<<کچھ دل سے❤>>
Статистикаاس چینل میں ڈیلی قرآنی ویڈیو، رسول اللہﷺ کی احادیث مع تشریح، مختلف سیریز، سلف صالحین کے اقوال،علماء کے بیانات، درود، اقوال زریں اور مزید عمدہ تحریریں ارسال کیے جاتے ہے۔
- Последний пост
- 14 авг.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 18
- Всего постов
- 34
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 119
- 1/48двое суток
- 136
- 1/72трое суток
- 147
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہیں
سورۃ القمر:٣٣-٤٠ || عبدالرحمن السدیس
https://www.instagram.com/reel/Db48f-Fz7fa/?igsh=MWg3ODdnbnFieXZyZw==
без подписи
کبیرہ گناہوں کا ارتکاب ایمان کے منافی ہے
سورۃ المطففین:١-٦ || مؤید المزین
قرآن میں ایسا کھوئے کہ پیر کاٹنے کی تکلیف محسوس نہیں ہوئی لیکن ہمارا کیا حال ہے ------------------- ابو العالیہ نے جہاد فی سبیل اللہ کا عزم کیا۔اس کے لئے خوب تیاری کی ۔ اور مجاہدین کے ساتھ نکلنے کی ٹھان لی۔ صبح ہوئی تو ان کے ایک پاؤں میں شدید درد ہونے لگا۔ تکلیف لمحہ بہ لح شدت اختیار کرتی جارہی تھی۔ طبیب نے معائنہ کیا تو بتایا کہ یہ آکلہ ہے - رفیع نے پوچھا:اکلہ کیا ہوتا ہے؟ طیب نے بتایا: یہ ایسی بیماری ہے کہ جس عضو کو لگتی ہے اس کو کھا جاتی ہے۔ اور آہستہ آہستہ آگے بڑھتی رہتی ہے۔ حتی کہ سارا جسم ہی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ طبیب نے اجازت چاہی کہ عضو کو فورا کاٹ دیا جائے ۔ رفیع نے نہ چاہتے ہوئے اجازت دے دی۔ طبیب نے اپنے آلات جراحی نکالے، پھر کہا: کیا آپ کو تھوڑا سا نشہ نہ پلائیں تا کہ جراحی کی تکلیف کا احساس نہ ہو سکے؟ رفیع نے کہا:نشہ نہیں بلکہ نشہ سے بہتر حل موجود ہے۔ طبیب نے پوچھا: وہ کیا؟ رفیع قرآن حکیم کا ایک بہترین قاری میرے پاس لاؤ۔ اور اس سے کہو کہ وہ قرآن کی آیات بینات میرے سامنے تلاوت کرے۔ جب تم دیکھو کہ میرا چہرہ سرخ ہو گیا ہے ۔ گال پھول گئے ہیں اور نگاہ آسمان میں گڑ گئی ہے تو میرے ساتھ جو چاہو کرو۔ طبیب نے ایسا ہی کیا اور ہڈی کاٹ دی۔ رفیع جب ہوش میں آئے تو طبیب نے ان سے کہا کہ آپ کو تو جراحی کی ذرا تکلیف بھی نہیں ہوئی۔ رفیع نے جواب دیا: اس وقت حب الہی کی ٹھنڈک اور کتاب الہی کی سماعت نے مجھے ہڈی کٹنے کی تکلیف سے بے پروا کر رکھا تھا۔ پھر انہوں نے اپنا کٹا ہوا پاؤں پکڑا اور اس کی طرف دیکھ کر کہا: قیامت کے روز جب میں اپنے رب سے ملاقات کروں گا تو اگر وہ مجھ سے پوچھے گا کہ کیا تم چالیس برس کے دوران اس پاؤں سے چل کر حرام کی جانب گئے ہو؟ یا کسی مباح کے مرتکب ہوئے ہو تو میں کہوں گا کہ کبھی نہیں۔ اور میں اپنے اس جواب میں سچا ہوں گا۔ (تذکرہ تابعین :293 - 294)
سورة الزخرف: ١٢-١٤ || أحمد خضر
بادشاہ کا ڈر اگر تمہارے پاس ایک ایسا شخص بیٹھا ہو جو تمہاری باتیں بادشاہ تک پہنچاتا ہو تو کیا تم کوئی ایسی بات کرو گے جو اسے ناراض کرنے والی ہو؟ کہا: نہیں۔ فرمایا: یاد رکھو! تمہارے ساتھ وہ (فرشتے) رہتے ہیں جو تمہاری باتیں اللہ تک پہنچاتے ہیں! (امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کی اپنے شاگردوں کو نصیحت) التبصرة لابن الجوزي (237/2)
منافقانہ طرز عمل سے اجتناب کریں
سورة طه: ٥-٨ || عمر هشام العربي