف افکار بیٹھ جائیں، تو پھر انہیں ختم کرنا اور ان کا مقابلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اسی طرح کی تاکید ہمیں بچوں کے احکام سے متعلق روایات میں بھی ملتی ہے، جیسا کہ وسائل الشيعة میں مذکور ہے۔ یہ ایک فطری بات ہے۔ تاریخ کی کتابوں میں اندلس کے بارے میں ذکر ہے کہ جب عیسائیوں نے اندلس پر قبضہ کیا تو انہوں نے مسلمانوں پر یہ شرط لگا دی کہ تعلیم کا نظام ان کے ہاتھ میں ہوگا اور اساتذہ بھی عیسائی ہوں گے۔ چنانچہ تعلیم و تدریس پر ان کا قبضہ اسپین میں مسلمانوں کے خاتمے اور اس کے عیسائی بن جانے کے اہم اسباب میں سے تھا، جیسا کہ آج ہم دیکھتے ہیں۔ شاید یہی حال ان بعض مسلم طلبہ کا بھی ہوتا ہے جو مغرب جاتے ہیں لیکن جانے سے پہلے اسلام سے صحیح طور پر آشنا نہیں ہوتے؛ ایسے افراد کے ایمان اور عقائدی مضبوطی کی سطح ان لوگوں سے مختلف ہوتی ہے جو جانے سے پہلے صحیح اسلامی عقائد سے آگاہی حاصل کر لیتے ہیں۔”

  • "تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال" 💐 *عيد مبــــــــــــــــــــارك*💐 *كل عام وأنتم بخير* ہماری طرف سے آپ کو اور آپکے تمام گھر والوں کو بہت بہت عید سعید، عید فطر مُبارک ہو ۔۔۔ اللّٰہ پاک آپ اور آپکے تمام گھر والوں کو یہ عید خوشیوں اور کامیابیوں کا باعث بنا دے ۔۔ الہی امین دعا گو ہیں الله رب العزت بحق اھلبیت علیھم السّلام ہم سب کی عبادات اور سعی کو اپنی بارگاہ میں مستجاب فرمائیں اور صحیح معنوں میں معرفت اھلبیت علیھم السّلام نصیب کرے اور ان کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ الہیٰ امین تمام شہدائے اہلِ وطن و شعیہ علی ع و ایران کے شہداء و فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا خدا ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں

  • ماہِ رمضان کی تیرہ چودہ اور پندرہ کو دعائے مجیر پڑھئے دعائے مجیر کا ویڈیو لنک سبٹائٹل انگلش، اردو، ہندی https://t.me/MIZ786/2881 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1683578035060052&id=1522371381180719 دعائے مجیر کا تحریری لنک https://t.me/MIZ786/2882 دعائے مجیر پی ڈی ایف فائل https://t.me/MIZ786/4820 https://drive.google.com/file/d/1-QODHgQaNWc98bDv39Y9Tp18YFcGMOCl/view?usp=drivesdk

  • https://drive.google.com/file/d/1-QODHgQaNWc98bDv39Y9Tp18YFcGMOCl/view?usp=drivesdk دعائے مجیر Pdf file اردو ترجمہ کے ساتھ جوائن کریں facebook.com/MIZajf786 https://t.me/MIZ786

  • دعائے مجیر سبٹائٹل انگلش، اردو، ہندی، رومن انگلش جوائن کریں facebook.com/MIZajf786 https://t.me/MIZ786

  • انا للہ و انا الیہ راجعون۔ 😥😰 رہبر جمہوری ایران آقای خامنہ ای، ان کے بیٹے، بہو اور پوتی نیز ایران کے مختلف شہروں سے کافی مومنین و مومنات اور افواج کے جوان، ایران ا س ر ا ئ ی ل و امریکا جنگ میں شہید ہوگئے۔ ان سب کے لئے سورہ فاتحہ کی التماس ہے۔😭 🤲🤲

  • سید شہادت کے خود طلب گار تھے

  • میرا مرشد 😭😭😭 مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا سید بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑتے شہید ہوگیا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی شہادت کے صدقے اسلام کو فتح نصیب فرما❤️

  • محبوب سے جدائی 😥😰 ابھی سید کا خدا موجود ہے ابھی امام مہدی عج جو سید علی خامنہ ای کے بھی امام ہیں وہ موجود ہیں