Moulana Sadiq Hasan Qibla
СтатистикаRecive Lecture's About Any Theme( History,Fiqha,Events,Others) @SadiqhasanQibla درس قرآن @Daras_Quran درس تجوید @Daras_Tajweed فقہی مسائل @FiqhiMasayl تربیت اولاد @Tarbeyat_Ulad ازدواج کے فقہی و اخلاقی مسائل @Azdawaj اسلامی پوسٹ @MIZ786
- Последний пост
- 26 сент. 2023 г.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Религия
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
Frwd other's السلام علیکم _انشاء اللہ توضیح المسائل کا تیسرا دورہ آج سے شروع کر رہے ہیں تاکہ ہم آسان الفاظ میں مسائل کو سمجھ سکیں اور دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلواۃ وسلام پر صحیح معنوں میں عمل کر سکیں_ *ہمارے اس مشن میں اپنے رشتہ داروں، دوستوں و عزیز کو شامل کروائیں* 💠مومنین و مومنات کی آسانی کیلئے ہم نے *یوٹیوب* پر بھی کام شروع کر دیا ہیں تاکہ بآسانی آپ مسائل سرچ کر سکیں♻ ہمارے مسائل حاصل کرنے کیلئے آپ ہمارے کسی بھی سوشل میڈیا سے استفادہ کر سکتے ہیں 🌎http://www.Fiqhemasail.blogspot.com/?view=sidebar 💻https://www.youtube.com/ShiaFiqhiMasail 📱💻 http://www.facebook.com/ShiaFiqhiMasail 📱 http://t.me/FiqhiMasayl 📷 http://instagram.com/Fiqhimasail واٹس ایپ کیمونٹی کا لنک *جو پہلے سے ہمارے فقہی مسائل گروپ کا حصہ ہے وہ یہ گروپ جوائن نہ کریں سب گروپ میں ایک جیسی پوسٹ ہوتی ہیں* https://chat.whatsapp.com/HJU0bMUOfqg57xTYCfW02E نوٹ: *واٹس ایپ کمیونٹی کا فائدہ* اس کمیونٹی میں سب کی پرائیویسی اور نمبر مکمل محفوظ ہے۔ کوئی کسی کو دیکھ نہیں سکتا اور نہ ہی اس کے نمبر تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ بس آپ کو فقط اپنا نمبر نظر آئے گا ،کوئی ممبر بھی نہیں دیکھ سکتا التماس دعا صلوات محمد و آل محمد علیہم السلام پر مراجع عظام علمائے کرام شہدائے ملت جعفریہ مرحوم مومنین و مومنات ان سب کے لیے ایک بار صلوات پڑھ دیں
انا لله و انا اليه راجعون 😢😭😭 *أَعْظَمَ الله اُجُورَنا بِمُصابِنا بِالحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ وَجَعَلَنا وَإِيَّاكُمْ مِنْ الطَّالِبِينَ بِثارِهِ مَعَ وَلِيِّهِ الإمام المَهْدِيّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلامُ*😰😥😭 *اللّهُمَّ العَنْ قَتَلَةَ الحُسَيْــن وَ عَـلَى عَليِّ بْنِ الحُسَيْــنِ وَ عَــلَى أوْلادِ الحُسَيْـــنِ وَ عَــــلَى أصْحــابِ الحُسَيــن* امام حسین (ع)اور انکے رفقاء کی پر سوز شھادت پر امام زمانہ اور تمام سوگواران کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں 😢😰😭 خدایا اس دردناک شہادتوں کے صدقے میں تمام عزاداروں و جلوسوں کی حفاظت فرما
🌹 الحمدللّٰہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایۃ علی ابن ابی طالب علیہ السّلام و آئمہ معصومین علیہم السلام 🌷🌹🌷 عید ابتدائے امامت، عید ولایتِ، عید تکمیل دین، عید اکبر، عید غدیر، امیر المومنین، ابوالحسن، یعسوب الدین، مولی الموحدین، سید الاولیا، سید الاوصیا، مشکل کشا شیر خدا، کل ایمان ناطق قرآن، فاتح بدر احد خیبر و خندق و حنین حضرت امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے تمام عالمین کے مولا بننے پر ولی عصر عج و جانشین ولی عصر مراجع عظام و علماء حق اور آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں خداوندِمتعال اس دن کے صدقہ تمام مومنین و مومنات کی پریشانیوں و غموں کو ختم کر کے خوشیاں نصیب فرما اور ولایت آئمہ اطہار علیھم السلام پر رہنے کی توفیق عطا فرما اور ہم کو صحیح معنوں میں ولایت آئمہ اطہار علیھم السلام پر عمل کرنے اور پرچار کرنے کی توفیق عطا فرما الہی آمین #MIZ786 #EVENT #EID_GHADEER جوائن کریں https://t.me/MIZ786 https://t.me/Payam_e_ImamAli_as http://facebook.com/MIZajf786 https://twitter.com/MIZ786
سلام علیکم ﻭﺗﻘﺒﻞ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﺎﻟﺢ ﺃﻋﻤﺎﻟﻜﻢ ﻭﻏﻔﺮ ﺫﻧﻮﺑﻜﻢ ﻭﻛﻞ ﻋﺎﻡ ﻭﺍﻧﺘﻢ ﺑﺨﻴﺮ 🎉 *عید سعید، عید قربان ، عید الاضحٰی پر تمام عالم السلام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں* 🌹 دعا گو ہیں الله رب العزت بحق اھلبیت علیھم السّلام آپ کی قربانی و خلوص قبول کرے اور خوشیاں نصیب فرمائے تمام غریب و مسکین کو قربانی میں یاد رکھیں گا تمام شہدائے اہلِ وطن و شعیہ علی ع کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا خدا ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں معرفتِ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سروس جوائن کریں facebook.com/MIZajf786 https://t.me/MIZ786
"تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال" 💐 *عيد مبــــــــــــــــــــارك*💐 *كل عام وأنتم بخير* ہماری طرف سے آپ کو اور آپکے تمام گھر والوں کو بہت بہت عید سعید، عید فطر مُبارک ہو ۔۔۔ اللّٰہ پاک آپ اور آپکے تمام گھر والوں کو یہ عید خوشیوں اور کامیابیوں کا باعث بنا دے ۔۔ الہی امین دعا گو ہیں الله رب العزت بحق اھلبیت علیھم السّلام ہم سب کی عبادات اور سعی کو اپنی بارگاہ میں مستجاب فرمائیں اور صحیح معنوں میں معرفت اھلبیت علیھم السّلام نصیب کرے اور ان کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ الہیٰ امین تمام شہدائے اہلِ وطن و شعیہ علی ع و فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا خدا ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں
سلام علیکم جیسا کہ زیادہ تر ممبران کو علم ہیں کہ ہمارے درس قرآن پر بھی گروپس چل رہے ہیں وہاں سابقہ شیڈول کے مطابق درس سنیڈ ہوتا رہے گا اب ماہ رمضان المبارک میں اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ایک پارہ 30 منٹ کی ویڈیو میں اور اس کے ترجمہ کی ویڈیو سنیڈ کی جائے گی جوکہ ہدیہ معصومین علیہم السلام کیلئے ہو گا اور ایصال ثواب مراجع عظام و علمائے کرام اور شہدائے ملت جعفریہ اور سب مرحوم مومنین و مومنات کیلئے ہو گا درس قرآن https://t.me/Daras_Quran درس تجوید https://t.me/Daras_Tajweed For fb page http://facebook.com/MIZajf786 واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے https://wa.me/+923184109288?text=Daras_o_Tajweed اور مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو پہلے سے ہمارے درس قرآن کے گروپ میں ایڈ ہے وہ ہمیں میسج نہ کریں شکریہ
موضوع *سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* *وحی اور ابتدائی تبلیغ* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی کب آئی اور وحی کا مطلب؟، سب سے پہلے کون مسلمان ہوا اور حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی تحقیق، پیغام اسلام کب سے شروع ہوا پارٹ نمبر 3️⃣2️⃣ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ http://tlgrm.me/SadiqhasanQibla
без подписи
موضوع *سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* *غار حراء میں پہلی وحی* یہودیوں کا دین میں انحراف، انسان کا خود دین نہ سیکھنے کا نقصان بس ایک دو مجلس یا محفل کروا دی دین ختم، جبل نور (غار حراء) جانا، حضرت جبرائیل علیہ السلام کا آنا داڑھی کا مسئلہ، قادیانی،ہندو سکھوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے کا مسئلہ پاٹ نمبر 2️⃣2️⃣ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ http://tlgrm.me/SadiqhasanQibla
без подписи
حضرت خدیجہ (علیہا السلام) کا گھر ، مختصر تاریخ و عظمت ۔۔ علامہ صادق حسن صاحب قبلہ
رسوم و رواج کے اثراتِ نیک و بد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ جوائن کریں http://t.me/SadiqhasanQibla facebook.com/MIZajf786 https://t.me/MIZ786
شہادت حضرت فاطمہؑ کا ایک اہم پیغام حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ #ایام_فاطمیہ_عاشورا_ثانی جوائن کریں http://t.me/SadiqhasanQibla http://facebook.com/MIZajf786
مصائب حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ جوائن کریں http://t.me/SadiqhasanQibla http://facebook.com/MIZajf786
معصومین علیھم السلام اور آیت اللہ و مراجع عظام کے فرامین اور حالات زندگی و سیرت پر میسجز،آڈیوز،ویڈیوز حاصل کرنے کیلئے ہمارے ٹیلیگرام چینلز جوائن کریں ہر معصوم کے نام سے الگ الگ چینل تیار کیا گیا ہیں تاکہ آثارِ معصومین علیہم السلام آحسن طریقے سے محفوظ رہیں ان چینلز میں وقتاً فوقتاً اہم اہم پوسٹ ہو گی *پیام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* https://t.me/Payam_e_Rasool_Saww *پیام امام علی علیہ السلام* https://t.me/Payam_e_ImamAli_as *پیام فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیہا* https://t.me/joinchat/AAAAAEPHq8PCc8nsE9srKw *پیام امام حسن علیہ السلام* https://t.me/joinchat/AAAAAEE8Bmbs4BxxpqLMOA *پیام امام حسین علیہ السلام* https://t.me/Payam_e_ImamHussain_as *پیام امام زین العابدین علیہ السلام* https://t.me/Payam_e_ImamSajjad_as *پیام امام محمد باقر علیہ السلام* https://t.me/joinchat/AAAAAEJjbpWZVkIsr1r-1w *پیام امام جعفر صادق علیہ السلام* https://t.me/Payam_e_ImamSadiq_as *پیام امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام* https://t.me/joinchat/AAAAAEH7DYQMDtf5P3zXsw *پیام امام علی رضا علیہ السلام* https://t.me/Payam_e_ImamRaza_as *پیام امام محمد تقی علیہ السلام* https://t.me/joinchat/AAAAAESFKD7ZrdX-saLrsg *پیام امام علی نقی علیہ السّلام* https://t.me/joinchat/AAAAAEMtDAAdG7rtnggMxw *پیام امام حسن عسکری علیہ السّلام* https://t.me/joinchat/AAAAAEO6j1RK30ntZ9zoqA *پیام امام آخر زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجک الشریف* https://t.me/joinchat/AAAAAER-A4exr-b_W7PWDg *پیام آیت اللہ و مراجع عظام* https://t.me/Payam_Aytullah_O_Marjy_Uzam التماس دعا 🙏🏻 صلوات محمد و آل محمد علیہم السلام پر مراجع عظام علمائے کرام شہدائے ملت جعفریہ ان سب کے لیے ایک بار صلوات پڑھ دیں
Frwd other's السلام علیکم *_ہمارے واٹس ایپ اور ٹیلیگرام چینل پر گروپس و چینلز اور فیسبک پیج کے لنکس_* *فقہی مسائل پر* اس گروپ میں توضیح المسائل کے لیکچرز اور متفرق فقہی مسائل پر ویڈیوز و آڈیوز و تصویری و تحریری پوسٹ کی جاتی ہیں واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس لنک پر نام لکھ کر مسیج کریں https://wa.me/+923184109288?text=Fiqhi_Masail_ur_name 🌎http://www.Fiqhemasail.blogspot.com/?view=sidebar 📱https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shiafiqhimasail.shiafiqhimasail 💻https://www.youtube.com/ShiaFiqhiMasail 📱💻 http://www.facebook.com/ShiaFiqhiMasail 📱 http://t.me/FiqhiMasayl 📷 http://instagram.com/Fiqhimasail *تربیت اولاد پر* ٹیلیگرام لنک https://t.me/Tarbeyat_Ulad فیسبک پیج facebook.com/MIZajf786 *درس و تجوید القرآن گروپ* اس گروپ میں روزانہ قرآن و تفسیر اور تجوید کا لیکچرز سنیڈ ہوتے ہیں https://wa.me/+923184109288?text=Daras_o_Tajweed_ur_name واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس لنک پر نام لکھ کر مسیج کریں ٹیلیگرام پر درس قرآن https://t.me/Daras_Quran ٹیلیگرام پر تجوید لنک https://t.me/Daras_Tajweed *سیرت النبی ص و معرفتِ امام زمانہ عج سروس پر* اس چینل میں اسلامی پوسٹ (فرامینِ معصومین علیہم السلام، انفارمیشن، اعمالِ، تاریخی پوسٹ، اور مدرسہ القائم کے مختلف موضوعات پر ویڈیوز اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پوسٹ کی جاتی ہیں فیسبک پیج facebook.com/MIZajf786 ٹیلیگرام لنک https://t.me/MIZ786 http://t.me/SadiqhasanQibla https://twitter.com/MIZ786 *ازدواجی زندگی کو فقہی و اخلاقی حوالے سے خوشگوار بنانے کیلئے جوائن کریں* ٹیلیگرام لنک https://t.me/Azdawaj *پیام معصومین علیہم السلام و پیام مراجع عظام کیلئے جوائن کریں* اس لنک سے https://t.me/FiqhiMasayl/7723 ہر معصوم کے نام سے الگ الگ ٹیلیگرام پر چینلز بھی موجود ہیں چینلز کی مزید بہتری کیلئے پرسنل تجویز ضرور دیں شکریہ التماس دعا صلوات محمد و آل محمد علیہم السلام پر مراجع عظام علمائے کرام شہدائے ملت جعفریہ مرحومین مومنین و مومنات ان سب کے لیے ایک بار صلوات پڑھ دیں
#مصائب_شھادت_امام_حسن_عسکری علیہ السّلام حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ جوائن کریں http://t.me/SadiqhasanQibla facebook.com/MIZajf786 https://t.me/MIZ786
10th Majlis Aza Sham e Garibaan Muharram 1442 30 August 2020 Venue : Jaffari Center - Atlanta https://youtu.be/LeYXR7KA5Ps حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ http://t.me/SadiqhasanQibla
10th Majlis Aza Muharram 1442 30 August 2020 Venue : Jaffari Center - Atlanta https://youtu.be/sgFoMRxPbCs حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ http://t.me/SadiqhasanQibla
9th Majlis Aza Muharram 1442 29 August 2020 Venue : Jaffari Center - Atlanta https://youtu.be/X8xo1AU8wOo حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا صادق حسن صاحب قبلہ http://t.me/SadiqhasanQibla