- Последний пост
- 28 окт. 2024 г.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
🚨 قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے جناتہ میں پاکستانی فوج کے بم ڈسپوزل یونٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں سرکاری ذرائع کے مطابق کم از کم 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ دو زخمی ہوئے ہیں جسے انہوں نے "گھات لگا کر حملہ" قرار دیا ہے۔ https://t.me/Pakmilitancy
🚨خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم سے دو ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے جب عسکریت پسندوں نے فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر حملہ کیا جو ٹل-پاراچنار-صدہ شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کھولنے جا رہے تھے، جو قبائل کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے بند ہے۔ https://t.me/Pakmilitancy
🚨 بنوں اور بلوچستان حملے، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی۔ ⭕ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں کے علاقے میرا خیل میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو جو نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس کی شناخت ایچ سی فرمان اللہ کے نام سے ہوئی جو بنوں پولیس لائنز میں تعینات تھا۔ ⭕ بلوچستان کے ضلع اڈوکی کے علاقے منڈھی تک میں دیسی ساختہ بم کے حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم 3 اہلکار زخمی ہوئے جب ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ https://t.me/Pakmilitancy
🚨 شمالی وزیرستان خودکش حملہ شمالی وزیرستان میرعلی کے علاقے نورک میں خودکش حملہ آور نے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چوکی کو نشانہ بنایا ہے، پاکستانی سرکاری ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 پولیس اہلکار، جبکہ فوجی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ https://t.me/Pakmilitancy
⭕ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ کی ایک مسجد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کے زیر تربیت افسر لیفٹیننٹ ہلاک ہو گیا ہے، وہ اپنے آبائی شہر میں چھٹی پر آیا تھا۔ https://t.me/Pakmilitancy
🚨 خیبر اور وزیرستان میں مزید حملے ⭕ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ⭕خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے مرکز وانا میں پولیس اسٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) کے گاڑی پر بم دھماکہ ہوا جس میں ایس ایچ او مزمل وزیر شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا ہے https://t.me/Pakmilitancy
🚨 بنوں ممتین خیل میں ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ، ایس ایچ او کانسٹیبل سمیت ہلاک تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ممتین خیل میں ایس ایچ او کی گاڑی پر عسکریت پسندوں نے شدید فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایس ایچ او سعید رحمان اور کانسٹیبل عامر سعید ہلاک ہوگئے جبکہ عسکریت پسند موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ https://t.me/Pakmilitancy
🚨🚨🚨 تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں فوجی پوسٹوں پر ٹی ٹی پی کے شدید حملے میں پاکستانی سرکاری ذرائع کے مطابق 24 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔ https://t.me/Pakmilitancy
⭕ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے شادی خیل میں پولیس اسٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) کی گاڑی پر حملہ ہوا، پولیس کے مطابق اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اور گاڑی کو کچھ نقصان پہنچا ہے۔ https://t.me/Pakmilitancy
⭕ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں عنایت کلے بازار میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کے دستی بم سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ⭕ دوسری طرف خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے نورنگ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک پولیس کانسٹیبل کو اس کے گھر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
⭕ کل پاکستانی فوج کے ڈرون نے قبائلی ضلع خیبر تیراہ کے علاقے میں عام شہریوں پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 25 بے گناہ بچے، نوجوان اور بوڑھے زخمی ہوئے۔ بعض زخمیوں کو دیگر اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ https://t.me/Pakmilitancy
видео или голосовое, без подписи
видео или голосовое, без подписи
видео или голосовое, без подписи
видео или голосовое, без подписи
خیبر ایجنسی تیراہ میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے بچے
🚨 قبائلی ضلع خیبر وادی تیراہ پیر میلہ میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، جن میں چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔۔۔ مزید تفصیلات کا انتظار https://t.me/Pakmilitancy
🚨 قبائلی ضلع خیبر وادی تیراہ پیر میلہ میں پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، جن میں چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔۔۔ مزید تفصیلات کا انتظار https://t.me/Pakmilitancy
⭕ پختون قومی جرگہ اور پختونخوا پولیس حوالے ٹی ٹی پی اعلامیہ جاری اپنے تازہ اعلامیہ میں ٹی ٹی پی نے کہا ہے کہ غلام پاکستانی فوج جو دراصل رائل انڈین آرمی کی باقیات ہے کے علاوہ کسی بھی جماعت یا ادارے سے مجاہدین کا تصادم غلام فوج (رائل انڈین آرمی )کے فائدہ میں ہے لہٰذا ٹی ٹی پی کے مجاہدین کو ہدایات دی جاتی ہیں کہ پشتون قومی عدالت نامی جرگہ اور پشتون تحفظ مومنٹ کے حوالے سے ٹی ٹی پی کی پالیسی خاموشی کی ہے البتہ آئندہ کوئی ایسا موضوع درپیش ہوا تو اسکی وضاحت کی جاسکتی ہے۔ اس وقت تک مجاہدین کو چاہئے کہ مقاتلین ہوں یا سوشل میڈیا مبارزین کی تحریکی پالیسی کی پاسداری کریں اور اپنی پوری توجہ ظالم،جابر اور غاصب فوج پر رکھیں، اسی طرح ہم نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ہمارا ہدف صرف اور صرف سیکیورٹی ادارے اور انکے معاونین ہیں اور پولیس کو بارہا پیغام دیا ہے کہ آپ لوگ ہمارا بنیادی ہدف نہیں ہیں آپ خوامخواہ اس جنگ کا حصہ نہ بنیں آج ہم ایک بار پھر خیبر پختونخوا پولیس کو مطلع کرتے ہیں کہ آپ ہمارا بنیادی ہدف نہیں ہیں اور اپنے مجاہدین کو ہدایات جاری کرتے ہیں کہ پختونخوا پولیس کو اس وقت ٹارگٹ کریں جب یہ فوج ( رائل انڈین آرمی )اور ہمارے درمیان رکاوٹ بنتی ہو۔ اسی طرح گزشتہ روز لکی مروت میں پیش آنے والے واقعہ جس میں ایک مجاہد کو بے دردی سے قومی لشکر نامی گروہ نے شہید کیا، انکو متنبہ کرتے ہیں کہ فوج اور ہمارے درمیان جاری جنگ سے دور رہیں ہم نہیں چاہتے کہ اپنی جنگ کا رخ تبدیل کریں۔
видео или голосовое, без подписи