- Последний пост
- 4 окт. 2025 г.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Новости и СМИ
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
The owner of this channel has been inactive for the last 11 months. If they remain inactive for the next 9 days, they may lose their account and admin rights in this channel. The contents of the channel will remain accessible for all users.
خلیجی ممالک نے دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیر کر لی، جو برج خلیفہ سے بھی اونچی ہے — اس کا نام "برجِ غداری" ہے۔
In response to the killing of Israeli embassy staff in Washington, a Republican Congressman went on Fox News and suggested Gaza be “nuked" like Hiroshima and Nagasaki. https://t.me/spluspk/5505
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک غیر ملکی سفارتی وفد پر فائرنگ کی اس وفد میں یورپی یونین، برطانیہ، مصر، اردن، چین، روس، جاپان اور دیگر ممالک کے 35 سفیر اور قونصل شامل تھے جو ایک انسانی مشن پر جنین کا دورہ کر رہے تھے۔
کسی مسلمان کے مارے جانے پراظہارِ خوشی نہ کیجیے! حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص آدھا لفظ کہہ کر بھی کسی مومن کے قتل میں مدد کرے کا (یعنی مثلاً اقتل پورا نہیں کہا بلکہ صرف اق کہا) تو وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان یہ لکھا ہوا ہوگا؛ ’’ یہ اللہ کی رحمت سے ناامید ہے۔ ‘‘ رواه ابن ماجه
#چین مشرقی ترکستان میں ایغور بچوں کو ان کے والدین سے چھین کر ان سے مشقت، الحاد کی تعلیم دی جاتی ہے، ایغور زبان بولنے پر پابندی ہوتی ہے۔ جن بچوں کو اس عمر میں اپنی ماں کی باہوں میں پرورش کرنا ہوتا ہے، یہ حکومت ذرہ برابر رحم نہیں کرتی، وہ ان معصوم جانوں کو ان کی ماؤں سے زبردستی چھین لیتی ہے
پاکستانی حکومت کی منافقت دیکھیں کہ وہ ٹویٹر جو ریاست مخالف پروپیگنڈے کے ڈر سے بند کیا گیا تھا عین جنگ کے دوران اسکو بحال کر دیا ۔ تاکہ عوام اسکو ریاست کی دفاع کے لئے استعمال کریں۔۔۔۔ کیا اب اسے دوبارہ بند کیا جائے گا ؟
بقول حامد میر صاحب "مولانا معراج الدین محسود نے مشرف دور میں اسمبلی کے فلور پر یہ تقریر کی اور اس کے بعد نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر شہید کردیا ۔۔۔" وہ نامعلوم جو آج بچے بچے کو معلوم ہیں۔ #Namaloom https://x.com/Polplusorg/status/1918519371401515372?t=4SZcxzU3fPhDNEW09RyYWg&s=19
یہ اِسی قابل ہیں کہ جل کر خاکستر ہو جائیں!
عمر میڈیا اردو نشریات کا پرانا لنک ڈیلیٹ ہوا ہے اگر آپ کے پاس یہ ٹیلی گرام کے نئے والے بوٹ کا لنک نہ ہو تو جائن کر لیں اور دوستوں سے بھی شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیرا https://t.me/umar_news_bot
*ایران کے شہر بندر عباس کی پورٹ پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی* ایران کے شہر بندر عباس میں پورٹ پر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا بندر عباس کی شاہد راجئی پورٹ پر واقع ایک انتظامی عمارت میں ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 800 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 25 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ ایران کے صوبے ہرمزگان کے کرائسز مینجمنٹ سیل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دھماکا بہت شدید تھا تاہم دھماکے کی وجوہات کے بارے میں تاحال حتمی طور پر معلوم نہیں ہوسکا۔ ایرانی حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، دھماکا ممکنہ طور پر کیمیکل کے گودام میں ہوا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
فوجی اہلکار سرنڈر : محمد شبیر ولد بہرام خان نے تحریک طالبان پاکستان کے سامنے ہتھیار پھینک کر سرنڈر کر دیا ۔ ہتھیار پھینکنے والے اہلکار کا تعلق ٹانک، کے علاقے شادی خیل ہے۔ طالبان نے اسے آئندہ ایف سی میں ڈیوٹی نہ کرنے کی شرط پر رہا کر دیا۔ اپریل 2025
*ایرانی بندرگاہ پر مزید دھماکے، ہلاکتیں 14، زخمیوں کی تعداد 750 تک جاپہنچی* ایران کے جنوبی شہر بندرعباس کی اہم بندرگاہ پر مزید دھماکے ہوئے، کل سے اب تک دھماکوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہوگئی، جب کہ 750 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب بندرعباس کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے عوام سے خون کے عطیات دینے کی اپیل کی گئی ہے۔
💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄ *🌹بسْــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* *آج کا کیلنڈر* 🌤 🔖 *29 شوال 1446ھ* 💎 🔖 *27 اپریل 2025ء* 💎 🔖 *14 ویساکھ 2082ب* 💎 🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄 🌼 *تہجد کے وقت دعا!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا پروردگار بلند برکت والا ہے ہر رات کو اس وقت آسمان دنیا پر آتا ہے جب رات کا آخری تہائی حصہ رہ جاتا ہے۔ وہ کہتا ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں، کوئی مجھ سے مانگنے والا ہے کہ میں اسے دوں کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا ہے کہ میں اس کو بخش دوں۔*🔹 📗 *«صحیح بخاری -1145»* 💙💜💙💜💙💜💙💜 ❄❄❄❄❄❄❄❄
#اظہار_لاتعلقی #الخندق_آپریشن ولایت ڈی آئی خان کے علاقے کنڈی عمر خان میں حکومتی سرپرستی میں کام کرنے والے سرینڈرز کے کچھ عناصر عوام سے گندم میں حصہ مانگ رہے تھے جس کے نتیجے میں عوام اور سرینڈر ہونے والے عناصر کے درمیان تصادم ہوئی ہے جس میں دو افراد ہلاک ہوئے ۔ حکومت اس واقعے کو تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ جوڑنے کا پروپیگنڈہ کر رہی ہے لہذا تحریک طالبان پاکستان اس واقعے سے لاتعلقی کا اظہار کرتی ہے ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaZBKDKIyPtUUGaUrE0n
*ایران کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کو بتایا کہ ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ بندرعباس میں مبینہ طور پر کیمیکل مواد کے پھٹنے سے ہوئے زوردار دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جان سے گئے جبکہ 700 سے زائد زخمی ہو گئے۔* ایران کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کو بتایا کہ ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ بندرعباس میں مبینہ طور پر کیمیکل مواد کے پھٹنے سے ہوئے زوردار دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جان سے گئے جبکہ 700 سے زائد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ بندرگاہ کے شہید رجائی سیکشن میں پیش آیا۔ ایران کی کرائسس مینیجمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان حسین ظفری نے دھماکے کی وجہ کنٹینرز میں موجود کیمیکل مواد کے ناقص ذخیرے کو قرار دیا۔ انہوں نے ایران کی خبر رساں ایجنسی ’ایلنا‘ سے بات کرتے ہوئے کہا: ’دھماکے کی وجہ کنٹینرز کے اندر موجود کیمیکل تھے۔‘ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں کو فون کر کے واقعے پر ’گہرے صدمے‘ کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے فون پر ’قیمتی جانوں کے ضیاع پر ایران سے اظہار یکجہتی کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔‘ انہوں نے لکھا: ’ہم نے خطے کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ خطے میں امن کے لیے پاکستان کی مضبوط خواہش کا اعادہ کیا اور ہر شکل میں دہشت گردی کی مذمت دہرائی۔‘ بیان کے مطابق: ’پاکستان خود دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار رہا ہے۔ انڈیا کی جانب سے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مذمت کی، جسے پاکستان ناقابل قبول سمجھتا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں پاکستان کی پختہ اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔‘ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بندرگاہ پر کئی کنٹینر پھٹ گئے جس کے نتیجے میں ایک بڑا دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔ ظفری نے کہا کہ ’ماضی میں کرائسس مینیجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے بندرگاہ کے دوروں کے دوران خبردار کیا تھا اور ممکنہ خطرے کی نشاندہی کی تھی۔‘ تاہم ایرانی حکومت کے ایک ترجمان نے کہا کہ اگرچہ دھماکے کی ممکنہ وجہ کیمیکل مواد ہو سکتا ہے، لیکن ابھی تک اس کی درست وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیاں نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے وزیر داخلہ کو جائے وقوعہ پر بھیجا ہے، جنہوں نے بتایا کہ آگ بجھانے اور اسے دیگر علاقوں تک پھیلنے سے روکنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایران کے سرکاری نیوز چینلز نے دھماکے کے بعد بندرگاہ کے اوپر اٹھتے ہوئے سیاہ اور نارنجی دھویں کے بڑے بادلوں کی ویڈیوز نشر کیں۔ ایک دفتر کی عمارت کو بھی دکھایا گیا جس کے دروازے اکھڑ چکے تھے اور کاغذات اور ملبہ ہر طرف بکھرا ہوا تھا سرکاری میڈیا کے مطابق تہران سے ایک ہزار کلومیٹر دور واقع رجائی بندرگاہ ایران کی سب سے بڑی کنٹینر بندرگاہ ہے، جہاں ملک کے زیادہ تر کنٹینر سامان کی ترسیل ہوتی ہے۔ یہ بندرگاہ صوبہ ہرمزگان کے دارالحکومت بندرعباس سے 23 کلومیٹر مغرب اور آبنائے ہرمز کے شمال میں واقع ہے جہاں سے دنیا کی تیل کی پیداوار کا پانچواں حصہ گزرتا ہے۔ یرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کی شدت سے کئی کلومیٹر کے دائرے میں کھڑکیاں چکناچور ہو گئیں اور اس کی آواز بندرگاہ سے 26 کلومیٹر جنوب میں واقع قشم جزیرے تک سنی گئی۔ نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی نے زخمی افراد کی ویڈیوز جاری کیں جن میں انہیں سڑک پر زخمی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے اور امدادی کارکن ان کی مدد کر رہے ہیں جبکہ مجموعی طور پر افراتفری کا منظر تھا۔ سرکاری ٹی وی نے اس سے پہلے رپورٹ کیا تھا کہ آتش گیر مواد کو غلط طریقے سے سنبھالنا دھماکے کا ایک ’اہم سبب‘ تھا۔ مقامی کرائسس مینیجمنٹ کے ایک اہلکار نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ بندرگاہ پر ذخیرہ شدہ کئی کنٹینرز کے پھٹنے کے بعد دھماکہ ہوا۔ امدادی کارکن آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ بندرگاہ کے کسٹمز حکام نے کہا کہ ٹرکوں کو علاقے سے نکالا جا رہا ہے اور جس کنٹینر یارڈ میں دھماکہ ہوا وہاں غالبا ’خطرناک اشیا اور کیمیکل‘ موجود تھے۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعد بندرگاہ پر تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔
*مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، 2 ہزار سے زائد کشمیری گرفتار* مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی افواج نے وادی کے مختلف اضلاع سے 2 ہزار سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کا بدترین کریک ڈاؤن جاری ہے۔ بھارتی فوج نے آزادی پسند کشمیریوں کے مزید 5 گھر تباہ کر دیے۔ گزشتہ روز سےکشمیریوں کے تباہ کیےجانے والے گھروں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پلوامہ،کلگام اور شوپیاں میں کشمیریوں کے گھروں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کیا گیا۔ بھارتی فوج نے وادی کے مختلف اضلاع سے 2 ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی فوج نے صرف ضلع اسلام آباد سے 175 سے زیادہ کشمیری نوجوان گرفتار کیے۔
تحریک طالبان پاکستان کا ایک منظم انداز میں منزل مقصود کی طرف سفر جاری ولایت بنوں، ولسوالی ککی سے محترم عمرخالد حقانی اور ولایت شمالی وزیرستان کی ولسوالی دتہ خیل سے محترم ساجد (زوی والا) کی قیادت میں دو مزید گروپس نے تحریک طالبان پاکستان کے محترم امیر مفتی ابو منصور عاصم (نور ولی محسود) حفظہ اللہ کے ہاتھ پر ہجرت و جہاد پر بیعت کی اور اس بات کا عہد کیا کہ ہم شریعت کی روشنی میں تحریک طالبان پاکستان کے تمام شرعی لوائح اور پالسیوں کی پاسداری کریں گے ۔ ہم ایک بار پھر جہاد پاکستان میں مصروف دیگر مجموعات کو دعوت دیتے ہیں کہ اس مبارک جہاد کو منظم اور مستحکم طریقے سے آگے بڑھانے کیلئے ایک امیر اور ایک جھنڈے کے نیچے قربانی دینے کیلئے تحریک طالبان پاکستان میں شامل ہوجائیں ۔ محمدخراسانی ترجمان: تحریک طالبان پاکستان 28/شوال المکرم/1446ھـ ق 26/ اپریل / 2025 ء #آپریشن_الخندق #ٹی_ٹی_پی #عمر_میڈیا #محمد_خراسانی #OperationAlkhandaq #TTP #Umar_Media #Muhammad_Khurasani ہماری ویب سائٹ: https://umnews.net
ایران کے جنوب مغربی علاقے بندر عباس میں زور دار دھماکہ ہوا، *ایران، بندر عباس میں رجائی پورٹ پر دھماکہ، 195 افراد کے زخمی ہوئےکی ابتدائی اطلاع دھماکہ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ دھماکے کے نتیجے میں کئی کلومیٹر کے دائرے میں شیشے ٹوٹ کر بکھر گئے۔
ناشتے کیلئے اتنادور جانےکی کیاضرورت ہے؟؟؟ لڑائی والےتوآپ نہیں ڈائلاک آپ کی سیاست