tgindex
📚تحقیقات📚

📚تحقیقات📚

Статистика

علمائے اہلسنت کی نئی کتب Pdf فائیل میں حاصل کرنے کے لیئے تحقیقات چینل ٹیلیگرام ضرور جوائن کرلیں

Последний пост
15 авг.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
33
Всего постов
52
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Книги (по похожим)
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
8 041
+21 за 5 дн.
Сутки
+9
+0,11%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
244
40 постов
Вовлечённость
3,0%
к подписчикам
Постов в день
4,7
всего 52
Упоминаний
10
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
206
1/48двое суток
236
1/72трое суток
254

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • 12 ربیع النور شریف تک 12 لاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے کی نیت کریں اور بارہویں شریف کو یہ مکمل کر کے حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں تحفہ پیش کریں۔ دین دنیا و آخرت کی ڈھیروں ڈھیر بھلائیاں حاصل ہوں گی۔ ان شاء اللہ طالب دعا:کامران

  • تمام عاشقانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ماہِ مبارک ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔

  • قرونِ ثلٰثہ کی بحث میں وہابیہ کو ہزاروں بار ان کے گھرپہنچا دیا گیا،مدرسہ دیوبند بایں قوانین مخترِعہ تو قرون اثناء عشرکے بعد قائم ہوا پہلے اس کی بنا ڈھائیں اینٹ سے اینٹ بجائیں،یا یہ مسئلہ صرف اِنہیں چیزوں کے حرام کرنے کو ہے جن میں تعظیم و محبتِ حضورسرورعالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم واولیاء کرام علیہم الرضوان ہے یہ قیام ذکر تشریف آوری کی تعظیم ہے دل میں عظمت ہو تو جانیں کہ تعظیم ذکر شریف مانندتعظیمِ ذات اقدس ہے۔ [ماخوذ از فتاوی رضویہ از سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ]

  • (1):منع پر شرع سے دلیل نہ ہونا ہی جواز کے لئے دلیل کافی تھا، جو ناجائز بتائے ثبوت دینا اُس کے ذمّہ ہے کہ قائل جواز متمسک باصل ہے اورمتمسک باصل محتاجِ دلیل نہیں۔۔۔۔ (2):شرع مطہر کی اصل کُلّی ہے کہ جو امر مقاصدِ شرع سے مطابق ہو محمود ہے اور جو مخالف ہو مردود، اور حکم مطلق اس کے تمام افراد میں جاری وساری، جب تک کسی خاص خصوصیت سے نہی شرع وارد نہ ہو تو بعد ثبوت حسن مطلق حسن مقید پر کسی دلیل کی حاجت نہیں بلکہ حسن مطلق ہے اُس پر دلیل قاطع اور بقاعدہ مناظرہ اثباتِ ممانعت ذمہ مانع، معہذا اصل اشیا میں اباحت تو قائل جواز متمسک باصل ہے کہ اصلا دلیل کی حاجت نہیں رکھتا اجازت خصوصیت کو اجازت خاصہ وارد ہونے پر موقوف جاننا اور منع خصوصیت کے لئے منع خاص وارد ہونے کی ضرورت نہ ماننا صرف تحکم وزبردستی ہی نہیں بلکہ دائرہ عقل ونقل سے خروج اور مطمورہ سفہ وجہل میں کامل دلوج ہے۔۔۔ (3):جب شرع مطہر سے حکم مطلق معلوم کہ جواز واستحباب ہے توہرفرد کے لئے جداگانہ ثبوت قولی یافعلی کی اصلاً حاجت نہیں کہ باجماع واطباق عقل ونقل حکم مطلق اپنی تمام خصوصیات میں جاری وساری اطلاقِ حکم کے معنی ہی یہ ہیں کہ اس ماہیت کلیہ یافرد منتشر کاجہاں وجود ہو حکم کاورود ہو اور فردیت بے خصوصیت محال اور وجود عینی وتعین متساوق تو جس قدر خصوصیات وتعینات معقول ہوں سب بالیقین اسی حکم مطلق میں داخل، جب تک کسی خاص کا استثناء شرع مطہر سے ثابت نہ ہو۔۔ [ماخوذ از فتاوی رضویہ از سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمہ]

  • جشنِ میلاد النبی پہ دلیلیں مانگنے والو تم یہ بتاؤ کہ میلاد منانا کہاں منع لکھا ہے؟ قیمتی موتی۔۔انھیں پڑھیں اور انھیں حفظ کر لیں ساری زندگی یہ قاعدے فائدہ دیں گے۔ان شاء اللہ امام اہلسنت کا رسالہ مبارکہ"الیاقوتۃ الواسطۃ في قلب عقد الرابطۃ‘‘ کے مطالعہ سے حاصل قیمتی موتی۔۔۔۔۔۔ قائلِ جواز متمسک باصل ہےجسے ہرگز کسی دلیل کی حاجت نہیں۔ قولِ جوازکا حاصل کتنا صرف اس قدرکہ لم ینہ عنہ یا لم یؤمربہ ولم ینہ عنہ تو مجوز نافی امرونہی ہے اورنافی پرشرعا وعقلابینہ نہیں جو حرام وممنوع کہے وہ نہی شرعی کا مدعی ہے ثبوت دینا اسکے ذمے ہے کہ شرع نے کہاں منع کیا ہے۔

  • محفلِ میلاد ضرور کریں۔

  • جشنِ آزادی مبارک

  • 13 авг.319из سیِّد کامران عطاری مدنی

    کون کہاں مرے گا؟

  • 13 авг.38012из سیِّد کامران عطاری مدنی

    جمعة المبارك کا مکمل بیان"ذِکر اُن کا سناتے جائیں گے" 14 اگست 2026 مزید معلوماتی پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کریں۔ وٹس اپ چینل لنک https://whatsapp.com/channel/0029Va88jvD8kyyNPQOHay31 ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526 فیس بک اکاؤنٹ لنک: https://www.facebook.com/SyedKamran78692

  • 13 авг.3815из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • без подписи

  • تم صحابہ سے بڑے عاشق ہو ؟ صحابہ نے میلاد منایا ایک اعتراض اور اس کا علمی و تحقیقی جواب بات سوچنے سمجھنے اور عمل کرنے کی ہے۔ ان باتوں کو ہو سکے تو حفظ کر لیں ساری زندگی فائدہ دیں گی۔ان شاء اللہ فتاوی رضویہ شریف جلد 20 کا مطالعہ کر رہا تھا مطالعے کے دوران یہ 13 نکتے مجھے بہت پسند آئے انھیں آپ سے شئیر کیا جا رہا ہے۔ مزید علمی و تحقیقی پوسٹس کے لیے ہمیں فالو کیجئے۔ فیس بک اکاؤنٹ لنک https://www.facebook.com/SyedKamran786 وٹس اپ گروپ لنک https://chat.whatsapp.com/JyF5099tyBo0aYst6lA55c ٹیلی گرام گروپ لنک: https://t.me/FiqhiMasail2526

  • 13 авг.3194из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • 13 авг.3234из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • 13 авг.3394из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • 13 авг.2724из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • 13 авг.2874из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • 13 авг.2894из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • 13 авг.2644из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи

  • 13 авг.2574из سیِّد کامران عطاری مدنی

    без подписи