Mufti Sayyad Nuroddin Official
Статистикаیوٹوب آفیشل چینل 👇 YouTube.com/c/MuftiNuroddinOfficial ٹیلی گرام چینل 👇 https://t.me/MuftiNuroddinOfficial جینل سے متعلق جو بھی شکایت ہو یا مشورہ کمینٹ وغیرہ اس بوٹ پر کریں 👇 T.me/Rabtahbot
- Последний пост
- 29 мар.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Видео
- В каталоге с
- 15 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
*🌟 مکتب، مدرسہ اور مسجد مینیجمنٹ سسٹم 🌟* 📌 دینی مکاتب، مدارس، مساجد اور اردو اسکول کے لیے خصوصی ڈیجیٹل نظام اب آپ کے ادارے کا سارا ریکارڈ ایک ہی جگہ — بغیر رجسٹرز اور کاغذی جھنجھٹ کے! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ *ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک ایسا ایپ اور سوفٹویئر جو ہوگا:* ✅ آپ کے مدرسہ کی ضروریات کے مطابق ✅ مکمل طور پر محفوظ اور قابلِ اعتماد ✅ استعمال میں نہایت آسان 📋 ڈیجیٹل حاضری اور جائزہ – حفظ، ناظرہ، نماز، تربیت اور دیگر شعبہ جات میں طلبہ کی پیش رفت کو ٹریک کریں 📱 والدین کے لیے ایپ – حاضری، کارکردگی، اور رویے کی معلومات فوری طور پر والدین تک 🧑🏻🏫 اساتذہ کے لیے آسان انٹرفیس، بچوں کی حاضری لینا، روزمرہ کی تعلیمی و تربیتی رپورٹنگ کے لیے سادہ ٹولز 📡 آن لائن و آف لائن سپورٹ - ادارے کے اندر یا دور دراز، دونوں جگہ استعمال کے قابل 🔔 فوری نوٹیفکیشنز – عملہ، طلبہ، اور والدین کے درمیان مؤثر رابطہ ✅ دین و دنیا کا امتزاج، اقدار اور اخلاق پر زور ✅ انتظامی امور میں وقت کی بچت ✅ کاغذ سے پاک، محفوظ ڈیجیٹل ریکارڈ ✅ شفافیت اور احتساب کے ذریعے اعتماد میں اضافہ ✅ انتہائی کم قیمت میں دستیاب (فی الحال مفت) 📚 طلبہ اور اساتذہ کا مکمل ریکارڈ 📊 حساب کتاب،کورس فیس، خرچ، چندہ وغیرہ 👨💼 عملہ اور نظم و نسق 🌐 مدرسہ کی تعروفی ویب سائٹ 📱 موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر قابلِ استعمال 🔐 پرائیویسی اور سیکیورٹی کا مکمل لحاظ 🕔 ریکارڈ چند منٹوں میں تیار 🎯 رجسٹرز سے نجات پائیں — جدید ڈیجیٹل نظام اپنائیں! *ڈیمو دیکھیں* 👇 https://youtube.com/playlist?list=PLvkamYdddMBs9u5ZYYWIdt3v6giSPIBKS&si=t2YcHZ2MaQ39AK7A ہمارے گروپ سے جڑیں https://chat.whatsapp.com/HSmqGyXbBap9O1aftVYdcg?mode=gi_t
без подписи
📱 *حاضری ایپ (DMS App)* 📱 کیا آپ کو اپنے مکتب یا مدرسے کے بچوں کی حاضری و غیر حاضری کے لیے ایک بہترین ڈیجیٹل سسٹم کی ضرورت ہے؟ 🤔 اگر ہاں، تو ابھی اس گروپ کو جوائن کرلیجیے! 👇 🔗 https://chat.whatsapp.com/HSmqGyXbBap9O1aftVYdcg?mode=gi_t *✨ ایپ کی نمایاں خصوصیات ✨* 📲 سارا کام صرف آپ کے موبائل سے 👥 چار مختلف یوزرز کے لیے الگ انٹرفیس: 1️⃣ صدر یا مہتمم کے لیے 👨💼 2️⃣ اساتذہ / معلمین کے لیے 👨🏫 3️⃣ والدین یا سرپرست کے لیے 👨👩👧👦 4️⃣ خادمین / خزانچی کے لیے 💰 ✅ بچوں کے داخلے کا مکمل نظام 📝 ✅ روزانہ کی حاضری و غیر حاضری کا انتظام 🗓️ ✅ والدین کے اعتماد کا بہترین ذریعہ 🤝 ✅ فنانس اور مالیاتی نظام (آمدنی و اخراجات) 💵 ✅ فیس کی وصولی کا آسان طریقہ 💳 ✅ معلمین کی حاضری اور تنخواہ کا نظم 📑 ✅ تعارف کے لیے پبلک پیج کی سہولت 🌐 ...اور بہت کچھ! اگر آپ بھی اپنے مکتب، مدرسہ، مسجد یا اسکول کو منظم اور مؤثر بنانا چاہتے ہیں، تو اس ایپ کے بارے میں ضرور جانیں۔ 🚀
https://youtu.be/7fCEyLZTigg?si=rGm6sJq2Jykm_QJX
JUMA BAYAN. 16/01/2026 TOPIC:- Islam ki fitrat mein Kudrat Ne lachak Di Hai 🎤 MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI PALACE:-🕌KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR جمعہ بیان عنوان:اِسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے 🎤مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی مقام :🕌 کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور https://chat.whatsapp.com/CFiurOLB69b8PFqSzBg4SS https://telegram.me/MuftiNuroddinOfficial
https://youtu.be/jBoSyUZZWfI?si=kgYuoTMV9O-YnJZr
https://youtu.be/3bMUj2hlH4k?si=k6HDGHQUO8W_fra2
https://youtu.be/SE-51GWDctg?si=a1tJR1PciKjQ6oof
🔊✨ *اعلانِ مسرت!* ✨🔊 خیرُکم من تعلم القرآن وعلّمہ 🌹 *(برار کی سرزمین پر اہل مکاتب و مدارس کے لیے ایک انمول تحفہ)*🌹 میر کارواں دارالْمَکَاتِب حضرت مولانا اسماعیل صاحب لولات کاپودروی (گجرات) اور ان کے رفقاء کی سرزمینِ پتھروٹ پر آمد! 💐 السّلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 📜 حضرات گرامی قدر! دارالْمَکَاتِب ایک معروف تربیتی ادارہ ہے جو اہل علم وفن کے نزدیک محتاجِ تعارف نہیں۔ جس کے بانی مجددِ مکاتب حضرت مولانا اسماعیل صاحب لولات کاپودروی (اُستاذِ حدیث، جامعہ قاسمیہ کھروڑ گجرات) ہیں، جنہوں نے مکاتبِ دینیہ کے معلمین کرام کو عملی اور فکری تربیت دینے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے تاکہ معلمین ✍️ *بچوں کو بہتر اور مؤثر انداز میں تعلیم دے سکیں۔* 🧠 *بچوں کی ذہنیت اور نفسیات کو سمجھ سکیں۔* 🎪 *اور ایک منظم ومؤثر مکتب قائم کر سکیں۔* 🌟 *سہ روزہ تربیتی ورکشاپ* 🌟 اس انوکھے، آسان، اور عام فہم طریقۂ تعلیم و تربیت کو دیکھنے، سمجھنے اور معلمین مکاتب و مدارس کے لیے استفادۂ عام کی غرض سے پتھروٹ میں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کی تاریخ 20-21-22 دسمبر 2025 بروز سنیچر، اتوار،پیر تین دن رہے گی ان شاءاللہ۔ ⏰ *تدریبی نظام حسب ذیل رہیگا* 📆 🔴 20 دسمبر 2025 سنیچر صبح 9 بجے سے 10 بجے تک پروگرام کے اغراض و مقاصد پیش کیے جائیں گے۔ 🟢 اس کے فورا بعد سے 22 دسمبر پیر کی عصر تک دارالْمَکَاتِب کی ٹیم کا اپنا مکمل تدریبی نظام جاری رہے گا۔ 📝 *اہم ہدایات اور اندراج* 🟣 *آنے والے حضرات جمعہ کی شام یا سنیچر کی صبح تک ضرور پہنچ جائیں۔* 🔵 *اپنے ساتھ آدھار کارڈ کی کاپی اور دو تصویریں ضرور لائیں۔* 🟠 *قیام و طعام کا مکمل انتظام علماء کرام و باشِندگانِ پتھروٹ کی طرف سے کیا جائے گا، ان شاءاللہ۔* . ⚠️ *اہم نوٹ:* 📝 15 دسمبر 2025 تک آنے والے حضرات اپنے ناموں کا اندراج مندرجہ ذیل نمبرات پرکرادیں تاکہ انتظامات کرنے میں سہولت ہو سکیں۔ *| رابطہ برائے اندراج |* 📱 مفتی اقبال احمد صاحب ندوی 9561618012 📱 مولانا ضمیر احمد صاحب ندوی 9595395453 📱 مفتی زکریا اچلپوری الحسینی 8830665690 📱مولانا زبیر صاحب ندوی 9890453429 📱مولانا عبدالحکیم صاحب ندوی 9890636980 📌 *فائدہ اٹھانے کے لیے وقت پر اندراج کرائیں اور اس انمول موقع سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں!* 📍 *پتہ نوٹ فرمالیجیے* 📍 مکتب ابوالحسن علی ندوی ؒ پتھروٹ، تحصیل اچلپور، ضلع امراؤتی مہاراشٹر 🗺️MAP https://maps.app.goo.gl/e1wwaMw5zAB3VUen7
🔊✨ *اعلانِ مسرت!* ✨🔊 🌹 *(برار کی سرزمین پر اہل مکاتب و مدارس کے لیے ایک انمول تحفہ)*🌹 *مکمل معلومات نیچے تحریری اعلان میں ملاحظہ کیجیے اور تمام معلمین مکاتب و مدارس کو سینڈ کردیجیے* 👇👇👇 👇
Audio from Civil Engineer
JUMA BAYAN. 14/11/2025 TOPIC: WO JO BECHTE THE DAWA E DIL MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI PALACE:-KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR جمعہ بیان عنوان: وہ جو بیچتے تھے دوائے دل مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی مقام : کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور https://chat.whatsapp.com/CFiurOLB69b8PFqSzBg4SS https://telegram.me/MuftiNuroddinOfficial
Qaume Quran Ke Ayine Mein | Mufti Sayyad Nuroddin Sahab قومیں قرآن کے آئینہ میں | مفتی سید نورالدین صاحب بقام : مسجد صحابہ، ادارہ : مکتب الصفہ اچلپور ڈسکرپشن (Description) قومیں قرآن کے آئینہ میں | مفتی سید نورالدین صاحب | حضرت شعیب علیہ السلام اور قومِ مدین کا عبرت انگیز واقعہ فضیلۃ الشیخ مفتی سید نورالدین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ایک بصیرت افروز اور اصلاحی بیان: "قومیں قرآن کے آئینہ میں"۔ اس بیان میں حضرت مفتی صاحب نے قرآن کریم کی روشنی میں حضرت شعیب علیہ السلام اور ان کی قوم مدین اور اصحاب الایکہ کے حالات کا تفصیل سے تذکرہ فرمایا ہے۔ یہ واقعہ ان معاشرتی اور مالی برائیوں کی نشاندہی کرتا ہے جو قوموں کو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں۔ بیان کے اہم نکات: حضرت شعیبؑ کا اپنی قوم کو شرک، ناپ تول میں کمی، اور زمین میں فساد پھیلانے سے روکنا [08:19]۔ قوم کا نبی کی نصیحتوں اور نماز کا مذاق اڑانا [10:40]۔ اہل مدین پر نازل ہونے والے ہولناک عذاب (عذاب یوم الظلہ) کی تفصیل اور تباہی کا منظر [21:48]۔ دورِ حاضر میں امت مسلمہ کی معاشرتی اور مالی بدحالی (حرام کمائی اور شرعی احکامات سے دوری) پر عبرت آموز تنبیہ [24:36]۔ قرآن و حدیث کے فیصلوں کو مسترد کرنے کا خطرناک انجام [12:46]۔ یہ بیان ہر مسلمان کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم ماضی کی قوموں کے انجام سے عبرت حاصل کریں۔ اس بیان کو ضرور سنیں اور اصلاح کی نیت سے اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر کریں۔ https://youtube.com/watch?v=51nDz3tl0n4&si=RwOIWibEKpwJ7KFr ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
JUMA BAYAN. 31/10/2025 TOPIC: AMLIYAAT AHKAAM AUR LAMHA E FIKRIYA MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI PALACE:-KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR جمعہ بیان عنوان: عملیات احکام اور لمحۂ فکریہ مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی مقام : کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور https://chat.whatsapp.com/CFiurOLB69b8PFqSzBg4SS https://telegram.me/MuftiNuroddinOfficial
JUMA BAYAN. 24/10/2025 TOPIC: LOG AASAAN SMJHTE HAI MUSALMAN HONA MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI PALACE:-KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR جمعہ بیان عنوان: لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی مقام : کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور https://chat.whatsapp.com/CFiurOLB69b8PFqSzBg4SS https://telegram.me/MuftiNuroddinOfficial
https://youtu.be/ebnBoSnLWuc?si=ZdSTc2A4HCI3QHBR
JUMA BAYAN. 19/09/2025 TOPIC: SHAYAD HAWA KE RUKH PE KHULI ZULF E YAAR HAI (SEERAT UNNABI S A W S PART 3) MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI PALACE:-KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR جمعہ بیان عنوان: شاید ہَوا کے رخ پہ کھلی زلفِ یار ہے (سیرت النبی ﷺ قسط سوم) مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی مقام : کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور https://chat.whatsapp.com/CFiurOLB69b8PFqSzBg4SS https://telegram.me/MuftiNuroddinOfficial
JUMA BAYAN. 12/09/2025 TOPIC: SHAYAD HAWA KE RUKH PE KHULI ZULF E YAAR HAI (SEERAT UNNABI S A W S PART 2) MUFTI SYED NOORUDDIN SAHAB ISHATI PALACE:-KAVEET WALI MASJID BIYABANI ACHALPUR جمعہ بیان عنوان: شاید ہَوا کے رخ پہ کھلی زلفِ یار ہے (سیرت النبی ﷺ قسط دوم) مفتی سید نورالدین صاحب اشاعتی مقام : کویٹ والی مسجد بیابانی اچلپور https://chat.whatsapp.com/CFiurOLB69b8PFqSzBg4SS https://telegram.me/MuftiNuroddinOfficial
https://youtu.be/fbDfEQ7TCHs?si=8So9g1_eZCgnoCLu
Dua Ki Ahmiyat O Zarurat | Mufti Sayyed Nuroddin Sahab Eshati @msuffah #... https://youtube.com/watch?v=7Ade1dxpunU&si=ri7JLCg-ukQ-t4Yz ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ