tgindex
Urdu Post - اردو پوسٹ

Urdu Post - اردو پوسٹ

Статистика

اردو شاعری، اقوال، دینی وادبی پوسٹ Shayari, Poetry , Motivation, Quotes ! متحد رہیں مضبوط رہیں

Последний пост
8 авг.
Последнее чтение
13 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
22
Тип
открытый
Язык
ur
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
4 494
0 за 3 дн.
Сутки
−3
−0,07%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
1 010
22 постов
Вовлечённость
22,5%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 22
Упоминаний
11
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
707
1/48двое суток
810
1/72трое суток
873

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • حضرت گنگوہی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : دنیا میں اگر کوئی شخص رنج و غم سے بچنا چاہے تو سوائے اس کے کوئی راستہ نہیں کہ کسی سے نفع کی توقع نہ رکھے ، فرمایا : کہ اکثر پریشانیوں کی بنیاد خیالی توقعات ہوتی ہیں ، جب وہ پوری نہیں ہوتیں تو رنج ہوتا ہے ۔ توقع اور امید صرف اللہ سے ہو ۔

  • رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص صدقِ دل سے اللہ سے شہادت طلب کرتا ہے تو وہ اسے شہداء کے مقام پر پہنچا دیتا ہے ، خواہ اسے اپنے بستر پر موت آئے. ( صحیح مسلم: 157) @RizwanQasmi

  • "قرآن" کو اس "نظر" سے دیکھنا چاہیے کہ وہ "خارج" میں معاشرہ پر کیا اثر ڈالتا ہے۔ورنہ کتابوں میں تو سب کچھ لکھا ہے اور ہر شخص اپنی مذہبی کتاب کو نادر سے نادر اور بلند سے بلند فکر کا حامل ثابت کرسکتا ہے۔سوال "نظریات" کا نہیں بلکہ ان کے "عملی نتائج" کا ہے۔ (مولانا عبید اللہ سندھی،حالات،تعلمیات اور سیاسی افکار،سندھ ساگر اکادمی لاہور،ص167)

  • 4 авг.646102

    جب بیوی خود شوہر کے لیے رشتہ تلاش کرنے لگے تو شوہر کے لیے یہ بات حیران کن بھی ہے اور قابلِ احترام بھی! ❤️ لوگ عموماً سمجھتے ہیں کہ دوسری شادی کا نام آتے ہی بیوی ناراض ہوگی، لیکن ہر عورت کی سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی۔ میری بیگم نے خود کہا کہ اگر کوئی اچھا، نیک اور مناسب رشتہ ہو تو بتایا جائے، بلکہ اس معاملے میں خود بھی معلومات لے رہی ہیں۔ 😊 سچ کہوں تو ان کی اس سوچ نے میرے دل میں ان کے لیے عزت اور محبت مزید بڑھا دی ہے۔ بیگم! اس اعتماد، سمجھ داری اور خیرخواہی کے لیے دل سے شکریہ۔ ❤️ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے اس خلوص کا بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ اسلام نے ایک سے زیادہ نکاح کی اجازت دی ہے،لیکن یہ اجازت عدل، ذمہ داری اور حقوق کی ادائیگی کے ساتھ ہے۔ دوسری شادی صرف خواہش کا نام نہیں، بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ہے۔ اور جہاں پہلی بیوی اپنے شوہر کے لیے اس معاملے میں خیرخواہی کے ساتھ سوچے، وہاں اس کے اعتماد، محبت اور مقام کی قدر کرنا بھی شوہر کی ذمہ داری ہے۔ باقی رشتے کی تلاش کا کام تو گھر سے ہی شروع ہو چکا ہے۔ اب دیکھتے ہیں اللہ تعالیٰ نے میرے لیے کیا فیصلہ لکھا ہے۔ اللہ جو فیصلہ کرے، خیر کا کرے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

  • آج کل کے گمراہ فرقوں کی دو نمایاں نشانیاں: حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری شیخ الحدیث و صدر المدرسین دار العلوم دیوبند 1- قلت تعبد: یہ لوگ نظام الٰہی کے قیام کی خوب باتیں کریں گے، بڑے زور و شور سے تقریریں کریں گے اور جوش و جذبات سے بھر پور تحریریں لکھیں گے۔ لیکن جب عبادات کا معاملہ آئے گا خاص طور پر نماز، تو اس میں سستی، غفلت اور کوتاہی نمایاں ہوگی۔ یوں محسوس ہوگا جیسے اللہ سے تعلق خشوع و خضوع، اور بندگی کی اصل روح ان کے نزدیک ثانوی چیزیں ہیں۔ 2- قلت تاَدّب: یہ فرقے ہمارے اکابرین و اسلاف خصوصاً وہ حضرات، جو دین کے بڑے ستون تھے اور جنہوں نے اپنی زندگیاں دین کی خدمت میں صرف کیں! ان پر بےجا تنقید، بدگمانی اور تهمت تراشی کو اپنا و طیرہ بنائیں گے۔ نہ انہیں اسلاف پر اعتماد ہوگا، نہ ان کے علم، تقویٰ اور خدمات کا احترام! کیوں گویا کہ دین کے اس سلسلہ ذی شرف کا جڑنے پر تلے ہوں گے، جس نے ہمیں اسلام کی اصل روح تک پہنچ

  • فك كل نظام دنیا کے تمام استحصالی نظاموں کو انقلابی عمل کے ذریعے مٹا ڈالو امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح

  • ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ ۱۱ صفر ۱۴۴۸هـ | 26 جولائی 2026م اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس: ❍╍╍❨ فہرست  ◄ ❷ ❩╍╍❍ :- ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🟡 اردو پوسٹ 🔹 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ 🟡 بیت المقدس 🔹 امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ 🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں 🔹 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی 🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ 🔹 سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث 🟡  تلاوت القرآن الکریم گروپ 🔹 تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو 🟡 قرآن کریم سـے نصیحت  🔹 القران و الحدیث 🟡 زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن ) 🔹 دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم 🟡 تلاوت القرآن الکریم 🔹 مختلف قراء کی قراءت 🟡 سکون قلب گروپ 🔹 روزانہ کی بنیاد پر ایک آیت تجوید ترجمہ اور تفسیر 🟡 کتب بینی 🔹 کتب بینی و کتاب خوانی کی روایات کو فروغ 🟡 ڈاکٹر اسرار احمد صاحب 🔹 ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات 🟡 اسلامک پوسٹ 🔹 سبق آموز  کہانیاں اقوال زریں واقعیات فلکیات تاریخی کہانیاں 🟡 مولانا طارق جمیل صاحب 🔹 مولانا طارق جمیل کے بیانات 🟡 علم و ادب 🔹 اقوال زریں اچھی باتیں چھوٹی مگر سبق آموز تحریر 🟡 قرآن کورین ٹرانسلیٹ 🔹 قرآن کا ترجمہ کورین زبان میں 🟡 حدیث کی خوبصورتی- 𝑇ℎ𝑒 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑦 𝑜𝑓 𝐻𝑎𝑑𝑖𝑡ℎ𝑠 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لوگوں تک (میری تعلیمات) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی کیوں نہ ہو۔ 🟡 اُردو قرآن لفظی ترجمہ  🔹 قرآن کریم کو لفظ با لفظ 🟡 استادہ رخسانہ اعجاز صاحبہ 🔹 بیانات 🟡 اسلامک کوئز 🔹 سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز 🟡 اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry 🔹 اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں 🟡 بایو کیمسٹ 🔹 بایوکیمسٹری اور سائنس کے شوقین افراد کے لیے علم، تحقیق، سائنسی ایجادات اور تعلیمی رہنمائی کا معتبر پلیٹ فارم۔ 🟡 آؤ جنت پکارتی ہے قرآن و حدیث کی باتیں سینڈ کرنا 🟡 محمّد امجد رضا قادری آفیشل صوفی مسلم اسکالر، مبلغ اور مختلف اسلامی موضوعات پر اپنی تقاریر 🟡 اقوام زرین اچھی باتیں مختصر لیکن پر اثر 🟡 نعت اسٹیٹس اسٹیٹس رکھنے کے لئے اس میں شوٹ نعتیں 🟡 ندائے منبر ٹیلی گرام پر مستند علماء کرام کے جدید خطباتِ 🟡 اصلاح المسلمین امت مسلمہ کی اصلاح 🟡 گروپ کہانی گھر تربیت اولاد بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ کے لیے قرآن سے ریفرینس 🟡 علم العروض علم العروض کے مکمل اسباق 🟡 سلسلہ فھم القرآن تفسیر تیسیرالقرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی 🟡 بھولی بسری سنتیںﷺ آؤ سنتوں کو زندہ کریں اور صحیح بخاری کی ویڈیو 🟡 دار الإفتاء جامعہ فلاح دارین شیرشاہ آپ اپنے تمام مسائل جان سکتے ہیں 🟡 مفتی طارق مسعود آفیشل بیانات اور اپڈیٹس کے لئے 🟡 آداب مباشرت آداب مباشرت میں شب زفاف (سہاگ رات)، طریقہ ہمبستری کا سنت طریقہ 🟡 شاعری میرا جنون شعروشاعری اور غزلوں 🟡 کاروانِ سلف 🔹 کبار علماء کرام کے اردو تحریر و تقریر اور مضامین پڑھنے نے کے لے 🟡 گوشہ خواتین و اطفال پکوان کچن ٹپس بیوٹی ٹپس صحت کے مسائل کے حل اور بچوں کی تربیت 🟡 طب نبوی یوٹیوب کورس یوٹیوب کورس 🟡 انجینئر محمد علی مرزا بیانات 🟡 مجموعہ داعــیــانِ اســــلام 🔸قرآن اور صحیح حدیث دعائیں 🟡 تفہیـم دیـن روز ایک دو اسلامی سوال کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی 🔵 نکہت خیال شاعری کا وہ منفرد گلستاں جس کی مثال ٹیلیگرام پر مشکل ہے 🟡 اردو ناولز 🔹 اردو ناول 🔵 گلشن ادب 🔹 ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی 🔵 میری آخری طلب ▪️ پراثر تحریر بہترین اردو ویڈیو و ڈیپی 🔵 کھانا خزانہ ▫️بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی 🟡 ڈاکٹر محمد طاہر القادری 🔹 بیانات 🟡 آؤ تجوید سیکھیں 🔹 تجوید القرآن کے شارٹ ویڈیو لیکچرز 🟡 اسلامک کارٹون 🔹 اردو اور انگلش میں 🟡 حضرت واصف علی واصف آفیشل 🔹 کلام سینڈ کیا جاتا ہے 🟡 اردو سے عربی سیکھیں 🔹 عربی ہمارے دین کے نصوص کی زبان 🟡 فتاویٰ برائے خواتین 🔹 خواتین کے مسائل اسلامی نقطہ نظر سے نکاح، مہر ، طلاق، وراثت 🟡 رعـــد بن محمــد الكـــردي 🔹 رعـــد بن محمــد الكـــردي کی تلاوت 🟡 استادہ عفت مقبول 🔹 بیانات ملے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ نوٹ : ٹیلیگرام گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں رابطہ کرے @PleasingAllah @Adoring_Allah

  • اپنی زندگی کو اتنا فضول نہ بناؤ کہ آپ کی زندگی کے فیصلے بھی دوسرے لوگ کرنا شروع کردیں۔۔ 🥀🤎

  • ہر بہادر مرد کی مثال شطرنج سے ہی لے لو وہ بازی جیتنے کے لیے بھی چال بدلتا ہے ملکہ نہیں... 🥀

  • سب سے کم ظرف انسان وہ ہے جس کے ساتھ تمہاری علیحدگی ہو تو وہ تمہاری خوبیوں کی نفی کرے، تمہارے راز فاش کرے اور جو بات تم میں نہیں وہ لوگوں کو کہتا پھرے

  • انہوں نے یوسف سے مال کی وجہ سے حسد نہیں کیا تھا۔ بلکہ محبت کی وجہ سے حسد کیا تھا دل کی عطائیں ہاتھ کی عطاؤں سے کہیں زیادہ قیمتی اور بیش بہا ہوتی ہیں🤎

  • 23 июл.1 10772

    ہر مسکراتا ہوا چہرہ مخلص نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف وار کرنے کا صحیح موقع تلاش کرنے تک مسکراتے ہیں۔۔

  • 23 июл.1 12574

    نظر ہمیشہ وہاں رکھو جہاں عام لوگ نہیں دیکھتے۔ 🔥

  • 22 июл.1 182125

    عورت کی بربادی اسی وقت شروع ہو جاتی ہے..🍂🖤 جب اس کے حسن کی تعریف ایک نامحرم غیر مرد کر رہا ہو اور وہ کم عقل اس پر خوش ہو رہی ہو۔۔۔

  • 22 июл.1 19952

    ‌‎اگر ہر حال میں خوش رہنا فن ہے تو پھر سب سے بڑا فن کار ہوں میں رحمان فارس

  • 22 июл.1 21862

    ‌‎تمہیں سوچتے رہے تو روح تک مہکنے لگی، تمہیں چاہا تو ہر خواہش محبت بننے لگی۔۔۔ ❤️‍🩹🥀

  • 12 июл.1 682175

    بارش اور محبت دونوں ھی بہت یادگار ھوتی ھیں فرق صرف اتنا ھے بارش میں جسم بھیگ جاتا ھے اور محبت میں آنکھیں

  • 12 июл.1 636104

    دوســروں کی برائیاں ہمیشہ وہ لوگـــــ بیان کرتے ہیں....!!! جن کے پاس بتانے کو اپنی کوئی اچھائی نہیـــں ہوتی....!!!

  • 12 июл.1 54452

    ‏شب تار سے نہ ڈرا مجھے، اے خدا جمال دکھا مجھے کہ تیرے ثبوت ہیں جس قدر، وہ ہیں صرف تیرے جلال کے

  • 23 июн.2 193165

    احسان لین دین نہیں، بلکہ ایک رویّہ ہے… اس لیے ضروری نہیں کہ جس کے ساتھ تم اچھائی کرو، وہ بھی تمہارا احسان اسی طرح لوٹا سکے