tgindex
مجموعة الداعیــــان لتعلیــم القـــرآن

مجموعة الداعیــــان لتعلیــم القـــرآن

Статистика

درس قرآن(تفسیر ابن کثیر)منتخب احادیثِ مبارکہ،اقوال السلف،علماء کرام کے اوڈیو،ویڈیو بیانات،فضائل اعمـال،ردِ الحـاد،تـزکیة النفـوس،قبر جنت و جہنم کا تذکرہ ،اصلاحی تحریریں وغیرہ کے موضاعات پر پوسٹیں ڈالی جائیں گی

Последний пост
13 авг.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
12
Всего постов
52
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Религия
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
2 147
−3 за 4 дн.
Сутки
−1
−0,05%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
46
40 постов
Вовлечённость
2,1%
к подписчикам
Постов в день
1,7
всего 52
Упоминаний
17
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
29
1/48двое суток
33
1/72трое суток
35

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • قاتل اور مقتول دونوں جہنمی ہیں

  • سورۃ القمر:٣٣-٤٠ || عبدالرحمن السدیس

  • https://www.instagram.com/reel/Db48f-Fz7fa/?igsh=MWg3ODdnbnFieXZyZw==

  • без подписи

  • کبیرہ گناہوں کا ارتکاب ایمان کے منافی ہے

  • سورۃ المطففین:١-٦ || مؤید المزین

  • قرآن میں ایسا کھوئے کہ پیر کاٹنے کی تکلیف محسوس نہیں ہوئی لیکن ہمارا کیا حال ہے ------------------- ابو العالیہ نے جہاد فی سبیل اللہ کا عزم کیا۔اس کے لئے خوب تیاری کی ۔ اور مجاہدین کے ساتھ نکلنے کی ٹھان لی۔ صبح ہوئی تو ان کے ایک پاؤں میں شدید درد ہونے لگا۔ تکلیف لمحہ بہ لح شدت اختیار کرتی جارہی تھی۔ طبیب نے معائنہ کیا تو بتایا کہ یہ آکلہ ہے - رفیع نے پوچھا:اکلہ کیا ہوتا ہے؟ طیب نے بتایا: یہ ایسی بیماری ہے کہ جس عضو کو لگتی ہے اس کو کھا جاتی ہے۔ اور آہستہ آہستہ آگے بڑھتی رہتی ہے۔ حتی کہ سارا جسم ہی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ طبیب نے اجازت چاہی کہ عضو کو فورا کاٹ دیا جائے ۔ رفیع نے نہ چاہتے ہوئے اجازت دے دی۔ طبیب نے اپنے آلات جراحی نکالے، پھر کہا: کیا آپ کو تھوڑا سا نشہ نہ پلائیں تا کہ جراحی کی تکلیف کا احساس نہ ہو سکے؟ رفیع نے کہا:نشہ نہیں بلکہ نشہ سے بہتر حل موجود ہے۔ طبیب نے پوچھا: وہ کیا؟ رفیع قرآن حکیم کا ایک بہترین قاری میرے پاس لاؤ۔ اور اس سے کہو کہ وہ قرآن کی آیات بینات میرے سامنے تلاوت کرے۔ جب تم دیکھو کہ میرا چہرہ سرخ ہو گیا ہے ۔ گال پھول گئے ہیں اور نگاہ آسمان میں گڑ گئی ہے تو میرے ساتھ جو چاہو کرو۔ طبیب نے ایسا ہی کیا اور ہڈی کاٹ دی۔ رفیع جب ہوش میں آئے تو طبیب نے ان سے کہا کہ آپ کو تو جراحی کی ذرا تکلیف بھی نہیں ہوئی۔ رفیع نے جواب دیا: اس وقت حب الہی کی ٹھنڈک اور کتاب الہی کی سماعت نے مجھے ہڈی کٹنے کی تکلیف سے بے پروا کر رکھا تھا۔ پھر انہوں نے اپنا کٹا ہوا پاؤں پکڑا اور اس کی طرف دیکھ کر کہا: قیامت کے روز جب میں اپنے رب سے ملاقات کروں گا تو اگر وہ مجھ سے پوچھے گا کہ کیا تم چالیس برس کے دوران اس پاؤں سے چل کر حرام کی جانب گئے ہو؟ یا کسی مباح کے مرتکب ہوئے ہو تو میں کہوں گا کہ کبھی نہیں۔ اور میں اپنے اس جواب میں سچا ہوں گا۔ (تذکرہ تابعین :293 - 294)

  • سورة الزخرف: ١٢-١٤ || أحمد خضر

  • Photo

  • بادشاہ کا ڈر اگر تمہارے پاس ایک ایسا شخص بیٹھا ہو جو تمہاری باتیں بادشاہ تک پہنچاتا ہو تو کیا تم کوئی ایسی بات کرو گے جو اسے ناراض کرنے والی ہو؟ کہا: نہیں۔ فرمایا: یاد رکھو! تمہارے ساتھ وہ (فرشتے) رہتے ہیں جو تمہاری باتیں اللہ تک پہنچاتے ہیں! (امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کی اپنے شاگردوں کو نصیحت) التبصرة لابن الجوزي (237/2)

  • منافقانہ طرز عمل سے اجتناب کریں

  • سورة طه: ٥-٨ || عمر هشام العربي

  • کوئی”دال“ تو گل ہی جائے گی ریاست بھوپال کے نواب علامہ سید صدیق حسن خاں کے دربار میں ایک مولوی صاحب ملازمت کے امیدوار کی حیثیت سے آئے، نواب صاحب نے اُن کا نام پوچھا تو انھوں نے جواب دیا : ”محمد مداح الدین قادری مجددی!“ نواب صاحب مسکرا کر بولے: آپ کے نام میں تو بہت سی ”دالیں“ ہیں۔ مولوی صاحب نے برجستہ کہا: سرکار! کوئی ”دال“ تو گل ہی جائے گی۔ نواب صاحب اس جواب سے بہت محظوظ ہوئے اور اُنہیں منشی کا عہدہ دے دیا۔ (لذیذ بود حکایات:463)

  • https://www.instagram.com/reel/Dbz2XEhNNk1/?igsh=MWcyMXk4aTZ4cGQ4cQ==

  • برائی سے نہ روکنا عذاب الہی کو دعوت دینا ہے

  • سورة الأحزاب: ٣٢ || الشيخ المنشاوي

  • ایسا کون سا کام ہے جو اللہ رب العزت نہیں کر سکتے اور یہ لوگ وہ کام کروانے کے لیے علی ہجویری کی قبر پر جاتے ہیں،کون سی چیز ایسی کون سی نعمت ہے جو اللہ نہیں عطا کر سکتا اور علی ہجویری عطا کرتا ہے ۔ سب کا داتا ہے تو سب کو دیتا ہے تو تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے اور ان لوگوں سے پوچھو جب علی ہجویری پیدا نہیں ہوئے تھے، جب پیر عبدالقادر جیلانی ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں تھے تب لوگوں کی مصیبتیں کون دور کرتا تھا تب داتا کون تھا ؟ گنج بخش کون تھا ؟ مشکل کشا و حاجت روا کون تھا ؟ قرآن مجید انبیاء کرام علیہم السلام کی دعاؤں سے بھرا پڑا ہے ان سب نے مصیبتوں میں اللہ ہی کو پکارا، اولیاء کی دعاؤں دعائیں قران مجید میں موجود ہیں صلحا کی دعائیں موجود ہیں سب نے مصیبت میں فقط اللہ کو پکارا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عباس کو کہا تھا جب بھی مدد مانگنا اللہ سے مانگنا اور جب بھی سوال کرنا اللہ سے سوال کرنا، نماز میں بھی ہم یہی کہتے ہیں کہ اے اللہ ہم تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اور تیری ہی عبادت کرتے ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود پھر ہم اپنی پریشانیوں اور تکلیفوں میں کسی قبر کی طرف رجوع کریں تو اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ ہم قرآن مجید کو پڑھتے تو ہیں لیکن سمجھتے نہیں، اسی لیے اقبال نے کہا تھا زبان سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل ؟ جب دل و نگاہ مسلمان نہیں، تو کچھ بھی نہیں اور یہ بھی حقیقت ہے جو ایک اللہ کا درد چھوڑتا ہے پھر وہ در در ٹھوکریں کھاتا ہے کبھی علی ہجویری کے قبر پر جائے گا، کبھی بری امام جائے گا، کبھی لال شہباز قلندر کے سامنے ہاتھ پھیلائے گا اور کبھی پیر عبدالقادر جیلانی کو مصیبتوں میں پکارے گا کیونکہ ایک در چھوڑ کر پھر در در سر کو جھکانا پڑتا ہے ۔ اور اگر تمہیں لگتا ہے کہ وہ بغیر وسیلے کے نہیں سنتا تو قرآن مجید پڑھ کر دیکھو اللہ رب العزت تمہیں یہ کہتے ہیں کہ مجھے پکارو میں تمہاری پکار سنتا ہوں اور میں تمہاری رگِ جاں سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہوں اور انسان تو انسان اور پھر مسلمان تو اعلی انسان ہوئے اللہ تعالی جانوروں کی بھی براہ راست سنتا ہے اور ان کی پریشانیاں دور کرتا ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں جو چونٹی نے اللہ سے دعا کی تھی اور اللہ نے بارش نازل کر دی کیا تم قرآن میں یہ واقعات نہیں پڑھتے ! وہ سنتا ہے سب کی دعا کر تو دیکھو نعمان سلیم

  • لوگوں کے خوف سے حق بیان کرنا نہ چھوڑیں

  • سورة النجم: ٥٩-٦٢||صلاح بوخاطر

  • سب سے کمزور اور عاجز انسان