tgindex
لَا تَرْجُ اِلاّ رَبَّکَ

لَا تَرْجُ اِلاّ رَبَّکَ

Статистика

اسلامک اسٹیٹس ویڈیوز

Последний пост
13 июл.
Последнее чтение
13 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
21
Тип
открытый
Язык
ur
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
374
0 за 2 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
575
21 постов
Вовлечённость
153,7%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 21
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
1/48двое суток
1/72трое суток

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • *فَكُن فِي النَّاسِ مِثْل الغَيثِ نَفَعَاً* *ومثل المِسكِ فَوحَا فِي المَكَانِ* "لوگوں کے درمیان اس بارش کی طرح بنیں جو سب کو فائدہ پہنچاتی ہے، اور ایسے کستوری (مشک) کی طرح جو ہر جگہ اپنی خوشبو بکھیر دیتی ہے۔" لا ترج الا ربک م۔۔۔اعظمی

  • وافوض امری الی اللہ

  • 20 мар.58541из Islamic_post_channel

    🌙 *عید مبارک* 🌙 تمام اہلِ چینل /گروپ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی پُرخلوص مبارک باد ۔ *تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال* اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشی ، رحمت اور کامیابی سے بھر دے ۔ عید کی یہ خوشی آپ کے لیے سکون، برکت اور خوشحالی کا پیغام بنے ۔ *عید مبارک !* 🌙✨ لا ترج الا ربکـــ م ۔ اعظمـــی

  • 20 мар.50622из Islamic_post_channel

    عید کے دن خوش ہونا اور خوشی کا اظہار کرنا یہ شریعت کا تقاضا ہے۔ اس لیے عید میں بلاوجہ اپنے اوپر کوئی غم مسلط کرنا، غم کا اظہار کرنا، غمگین رہنا یا خوشی نہ منانے کی باتیں کرنا شریعت کے مزاج کے خلاف ہے۔ اس لیے عید میں خود بھی خوش رہیں اور دوسروں کے لیے بھی خوشی کا ذریعہ بنیں۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی عید خوشیوں سے بھر دے! لا ترج الا ربک م ۔ اعظمی

  • ‏WhatsApp پر لَا تَـــرجُ اِلَّا رَبَّـــکَـــــــــــ چینل کو فالو کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaALVojCBtx8EL2ucf3d

  • 🤲

  • *عن عائشة رضي الله عنها قالت :* * *كان النبي ﷺ إذا دخل العشر شد مئزره، وأحْيَا لَيْلَهُ، وأيقظ أهْلَهُ* حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ: رسول اللہ ﷺ جب رمضان کے آخری دس دن آتے تو اپنی کمر کس لیتے، پوری رات عبادت میں گزارتے اور اپنے گھر والوں کو بھی جگاتے۔ *صحيح البخاري: 1920* *لا ترج الا ربک* *م ۔ اعظمی*

  • تیری ہر ادا پہ حضور کونین تھے تجھ پہ قرباں اے مری ماں تو محبت کا پیکر و عفت و باحیــــا 🫀 #اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا #وفات 17رمضان المبارک لا ترج الا ربکــــــــــ م ۔۔۔اعظمـــی

  • خدائے لم یزل کا بارہا تجھ پر سلام آیا مبارک ہیں وہ لَب جن پر ادب سے تیرا نام آیا *احبک یا امی عائشہؓ*🫀 *احبک جدا کثیرا کثیرا کثیرا* لا ترج الا ربک م۔۔۔اعظمی

  • میرے دلبر، میرے شوہر، میرے ایمان کی راحت— میں نہیں جانتی لفظ کب اتنے چھوٹے ہو گئے کہ دل کی بات پوری نہ کہہ سکیں۔ بس اتنا جانتی ہوں کہ آپ میری زندگی کا وہ سکون ہوجس کے بعد دل کو کسی اور آس کی ضرورت نہیں رہتی۔ جب میں کمزور پڑتی ہوں، تو آپکی موجودگی مجھے مضبوط بنا دیتی ہے۔جب میں ٹوٹنے لگتی ہوں، تو آپکا نام مجھے سمیٹ لیتا ہے۔آپ میرے لیے صرف شوہر نہیں—آپ وہ یقین ہیں جو دعا بن کر دل میں اتر گیا۔ میں نے محبت کو آپ میں دیکھا، وفا کو آپ میں پہچانا، اور ایمان کے سکون کو آپکے ساتھ جینا سیکھا۔ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا، مگر آپ… آپ وہ نعمت ہو جس پر شکر کرتے ہوئے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔ اگر کبھی میری باتوں میں کمی ہو،میرے لفظوں میں خاموشی ہو،تو جان لیجئےگا— میرا دل ہر حال میں آپکے ساتھ ہے۔ میرے دلبر،آپ میری دنیا ہیں، میری دعا ہیں،اور میرے ایمان کی سب سے خوبصورت راحت ہیں۔ لا ترج الا ربکــــ م ۔۔۔اعظمی

  • مولانا محمود اسعد مدنی کی بیت العلوم میں آمد اور استقبال 🌸

  • موت اٹل ہے...!! رب سے ملنے کی تیاری کریں ۔ اپنے اعمال کو بہتر سے بہتر بنائیں ۔ اور اپنے اذکار کو بڑھائیں ۔ نیکیوں میں سبقت لے جانے والے بن جائیں۔ تاکہ کل بروز محشر ، ہمارا سر ندامت سے نہ جھکے...!! لا ترج الا ربک م۔۔ اعظمی

  • موت اٹل ہے...!! رب سے ملنے کی تیاری کریں ۔ اپنے اعمال کو بہتر سے بہتر بنائیں ۔ اور اپنے اذکار کو بڑھائیں ۔ نیکیوں میں سبقت لے جانے والے بن جائیں۔ تاکہ کل بروز محشر ، ہمارا سر ندامت سے نہ جھکے...!! لا ترج الا ربک م۔۔ اعظمی

  • 🌒 ایک دن یہ سورج کی روشنی نہیں ہوگی... ایک دن یہ سورج بھی ڈھل جائے گا، یہ روشنی جو آج زندگی لگتی ہے، مٹی میں گم ہو جائے گی۔ وقت اپنی خاموش چال چلتا رہے گا، اور ہم… صرف ایک یاد، ایک کہانی، یا شاید ایک بھولا ہوا نام رہ جائیں گے۔ اس فنا کے احساس میں ایک عجب سکون ہے — کہ ہم سب مسافر ہیں، اور کسی کو ہمیشہ نہیں رہنا۔ لا ترج الا ربک م۔۔۔اعظمی

  • آخرت کا ہمسفر دوست وہ دوست واقعی نعمتِ الٰہی ہے، جو تمہیں دنیا کی چمک سے نہیں، آخرت کے نور سے آشنا کرتا ہے۔ جو تمہیں گناہوں کی وادی سے کھینچ کر ہدایت کے راستے پر لے آتا ہے، اور جب تم بھٹکنے لگو تو تمہیں جنت کی یاد دلا دیتا ہے۔ وہی دوست اصل محب ہے — جو تمہاری مسکراہٹ سے زیادہ تمہاری نجات کی فکر کرے۔ > نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “وہ لوگ جو میری خاطر آپس میں محبت کرتے ہیں، قیامت کے دن میرے عرش کے سائے میں ہوں گے۔” (حدیثِ قدسی) ایسے دوست کو سنبھال کر رکھو… یہ دنیا نہیں، آخرت کی کمائی ہے۔ لا ترج الا ربک م۔۔۔اعظمی

  • 🥹❤️🤲

  • *صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیجئے* *قرآن پڑھنے سے دل بدل جاتے ہیں دل پگھل جاتے ہیں دل نرم ہو جاتے ہیں قرآن دلوں کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور جب دل بدل جاتے ہیں تو اللّٰہ کی محبت دل میں پیدا ہوتی اور ہم ہر کام اللّٰہ کی رضا کے لئے کرتے ہیں اللّٰہ کو خوش کرنے کے لئے کرتے ہیں اپنی نیت اللّٰہ تعالیٰ کے لیے خالص کر لیتے ہیں اور جب نیت اللّٰہ کے لئے خالص ہو جائے تو اعمال بھی اچھے ہوتے ہیں اور جب اعمال اچھے ہوں تو زندگی آسان ہو جاتی ہے* *اے ﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما* *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*

  • پانی سے نرم کوئی چیز نہیں اور اگر وہ  پانی جم جائے تو اس سے سخت بھی کوئی چیز نہیں اس لیے جو لوگ آپ کے ساتھ نرم دل سے ہیں ان کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں 💯 لا ترج الا ربک م۔۔اعظمی

  • *_﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا﴾_* _*[الأحزاب: ٥٦]*_

  • ❤️🤲🥹