ZAD Academy Baramulla 📚
СтатистикаWebsite: www.Zadacademybaramulla.com https://youtube.com/@zadacademybaramulla 2-https://www.facebook.com/profile.php?id=100021249991373&mibextid=ZbWKwL 3-https://www.instagram.com/invites/contact/?i=1p1kmvhy50sb4&utm_content=2m8macf Follow Us ⬆️
- Последний пост
- 13 авг.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 12
- Всего постов
- 34
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 15
- 1/48двое суток
- 17
- 1/72трое суток
- 18
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
قال الإمام ابن القيم -رحمه الله-: فتَدبّر القرآن إن رمت الهدى فالعلم تحت تدبر القرآن
موجودہ دور میں معارفِ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ضرورت !! ~ مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللہ
يوم وفاة والدة الشيخ ابن عثيمين ( ت ١٤٢١ هـ ) ظن طلابه أن درسه لن يُقام، فإذا بالشيخ يحضر ويلقي درسه كعادته، وكأن شيئًا لم يتغير. نتج عن هذا الالتزام والانضباط واستثمار الأوقات علمٌ نافع بقي أثره إلى يوم الناس هذا، ولقد اجتمع له ما لم يجتمع لغيره في زماننا إلا ما ندر؛ فقد ترك الشيخ دروسًا كثيرة طُبعت كتبًا بعد وفاته، فهذا شرح «زاد المستقنع» في (١٦) مجلدًا، وشرح «بلوغ المرام» في (١٥) مجلدًا، وشرح «صحيح البخاري» في (٩) مجلدات، وشرح «صحيح مسلم» في (١٠) مجلدات، وشرح «كتاب التوحيد»، وشرح «العقيدة الواسطية»، ومجلدات التفسير، وغيرها من الدروس التي صارت بعد ذلك كتبًا نافعة؛ نحسب الشيخ والله حسيبه ما وصل إلى ما وصلته إليه إلا بإخلاصه لله تعالى ومعرفة قيمة الوقت ومن أخباره أيضًا أنه كان يقطع الطريق إلى المسجد ماشيًا، وهو قريب من كيلو متر، فلا ينشغل في طريقه مع أحد، ولا يسمح لأحد أن يشغله، لأنه يكمل في الطريق قراءة جزء من ورده القرآني، وإذا لم يكمله تباطأ في الدخول حتى يتمه.
دارالعلوم میں جب چھوٹے چھوٹے بچے داخل ہوتے ہیں تو سب سے پہلی قربانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی ماؤں سے جدا ہو جاتے ہیں۔ گھر کی محبت، ماں کی آغوش اور اپنوں کی قربت سے دور، وہ علمِ دین کے لیے دارالعلوم میں رہنے لگتے ہیں۔ لیکن اس جدائی کے بدلے ان کے دلوں پر سب سے پہلے اللہ کا کلام نقش ہوتا ہے۔ قرآن ان کی زبان پر آتا ہے، سنت ان کی تربیت کا حصہ بنتی ہے، اور دین ان کی شخصیت کی بنیاد بن جاتا ہے۔ یہ بچے ہماری امت کے تاج ہیں۔ ان کی قدر و منزلت کو سمجھنا اور ان کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ البتہ آج کے دور میں ایک چیز کی ضرورت شدت سے محسوس ہوتی ہے: انہیں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ایسی معیاری عصری تعلیم اور دنیاوی مہارتیں بھی دی جائیں جو زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوں۔ مقصد یہ نہیں کہ ان کی دینی شناخت کمزور ہو، بلکہ یہ ہے کہ وہ دین پر مضبوطی سے قائم رہتے ہوئے دنیا کو بھی سمجھ سکیں اور اس میں باوقار کردار ادا کر سکیں۔ ورنہ یہی بچے بڑے ہو کر معاشرے کے طعنوں اور تقابل کے نتیجے میں احساسِ کمتری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ انہیں دین بھی دیں، دنیا کی سمجھ بھی؛ قرآن بھی دیں، زمانے کو سمجھنے کی صلاحیت بھی۔ تاکہ کل وہ کسی احساسِ کمتری کے ساتھ نہیں، بلکہ علم، ایمان اور وقار کے ساتھ امت کی قیادت کریں۔
ربنا تقبل منا
الحمد لله على ذلك
https://youtu.be/eW4iM2Jfskk?si=HqFeaAqSiT6_PcJm
شیخُ الاسلام امام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ کا مقام و مرتبہ !! بزبان: علامہ شبلی رحمہ اللہ
اے میرے اللہ! وہ مجھے سمجھ نہیں سکا اور نہ کبھی سمجھ سکے گا۔ اگر تو مجھے دوسری زبان نہیں عطا کرتا تو اسے ایک نیا دل عطا فرما۔ «مرزا أسد الله خان غالب»
رحلة الإيمان | Rihlat-ul-Iman A Two-Year Islamic Foundation Programme by ZAD Academy Baramulla for Classes 5th–10th. 📚 علم ينير وإيمان يغير 🎓 Admissions Open | 👦 Boys Only 📅 Classes begin: 23 August 2026 🔗 Register Now: Registration Link: https://form.svhrt.com/6a79e6fc8460ea8504c9c441
без подписи
New Publication 📕 2026 الحمد لله بنعمته تتم الصالحات
без подписи
https://youtu.be/x9Hv1LzFTa8?si=mz-CBGnPxoi8lHYK Lecture 01