الانتصار طبی چینلAl intisar tibbi chanel
Статистикаیہ چینل خصوصا طب وحکمت کے لئے ہے ये चेनल सिर्फ तिब्बो हिकमत के लिये हे
- Последний пост
- 1 авг.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 49
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
Channel photo updated
Channel photo updated
Channel photo updated
Channel photo updated
* https://youtu.be/mNPvhkOPuyY?si=wlvv99FTxGnr46N_ 🌹معجون مقوی دماغ* 🌹 9058315004🌸 مقوی حافظہ، منوم، ماسک البول *ھوالشافی* روغن زرد 120 گرام مغزبادام 120 گرام مغز پستہ 120 گرام تخم کدو 120 گرام پوست ہلیلہ زرد 60 گرام پوست آملہ 60 گرام برھمی بوٹی 60 گرام کندر 20 گرام سفیدمرچ 15 گرام سفیدالائچی 15 گرام مویز سیاہ یا کشمش 250 گرام کوزہ مصری 1/2 کلو شہد خالص 1/2 کلو *ترکیب تیاری* پہلے دیگچی مین گائے کا گھی گرم کریں پھر پسا ہوا کندر ڈالین جب حل ہو جائے تو دیگچی نیچے اتار کر باقی اشیا کا سفوف ملا دیں۔ آخر میں مصری و شہد کا قوام تیار کر کے معجون بنالین۔ *مقدار خوراک* 3 سے 6 گرام روزانہ رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد۔ تکلیف زیادہ ہو تو چند دن صبح و شام بھی دے سکتے ہیں۔ *خواص و فوائد* یہ دواء بہت اچھی منوم ہے۔ قدرتی اور پرسکون نیند پیدا کرتی ہے۔ اس لیے بے خوابی اور وہم، وسواس، خوف اور ڈیپریشن کے مریضوں کے لیے نعمت سے کم نہیں۔ ہفتہ عشرہ کھلا دیں تو مریض کی نیند بحال ہو جاتی ہے۔ زبردست مقوی حافظہ و مقوی نظر ہے۔ اس کے علاوہ کثرت بول اور ضعف مثانہ پر بھی اچھا رزلٹ دیتی ہے۔ اگر شوگر کے مریضوں کو دینا ہو تو مصری، شہد، منقٰی اور کشمش نہ ڈالیں۔ طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 ☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp 9286875003 6398478310 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
روغن شاہی غلط کاریوں کی وجہ عضو خاص کی کمزوری کو ختم کرنے والا آزمودہ نسخہ نسخہ ھوالشافی روغن زیتون 15 تولہ روغن خالص بیضہ مرغ 10 تولہ روغن بچھڑا کھرونڈا نلی 10 تولہ بیر بہوٹی 1 تولہ رتن جود 1تولہ خراطین مصفیٰ 1 تولہ جونک 1 تولہ جلوتری 1 تولہ مغز جائفل 1 تولہ لونگ 1 تولہ تخم حرمل 1 تولہ اذراقی 1 تولہ مالکنگنی 1 تولہ مغز جمالگوٹہ 1 تولہ رتن جود کے علاوہ باقی ساری جڑی بوٹیوں کو باریک پیس کر روغن زیتون،روغن بیضہ مرغ کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آگ پر جلا دیں،جب ساری جڑی بوٹیاں جل جائیں تو رتن جود ڈال کر کڑاہی کو آگ سے اتار لیں ،ٹھنڈا ہونے کے بعد تیل کو صاف کرنے کے بعد تیل کو پھر گرم کر کے اس میں روغن بچھڑا کھرونڈ کو پگلا دیں۔ رات کو عضو خاص کا کیپ اور نچلی سطح چھوڑ کر 6 سے 8 قطرے ڈال کر ہلکی ہلکی مالش کر تیل کو جذب کردیں۔دوسرے دن عضو خاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں 30 دن کا استعمال ہی کافی ہے نوٹ: اس تیل کا کوئی بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں ،یعنی کے چھالا زخم نہیں بناتا طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 Call 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp 9058315004 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
https://chat.whatsapp.com/KCyHmO5j4f8GAzukLDnJTt?s=cl&p=a&ilr=1 گروپ میں اوپر والے لنک سے شامل ہو سکتے ہیں ⬆️ 🌸معجون شباب 9897440400🌸 9058315004🌸 ایک بہت ہی زبردست نسخے کے ساتھ حاضری ہو رہی ہے سرد مزاج والوں کے لیے ایک بہترین تحفہ سرد پانی میں آگ لگا دینا اس دوا کا کام ہے مطلب آپ بخھوبی سمجھ گئے ہوں گے ۔ ایسے مایہ ناز نسخے جو معمول مطب ہوں بہت کم شیر کیے جاتے ہیں لیکن آپ لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنا ہی میرا کام ہے بناہیں اور فاہدہ حاصل کریں اللہ پاک کا صد شکر ادا کریں ہربل ادویات ہی اصل علاج ہے آئیے ہربل ادویات کی طرف اور اپنی زندگی کو آسان بناہیے ۔ ویاگرا کھا کھا کر تنگ اور مایوس لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ہرقسم کی مضر صحت اجزاء اور سمیات سے پاک ہے ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی #نسخه_ھوالشافی مغز بادام 100 گرام مغز پستہ 100 گرام کنجد سیاہ 100 گرام مغز اخروٹ 100 گرام مغز بنولہ 100 گرام ناریل 100 گرام مغز خربوزہ 50 گرام مغز خیارین 50 گرام ثعلب مصری 50 گرام تخم پیاز 50 گرام سنبل الطیب 20 گرام فلفل سیاہ 20 گرام مگھاں 20 گرام زیرہ سفید 20 گرام دارچینی 20 گرام تج 20 گرام سبز الائچی 20 گرام زعفران 15 گرام روغن زرد 100 گرام شہد خالص 3 کلو مغزیات کے علاوہ باقی اشیاء کا سفوف بنا لیں مغزیات کو علیحدہ کوٹ کر چھان لیں 3 کلو شہد کا قوام تیار کریں اور سفوف شامل کر کے 8۔10 منٹ ہلکی آنچ پہ پکنےدیں بعدہ روغن زرد شامل کرکے نیچے اتار لیں نیم گرم ہونے پہ 3 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کر لیں طریقہ استعمال:_ صبح و شام 10 سے 15 گرام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں فواٸد ----- معجون شباب شادی شدہ حضرات کیلٸے ایک بہترین اور لاجواب معجون ہیں جو آپ کی ازدواجی زندگی کی ہرقسم جنسی اور اعصابی مساٸل کیلٸے تیر بہدف دوا ہے ہر قسم کیمیکل سے پاک خالص ڈراٸی فروٹس،راٸل ہنی ،دیسی گھی اور جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہیں جو 👈سختی اور انتشار کی کمی چند خوراک سے ہی دور کرتا ہے۔۔ 👈ٹاٸم بہتر بناتا ہے۔۔ 👈ڈھیلاپن ختم کرتا ہے۔۔ 👈دماغی اعصابی عضلاتی کمزوری کو ختم کرتاہے۔۔ 👈قوت باہ کیلے اکسیر کا درجہ رکھتاہے۔۔ 👈تباہ حال نوجوانوں کیلے نئی امید ہے۔۔ 👈ایک سے زائد شادی والوں کیلےبہت ہی بہترین ہے۔۔۔ 👈بڑی عمر والے حضرات اسے استعمال کرکے اللہ کےفضل سے جوانی دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔ 👈معدے کو درست کرتاہے۔۔ 👈جوڑ درد جسمانی درد میی مفید ھے وہ خواتین جو شہوت کی کمی کی وجہ سے ہمبستری سے کتراتے ہے ان کے لاجواب ہے مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔مقوی باہ ہے ۔ اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لیے بے ضرر اور لاجواب دوا ہے ۔سردیوں کا لاجواب تحفہ ہے انتہائی لذیذ بچوں بوڑھوں کے لیے یکساں پر اثر پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کیں #ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_باننجھ_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 ☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp & call 9897440400 9058315004 6398478310 9286875003 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
💥 "کیا آپ بھی مباشرت کے دوران شرمندگی محسوس کرتے ہیں؟ سختی ٹوٹ جاتی ہے اور بیوی کے سامنے شرم سے سر جھک جاتا ہے؟ اب فکر ختم!" 💥 9058315004 whatsapp chat 🌿 "طاقت، ٹائمنگ اور لذت — تینوں کو بڑھانے والا ایک ایسا شاہکار نسخہ جو صدیوں پرانا تجربہ ہے!" ⚡ "نفس میں ڈھیلا پن، سرعت انزال اور کمزوری کا مکمل خاتمہ — اب بیوی ہمیشہ خوش اور مطمئن!" ⚡ 🔥 "شوگر کے مریض بھی مطمئن! چند دن کے استعمال سے مادہ تولید میں اضافہ اور عضو خاص میں فولادی سختی!" 🔥 💪 "جوانی کی کھوئی ہوئی طاقت واپس لائیں — قدرتی اور خالص معجون کے ساتھ زندگی کا لطف دوبالا کریں!" 💪 پاور فل نسخہ ✅ 🌿 معجون شاہی قوت 🌿 (مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا بہترین اور تیز ترین علاج) --- بہت سے مرد حضرات کو مباشرت کے دوران یہ شکایت رہتی ہے کہ نفس میں سختی برقرار نہیں رہتی، چند لمحوں کے بعد ڈھیلا پن آ جاتا ہے اور نتیجے میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ کیفیت صرف جسمانی ہی نہیں بلکہ ذہنی دباؤ کا بھی باعث بنتی ہے۔ ایسے حضرات کے لیے یہ معجون قدرتی نعمت ہے۔ 🍯 --- 🌿 تجربات سے ثابت شدہ 🌿 یہ نسخہ ہم برسوں سے اپنے مطب میں مریضوں کو استعمال کرواتے آ رہے ہیں۔ ہر بار بہترین نتائج دیکھنے کو ملے ہیں۔ خاص طور پر وہ کمزوریاں جو خشکی یا گرمی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں، ان کے علاج میں یہ معجون لاجواب ہے۔ حتیٰ کہ شوگر کے مریضوں نے بھی اس کے بہترین اثرات محسوس کیے۔ --- 💪 طاقت اور ٹائمنگ کی بحالی 💪 مادہ تولید میں کتنی ہی کمی کیوں نہ ہو، اس معجون کے چند دنوں کے مستقل استعمال سے مردانہ قوت بحال ہو جاتی ہے۔ اگر سرعت انزال کی شکایت ہو تو ایک ہفتے میں واضح فرق نظر آتا ہے۔ یہ عضو خاص کو دوبارہ طاقتور اور سخت بنا کر بھرپور انتشار عطا کرتا ہے۔ --- 🌿 بے جا عادات سے پیدا ہونے والی کمزوریاں 🌿 اگر غلط عادات یا لاپرواہی سے جسمانی قوت ختم ہو چکی ہے، دماغی کمزوری، ڈپریشن یا پٹھوں کا کھچاؤ ہے، تو یہ معجون ایک مکمل علاج ہے۔ مشت زنی کے نقصانات، چہرے کا پیلا پن، آنکھوں کی کمزوری اور اعصابی دباؤ سب کو یہ نسخہ دور کرتا ہے۔ مباشرت کی لذت کو دوبالا کرتا ہے ✅ سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے ✅ گردے اور مثانے کو طاقت دیتا ہے ✅ چہرے کی چمک اور خوبصورتی لوٹاتا ہے ✅ غدود کی سوزش ختم کرتا ہے ✅ منی کو گاڑھا اور قوی بناتا ہے ✅ --- 🌿 اجزاء (خالص اور قیمتی) 🌿 ✅ زعفران 1 تولہ ✅ مصطگی رومی 2 تولہ ✅ مغز پستہ، بادام، اخروٹ ہرایک 50 گرام ✅ موصلی سفید 50 گرام ✅ ثعلب پنجہ و ثعلب مصری 100 گرام ✅ مغز تخم کونچ مدبر 50 گرام ✅ تخم اوٹنگن 50 گرام ✅ جنسنگ +تالمکھانہ 50 گرام ✅ مغز جیاپوتہ، بھنڈی، بنولہ ہرایک 50گرام ✅ الائچی خورد 20 گرام ✅ فلفل سیاہ 30 گرام ✅ کشتہ مروارید 10 گرام ✅ کشتہ نقرہ 10 گرام --- 🌿 ترکیب تیار کرنے کی 🌿 تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر کے ہاون دستے میں باریک کوٹ لیں۔ جب یکجان ہو جائیں تو کشتہ جات ملا لیں۔ اس کے بعد تین گنا خالص شہد شامل کر کے معجون تیار کریں۔ 📌 طریقہ استعمال: صبح و شام آدھا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ چند دن میں فرق خود محسوس کریں گے۔ 💡 اہم نوٹ 💡 یہ معجون خالص قدرتی اجزاء سے تیار کی جاتی ہے۔ بہتر نتائج کے لیے مستقل مزاجی شرط ہے تیار شدہ دستیاب ہے طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 Call 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp 9058315004 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
Channel photo updated
Channel photo updated
Channel photo updated
Channel photo updated
حکیم سیف اللہ قاسمی 🌸 9897440400🌸 9058315004🌸 *گردوں کیلۓ اکسیرٹانک.🌸* گردے فیل ھو جائیں، 🌸 پتھری ھو، یا پیپ ھو، 🌸 گردے واش ڈائلائسز ھو رھے ھوں، 🌸 تو ان سب تکالیف کیلۓ بہت ھی اعلی درجہ کا نسخہ ھے🌸 ھوالشافی. قلمی شورہ 10تولے جوکھار 5تولہ سنگ سرماھی 5 تو لہ نمک مولی 5 تولہ فلفل سیاہ 10 تولہ فلفل دراز 5 تولہ پودینہ خشک 5 تولہ سنگ یہود 10 تولہ جو مولی کے پانی میں مدبر کیا ھوا ھو . خوراک 1ماشہ روزانے صبح و شام غذا سے پہلے دو وقت روزانہ سنگ یہودمدبر کرنے کاطریقہ. سنگ لیکر مولی کاپانی آدھا کلو میں کھرل خشک کرکے 15 کلو اوپلوں کی بند آگ دے دیں پھر پیس کر دوائی میں ملا کر سب اشیا کو توے یا کسی کڑاھی میں ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر دھواں ختم ھونے تک جلائیں بس تیار ھے... اس سے بڑی سے بڑی پتھری ریزہ ریزہ بن کر نکل جاتی ھے اور گردوں کو طاقت دیتا ھے. طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 Call 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp 9058315004 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
Channel photo updated
Channel photo updated
*माजून मुक़व्वी,इमसाक* 9897440400🌺 9058315004🌺 हर मोसम ,और हर उम्र, वालो के लिए एक बेहतरीन खज़ाना, ये माजून उन लोग के लिए है जो बदन से कमज़ोर हो,और जिन लोगों के बदन के अंदर सुस्ती, हो ,,और सेक्स पॉवर, बिल्कुल ,न के बराबर हो, बीवी से सम्बन्ध, बनाते समय बीवी के सामने शर्मिंदगी उठानी पड़ती हो,यानी जल्दी डिसचार्ज हो जाते हो,,या वो लड़के जिन्होंने अपनी जवानी में बुहत ही ज्यादा गलत काम किये हो ,अपने ही हाथों से अपनी जवानी को बर्बाद कर लिया हो,,और अब हाल ये हो कि ज़रा सी किसी लड़की से बात हो और वीर्य निकल कर बाहर आ जाता हो,,या ज़रा सा हाथ लगते ही मनी निकल जाती हो,और अपनी लाइफ से बुहत , ज्यादा परेशान हो,,इन सब परेशानियों ,में बुहत ही ज्यादा फायदा देने वाली है. *माजून ,मुक़व्वी इमसाक* लीजिए नुस्खा हाज़िर ए खिदमत है👇 मुनक़्क़ा 20 ग्राम मूसली सफेद 20 ग्राम मूसली सियाह 20 ग्राम ताल मखाना 10 ग्राम बहमन सुर्ख 10 ग्राम बहमन सफेद 10 ग्राम हील कला 10 ग्राम हील खुर्द 10 ग्राम ज़ंजबील 10 ग्राम तुदरी सुर्ख 10 ग्राम क़रनफल 5,ग्राम जदवार 10 ग्राम दार चीनी 10 ग्राम सालब मिस्री 10 ग्राम मगज़ ख़रबूज़ा 10 ग्राम मगज़ बादाम 20 ग्राम नारियल 10 ग्राम मस्तगी रुमी 10 ग्राम शहद खालिस 750 ग्राम *तरकीब तैयारी*: पहले सब दवाओं को अच्छी तरह कूट छान कर बारीक पाऊडर बनाले , शहद को गरम करके ,,और फिर पाऊडर ,को शहद में मिलाकर अछि तरह घोट कर मिक्स करें, बस आप का माजून मुक़व्वी इमसाक ,तय्यार, है, *सेवन विधि*: सुबह शाम, खाली पेट हल्के गर्म दूध से ,5ग्राम,ये दवा,इस्तिमाल करे ,, और अपनी ज़िंदगी को खुशगवार बनाए,,,,,,, *दवा खुद बना ले या हम से बनी हुई मंगवा सकते हैं* *ऑल इंडिया होम डिलीवरी फ्री है* *आप देश के किसी भी कोने में घर बैठे हम से दवाई हासिल कर सकते हैं* *हमारे यहां कोरियर और डाक द्वारा दवाई भेजने का विशेष प्रबंध है* *किसी भी तिब्बी रहनुमाई व परामर्श हेतु संपर्क कर सकते हैं* हकीम सैफुल्लाह कासमी 9897 440 400 90583 1 5004 طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 Call 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp 9058315004 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
پتہ میں موجود صفرا کا منجمد ہو کر پتھر کی شکل اختیار کر لینا پتہ کی پتھری کہلاتا ہے اس کے دو اہم سبب ہیں 1.تیزابیت کی زیادتی سے جگر میں تسکین ہوکر صفرا کا منجمد ہو جانا 2.حرارت کی زیادتی سے سوزش پتہ کی وجہ سے صفراء کا پتھر بن جانا علاج۔۔۔۔ سنڈھ 50 گرام نوشادر ٹھیکری 20 گرام کالی مرچ 10گرام سناءمکی 80 گرام خوب باریک سفوف کرلیں اور چار رتی دن میں تین بار استعمال کریں شہد چھوٹا خالص روغن زیتون برابر وزن ملا لیں چار چمچ چاے والی ایک کپ نیم گرم دودھ میں ملا کر رات سوتے وقت پی لیں کم از کم دو ماہ استعمال کریں طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 Call 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp 9058315004 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
Channel photo updated
🍯 🍯 ۔۔🗯 *دماغین جدید* 🗯 فوائد* 9058315004 whatsapp chat یہ معجون انتہائ خوش ذائقہ اور بہترین مقوئ دماغ ہے. اس سے بڑھ کر مقوئ دماغ ٹانک کوئی نہیں ہو گا. دماغی کمزوری کو فوراً درست کرتی ہے ضعف حافظہ یعنی یادداشت کا کمزور ہو جانا میں اکیسری ریزلٹ ہے نظر کی کمزوری میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہ ہو گی. دل کی کمزوری میں مفید ہے اور فوری اثر رکھتی ہے. گندے خیالات. نفسیاتی مرضوں کے اوپر مکمل گرفت رکھتی ہے منفی سوچوں کو ڈیپریشن دماغ سے نکال باہر کرتی ہے. ہر مزاج کو موافق ہے. سائڈ افیکٹ سے مکمل پاک ہے. طالب علموں. دماغی کام کرنے والوں. مطالعہ کے شوقین لوگوں کیلئے دماغی کمزوری کے لیے بہترین ٹانک ہے. یہ معجون خاص طور پر جن لوگوں کو ہر وقت ذہنی تھکاوٹ اور ذہنی خوف رہتا ہے ان کے لیے بہترین تحفہ ہے ذکاوت حس اور احتلام پر بھی کام کرتا ہے حکماء دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ یہ دوا بنا کر انسانیت کی خدمت کریں. ھوالشافی اجزاء نسخہ. برھمی بوٹی. 50 گرام. ستاور 30 گرام. سنڈھ 10 گرام. فلفل دراز 10 گرام. دانہ الائچی خورد 10 گرام. منڈی بوٹی 30 گرام. مغز سونف 50 گرام. مغز بادام 50 گرام مغز کشنیز 30 گرام مغز کدو 12/50 گرام مغز خیار 12/50 گرام مغز تربوزہ 12/50 گرام مغز خربوزہ 12/50 گرام خشخاش سفید 50 گرام. زعفران خالص 2 گرام ورق چاندی 10 عدد شہد خالص 800 گرام. *بنانے کا طریقہ* تمام ادویات کو علیحدہ علیحدہ کوٹ لیں اور شہد کا قوام بنا کر ادویات شامل کریں بنائیں اور اللہ پاک کی قدرت کا معجزہ دیکھیں. *مقدار خوراک* 6ماشہ سے 9 ماشہ دن میں دو بار سب سے بہتر خالی پیٹ کھائیں دودھ کے ساتھ فوائد بہت سارے ہیں ۔۔۔۔ طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 Call 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ Whatsapp 9058315004 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀
https://youtu.be/CeINtEzZrEw *माजून मुमसिक सोना चांदी वाला *तालिब दवाखाना गुलावठी की अजीम पेशकश* *70 की उम्र में 17 का मजा*😋 *शीघ्रपतन ( सूर-अते इंज़ाल) की बीमारी को हमेशा के लिए दूर करती है, नामर्दी को दूर करती है, जिरयान और कतरे आने को भी खत्म करती है* *हस्तमैथुन से होने वाली हर एक समस्या का समाधान सिर्फ एक माजून के अंदर मौजूद है* *बेइंतेहा जोश और रुकावट को पैदा करती है* *10 से 20 मिनट तक गारंटी के साथ टाइमिंग को करती है* *यह माजून धात और एहतेलाम का सबसे अच्छा इलाज है* *अपनी पहचान खूद करा देती है। अच्छा नुस्खा तलाश करने वालों की पसंदीदा है । खूद बनाएं और इस्तेमाल करें खुद तारीफ करते हुए थक जाएंगे शादी शूदा लोगों के लिए तोहफा खास है* *सामग्री* *अकर करहा 20 ग्राम* *सालब मिशरी 20 ग्राम* *मूसली सफेद 20 ग्राम* *मूसली सीयाह 20 ग्राम* *जलोतरी 20 ग्राम* *जायफल 20 ग्राम* *मघा 20 ग्राम* *तालमखाना 20 ग्राम* *ज़ंजबील 20 ग्राम* *भेहमन सूर्ख 20 ग्राम* *भेहमन सफेद 20 ग्राम* *तूख्मे प्याज 20 ग्राम* *तूख्मे तूरब 20 ग्राम* *आशना 20 ग्राम* *तूख्मे गुंदना 20 ग्राम* *तूख्मे शलजम 20 ग्राम* *तूख्मे गाजर 20 ग्राम* *तोदरी सूर्ख 20 ग्राम* *तोदरी सफेद 20 ग्राम* *ज़ाफरान असली 20 ग्राम* *रेगमाही 20 ग्राम* *आबे (पानी)सफेद प्याज* *गाय का दूध,* *मिशरी 100,* *शुद्ध शहद, एक किलो,* *मग़ज़े बादाम देसी* *गरबंदी आधा किलो* *मग़ज़े पिस्ता 100* *मग़ज़े चिलग़ोज़ा 100* *मग़ज़े अखरोट 100,* *मग़ज़े फूंदूक 100,* *काजू 100* *सालब मिशरी,* *सालब पंजा,* *मुसली सफेद,* *गोंद कतीरा,* *ज़ाफरान कश्मीरी नं.1,* *छोटी इलायची,* *जिंशंग नं.1* *(हर एक पचास ग्राम)* *कुश्ता मरवारिद,* *कुश्ता शाख मरजान* *कुश्ता कल्ई,* *(हर एक बीस ग्राम)* *कुश्ता चांदी दस ग्राम* *देसी घी गाय आधा किलो,* *सालब मिशरी 50 ग्राम* *तिबा शेर इंडिया 50 ग्राम* *सत ग्लू (खाना साज़) 50 ग्राम* *कूश्ता कलई (पारा शुरा वाली ) 50 ग्राम* *वरके चांदी 1 दफतरी* *वरके सोना 1 ग्राम* *कूज़ा मिशरी 250 ग्राम* *सभी दवाओं को अच्छी तरह से बारीक पीस कर मिलाएं और इसे महफूज रखें। निहार पेट दूध के साथ 1 चम्मच खाएं।* *लेकिन याद रखें कि यदि आप कोई नुस्खा बनाते हैं, तो इसकी सामग्री असली, ताजा और सूखी हो। कीड़ा ना लगा हो। वजन जितना बताया गया हो उतना ही रहे* *बनाने का तरीका वहीं हो जो नूस्खे में बताया गया हो और यदि आपको समझ नहीं आ रही है, तो मुझसे फोन पर बात करें। यदि आप अच्छी दवा बनाते हैं और इसे आपकी बीमारी के अनुसार चुना जाता है, तो कोई भी आपको ठीक होने से रोक नहीं सकता है। लेकिन खूदा की इच्छा के अनुसार। क्योंकि बीमारी को खत्म करने वाला वही है।* -------------------- *अपनी दवा खुद बनाए या बनी बनाई दवा हमसे लें* *हकीम मोलाना सैफुल्लाह कासमी طالب دعا الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی طالب دواخانہ عید گاہ روڈ گلاؤٹھی بلند شہر یوپی الہند 203408 9897440400☘🌿🍀🌱🍀🌿☘ 9058315004 https://t.me/Alintisar الحاج حکیم مولانا سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی کے طبی چینل میں شامل ہونے کے لئے اوپر دی گئی لنک کو دبائیں हाजी हकीम मोलाना सैफुल्ला तालिब कासमी के तिब्बी चैनल से जुड़ने के लिये ऊपर दी गयी लिकं को दबाये ٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭ https://www.youtube.com/channel/UCbr8CvFlgcZPqzu4PsKZWpg الحاج مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اوپر دئے گئےلنک پر کلک کریں Maulana Haji Hakim Saifulla talib qasmi ki wideos dekhne ke liye upar diye gaye link ko Dabyen हाजी मोलाना हकीम सैफुल्ला तालिब कासमी की वीडीओज देखने के लिये ऊपर दिये गये लिंक को दबायें ۔۔۔ : क्या आपको हमारे या आपके किसी नुसखे से अल्लाह पाक ने शिफा अता की अगर हाँ। तो। तुरंत हमें सूचित कीजिये। और हमारे साथ आप भी समाज सैवा से . जुड.जाइये । अल्लाह पाक बहतरीन बदला देने वाला हे : کیا آپکو ہمارے یا. آپکے کسی نسخے سے اللہ تعالی نے شفاء عطاء کی. اگر. ھاں. تو. فورا ہمیں مطلع کیجئے. اور ثواب. دارین میں ہمارے ساتھ شریک ھوجائیے. فجزاک اللہ احسن الخالقین.🌿🍀☘🌱🍀🌿☘🌱🍀🌿☘🌱🍀