Politics Plus
Статистикаملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق غیر جانبدارانہ حقائق پر مبنی تبصرے و تجزئیے ۔ https://x.com/Polplusorg واٹس ایپ چینل https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y ٹیلی گرام https://t.me/spluspk
- Последний пост
- 15 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 18
- Всего постов
- 21
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Политика
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 119
- 1/48двое суток
- 136
- 1/72трое суток
- 147
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟
کیا اس شعر کا مصداق مجاہدین نہیں تھے جنکی جان مال خون، عزت آبرو سب کچھ ہی کو مذہبی سیاسی جماعتوں بشمول جماعت اسلامی ، جے یو آئی، سپاہ صحابہ ، اہلحدیث اور معروف علمی شخصیات نے اپنے سافٹ امیج یا پاکستانی فوج کے دباؤ کے زیر اثر حلال قرار دلوایا ہے ؟ https://x.com/i/status/2087726992019869893
یہ جرنیلوں کی پھیلائی غربت ہے دجال کے آنے سے پہلے یہ فوج آپکو مکمل غلام بنائے رکھنا چاہتی ہے تاکہ دجال کو زیادہ زحمت اور محنت نہ کرنی پڑے ۔ یہ ہے اس نعرے کی اصل جگہ #اسکے_پیچھے_وردی_ہے خدارا اس نعرے کو ان لوگوں کے خلاف استعمال نہ کرو جو فوج کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot
پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد کو خود غرضی کی ایسی معراج حاصل ہوچکی ہےجو یہ مناظر دیکھ کر کسی کی مدد اسلئےنہیں کریں گے کیونکہ وہ انکےگھر کی خاتون یا رشتہ دار نہیں ہے۔ سب سےپہلے تو عورتیں ہی اپنے بیٹوں اور شوہر کو روک دیں گی کہ تم خود کو خطرے میں نہ ڈالو لعنت ہے ایسی زندگی ہر 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot
دبئی کے حکمران محمد بن راشد المختوم کو لندن میں ایک سوڈانی سے گالیاں پڑ رہی ہیں۔ وجہ متحدہ عرب امارات کا سوڈان میں آر ایس ایف ملیشیا کی سپورٹ ہے ریپڈ سپورٹ فورس آر ایس ایف سوڈان میں جنگی جرائم میں ملوث ہے 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot
میر رضا قتل کیس پاکستان کےخفیہ اداروں کے دو نمبر ذرائع آمدن میں منشیات کے بعد دوسرا اہم ذریعہ آمدن بھتہ خوروں کےنیٹ ورکس ہیں ۔ خفیہ اداروں کے دو نمبر کاموں کے لیے کثیر سرمایہ درکار ہوتا ہے جو دو نمبر راستوں سےہی جنریٹ ہوتا #اسکے_پیچھے_وردی_یے 🔗 Politics plus (@Polplusorg) 📲 @twittervid_bot
امام احمد بن حنبلؒ سے پوچھا گیا: اے امام! راحت کب نصیب ہوگی؟ انہوں نے فرمایا: "جب تم جنت میں اپنا پہلا قدم رکھو گے۔" ___ ادھم شرقاوی #shaoor_media
ایران جنگ کے سبب امریکی قربت ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ ایران جنگ میں پاکستان بالخصوص عاصم منیر کے غیر معمولی کردار کے سبب امریکہ سے تعلقات میں جو گرم جوشی آئی ہے شاید یہی سبب ہے کہ پاکستان کی فوجی اشرافیہ بھارتی عزائم کو سیریس نہیں لے رہی۔ بلاشبہ ان مذاکرات میں مغربی میڈیا نے امریکی مفادات کو مدنظر رکھتے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا نے مبالغہ آرائی کی سب ہی حدیں پار کر دی ہیں۔ لیکن اصل حقیقت کیا ہے یہ آنے والا وقت طے کرے گا۔ بعض تجزیہ نگاروں کی رائے میں پاکستان امریکہ تعلقات ہمیشہ ٹرانزیکشنل رہے ہیں، سرد جنگ، افغان جنگ، گیارہ ستمبر کے بعد، پہلے فائدہ اٹھایا گیا، پھر پابندیاں و ڈرون حملے ہوئے۔ اس لیے موجودہ سٹیج کو بھی ’’بہترین سطح‘‘ نہیں کہہ سکتے بلکہ حالیہ ضرورت، ایران تنازع میں پاکستان کی یونیک پوزیشن یعنی ایران کے ساتھ سرحد اور امریکہ کے ساتھ روابط، کی وجہ سے ہے۔ جیسے ہی امریکہ ایران تنازع کم ہوا یا نئی ترجیحات، جیسے انڈیا کے ذریعے چین کو لگام دینا، سامنے آئیں، یہ گرم جوشی ٹھنڈی پڑ سکتی ہے۔
ہائے میری حسرت و شرمندگی! #shaoor_media 🔗 Shaoor Media (@shaoormedia78) 📲 @twittervid_bot
آزاد کشمیر میں بنیادی حقوق کے حوالے سے اٹھنے والی تحریک کو ان دنوں میں جس انداز سے کچلا گیا ہے یہ وہی طریقہ کار تھا جو حال ہی میں پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کے خلاف استعمال کیا گیا۔ اگر مزید وضاحت کریں تو یہ طریقہ ہندوستان میں مسلم آبادیوں کے خلاف بھی استعمال ہوتا ہے جہاں سکیورٹی فورسز کے ہمراہ نقاب پوش غنڈے ہوتے ہیں جو عوامی املاک کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں اور اس توڑ پھوڑ کا الزام مظاہرین پر لگا کر ایک وحشیانہ کریک ڈاؤن کیا جاتا ہے۔ پاکستان کی فورسز کا یہ طریقہ کار ایک ایسی جگہ استعمال کرنا جسے وہ اپنی شہ رگ کہتی آئی ہے، اور اس وقت جب ہندوستان نئے حملوں کی دھمکیاں دے رہا ہے، یہ پاکستان کی دفائی لائن کو اپنے ہاتھوں تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور فوج کے حمایت یافتہ نام نہاد صحافیوں نے بھی ایک ساتھ محاذ کھولتے ہوئے ان احتجاجوں کو بھارتی سازش اور احتجاج کرنے والوں کو را کے ایجنٹ حتیٰ کہ خوارج تک کہنا شروع کر دیا ہے۔ کچھ سال پہلے جنرل شفاعت، جو پرویز مشرف کا ملٹری سیکرٹری رہا اور بعد ازاں کور کمانڈر لاہور تعینات ہوا، اس سے متعلق ایک سٹوری منظر عام پر آئی تھی۔ پرویز مشرف کے دور میں موصوف نے بھارتی فلموں کی نمائش پر پاکستان میں پابندی ہٹوائی اور پھر بھارتی فلم ڈائریکٹر سے اپنی بیگم کے نام لندن میں مہنگا اپارٹمنٹ لیا، اس کے علاوہ امریکہ میں بھی اس کے بیٹوں نے پراپرٹی خریدی۔ یہ سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد بھی جنرل شفاعت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی نہ ہی بھارتی فلم ڈائریکٹر سے اپارٹمنٹ لینے پر اس کی حب الوطنی پر کوئی حرف آیا ۔ البتہ پاکستان میں اپنے حقوق کی بات کرنا یا فوج کے مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کی کوئی بات کرنا انڈین ایجنٹ بنا ڈالتی ہے۔
چھوٹا جسم ۔۔۔۔۔ لیکن کہانی بڑی ! مغرب کا وقت قریب تھا۔ حسبِ معمول، یرموک کے طاس کی پہاڑیوں کے پیچھے روشنی سمٹنے لگی تو جملہ گاؤں کے مکینوں نے وادیِ رقاد کی سمت سے انجنوں کی آواز سنی۔ کچھ ہی لمحوں بعد وہ آوازیں گاؤں کے شمالی کنارے پر آ کر تھم گئیں، جہاں قابض فوج نے ایک نئی چوکی قائم کر دی۔ گاؤں کے نوجوان اور بچے، اس سرزمین کے وہی پتھر اٹھائے باہر نکل آئے جن سے ان کی شناسائی بچپن سے تھی۔ انہوں نے پہلے اپنے جسموں سے گزرگاہ روکی، پھر انہی پتھروں نے راستہ بند کر دیا۔ جواباً قابض فوجیوں نے جمع ہجوم پر فائرنگ کر دی۔ ایک نوجوان کے پاؤں میں گولی پیوست ہوئی اور وہ زمین پر گر پڑا۔ اس سے چند قدم کے فاصلے پر ایک بچہ بھی گولی کا نشانہ بنا، جس کی ضرب نے اس کے پاؤں کی ہڈی ریزہ ریزہ کر دی؛ وہی پاؤں جو ہر صبح اسے مدرسے لے جاتا تھا، دوپہر کو کھیت تک پہنچاتا تھا، اور شام کو ان گلیوں میں دوڑاتا تھا جو مسلسل جارحیت کے بوجھ سے پہلے ہی نڈھال ہو چکی تھیں۔ یہ محض ایک واقعہ نہیں، بلکہ اس داستان کا تسلسل ہے جس سے یہ خطہ کئی ماہ سے آشنا ہے۔ فوجی چوکیاں اور گرفتاریاں اس سرزمین کی جغرافیائی حقیقت کا ایسا مستقل جزو بن چکی ہیں جیسے وادی اور اس کے گرد پھیلی ہوئی پہاڑیاں۔ تاہم ایک حقیقت ایسی ہے جس سے قابض قوت آج تک مانوس نہیں ہو سکی، اور وہ یہ کہ اس کے سامنے ایک ایسا عزم سینہ سپر ہے جس کا قامت اس کی بندوق کی لمبائی سے بھی کم سہی، مگر استقامت میں کہیں بلند ہے۔ پس، اپنی ٹوٹی ہوئی ہڈی کے ساتھ کھڑا یہی بچہ اس حقیقت کا سب سے معتبر گواہ ہے کہ جنوبی شام کی حکایت ہر بار ایک ہی انجام کے ساتھ دہرائی جاتی ہے: قابض اور صاحبِ زمین کے درمیان مزاحمت—خواہ وہ صرف ایک پتھر ہی سے کیوں نہ ہو۔ شکریہ: وتد میڈیا #shaoor_media https://x.com/i/status/2079732693579821425
видео или голосовое, без подписи
مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں مصنف : سلمان آصف صدیقی https://erdconline.org/downloads/
مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں مصنف : سلمان آصف صدیقی https://erdconline.org/downloads/
ذرا دیکھ تو سہی کہ تمہاری روٹی کہاں سے آئی ہے! _ رسائل من عمر بن الخطاب
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کسی شخص کو صبر سے زیادہ بہتر اور اس سے زیادہ وسیع خیر نہیں ملی۔" متفق علیہ
اپنا اپنا اسماعیل پیش کرو! مجاہ..دین تمام اہلِ ایمان کو جنتوں کے اس سفر میں ہمراہی کی دعوت دے رہے ہیں اور انہیں یاد دلا رہے ہیں کہ آج کے دور میں لا إلہ إلا اللہ کا اقرار کرنے والے ہر فرد کو اسوۂ ابراہیمی پکار پکار کر کہہ رہا ہےکہ اللہ کی راہ میں اپنی محبوب ترین چیز کو پیش کر دو،
"جب کوئی عالم اپنے فرض سے غفلت برتتا ہے تو اس کی جگہ ایک جاہل لے لیتا ہے، جو غلطی کرتا ہے۔ اگرچہ جاہل کو اس کی غلطی پر ملامت کرنا بجا ہے، لیکن عالم کو اس کی کوتاہی اور ذمہ داری سے غفلت پر زیادہ سخت سرزنش کی جانی چاہیے۔" — شیخ عبدالعزیز الطریفی فک اللہ اسرہ #shaoor_media
مسلم دنیا میں ایک نیا سکیورٹی ڈھانچہ تشکیل پا رہا ہے، اور یہ شاید وہ منظرنامہ نہیں جس کی بہت سے لوگوں نے امید کی تھی۔ امریکہ اپنی براہِ راست سکیورٹی ذمہ داریوں اور اخراجات کو کم کرناچاہتا ہے۔ اس کا حل کیا ہے؟ خطے کی طاقتور ریاستوں کو اپنے لیے سکیورٹی کابوجھ اٹھانے کے لیے آگےکرنا https://x.com/i/status/2086107743379701943
جو جنریشن اپنے بچپن میں آٹے کے ساتھ قومی پرچم کی جھنڈیاں دیواروں پر چپکایا کرتی تھی آج اس جنریشن کو ان ڈالر کے پجاری جرنیلوں نے گھر کا آٹا پورا کرنے کی بھاگ دوڑ میں صرف تھکا نہیں مارا بلکہ کتا بنا کر رکھ دیا ہے۔😡 #JalikatiExtreme #اسکے_پیچھے_وردی_ہے