- Последний пост
- 11 авг.
- Последнее чтение
- 14 авг.
- Постов за неделю
- 20
- Всего постов
- 58
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Развлечения
- В каталоге с
- 12 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 896
- 1/48двое суток
- 1 026
- 1/72трое суток
- 1 107
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://www.theguardian.com/world/2026/aug/10/british-national-shot-dead-in-kashmir-by-pakistani-security-forces
видео или голосовое, без подписи
لیں امام اپنا دن وی آیا ای 🙃🙃
— 🇸🇦/🇹🇷/🇵🇰/🇪🇬 NEW: Saudi Arabia, Turkey, and Pakistan wanted Egypt to be part of their new alliance, but after providing President El-Sisi with a piece of ‘intelligence bait’ (false intelligence), it was discovered he provided the information to America After this, it was decided that Egypt was not trustworthy enough to be included in the alliance, according to a source who spoke on the matter. @Middle_East_Spectator
BIG: Iran's Supreme Commander-in-Chief Ayatollah Sayyid Mojtaba Khamenei has appointed several senior military commanders. — Maj. Gen. Ali Abdollahi as Chief of the General Staff of the Armed Forces. — Amir Kiumars Heydari as Deputy Chief of the General Staff. — Maj. Gen. Ahmad Vahidi as Commander of the IRGC. — Maj. Gen. Mostafa Izadi as Deputy Commander of the IRGC. — Hojjat al-Islam Ta'eb as Head of the Basij Organization of the Oppressed.
🙄🙄🙄
برطانوی کے تھری ڈرون کے کیمرے میں کچھ ایسے چائینیز پارٹس دریافت ہوئے ہیں جو ایک چائینیز آئی پی ایڈریس پر ان ڈرونز کا ڈیٹا ٹرانسمیٹ کر رہے تھے۔ ٹیلی گراف کے مطابق
حوثی فورسز ان تین مقامات پر پیش قدمی کی کوشش کر رہی ہیں
پرو سعودی قبائل کے مارب اور تائز کے فرنٹ لائن پر حوثیوں پر حملے
ملائیشیا کے کوسٹ گارڈز نے ایک بحری جہاز کو سیز کر دیا ہے جو اسرائیل جا رہا تھا۔ مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں
اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ ہم قطر یا ترکی کو غزہ کے قریب بھی پھٹکنے دیں۔ اسرائیلی حکام
یوکرین نے گریڈزنک کے قریب ایک رشین ایس 400 ہٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
پاک سعودی ترکش دفاعی معاہدے پر ہمارے لیئے تشویش کی کوئی بات نہیں۔ پاکستان اور ترکی سے ہمارے تاریخی تعلقات ہیں۔ بلکہ یہ معاہدہ اس لیئے ایک اہم ڈیویلپمنٹ ہے کیونکہ خطے کے ممالک کو احساس ہو چکا ہے کہ امریکیوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ
شام: درہ کے علاقے میں ایک شیعہ ملیشیا نے اسرائیلی چوکیوں کو راکٹس سے نشانہ بنایا ہے۔ فلحال casualties کنفرم نہیں۔
رشین سورسز کے مطابق یوکرین نے تاتارستان میں ایک رشین ریفائنری کو نشانہ بنایا ہے
نیتھن ب چ یاہو نے جیرڈ کشنر المعروف لکی باسٹرڈ کو ایک پرائیویٹ میٹنگ میں بتایا ہے کہ وہ ٹرمپ کے پیس بورڈ کے اعلامیے کو ایک چانس ضرور دے گا۔ چاہے پبلک میں اس نے اسے ریجیکٹ بھی کر دیا ہو۔
⚡️🇨🇳🇮🇳 Bloomberg: China condemned India for assigning names to locations in a disputed border region, escalating tensions between the two Asian powers. Beijing rejected India’s move and reiterated its territorial claims over the region, which remains at the center of their long-running border dispute. The latest exchange underscores persistent tensions along the China-India frontier despite efforts by both governments to stabilize bilateral relations. @wfwitness 💧 Rainbet.com the #1 Non-KYC Crypto Casino & Sportsbook @rainbetcom +18
🇮🇷🇾🇪 — WATCH: Among the different equipment smuggled by Iran to their Houthi/Ansarallah allies who were seized by Saudi-backed forces were RPG fuzes that were hidden inside spaghetti packages.
видео или голосовое, без подписи
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایشیا کے ایک ملک نے مشرق وسطیٰ کے ایک ملک کو مشورہ دیا ہے کہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کر لے لیکن مستقل امن کے لیئے نہیں بلکہ ٹیکٹکل اعتبار سے۔ مشورہ دینے والے ملک کا کہنا تھا کہ ان کے اس اقدام سے اسرائیلی حکام کو ایک قسم کی تسلی ہو جائے گی اور وہ اپنا گارڈ ڈاؤن کر لیں گے اور ٹھیک اس وقت ہم دونوں مل کر اسرائیل پر ہلہ بول دیں گے۔ ویسے تو اسرائیلی ملٹری نے ملکوں کے نام لینے پر سینسر شپ عائد کر دی ہے لیکن کچھ اچھی سورسز کے مطابق مشورہ دینے والا خلیفہ ہے اور جس بندے کو مشورہ دیا گیا وہ ایم بی ایس ہے۔