اشعار غالب
Статистикаایک سے بڑھ کر ایک عشقیہ اور مزاحیہ اشعار اور غزل کے لئے آج ہی ہمارا چینل جوائن کریں۔
- Последний пост
- 28 мая
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
♻️Ⓜ️♻️ 🌴 الســلام علیــکم ورحمتہ اللہ وبـرکاتـہ🌴 ☜ معزز اراکین :۔ ہم چینل اشعار غالب کی طرف سے آپ تمام اراکین چینل کا خیر مقدم کرتے ہے۔ اور دل کی عمیق گہرائیوں سے آپ سبھی احباب خانہ کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعاء کرتے ہیں کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، سرسبز و شاداب رکھے، اپنے امن و امان میں رکھے، اور اس بقرعید کو ہمارے لئے باعث رحمت و مغفرت اور ہدایت کا ذریعہ بنائے ۔ آمین۔ والسلام :- منجانب -:- سید نوراللہ گیاوی۔ منتظم -:- اشعار غالب ۔ ❄️🔅❄️🔅❄️🔅❄️🔅❄️🔅❄️🔅❄️🔅
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 انہی پتھـــــروں پـہ چل کـہ اگر ہو سکــے تـو آؤ میرےگھر کے راستےمیں کوئی کہکشاں نہیں ہے 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 ساری عُمر کر کے برباد عشق کی عزت چکھ لی۔! اُسںنےبھی بُرقعہ پہن لیاہم نےبھی داڈھی رکھلی 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 چھـــاؤں دیتے ہیں__ جو صحرا میں کسی کو ۔! میرا دل ایسـے درختــوں کو __ولی کہتا ہـــے ۔۔! 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 آنکھیں ہیں کہ خــالی نہیں رہتی ہیــں لہو ســے اور زخــم جـــــدائی ہــے کہ بھر بھی نہیں جاتا۔ 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 چـــاک ہـے جگر __پھر بھی آئـے ہیـں رفو کر کـے جائیـں گــے سب کو حقیقت ســے رو برو کر کــے 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 پرندے کو بھی ہم نے جان کر پتھر نہیں مارے ۔! کسی دشمن کوبھی دھوکےسےبلواکر نہیں مارے ہمارے خــون میں یہ بزدلی اب تک نہیں آئی ۔۔! اکیلے کو کبھی دس بیس نے مل کر نہیں مارے ! 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹1310
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 تم سے پہلے وہ اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنـے خدا ہونـے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو، جو لوگوں کے مقــابل تو بتاؤ ۔۔! وہ کہــاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنــے تئیں تھا 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 ہر چیز سے محــــروم ہوں درگت کـــے علاوہ ۔۔! بیـــگم کا ستم بھی ہے حــکومــت کے علاوہ ۔۔! ہوتا ہے گمـــان دیکھ کــے زاہد کی عبـــــادت ۔۔! ارے کچھ اور تصــور میں ہے جنت کے علاوہ ۔۔! 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 ان کو ہمارے سچ سے ہمیشہ صدمے رہتے ہیں ۔! یونہی تھـــوڑی ہم پہ ہر دم مقدمے رہتے ہیں ۔۔! اور جرم یہی ہے ہمارا کہ ہم ہیں خدا والے ورنہ! ہم سے بڑے مجـــرم تو سانسد میں رہتے ہیں ۔۔! 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 تیــــری کمی بھی ہے تیرا احســــاس بھی ہے ۔۔! تو دور بھی ہے مجــــھ سے اور پاس بھی ہے ۔۔! خدا نے یوں نوازا مجھے تیــــری دوستی سے ۔۔! خدا کا شـــکر بھی ہے اور خود پر ناز بھی ہے ۔۔! 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے۔! ♥️ ہم نے بھی کہدیا کہ ڈوبنے والےسوچا نہیں کرتے 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 "ﺗﯿــﺮﯼ باتـوں ﺳﮯ ﺟـﮍﺍ __ھـــﮯ ﯾﮧ ﺗﻌﻠـــﻖ ﺩﻝ ﮐﺎ توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ دل کی دھڑکن 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 آنکھــوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں کاندھوں پہ غم کی شــال ہے اور چاند رات ہـــﮯ 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 کـب ٹھہرے گا درد اے دل کـب رات بســر ہوگـی سنتـے تھـے وہ آئیں گے سنتـﮯ تھـے سحـر ہوگـی 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍 گنـــــاہ کر کـے کہـاں جــاؤ گــے___ غـــــالـب ۔۔؟ یہ زمـیں یہ آسمــاں____ سب اســـی کا ہـــے ۔۔! 🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍🩵🤍
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 پرکھنــا جانچنا یوں ہی___ حیـــات مت دینا ۔۔! ضمیـــر بیچنے والوں کا کبھی ساتھ مت دینا ۔۔! جہیـز مانگنے والے سبھی بھـــکاری ہوتے ہیں ۔۔! تم ایسے شخص کو کبھی بیٹی کا ہاتھ مت دینا 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹1300
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 دین میں، دھــرم میں، ایمان میں، الجھے رہیے ۔! بس دکھاوے کی چمک__شان میں الجھے رہیے! اب ملک کو لوٹ رہے ہیں__ یہ سیاسی تاجــر ۔! آپ بس ہندو اور مسلمــان میں__ الجھے رہیے ۔! 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 اشک انکھــوں میں بہانے__ کے لیے رکھے ہیں ۔! قیمتی موتـی ہم نے__ لٹانے کے لیے رکھے ہیں ۔! غیر کے ساتھ تو رفــاقت ہے__ مگر ہم جیسے ۔۔! بــزم میں شعـــر سنانے___ کے لیے رکھے ہیں ۔۔! 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹
🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹 گھروں کے دھستے ہوئے منظروں میں رکھے ہیں بہت سے لوگ یہاں__ مقبـروں میں رکھے ہیں ۔! اور ہمارے سر کی پھٹی ٹوپیـوں پہ طنز نہ کر ۔! ہمارے تاج عجــائب گھــــروں میں رکھے ہیں ۔۔! 🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹🌴🌹