اسلامک پوسٹ اینڈ جزبات قلب
Статистикаیہ چینل اسلامی تعلیمات، اقوال زریں ، حدیث ، قرانی دعا،اور بیسٹ قیمتی نصیحت اور،واقعات و فلکیات، اور کار آمد باتیں،نعت رسول/شاعری
- Последний пост
- 15 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 35
- Всего постов
- 39
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Религия
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 80
- 1/48двое суток
- 91
- 1/72трое суток
- 98
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
🇮🇳 یومِ آزادی🇮🇳 ترنگا یونہی سربلند رہے، ہندوستان ہمیشہ آباد رہے، ہر دل میں محبت، ہر لب پر دعا ہو، میرا دیش ہمیشہ خوشحال رہے۔✨
تمام اہل وطن کو یوم آزادی کی پر خلوص مبارکباد۔🧡🤍💚 الله رب العزت وطن عزیز کو امن، سلامتی، پیار، محبت اور بھائی چارہ کا گہوارا بناۓ۔ آمیـــن🇮🇳🫡
شادی شدہ لوگوں کو 15 اگست مبارک 🇮🇳🇮🇳 اور غیر شادی شدہ لوگوں کو آزادی مبارک✨😜😂🇮🇳🇮🇳
سب کو 26جنوری مبارک
بنا کر اپنی ٹھوڑی کو سجا کر اشک آنکھوں میں ذرا سا غم بتاتا ہوں وہ سارا چھین لیتا ہے کبھی رہنے نہیں دیتا سوالی غیر کے آگے مجھے چلنا سکھانے کو سہارا چھین لیتا ہے مجھے حاجت نہیں کوئی کہ پُوچھوں زائچہ اپنا جو دُشمن ہو فلک سے وہ ستارا چھین لیتا ہے فرشتے بھیج دیتا ہے اُسے بہلانے دُنیا میں کسی بچے سے کوئی جب غبارا چھین لیتا ہے میں اپنے رب کی رحمت کا کروں کیا تذکرہ عابی منافع مجھ کو دیتا ہے خسارہ چھین لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عابی مکھنوی
اللّٰه جل جلالہ کے محبوب ترین کلمات میں سے ایک یہ ہے کہ بندہ سجدے میں سر رکھ کر کہے : "ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي." ”گناہ گار ہوں، معافی کا خواستگار ہوں۔“ (سيدنا علي رضي الله عنه | مصنف ابن أبي شيبة : ٢٩٢٣٢)
без подписи
سب سے" درد ناک "روانگی اُس شخص کی ہے جو ہمارے پاس سے تو" چلا جاۓ " مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے ۔۔
💫🇮🇳
سلامی دینا جائز ہے!؟
جب آپ حق بولنا شروع کریں گے تو تین طرح کے لوگ خود بخود آپ سے دور ہوتے جائیں گے ! جھوٹے لوگ !! خود غرض لوگ !! مطلبی لوگ !!
ہر شکاری اپنے شکار کے پاس اپنی اصلی شکل و حالت میں آتا ہے سوائے انسان کے انسان محبت اور خلوص کا لبادہ اوڑھ کر شکار کرتا ہے۔🔥🥺💫
مضبوط عورت وہ نہیں جو چیختی چلاتی ہے۔ ایک مضبوط عورت وہ ہوتی ہے جو ایک لمحے کے لئے روتی ہے،آنسو بہاتی ہے پھر اٹھ کھڑی ہوتی ہے، اور کہتی ہے،آج تو نہیں یا پھر میں نہیں😒 |ثناء عبدالزاق
زبردستی کا لاٸک
کنجوس لوگ کوٸ لاٸک بھی نہیں کررہے🫤
без подписи
без подписи
без подписи
15 اگست آنے والا ہے۔ خوشیوں کی بہار لانے والا ہے۔ شہیدوں کی قربانیوں کی یاد دلا کر آزادی کا پیغام سنانے والا ہے ترنگا پھر سے شان سے لہرائے گا میرا ہندوستان ایک بار پھر جشن آزادی منائے گا
" ہاں! میں نے اس زمین میں کو خود کو تنہا رہنے پر ترجیح دی ہے، میں تنہا جیتا ہوں، تنہا کھاتا ہوں، تنہا سوچتا ہوں، تنہا خوش ہوتا ہوں، اور تنہا ہی درد اٹھاتا ہوں، اگر اس تنہائی میں کوئی لذت و نشاط ہے، تو یہ دنیا کے فنون میں سے ایک فن ہے، اور اگر اسمیں کوئی حسرت و دکھ ہے، تو یہ بھی دنیا کے غموں میں سے ایک غم ہے، " جمهرة مقالات محمود شاكر (٨٤٢/٢).