tgindex
Dr. Ajmal Manzoor📚

Dr. Ajmal Manzoor📚

Статистика

فہم سلف کی روشنی میں کتاب وسنت پر عمل پیرا ہونے والا سلفی چینل ہے

Последний пост
13 авг.
Последнее чтение
14 авг.
Постов за неделю
4
Всего постов
32
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Книги
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
2 686
−8 за 4 дн.
Сутки
−7
−0,26%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
431
32 постов
Вовлечённость
16,0%
к подписчикам
Постов в день
0,6
всего 32
Упоминаний
1
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
144
1/48двое суток
165
1/72трое суток
177

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • 📌 *Join WhatsApp Channel For Duroos updates* https://whatsapp.com/channel/0029Va47zes60eBnn6NFvE33 __ Share with others جزاكم الله خيرا

  • اکھوانیوں اور مصریوں کا حافظ!! یہ خوانیوں کا محبوب مرسی ہے..... جو سورہ بقرہ کی آخری معروف اور مشہور ایت زبانی نہیں پڑھ پا رہا ہے.... بار بار ایک ایک جملہ دیکھ رہا ہے.... لکھ کر کے پرچی میں لایا ہے..... عینک بھی سیدھی کر رہا ہے۔... اس کو یہ لوگ حافظ قرآن سے مشہور کر رکھے ہیں..... اور اس پر ایک واقعہ بھی انہوں نے گڑھ کر پھیلا رکھا ہے کہ : مرسی کو جیل میں ڈالا گیا تو کہا کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے مجھے صرف قرآن دے دو تاکہ کہیں میں بھول نہ جاؤں... حالانکہ یہ بالکل جھوٹ ہے... اس طرح کی جھوٹی کہانیاں یہ لوگ بہت بناتے ہیں.... باقاعدہ مصر کے اندر (ادب السجون) کے نام سے ایک فن ہے.. اخوانیوں کو جیلوں میں جب قید کیا جاتا ہے تو کیسے وہاں پر بیٹھ کر یہ لوگ قصے گڑھتے ہیں جھوٹے واقعات بناتے ہیں کہ یہاں کیسی بھیانک سزائیں دی جاتی ہیں.....!!! کتوں کو چھوڑا جاتا ہے...!!!! لیکن یہ سجدے میں پڑے رہتے ہیں کتے ان کو کچھ نہیں کہتے ہیں....!!!! ان کو کھانا پانی نہیں دیا جاتا ہے..!!!!! ان کو آسمانی کھانا پانی ملتا ہے....!!! وغیرہ وغیرہ..... حالانکہ مصر کے جیلوں میں باقاعدہ لائبریریاں ہوتی ہیں..... وہاں پر آدمی کتابیں لکھ سکتا ہے..... - فی ضلال القرآن... - معالم فی الطریق.... - لماذا اعدمونی؟.... جیسی بارودی تکفیری کتابیں سید قطب نے جیلوں ہی میں لکھی ہیں..... ✔️ دوسری طرف آپ دیکھیں سابق مصری صدر انور سادات کو..... یہ بھی اسٹیج پر زبانی اسی آیت کو پڑھ رہا ہے... مرسی کا معاملہ یہ ہے کہ اس نے پوری سائنس کی پڑھائی مصر کے اندر فری میں کیا..... حکومت کے خرچے پر پروفیشنل پڑھائی کی اور اس کے بعد امریکہ میں جا کر زندگی بھر امریکہ کی غلامی کی... اپنے بچوں کو وہیں سٹیل کر لیا.... وہیں پر انہیں تعلیم دلوائ... اور سب کے لیے امریکی نیشنلٹی اور گرین کارڈ حاصل کر لیا.... وہاں پر ناسا جیسے حساس شعبے میں جا کر مرسی نے کام کیا اور اپنے ملک کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اس کی جاسوسی کی.... دو عظیم مصری سائنس دانوں کے خلاف اس نے امریکہ میں رپورٹنگ کی جس کی وجہ سے انہیں وہاں پر پھانسی دے دی گئی... یہ جاسوس اور غدار مرسی ہے جس کو فوری طور پر امریکہ سے لایا گیا اور مصر کا صدر بنا دیا گیا جس کو یہ اکھوانی تحریکی مودودی اسراری نہ جانے کیا کیا کہتے ہیں شہید امام اور مصر کا قانونی صدر...!!! جبکہ اس نے حکومت ہتھیانے سے پہلے الیکشن کے وقت دنیا بھر کے وعدے کیے جس میں سب سے بڑا وعدہ شریعت کو نافذ کرنا تھا اور جسکی بنیاد پر عوام نے اسے ووٹ دیا تھا.... لیکن حکومت ہتھیانے کے بعد سب سے پہلے اس نے ٹی وی پر جس چیز کا انکار کیا وہ شریعت کا انکار تھا... حدود و قصاص کا انکار تھا... اور اس کا مذاق اڑایا اس نے کہ اس وقت شریعت کا نفاذ نہیں ہو سکتا.... یہ زمانہ ہاتھ کاٹنے کا نہیں ہے... ہمارے پاس پارلیمنٹ ہے وہاں پر قانون بنے گا اور 1923 کا دستور لاگو ہوگا... حالانکہ یہ دستور انگریزوں نے بنایا تھا.... یہ ہے ان کا حافظ امام اور شہید مرسی جس نے حکومت ہتھیانے کے بعد اسرائیل اپنا نیا سفیر بھیجا محبت نامے کے ساتھ اور کہا کہ ہمارے تعلقات جوں کے توں برقرار رہیں گے اسرائیل کے ساتھ.... اور جس نے پہلی مرتبہ مردود چیعیوں رافجیوں کے لیے امام باڑے کھولے... جس کی مخالفت بہت سارے اکھوانی علماء نے بھی کی.... مرسی کے حکومت میں آنے کے بعد ایران میں پہلی مرتبہ خوشیاں منائی گئیں.... ایرانی عراقی لبنانی چیعہ یہ کہنے لگے کہ اب ہماری حکومت مصر میں جلدی واپس آئے گی.... یہ فاطمی حکومت کے واپسی کی بات کر رہے تھے.... مردود قاسم سلیمانی نے مصر میں جا کر حزب اللہ جیسی مسلح فورس بنانے کا مشورہ دیا.... مگر مصری فوج نے اخوانیوں کی ان تمام ملک مخالف ایجنڈوں کو فیل کر دیا سی سی کی قیادت میں... ورنہ آج مصر کا بھی وہی حال ہوتا جو عراق کا ہے لیبیا کا ہے لبنان کا ہے سیریا کا ہے اور سوڈان اور یمن کا ہے.... کیونکہ آپ دیکھیں گے رافضیوں اور اخوانیوں نے ہر جگہ اپنا مسلح گروہ بنا رکھا ہے جس کی وجہ سے ملک تباہ ہے... کیونکہ رافضیوں کی اور اخوانیوں کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ جہاں بھی یہ اپنا پاؤں مضبوط کرتے ہیں خواہ حکومت حاصل کر کے خواہ حکومت کی چاپلوسی کر کے سب سے پہلی فکر ان کی ہوتی ہے اپنی تنظیم مضبوط کرنا اور اپنی تنظیم کو ہمیشہ باقی رکھنے کے لیے مسلح گروپ بنانا.... ان کا یہ مقصد ہوتا ہے تاکہ حکومت کی جو فورس ہے حکومت کی جو فوج ہے اس کا مقابلہ کیا جائے اور دھیرے دھیرے اسے ختم کیا جائے جیسا کہ عراق میں حشد الشعبی اور لبنان میں ھزبلہ کے ذریعے کیا، سوڈان میں ریپیڈ فورس کے ذریعے کیا... پھر اس کے بعد ملک تباہی کی طرف جاتا ہے ....... #ایران #اکھوان #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت #مصر #مرسی #انور_سادات https://www.facebook.com/share/v/1DAzRGaDMJ/

  • نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت کے بعد آپ کے چار چچا بحیات تھے.... ان میں سے دو اسلام لائے یعنی عباس اور حمزہ رضی اللہ عنہما اور دو ایمان نہیں لائے؛ ان میں ایک نے تو سخت مخالفت کی یعنی ابو لہب نے اور ایک نے خاندانی حمیت کی بنیاد پر مدد کی یعنی ابو طالب نے.... علامہ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے صحیح بخاری کی شرح فتح الباری میں لکھا ہے ناموں کے اثر ہونے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے چنانچہ کہتے ہیں کہ جن دو چچاؤں نے اسلام کو قبول کیا ان کے نام شرکیہ نہیں تھے یعنی حمزہ اور عباس رضی اللہ عنہما اور جن دو چچاؤں نے اسلام لانے سے انکار کیا ان کے نام شرکیہ تھے بتوں کی طرف منسوب تھے چنانچہ ابو طالب کا نام عبد مناف تھا اور ابو لہب کا نام عبدالعزی تھا... شیعہ کا دھرم خواہشات نفس اور دم یعنی خون پر مبنی ہے جسکو چاہا مومن بنا دیا جسکو چاہا قاتل بنا دیا... #ایران #کھومینی_رجیم #کھامنائی #مملکت_سعودی_عرب #بلاد_توحید #آبنائے_ھرمز #باب_المندب #مسلم_ممالک https://www.facebook.com/share/v/1c2DjoCbn8/

  • آپ دیکھیں غزہ کے مظلوم مسلمان کس طرح سعودی امداد پا کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور ایک ایک سامان پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں... نوٹ : ایران جو صرف فلسطین کا جھوٹا نعرہ لیکر مسلمانوں کا قتل عام کرتا ہے اس نے آج تک مظلوم فلسطینیوں کا ایک روپیہ کا بھی مدد نہیں کیا ہوگا.... ہاں قاتل ملیشیاؤں کی مدد کرتا ہے جو فلسطینیوں کی تباہی کا باعث بنتے ہیں جیسے کہ ھزبلیوں اور ھماسی درندوں کی مدد.... آپ کو تعجب ہوگا کہ ایران اپنی قاتل ملیشیاؤں کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کا قتل کیا ہے 2003 میں بغداد کے اندر قریب ایک لاکھ فلسطینیوں کو قتل کیا ہے، سیریا کے اندر یرموک کیمپ میں اور جنوبی لبنان میں صبرا شتیلا کیمپ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کاا قتل کیا ہے... #سعودی_عرب #بلاد_توحید #ایران #کھومینی_رجیم #امریکہ #اسرائیل #صہیونی_ریجیم #خلیجی_ممالک #مسلم_ممالک

  • یہ سعودی جنگی طیارے ہیں جنہوں نے عراق کے اندر گھس کر ایرانی قاتل ملیشیاؤں (حشد شعبی) کے ٹھکانوں کو تہس نہس کیا ہے اور ایرانی ایجنٹوں میں سے سینکڑوں کو موت کے گھاٹ اتارا اور سینکڑوں کو زخمی کیا.... یہ تصویر جو سامنے دکھ رہی ہے یہ وہی ایرانی ایجنٹ ہیں جو عراق میں سنی علاقوں کے اندر فساد مچا رہے ہیں اور وہیں سے خطے کے دوسرے ممالک میں بھی قاتلانہ حملہ کرتے ہیں... سعودی نے سبق سکھایا ایسا کہ اب یہ زندگی بھر یاد رکھیں گے.... ان مجوسی قاتل ملیشیاؤں کا جو سرغنہ ہادی عامری ہے اس نے ان زخمی چوہوں کی عیادت کی جو ہاتھ پاؤں تڑوا کے بیٹھے ہوئے ہیں، انہیں تسلی دی اور ان کے جوش کو ٹھنڈا کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اندر ابھی وہ طاقت نہیں ہے کہ ہم آل سعود سے بدلہ لے سکیں... اس لیے صبر سے کام لو.. ہم اپنے مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کریں گے.. اب انہیں پتہ چل گیا ہے کہ سعودی شاہین انکا انتظار کر رہے ہیں ان کا کہیں بھی شکار کر سکتے ہیں اب وہ زیادہ صبر نہیں کر سکتے ہیں.... صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے.... #ایران #کھومینی_رجیم #کھامنائی #عراق #رافضی #مملکت_سعودی_عرب #بلاد_توحید https://www.facebook.com/share/v/14ip51xbzby/

  • Khel Kood Mein Waqt Barbaad Na Kare| Shaykh Abu Rizwan Muhammadi https://linktr.ee/daruttauheed

  • Deeni Majalis Humare Liye Zindagi Hai Shaykh Abu Rizwan Muhammadi https://linktr.ee/daruttauheed

  • Dr Israr Ko Forward Karne Wale Shirk Ko Faila Rahe Hai | Shaykh Abu Rizwan Muhammadi https://linktr.ee/daruttauheed

  • Insaan ke Achayi Tauheed se Aati | Shaykh Abu Rizwan Muhammadi https://linktr.ee/daruttauheed

  • Qayamt ki Nishani | Shaykh Abu Rizwan Muhammadi

  • تب امریکی بہت اچھے تھے!!!! - جب افغانستان کے اندر 90 کی دہائی میں امریکہ اپنی پراکسیز کے ساتھ روس کے خلاف جنگ لڑ رہا تھا اور مودودی جماعت کے سرغنہ منور حسین معصوم مسلم نوجوانوں کو افغانستان بھیج بھیج کر ڈالر کما رہے تھے اور عرب ملکوں سے بڑے بڑے اکھوانی سرغنے وہاں کے مسلم نوجوانوں کو افغانستان بھیج بھیج کر ڈالر کما رہے تھے اور خاص طور سے عبداللہ عزام اپنے ملک فلسطین کو چھوڑ کر عرب نوجوانوں کو تربیت دے رہا تھا کابل اور پشاور کے اندر اور انہیں یہ یقین دہانی کر رہا تھا کہ اپنے ملکوں میں واپس جا کر مرتد تاغوتی حکومتوں کو ختم کرنا ہے... اس مردود کو اپنے ملک کی فکر نہیں تھی.. یہودیوں سے اپنے ملک کو آزاد کرنے کی بات اس نے کبھی نہیں کی ہمیشہ اس نے مسلم ممالک کے اندر تباہی مچانے کی بات کہی.. اس وقت 90 کی دہائی میں مودودیوں اور اخوانجیوں نے امریکہ سے خوب خوب ڈالر کمایا... - رافجی ملعووعععون ریجیم کے لیے امریکہ بہت اچھا تھا جب اس نے 2001 میں افغانستان پر حملہ کیا اور اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی... یہی قاسم سلیمانی اور احمری نجاد کا بیان آج بھی موجود ہے انہوں نے پورا پورا ساتھ دیا امریکہ کا اور خوب ڈالر کمایا... -امریکہ اس وقت بہت اچھا تھا ان رافجی ملعووعععونوں کے لیے جب اس نے 2003 میں اپنے پورے جتھے کے ساتھ عراق پر حملہ کیا اور اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تو انہی رافضی ملاؤں نے فتوے جاری کیے کہ امریکی فوج پر حملہ کرنا حرام ہے بلکہ اس کے ساتھ مل کر یزیدیوں کے خلاف جہاد کرنا واجب ہو چکا ہے اور یہ مردود کھامنائی جو ابھی مردار ہوا ہے اس کا بھی باقاعدہ بیان تھا اس نے عراق کے رافجی ملاؤں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہاں کے یزیدیوں کے خلاف امریکی فوجیوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنے کا فتوی جاری کرو... امریکی ٹینکوں پر یہی رادجی ملاا بیٹھ کر کے مسلمانوں کو مار رہے تھے چن چن کر کے ان کے گھروں کو ان کی مسجدوں بلڈوز اور ڈائنامیٹ کر رہے تھے، امریکی فوجیوں کو اپنے گھروں میں بلا کر دعوت عام دے رہے تھے چھوٹی چیز سیے لیکر بڑی چیزوں تک ہر طرح کا انتظام کر رہے تھے... اس وقت امریکی بہت اچھے تھے.. - لیبیا پر 2011 کے اندر معمر قذافی کے خلاف امریکہ سمیت پورا صلیبی ناٹو حملہ آور تھے اور زمینی سطح پر اخوانی رافجی مل کر ملک کو تباہ کر رہے تھے تو اس وقت امریکی ان رافضیوں اور اخوانیوں کے لیے بہت اچھے تھے اور اسی لیے یہ رافضی اس وقت ننگا ناچ ناچ رہے تھے اور خوشی منا رہے تھے کہ اب دوبارہ مصر پر ہمارا قبضہ ہوگا اور یوسف قرضاوی اکھوانیوں کے سرغنہ الجزیرہ پر ناٹو اور امریکہ کا شکریہ ادا کر رہے تھے... اس وقت امریکی بہت اچھے تھے... - یہ رافجی ایرانی ملا اور اخوانی ملا اپنے بچوں کو اپنی فیملی کو امریکہ بھیج کر وہاں پر امریکی ویزا لے کر کے اپنے بچوں کو سیٹل کرتے ہیں وہاں اعلی تعلیم دلاتے ہیں مودودی، قاضی حسین میاں طفیل سے لے کر کے خمینی ریجیم کے بڑے بڑے سرغنے اور یوسف قرضاوی سے لے کر کے سلمان عودہ تک کے بڑے بڑے اکھوانی سرغنے اپنے بچوں کو امریکہ میں سیٹل کرتے ہیں تو امریکی بڑے اچھے ہوتے ہیں.. 🔥آج ان فسادی اکھوانیوں اور رافجیوں کے دارالخلافہ پر جب امریکہ آگ برسا رہا ہے، خطے کے اپنے موالی اور چھوٹے غنڈے کا پر کتر رہا ہے تو انہیں بڑی تکلیف ہو رہی ہے..... آج ان اکھوانیوں اور رافجیوں کو امریکہ طاغوت نظر آتا ہے.. #ایران #امریکہ #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت https://www.facebook.com/share/p/18sCd7YPxv/

  • جیسی کرنی ویسی بھرنی... چالیس سالوں سے مسلم ملکوں میں تباہی مچا کر لاکھوں کا قتل کرنے والا ملک اپنے کرتوت کی سزا بھکت رہا ہے... #ایران #امریکہ #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت #خلیجی_ممالک #مسلم_ممالک #کھومینی_رجیم https://www.facebook.com/share/p/17xARumb8Q/

  • Tauheed Se Kafir Faida Uthate Hai | Shaykh Abu Rizwan Muhammadi https://linktr.ee/daruttauheed

  • مشترکہ دشمنوں کے ہاتھوں جنگوں کی تجارت تین دن سے امریکہ ایران پر حملہ کر رہا ہے اس کے بدلے میں ایران نے چھ ملکوں پر حملہ کیا ہے وہ سب مسلم عرب ممالک ہیں... آپ غور کریں گے ایران نے اسرائیل کو ٹارگٹ پہ نہیں رکھا ہے، ہاں یہ نعرہ لگاتے ہیں اسرائیل کی موت ہو لیکن اسی نعرے کے ساتھ یہ مسلمانوں پر حملہ کرتے ہیں... دوسری طرف اسرائیل اس وقت غزہ اور جنوبی لبنان پہ حملہ کر رہا ہے.... یعنی ایک طرف ایران مسلم ملکوں پر حملہ کر رہا ہے تو دوسری طرف اسرائیل تو تیسری طرف امریکہ... چوطرفہ نقصان کس کا ہو رہا ہے، مسلمانوں کا... حملہ آور قاتل کون ہے؟! مجوسی ایران صلیبی امریکہ اور صہیونی اسرائیل... پھر بھی اندھ بھکتوں کی انکھیں نہیں کھل رہی ہیں... نوٹ : خطے میں تباہی اور نقصان مسلمانوں کا ہو رہا ہے معاشی ملکی تجارتی ہر اعتبار سے... دوسری طرف پوری دنیا کو نقصان پہنچ رہا ہے... تیسری طرف امریکہ اور ایران اور اسرائیل بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں.. ایسے ہی موقع پر ایرانی نزاد امریکن مصنف تریتا پارسی کی کتاب :(تین غدار اتحادی: امریکہ اسرائیل اور ایران) نامی کتاب یاد آتی ہے جو انگلش میں ہے: (ٹریچرس الائنس) کے نام سے... #امریکہ #ایران #اسرائیل #عرب #مسلم_ممالک https://www.facebook.com/share/19An8Hstaj/

  • اور ظاہر سی بات ہے وہ جماعت اور فرقہ جو گستاخ صحابہ کا ساتھ دے ان کی ہمنوائی کرے وہ کیسے صحابہ کے منہج پہ چلے گا اور ان کی بات کرے گا بلکہ چیعہ رافضیوں کی طرح سے گستاخ صحابہ کی طرح سے ہر اس آدمی کو ٹرول کرے گا انہیں بدنام کرے گا جو نبی پاک اور صحابہ کرام کے منہج یعنی منہج سلف کی بات کرے گا... #دین #مفہوم #اہلحدیث #کن_سلفیا_علی_الجادہ #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت #دفاع_صحابہ #وکیل_صحابہ #صحابہ #خلافت_وملوکیت #اہلحدیث https://www.facebook.com/share/p/1NQzid4hzw/

  • (( دین کی بنیادی باتوں پر اتفاق ہوں اور فروعی اختلافات میں ایک دوسرے کو برداشت کیاجائے!)) محترم! ماسونی رافجی جمال الدین افغانی نے یہ اصول بنایا تھا سنیوں کو شیعہ بنانے کیلئے اتحاد کے نام پر، اور جس کو اخوانیوں نے لے کر اسے مشہور کیا ہے.... کیا صحابہ کو گالی دینا یہ فروعی مسئلہ ہے کہ اس کو برداشت کیا جائے.... عقیدے کے اندر بہت سارے امور میں اختلاف پایا جاتا ہے شیعوں کے ہاں اور ہمارے یہاں.... ان کے یہاں تقیہ ہے متعہ ہے کیا یہ فروعی مسئلہ ہے اس کو برداشت کیا جائے.... اماں عائشہ کو زانیہ کہتے ہیں اس کو برداشت کیا جائے....؟! سارے صحابہ کو مرتد کہتے ہیں اس کو برداشت کیا جائے یہ فروعی مسئلہ ہے؟!! بریلویوں میں تقریبا سبھی قبروں پہ سجدہ کرتے ہیں شرک و بدعت ان کے ہاں عام ہے کیا یہ فروعی مسئلہ ہے اسے برداشت کیا جائے.... خود دیوبندیوں کے ہاں مردوں سے فیض حاصل کرنا جائز ہے اسے برداشت کیا جائے یہ سب فروعی مسئلہ ہے.... بھئی اختلافات بنیادی اور اصولی چیزوں میں ہیں..... اور اتحاد اتحاد کی جو رٹ لگا رہے ہو نا وہ سب سیاسی اتحاد ہے..... کرسی کیلئے، مودودی صاحب نے سب سے پہلے یہ کام کیا تھا ایک بد دین عورت فاطمہ جناح کو ملک کے سربراہ کے طور پر کھڑا کر کے ..... مگر کچھ حاصل نہیں ہو ا، نو پارٹیوں کا اتحاد بنایا تھا، پبلک نے پھٹکاار دیا... اسلام میں توحید کی بنیاد پر اتحاد ہے جہاں بھی اتحاد کی بات آئی ہے وہ توحید کی بنیاد پر ہے... سمجھ رہے ہیں کلمہ توحید پر اتحاد ہو سکتا ہے باقی اور کسی چیز پر نہیں شرک اور بدعت اور خباثت پر اتحاد نہیں ہو سکتا ہے... ایک آدمی صحابہ کو گالی دے رہا ہے ایک آدمی صحابہ کی عزت کر رہا ہے دونوں کی فکر ایک ساتھ ہو سکتی ہے دونوں اکٹھا ہو سکتے ہیں؟! ہرگز نہیں، جسمانی طور پر مل سکتے ہیں قلبی طور پر کبھی نہیں مل سکتے ہیں کبھی اتحاد نہیں ہو سکتا ہے اور محترم آخری بات! فرقہ واریت کو ختم کرنے کے لیے کیا کیا جائے؟!! ظاہر سی بات ہے پہلے دیکھا جائے گا کہ فرقہ واریت پیدا کیسے ہوتی ہے؟!!! ظاہر سی بات ہے شروع میں صرف ایک ہی فرقہ تھا اور وہ صحابہ کا گروہ تھا، اور اسی گروہ اور فرقے کے بارے میں اللہ کی رسول نے کہا ہے کہ یہ ہمارے زمانے سے لے کے قیامت تک باقی رہے گا اور یہی نجات دہندہ ہوگا تو ظاہر سی بات ہے جو فرقہ ناجی ہے کامیاب ہے فلاح پانے والا ہے وہ صحابہ کا فرقہ ہے اور اسی کا تسلسل ہے یعنی ان کے منہج پر ان کے اصولوں پر جو لوگ قائم رہیں گے اور انہی کی طرح سے دین کو جو سمجھیں گے اور انہی کی طرح سے جو دین پر عمل کریں گے جیسے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر سیکھا اور سمجھا اور پھر اسی طرح سے انہوں نے عمل کیا جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عمل کرتے ہوئے اور کہتے ہوئے سنا اور دیکھا.... یہی منہج سلف ہے اور اسی کو منہج صحابہ بھی کہتے ہیں اور یہی منہاج نبوی ہے... تو ظاہر سی بات ہے جو صحابہ کے منہج سے نبی کی منہج سے ہٹے گا یعنی دین میں عمل کرنے کا کوئی الگ طریقہ ایجاد کرے گا یا دین کو کسی الگ طریقے سے سمجھے گا چاہے اس کا تعلق عقیدے سے ہو یا عمل سے ہو تو یہیں سے فرقہ واریت بڑھتی ہے جیسے کہ خوارج نے صحابہ سے دین کو الگ سمجھا اور ایک فرقہ بن گیا، رافجی چیعوں نے صحابہ سے دین کو الگ سمجھا اور الگ عمل کیا تو ان کا اپنا ایک فرقہ بن گیا.. جہمیہ معتزلہ ماتریدیہ اور دیگر باطل فرقے ایسے ہی بنے ہیں کیونکہ یہ سب صحابہ کے منہج سے ہٹے ہوئے ہیں دین کو سمجھنے کے اعتبار سے بھی اور دین پر عمل کرنے کے اعتبار سے بھی چنانچہ مودودی فرقہ بھی اگر صحابہ کے منہج پر نہیں ہوگا تو یہ بھی باطل فرقہ ہوگا دین کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے اعتبار سے ضروری ہے امت کے ہر فرد پر کہ وہ دین کو اسی طرح سمجھے جیسے صحابہ نے نبی سے سمجھا اور اسی طرح عمل کرے جیسے صحابہ نے نبی سے سیکھ کر عمل کیا.. اور یہ ساری چیزیں قران اور حدیث میں موجود ہیں ہمیں کسی تیسرے کی ضرورت نہیں ہے.... اسی کو اہل حدیث منہج سلف منہج نبوی منہج صحابہ کہتے ہیں تاکہ دین کو اسی اصلی شکل میں رائج کیا جائے اسی کی تبلیغ کی جائے اور اس کے بالمقابل جتنے بھی باطل فرقے ہیں اور لوگوں نے دین کو اپنے اپنے من مانی سمجھ کر فرقہ واریت پھیلا رکھی ہے اور پھیلا رہے ہیں مسلسل الگ الگ ناموں سے اہل حدیث ان سب کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں... وہ لوگ جو صحابہ کے منہج کی بات کرتے ہیں اور جن سے باطل فرقے چڑھتے ہیں اور ٹرول کرتے ہیں.. سو فرقہ واریت اسی وقت ختم ہوگی جب اس کی اصل جڑ کو سمجھ کر کے اسی پر وار کیا جائے اور جو اصلی فرقہ ہے صحابہ کا اصلی جو گروہ ہے صحابہ کا نجات پانے والا جسے طائفہ منصورہ کہا گیا ہے فرقہ ناجیہ کہا گیا ہے اس کے منہج کو اس کے اصولوں کو لوگوں کو سمجھایا جائے لوگوں کے سامنے لایا جائے...

  • کیا مودودی فرقہ واریت ختم کرنا چاہتے تھے؟! سو فیصد جھوٹ.. وہ خود مقلد تھے، حنفی فقہ کے مطابق سختی سے عمل کرتے تھے... عقیدے میں اشعری معتزلی عقل پرست تھے... اور دوسرے یہ کہ مودودی جماعت میں ہر فرقے کے لوگ رہ سکتے ہیں اپنے فرقے کے مطابق سختی سے عمل کرتے ہوئے خواہ وہ شیعہ ہو عیسائی ہو یہودی ہو قبر پرست بریلوی ہو گھوڑا اور مردہ پوجنے والا چیعہ ہو یا کوئی بھی ہو حنفی ہو خانقاہ والا سب چلیں گے... یہ تو مکس بھاجی ہے سب کو لے کر چلتا ہے سب کا وکاس چاہتا ہے اپنی کرسی بچانے کے لیے اور حاصل کرنے کے لیے... اور مودودی کی یہی فکر تھی اسی لیے وہ ایک ملحدہ چیعہ عورت فاطمہ جناح کو اپنا سربراہ بنا لیے تھے بلکہ پورے ملک کا سربراہ کے طور پر کھڑا کیے تھے الیکشن لڑنے کے لیے اس کے لیے پرچار کر رہے تھے.. تو مودودی کے یہاں تو سب کچھ برداشت ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ فرقہ ختم کرنے ائے تھے!!! وہ تو اور فرقہ واریت کو بڑھانے اور رواج دینے کے لیے آئے تھے کہ سب اپنے اپنے فرقے پر عمل کرو قبر پوجو مردہ پوجو گھوڑا پوجو صحابہ کو گالی دو لیکن ہمارے ساتھ رہو یہ سب کا وکاس کرنے آئے تھے فرقہ کے حساب سے مذہب کے حساب سے قبر پرستی کے حساب سے مردہ پرستی کے حساب سے اور تم کہہ رہے ہو کہ وہ فرقہ ختم کرنے ائے تھے.... تم لوگوں کو دھوکا دے رہے ہو اصل میں مودودی نے ایک ایسی جماعت کھڑی کر دی ہے جو صرف دھوکے باز ہے وہ صرف فریب دیتی ہے اپنے مرشد کی طرح لوگوں کو... #دین #مفہوم #اہلحدیث #کن_سلفیا_علی_الجادہ #منہج_سلف #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت #دفاع_صحابہ #وکیل_صحابہ #صحابہ #خلافت_وملوکیت #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت #کن_سلفیا_علی_الجادہ https://www.facebook.com/share/p/1DLXzmYxo3/

  • Bidat Ka Rad Karna | Nafil Ibadat Se Ziyada Aham Hai | Shaykh Abu Rizwan Muhammadi

  • دوہرا معیار کیوں؟!! ہزار دن پہلے جب ایرانی ایجنٹ غدار ھماسیوں نے اپنے آقا ایران و اسرائیل کے اشارے پر پری لاننگ کے ساتھ کھلے بارڈر کے اندر گھس کر یہودی بستیوں پر حملہ کیا اور سیکڑوں یہودیوں کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے اسلحہ لہراتے ہوئے ویڈیو بناتے ہوئے..... تو اندھ بھکتوں نے مشہور کر دیا کہ بہت جلد اسرائیل فتح کرنے والے ہیں اور اس تباہی کن سازش کا نام طوفان الاقصی رکھا گیا... لیکن جو فلسطینیوں کے اندر تھے انہوں نے فورا ان کی سازشوں کو اور غداریوں کو پہچان لیا فورا اس کے خلاف بولنے لگے کہ یہ اسرائیل کی حالیہ حکومت جو کہ بری طرح پریشان ہے اس نے ایران کے ساتھ مل کے سازش کی ہے اور اپنے ایجنٹوں کو استعمال کیا ہے.... یہ درندے غزہ والوں کو اب برباد کر کے چھوڑیں گے اور اپنا اپنا مفاد حاصل کریں گے... بطور خاص فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہماسیوں کو مخاطب کر کے کہ اے کتوں کی اولاد تم اسرائیل کو کیوں موقع دیتے ہو مظلوم فلسطینیوں پر حملہ کرنے کے لیے....... تو اس وقت تمام اخوانیوں، رافضیوں مودودیوں اسراریوں نے اس کو گھیر لیا اور بری طرح اس پر لعن طعن کیا اور اسے یہود کا ایجنٹ بتایا..... 💥 سوال یہ ہے کہ ابھی اسی ہفتے میں مردود حماسیوں نے گازہ سے اپنی حکومت کے ختم کرنے کا اعلان کر دیا یہ کہتے ہوئے کہ ہم اسرائیل کو موقع نہیں دینا چاہتے ہیں کہ وہ ہماری وجہ سے مظلوم فلسطینیوں پر حملہ کرے....!!!! سوال یہ ہے کہ گازہ جب محفوظ تھا ان کی تباہی لانے سے پہلے تو اس وقت لوگ تو یہی کہہ رہے تھے وہاں کا صدر بھی یہی کہہ رہا تھا کہ اے کتوں کی اولاد اسرائیل کو کیوں تم موقع دے رہے ہو پٹاخہ پھوڑ کر تو اس وقت اسے یہودیوں کا ایجنٹ کہہ رہے تھے تو آج ان درندہ صفت تاجران دین وملت اخمنجی ھماسیوں نے جب وہی بات کہی ہے تو یہ کس کے ایجنٹ ہوئے اور کس کے کرائے کے یہ ٹٹو ہوئے؟!! کیا کوئی اس کا جواب دے گا؟!!! #مظلوم_فلسطینی #گازہ #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت #ھماس #ھزبلہ #غزہ #جنوبی_لبنان #اخوان_المسلمین #اسرائیل #ایران #شیعہ #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت #خوارج #داعش https://www.facebook.com/share/p/1BWja9cUdQ/

  • یہ امریکہ کا سب سے بڑا بحری بیڑا ہے جس کا نام یو ایس اے ابراہم لنکن ہے...... یہ آبنائے ہرمر کے پاس خلیج فارس میں بندر عباس کے قریب جو کہ ایرانی بندرگاہ ہے بالکل ساحل سمندر پر موجود ہے... اس پر امریکہ کے بہت سارے میزائل شکن طیارے فوجی اور اسلحے موجود ہیں.... 200 میٹر دور ایرانی فوج رہتی ہے مگر اس کے قریب نہیں جا سکتی..... امریکہ اپنے فوجیوں کے ساتھ ایران کے ساحل کے پاس اتنا قریب ہے مگر بزدل فارسی ایران کو اس بحری بیڑے پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے...... ہزاروں میل دور سعودی اور کویت پر حملہ کرتا ہے.... امارات اور بحرین پہ حملہ کرتا ہے.... اردن پہ حملہ کرتا ہے.... اور بہانہ کرتا ہے کہ وہاں پہ امریکہ کے فوجی اڈے ہیں... ارے تیرے سامنے اتنا بڑا اڈا موجود ہے وہاں امریکی فوجی بھی ہیں امریکی اسلحہ ہیں بہت سارے طیارے اس پر رکھے ہیں پھر بھی ہمت نہیں ہے اس پر حملہ کرنے کی، یا جان بوجھ کر بالاتفاق اس پر حملے نہیں ہو رہے ہیں.... یہ سب کیا ہے یا تو آنکھ مچولی ہے... مسلمان عربوں کی سیادت اور دولت کو دیکھ کر اسرائیل امریکہ اور ایران پریشان ہیں.... مشرق وسطی کو چینج کرنا چاہتے ہیں اور وہاں کی دولت پر ایران اپنے دونوں بھائیوں کو قبضہ دلا کے وہاں کی سیادت حاصل کرنا چاہتا ہے کسی بھی قیمت پر.... یہی بہت سارے اندھ بھکت نہیں سمجھتے ہیں... میں رافضی فارسی چیوں کی بات نہیں کر رہا ہوں... میں ان کی بات کر رہا ہوں جو اپنے اپ کو اہل سنت مسلمان کہلواتے ہیں.... اور جن کا قرآن اور حدیث پر ایمان ہے.... ان میں بھی بہت سے ہیں جو حرمین پر چاہتے ہیں کہ مجوسی فارسیوں کا قبضہ ہو جائے.... اور پھر وہ آکر وہاں پہ قتل و خونریزی مچائیں... اہل توحید کی جگہ پر گھوڑا پرست مردہ پرست ا جائیں اور مکہ مدینہ کو شرک بدعات اور خرافات بلکہ کفر و نجاسات سے بھر دیں... اور اس کو بھی مشہد قم نجف کربلا کی طرح کفر و شرک کا اڈہ بنا کر چھوڑ دیں... #ایران #امریکہ #اسرائیل #اخوان_المسلمین #مودودی_جماعت https://www.facebook.com/share/p/18u2jsiF4m/