Darul Uloom Deoband
СтатистикаAll kinds of news of Darul Uloom Deoband can be found here InshaAllah #darululoomdeoband #darululoom #dewband #darululoomdewband
- Последний пост
- 28 июл.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 21
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 325
- 1/48двое суток
- 372
- 1/72трое суток
- 401
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
без подписи
без подписи
Darul Uloom Deoband pinned «دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے داخلہ امتحان میں شرکت کے لیے آن لائن فارم پُر کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ 👇👇👇 https://application.darululoomdeoband.com/Account/Register.aspx»
دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے داخلہ امتحان میں شرکت کے لیے آن لائن فارم پُر کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔ 👇👇👇 https://application.darululoomdeoband.com/Account/Register.aspx
Darul Uloom Deoband pinned a file
دارالعلوم دیوبند میں جدید طلبہ کے لیے ضروری قواعد داخلہ۔ 👇👇👇 https://t.me/darululoomdewband
فارم کی خانہ پری اور امتحان داخلہ کے متعلق ضروری ہدایات۔ 👇👇👇 https://t.me/darululoomdewband
دارالعلوم دیوبند میں آنلائن داخلہ کے متعلق ضروری اعلان۔ 👇👇👇 https://t.me/darululoomdewband
без подписи
без подписи
دارالعلوم دیوبند کی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس اختتام پذیر جدید طلبہ کے لیے سب سے اہم فیصلہ (١) داخلہ فارم آن لائن جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ (٢)دورۂ حدیث میں سو نشستیں بڑھانے کا فیصلہ لیا گیا، اس اضافے کے بعد کل طلبہ کی تعداد تقریباً بارہ سو (1200) زیرِ تعلیم ہوگی۔ علاوہ ازیں مندرجہت ذیل باتوں پر بھی زور دیا گیا 3️⃣ عمومی تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور شفافیت پیدا کرنے پر زور دیا گیا۔ 4️⃣ مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اصلاحی تجاویز پیش کی گئیں۔ 5️⃣ طلبہ کی تعلیمی ترقی اور نظم و ضبط کو مزید مضبوط بنانے پر بات ہوئی۔ 6️⃣ ادارے کے مالی و انتظامی معاملات کو منظم کرنے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے۔ 7️⃣ دارالعلوم کے مستقبل کے منصوبوں اور ترقیاتی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
*ضروری ہدایات برائے امتحان دار العلوم دیوبند* 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x