الکمال نشریات
Статистикаالکمال نشریات ٹیلی گرام چینل، بزم حافظ کمال الدین شہیدؒ، الیاس گوٹھ کراچی کے زیر اہتمام ایک اسلامی نشریاتی ادارہ ہے،سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر دین کی خدمت کے جذبے کے ساتھ بنائے گئے اس چینل کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا دست وبازو بنئے، جزاک اللّه
- Последний пост
- 13 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 12
- Всего постов
- 34
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 7
- 1/48двое суток
- 8
- 1/72трое суток
- 8
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
سلسلہ اقوالِ سلف صالحین: بھلائے کے حصول کی تین نشانیاں: قال وهب بن منبه رَحِمَهُ الله: ثَلَاثٌ مَن كُنَّ فِيهِ أَصَابَ البِرَّ: السَّخَاءُ، وَالصَّبْرُ عَلَى الأَذَى، وَطِيبُ الكَلَامِ. (سير أعلام النبلاء: 4 / 550) حضرت وہب بن منبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں یہ تینوں موجود ہوں، وہ بھلائی کو پا لیتا ہے: سخاوت کرنا، تکلیف پہنچائے جانے پر صبر کرنا، اور اچھی گفتگو کرنا۔“ Wahb ibn Munabbih رحمه الله said: “There are three qualities by which a person attains righteousness: generosity, patience in the face of harm, and speaking good words.”
پیارے بچوں کے لیے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کہانی، قسط: 208 غزوۂ خیبر — آٹھواں حصہ اموالِ غنیمت کی تقسیم: پیارے بچو! گزشتہ قسط میں ہم نے پڑھا تھا کہ رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے خیبر کے مضبوط قلعوں کو فتح کیا۔ نطاۃ، شق اور خیبر کے دوسرے قلعوں…

без подписи
آج کی حدیث: قال رسولُ اللهِ ﷺ صِلْ مَنْ قَطَعَكَ، وَأَحْسِنْ إِلَى مَنْ أَسَاءَ إِلَيْكَ، وَقُلِ الْحَقَّ وَلَوْ عَلَى نَفْسِكَ. (صحيح الجامع: 3769) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص تم سے قطع تعلق کرے، تم اس سے تعلق جوڑو؛ جو تمہارے ساتھ برائی کرے، تم اس کے ساتھ اچھا سلوک کرو؛ اور حق بات کہو، خواہ وہ خود تمہارے ہی خلاف کیوں نہ ہو۔ The Messenger of Allah ﷺ said: “Maintain ties with the one who cuts you off, do good to the one who treats you badly, and speak the truth even if it is against yourself.”
سلسلہ اقوالِ سلف صالحین: دنیا اور آخرت کے لیے متوازن تیاری: جاء رجل إلى سفيان الثوري رَحِمَهُ اللہ: فقال له: أوصني. قال: "اعمل للدُّنْيا بقدر بقائك فيها، واعمل للآخرة بقدر بقائك فيها، والسَّلام." (الحلية لأبي نعيم: 7 / 56) ایک شخص امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: مجھے کوئی نصیحت فرمائیے۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: دنیا کے لیے اتنا عمل کرو جتنی مدت تمہیں اس میں رہنا ہے، اور آخرت کے لیے اتنا عمل کرو جتنی مدت تمہیں اس میں رہنا ہے۔ A man came to Sufyan al-Thawri رحمه الله and said, “Advise me.” He replied: “Work for this world according to the length of your stay in it, and work for the Hereafter according to the length of your stay in it.
بیت المقدس کے اہم مقامات، قسط: 281 ساکنانِ بیت المقدس: (صحابہ، تابعین، ائمہ و صلحاء کے احوال و آثار) نواں حصہ: حضرت ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ — بلخ کے شہزادے سے بیت المقدس کے زاہد تک: تبع تابعین کے دور میں اگر زہد و عبادت کے حوالے سے کوئی شخصیت پورے…
без подписи
پیارے بچوں کے لیے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کہانی، قسط: 207 غزوۂ خیبر (محرم الحرام 7 ہجری) ساتواں حصہ: خیبر کے باقی دوسرے حصے کی فتح: پیارے بچو! پچھلی قسط میں ہم نے پڑھا تھا کہ رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرامؓ نے خیبر کے کئی مضبوط قلعے فتح کرلیے تھے۔ قلعۂ ناعم،…

بیت المقدس کے اہم مقامات، قسط: 280 ساکنانِ بیت المقدس: (صحابہ، تابعین، ائمہ و صلحاء کے احوال و آثار) آٹھواں حصہ: امام سفیان ثوری رحمہ اللہ — امیر المؤمنین فی الحدیث اور مسجد اقصیٰ کے عابد: تبع تابعین میں اگر کسی شخصیت کو زہد، ورع، فقاہت اور علمِ حدیث…

پیارے بچوں کے لیے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کہانی، قسط: 206 غزوۂ خیبر (محرم 7 ہجری) چھٹا حصہ مزید چار اہم قلعوں کی فتح: پیارے بچو! پچھلی قسط میں آپ نے پڑھا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو خیبر کے سب سے مضبوط قلعوں میں سے ایک قلعۂ ناعم فتح فرمایا تھا۔ مرحب…

عَلَى قَدْرِ أَهْلِ الْعَزْمِ تَأْتِي الْعَزَائِمُ وَتَأْتِي عَلَى قَدْرِ الْكِرَامِ الْمَكَارِمُ (شاعر: ابو الطیب المتنبی) ”انسان کو اپنے ارادے اور مقصد کے مطابق ہی بڑے کاموں کی توفیق ملتی ہے؛ جس قدر انسان کے اندر عزم و ہمت بلند ہوگی، اسی قدر اس کے سامنے بڑے مواقع اور عظیم کارنامے آئیں گے، اور جس قدر اس کا دل کریم، حوصلہ بلند اور مقصد پاکیزہ ہوگا، اسی قدر اللہ تعالیٰ اسے بزرگانہ کاموں کی توفیق عطا فرمائے گا۔ اس لیے معمولی سوچ، پست ارادوں اور ناکامی کے خوف میں اپنی صلاحیتوں کو محدود نہ کریں؛ اپنے مقصد کو بلند رکھیں، نیت کو خالص کریں، اللہ پر توکل کیجئے اور ثابت قدمی کے ساتھ کوشش کرتے رہیں۔ یاد رکھیں، عظیم منزلیں کمزور ارادوں سے نہیں ملتیں؛ بڑے کام ہمیشہ بڑے عزم، بلند ہمت اور مسلسل جدوجہد کے محتاج ہوتے ہیں۔“ #محمد_احمد_صارم #دل_کی_باتیں #نصیحت_کے_موتی #روشنی_کی_بات #سوچ_کا_سفر #اصلاحی_پیغام #زندگی_کی_حقیقت #دل_سے_دل_تک #حکمت_کی_باتیں #چراغِ_ہدایت #سبق_آموز_الفاظ #WordsOfWisdom #HeartTouchingReminder #LightOfGuidance #SoulReminder #IslamicWisdom #ReminderForHearts #FaithAndWisdom #DailyNasihah
آج کی حدیث: عن عقبةَ بن عامرٍ رَضِيَ الله عَنْهُ قال قلت: یا رسولَ اللهِ ﷺ ما النجاةُ؟ قال: أَمْسِكْ عَلَيْكَ لِسَانَكَ، وَلْيَسَعْكَ بَيْتُكَ، وَابْكِ عَلَى خَطِيئَتِكَ. (صحيح الترمذي: 2406) حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! نجات کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اپنی زبان کو قابو میں رکھو، (فتنوں اور گناہوں سے بچنے کےلئے) تمہارا گھر تمہارے لیے کافی ہو، اور اپنی خطاؤں پر روؤ۔ Narrated by ‘Uqbah ibn ‘Amir (رضي الله عنه): I said, “O Messenger of Allah ﷺ, what is salvation?” He ﷺ said: “Restrain your tongue, let your home be sufficient for you, and weep over your sins.”