Ghulam Nabi Madni
Статистикаیہ میرا آفیشل ٹیلی گرام چینل ہے اسے سبسکرائب کریں اور آگے دوستوں تک نشر کریں
- Последний пост
- 7 мар.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://youtu.be/GR1c5X_O6M4?si=oAf5mIplVdzv4IpW
🚨 🚨 🚨 ترک وزیر خارجہ حکّان فیدان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے فون پر بات کی اس دوران انہوں نے ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات، صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے واشنگٹن میں مذاکرات، غزہ کی صورتحال اور جنگ بندی، اور شام کی تازہ صورتحال پر بات کی۔
BREAKING: Gaza Ceasefire Accepted | Israeli Tanks Enter Gaza City | Peace or Escalation ? https://youtu.be/A2YyVIzBLOk
Israel Rejects Palestine State | Arab World Responds | Gaza Deal or Siege? https://youtu.be/0dtTFlWolcI
🚨 🚨 🚨 ایک فلسطینی لڑکی اپنے شہید بھائی کی لاش سے چمٹ کر رو رہی ہے جو اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہوا۔
🚨 🚨 🚨 جرمنی نے غزہ کے حمایت میں یحتجاج کیا اور غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے خلاف آواز اُٹھئ
🚨 🚨 🚨 یوکرین کے صدر زیلنسکی کی ملاقات سابق امریکی صدر ٹرمپ کے یوکرین ایلچی کیلوگ سے ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ اور زیلنسکی تین گھنٹوں میں ملاقات کریں گے
🚨 🚨 🚨 چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 9 ستمبر کے فوجی پریڈ کی تیاریاں جاری ہیں جہاں بڑی تعداد میں مرکزی لڑاکا ٹینک اور بکتر بند پیادہ فوجی گاڑیاں سڑکوں پر لائی گئی ہیں
🚨 🚨 🚨 غزہ میں ایک فلسطینی بچی نے کہا اے رب! ہمیں آنے والے دنوں میں صبر عطا فرما، اور محاصرے کے باعث خوراک کی قلت اور مشکلات کی نشاندہی کی
🚨 🚨 🚨 سویڈن نے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کا اعلان کیا اور مظالم کی مذمت کی
🚨 🚨 🚨 خان یونس جنوب غزہ میں حي الأمل کے قریب اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک گھر تباہ ہو گیا جس کے آثار واضح ہیں
🚨 🚨 🚨 یوکرین کے وزیر خارجہ سِبیہا نے واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات کو اہم ترین قرار دیا ہے کیونکہ اس میں یوکرین کی حالیہ صورتحال، بین الاقوامی حمایت اور ممکنہ مدد پر بات ہوگی
🚨 🚨 🚨 رام اللہ میں ایک جلوس نکالا گیا جس کا مقصد غزہ کی حمایت اور اسرائیلی محاصرے و جارحیت کی مذمت کرنا تھا۔
🚨 🚨 🚨 امریکی ایلچی ٹام باراک نے لبنان میں نبیہ بری سے ملاقات کی تاکہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان آتش بس کو قائم رکھنے میں مدد کی جا سکے۔
🚨 🚨 🚨 امریکی محکمۂ خارجہ نے غزہ کے فلسطینیوں کے ہنگامی طبی ویزے روک دیے جس سے شدید بیمار بچوں کا علاج متاثر ہوگا۔
🚨 🚨 🚨 سعودی عرب کے داؤدَمی علاقے میں ایک بہادر شخص نے جلتی ہوئی ٹرک کو پٹرول پمپ سے دور لے جا کر درجنوں لوگوں کی جان بچائی۔
🚨 🚨 🚨 ایک لڑکی جو اپنے خاندان کے لیے پانی لے جا رہی تھی اسے اسرائیلی طیارے نے نشانہ بنایا یہ شہریوں کے خلاف شدید مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
🚨 🚨 🚨 دنییلا ویس جیسے سخت گیر سیٹلر رہنما امن نہیں چاہتے بلکہ گریٹر اسرائیل چاہتے ہیں یعنی زیرِ قبضہ علاقوں پر قبضہ بڑھانا-
🚨 🚨 🚨 فلسطینی وزیرِ اعظم نے کہا کہ PLO فلسطینی عوام کی واحد قانونی نمائندہ ہے اور حکومت موجودہ مشکلات کے باوجودغزہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے تیار ہے-
Russia Defeats Europe-US After 4 Years | Russia-China-Iran Celebrate | Trump Meets Zelenskyy & NATO https://youtu.be/9JrsqLD0Y9s