tgindex
اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry

اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry

Статистика

اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ

Последний пост
13 авг.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
5
Всего постов
34
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Религия (по похожим)
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
3 834
−1 за 3 дн.
Сутки
−3
−0,08%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
430
34 постов
Вовлечённость
11,2%
к подписчикам
Постов в день
0,7
всего 34
Упоминаний
16
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
199
1/48двое суток
228
1/72трое суток
245

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • Allama Iqbal’s nazm “Shaheen” (The Falcon)

  • https://t.me/IslamicUrduPoetry

  • ─────•❥❥❥•──────── وہ لوگ جانتے ہیں حقیقت حسینؓ کی جو دل میں پالتے ہیں محبت حسینؓ کی احمدؐ کی ہوبہو تھی شباہت حسینؓ کی زہراؓ کے گھر ہوئی ہے ولادت حسینؓ کی فرزند ہے علیؓ کا نواسا نبیؐ کا ہے دیکھے کوئی مقام و فضیلت حسینؓ کی تحریرِ نو میں آئے گی تاثیر خود بخود لکھتا ہوں خونِ دل سے حکایت حسینؓ کی بے شک بجھے چراغ نہ جائیں گے چھوڑ کر ہے جان سے عزیز رفاقت حسین کی ───•❥❥❥•──────────

  • جنت کی چابیاں سڑکوں پر پڑی ہیں اور لوگ پریشان ہیں کہ حج مہنگا ہو گیا۔

  • https://t.me/IslamicUrduPoetry

  • Photo

  • معانی اور مطلب👇 والدہ مرحومہ کی یاد میں بانگِ درا عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہی میں تری خدمت کے قابل جب ہوا، تو چل بسی معانی: خدمت گر: خدمت کرنے والی ۔ تو چل بسی: تو فوت ہو گئی ۔ مطلب: ساری عمر تو میری محبت و شفقت سے سرشار میری تربیت میں کوشاں رہی لیکن جب میں تیری خدمت کے قابل ہوا تو کس قدر دکھ کی بات ہے کہ تو داغ مفارت دے گئی ۔ . .

  • پروين شاكر (1994-1952) در سال 1952 در كراجى زاده شد و قلمش طغيانى خاموش در خود داشت! در دورانى كه شعر كلاسيك اردو عشق را يشتر از نكاه مردانه روايت ميكرد پروين به عنوان يك زن جرئت نوشتن يافت و با وارد كردن واره ى لركى (دختر) به غزل جهره ى ادبيات عاشقانه را براى هميشه دكركون كرد. او به قدرى تحصيل كرده بود كه جندين مدرك كارشناسى ارشد از جمله تحصيل در هاروارد داشت و با قبولى در آزمونهاى دشوار دولتى به عنوان مأمور كمرك حرفه اى آبرومند ساخت؛ با اين حال آنجه ميراثش را تثبيت كرد نخستين كتاب شعرش خوشبو در سال 1976 بود كه آرزو وشكنندكى لطيف قلب يك زن جوان را به تصوير كشيد پروين به عنوان كارمندى فداكار مادرى مهربان و محبوب ترين شاعر زن نسل خود جندين زندكى را هم زمان زيست و در شعرهايش زيبايى شكننده ى رمانتيسم را با خارهاى تيز انتظارات اجتماعى استادانه در آميخت؛ متأسفانه زندكى اش در دسامبر 1994 در سانحه ى رانندكى در اسلام آباد و در 42 سالكى پايان يافت اما كلماتش جاودانه اند و هنوز در انديشه هاى نيمه شب دوستداران شعر طنين دارند. #fyp #explore #deeplines #viralreels #viralg

  • معانی اور مطلب👇 طلوعِ اسلام بانگِ درا غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں معانی: شمشیریں : تلواریں ۔ تدبیریں : کوشش، منصوبے ۔ ذوقِ یقیں : پختہ ایمان ۔ زنجیریں کٹ جانا: ہر طرح کی رکاوٹیں ، پابندیاں ختم ہو جانا ۔ مطلب: اقبال کے نظریے کے مطابق غلامی کے دور میں اسلحہ اور تدابیر عملاً اس وقت تک مفلوج ہو کر رہ جاتی ہیں جب تک کہ متعلقہ اقوام کے افراد یقین و اعتماد کی منزل تک نہ پہنچیں ۔ یہی وہ صورت ہے جو غلامی کی زنجیروں کو کاٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔ کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زورِ بازو کا نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں معانی: مردِ مومن: پختہ ایمان والا مسلمان، مومن کامل ۔ مطلب: ایک مرد مومن جس کا ایمان پختہ ہو چکا ہو اور جو مومن کامل بن چکا ہو اس کے زور بازو کا انداز ہ کرنا کسی کے بس کا روگ نہیں کہ اس کی نگاہ ہی میں قوموں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp

  • Dr Muhammad Ilama Iqbal

  • معانی اور مطلب👇 بڈّھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو ارمغانِ حجاز افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا معانی: افراد: فرد کی جمع، اشخاص ۔ اقوام: قوم کی جمع ۔ تقدیر: قسمت ۔ ملت: قوم یہاں مراد ہے ۔ مقدر: نصیب، قسمت ۔ مطلب: یہاں بڈھا بلوچ فرد اور جماعت کے تعلق کو بیان کرتا ہے اور کہتا ہے کہ قوموں کی قسمت کا اچھا یا برا ہونا ان کے اشخاص پر منحصر ہے ۔ اگر فرد اچھے ہوں گے تو قوم بھی اچھی ہو گی اگر افراد برے ہوں گے تو قوم بھی بری ہو گی ۔ میں مسلمان قو م کے ایک ایک شخص کو اس قوم کے نصیب کا نشان سمجھتا ہوں ۔ اگر یہ ستارے بابرکت ہوں گے مراد ہے مسلمان فردا فردا اچھے ہوں گے تو مسلمان قوم بھی اچھی ہو گی ۔

  • آدمی بس دو طرح کے ہوتے ہیں ۔ پہلی قسم ؛ مجھے اس نے بہت گہرا زخم دیا۔ کیوں؟ آخر کیوں؟ کس لیے؟ کہاں ہو تم؟ میں اب بھی تمہارا منتظر ہوں۔ چھ برس بیت گئے۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ تم نے اپنے آپ پر کیا گزاری ہوگی۔ میں نے چاہا تو بہت کہ تمہیں بھلا دوں، مگر نہ بھلا سکا۔ اب بس یہی دعا ہے کہ جہاں بھی ہو، خوش رہو۔ تم اب بھی میرے دل کے افق پر چمکتا ہوا سب سے حسین چاند ہو۔ میں ہمیشہ تمہاری راہ تکوں گا، انہی آنکھوں کے ساتھ جو آج بھی تمہاری منتظر ہیں۔ دوسری قسم ؛ زندگی بہرحال چلتی رہتی ہے

  • صدائے درد جل رہا ہوں کل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے ہاں ڈبو دے اے محیطِ آبِ گنگا تو مجھے سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق آمیز ہے بدلے یک رنگی کے یہ ناآشنائی ہے غضب ایک ہی خرمن کے دانوں میں جُدائی ہے غضب جس کے پھُولوں میں اخوّت کی ہوا آئی نہیں اُس چمن میں کوئی لُطفِ نغمہ پیرائی نہیں لذّتِ قُربِ حقیقی پر مِٹا جاتا ہوں میں اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبیاں ہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں حُسن ہو کیا خود نما جب کوئی مائل ہی نہ ہو شمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہو ذوقِ گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیں میرے آئینے سے یہ جوہر نکلتا کیوں نہیں کب زباں کھولی ہماری لذّتِ گفتار نے! پھُونک ڈالا جب چمن کو آتشِ پیکار نے

  • توحید پر مشتمل خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ رح کے خوبصورت اشعار ان اشعار کو آڈیو میں بہت ہی شیریں آواز میں آپ حضرات کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے ـ اپنے ساتھیوں کو چینل میں شامل ہونے کی دعوت دیجئے اور صدقہ جاریہ کی نیت سےدوست و احباب میں ضرور شیئر فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء []

  • IQBAL (1877-1938) Bang e Dra Dua Ya Rab! Dil-e-Muslim Ko Woh Zinda Tamana De Jo Qalb Ko Garma De, Jo Rooh Ko Tarpa De Lord, fill the Muslim’s heart with a desire so fervent That it will set his heart aflame and stir his soul. [Prayer, allama iqbal, poetry, urdu, reel]

  • ساقی نامہ بالِ جبریل مسلماں ہے توحید میں گرم جوش مگر دل ابھی تک ہے زُنّار پوش معانی: توحید: اللہ کی وحدانیت ۔ گرمجوش: جوش سے بھرا ہوا ۔ زنار پوش: ہندووَں کا مقدس دھاگا، مراد ہندو ۔ مطلب: ہر چند کہ مسلمان توحید الہٰی کے ضمن میں بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتا ہے لیکن غلامی کے دور میں اس کے عقائد میں جس طرح سے ردوبدل ہوا آج بھی وہ اس کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے ۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے ۔ تمدّن، تصوف، شریعت، کلام بتانِ عجم کے پجاری تمام معانی: تمدن: رہنے سہنے کا طریقہ ۔ تصوف: روحانیت ۔ شریعت: اسلامی قانون ۔ کلام: عقلی دلائل ۔ بتانِ عجم: غیر عرب لوگوں کے بت یا اصول ۔ پجاری: عبادت کرنے والے ۔ مطلب: حد تو یہ ہے کہ معاشرت اور رہن سہن ہی نہیں تصوف، شریعت اور علم کلام غرض آج کے مسلمانوں میں اسلام کے نظریات کی بجائے عجمی معتقدات کا رنگ زیادہ غالب ہے ۔ حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ اُمت روایات میں کھو گئی معانی: حقیقت: یعنی معرفت و حقیقت، صحیح تصوف ۔ خرافات: فضولیات ۔ روایات: سنی سنائی باتیں ۔ مطلب: اس کا نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ اسلام کی حقیقی تعلیم، فضول اور لغو معاملات سے ہم آہنگ ہو کر رہ گئی ہے ۔ اور پوری ملت اسلامیہ جو انقلابی نظریات کی آئینہ دار تھی اب وہ محض توہمی روایات میں دب کر رہ گئی ہے ۔

  • без подписи

  • (1877-1938) Main Ke Meri Ghazal Mein Hain Aatish-e-Rafta Ka Suragh Meri Tamam Sarguzhast, Khuay Huwon Ki Justajoo I—whose ghazal reflects the flame that has been lost, All my life I pined after the type of men that exists no more. [Allama iqbal, poetry, urdu, shairi, iqbal, islam]

  • Wafa ki Talaash aur Dil Lagane ki Saza... 💔🍂✨ (Note: Yeh sher internet par Allama Iqbal ke naam se mashhoor hai, lekin haqeeqat mein yeh un ka likha hua nahi hai. Magar is ke lafz dil ko zaroor chhute hain.) Zindagi mein insaan aksar umeedon ke sahare chalta hai. Hum samajhte hain ke dunya mein koi aisi jagah, koi aisa shehar ya koi aisa shakhs zaroor hoga jahan hamare toote hue dil ko sukoon milega, jahan sachaay jazbaat aur wafa ki qadar hogi. Lekin aksar haqeeqat is ke bilkul ulat hoti hai. Jab hum bohot saari umeedain lekar kisi ki dunya mein qadam rakhte hain, to wafa aur dawa ke bajaye hamein sirf dukh, tanhai aur dil lagane ki aisi saza milti hai jo zindagi bhar nahi bhoolti. Yeh dunya dilon ko jorna nahi balki todna jaanti hai. Is liye apne qeemti jazbaat ko har kisi par zaya na karein.

  • قرآن صرف طاقوں میں سجانے کی کتاب نہیں، بلکہ کائنات کو فتح کرنے کا مکمل ضابطۂ حیات ہے! 🦅 علامہ اقبال کے والد نے انہیں نصیحت کی تھی: "بیٹا! قرآن کو ایسے پڑھو جیسے یہ خود تم پر نازل ہو رہا ہے۔" اسی ایک فلسفے نے اقبال کی شاعری کو قرآن کا ترجمان بنا دیا۔ آج ہمارے زوال کی سب سے بڑی وجہ قرآن کی حقیقی تعلیمات سے دوری ہے۔ اگر عزت اور کامیابی چاہتے ہو، تو واپس قرآن کی طرف لوٹ آؤ۔