✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
Статистикаاقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a
- Последний пост
- 13 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 11
- Всего постов
- 55
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Религия (по похожим)
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 319
- 1/48двое суток
- 365
- 1/72трое суток
- 394
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇495#* *طلحہ بن عبید اللہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "📝میں احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے ساتھ کشتی میں سوار ہوا آپ رحمہ اللہ کافی دیر تک خاموش رہتے جب بولتے تو یہ ہی کہتے! "🤲🏻 اے اللہ ہمیں اسلام اور سنت رسول ﷺ (کی پیروی) پہ موت دینا " *[[📚طبقات حنابله ١/١٧٩]]* 🍃💐🍃💐🍃
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇494#* *ابن حجر رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* بلاء (آزمائش) کو ٹالنے (رفع کرنے کے لیے ہمیں مندرجہ ذیل امور کی پابندی کرنے کا حکم ہے : "✍🏻اللہ کا ذکر، دعا ، نماز اور صدقہ، آزمائش کے وقت نماز کی طرف مائل ہونا انبیاء علیہم السلام، اولیاء اللہ اور اصفیاء کی سنت ہے" *[[📚فتح الباری، ٢/٥٣١]]* 💐🍃💐🍃💐
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇493#* *مالک بن دینار رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🍃:* "🖊️سچ اور جھوٹ کی دل کے اندر کشمکش رہتی ہے یہاں تک کہ ایک دوسرے کو ختم کر دیتا ہے" *[[📚الصمت لابن ابی الدنیا، ٥١٢]]* *📝🖊️وضاحت :* یعنی جو چیز طاقتور ہوتی ہے نفس میں وہ ہی غالب آتی ہے اگر جھوٹ ہی پے زندگی گزاری گئی تو فطرتاً جو سچ دل کے اندر موجود ہے جھوٹ اس پہ غالب آجاتا ہے اور اگر سچ پہ زندگی گزاری گئی تو جھوٹ جو نفس سے ابھرتا ہے وہ سچ پہ غالب نہیں آسکتا 🍀🌸🍀🌸🍀
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇492#* *امام الشعبي رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* ✍🏻میں قاضی شریح کے پاس تھا کہ ایک عورت ان کے پاس آئی جو اپنے خاوند کی شکایت لگا رہی تھی اور شدت کے ساتھ رو رہی تھی، میں نے کہا کہ اللہ اس کے حالات درست کرے کہ یہ مظلوم ہے، قاضی شریح نے کہا آپ کو کیسے پتہ کہ یہ مظلوم ہے؟ امام شعبی نے کہا "اس کے رونے کی وجہ سے تو قاضی شریح نے جواب دیا : " کھبی مستقبل میں ایسا مت کیجیے گا، بلاشبہ یوسف علیہ السلام کے بھائی اپنے والد کے پاس رات کو روتے ہوئے آئے تھے حالانکہ (انہوں نے ہی یوسف علیہ السلام کے ساتھ ظلم کیا تھا) *[[📚العقد الفرید، ١/٨٢،]]*
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇491#* *یونس بن عبید رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "✍🏻دو خصلتیں اگر ایک بندے کی ٹھیک ہو جائیں تو اس کے دیگر اعمال بھی ٹھیک ہو جائیں گے ایک نماز اور دوسرا زبان (کا صحیح استعمال کرنا) *[[📚حلیة الاولیاء ،٣/٢٠]]* 🍀💐🍀💐🍀
*A a J - K i - B a a t - D A Y 1655* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *❂_ Faisla Hamesha imaan Ke Mutabiq Karna Kabhi Pashemani Nahi Hogi Sahab, Aqal Ke Mutabiq Kiye gaye Faisle Aksar Dhoka de Jate Hai'n_,* •••✦✿✦••• *❂_ فیصلہ ہمیشہ ایمان کے مطابق کرنا کبھی پشمانی نہیں ہوگی صاحب، عقل کے مطابق کیے گئے فیصلے اکثر دھوکا دے جاتے ہیں _,* •••✦✿✦••• *❂ _फैसला हमेशा ईमान के मुताबिक़ करना कभी पशेमानी नहीं होगी साहब, अक़ल के मुताबिक़ किए गए फैसले अक्सर धोखा दे जाते हैं _,* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)* https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t زرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* ━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇490#* *حسن البصری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"ہر وہ دن (مسلمان کے لیے) عید کا دن ہے جس میں اللہ کی نافرمانی نہ کی جائے " *[[📚لطائف المعارف ٢٧٨]]* 🍃🌹🍃🌹🍃
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇489#* *یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "🖊️رات لمبی ہے اسے نیند سے چھوٹا نہ کرو (یعنی عبادات اس میں سرانجام دو بہت سونے کے بجائے) اور دن پاک ہے اسے اپنے گناہوں سے آلودہ نہ کرو" *[[📚صفة الصفوة ٤/٩٤]]* 🍃🌹🍃🌹🍃
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇488#* *ابن عون رحمہ اللہ موت کے قریب ایک ہی بات دہراتے رہے🌹* : "✍🏻سنت کی پیروی کرو، سنت کی پیروی کرو، اور نئی بدعات سے بچتے رہو، یہاں تک کہ (یہ کہتے، کہتے) آپ رحمہ اللہ وفات پا گئے *[[📚طبقات حنابله ٤٢/٢...لابن ابی یعلی]]* 🍀🌸🍀🌸🍀
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇487#* *سفیان الثوری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* *تین علامات صبر کی🌸* خصوصیات میں سے ہیں : " اپنے دکھ درد اور اپنے زوال کو (لوگوں کے سامنے) بیان نہ کرنا، اور نہ ہی اپنی تعریفیں کرنا" *[[📚تفسیر ابن کثیر ١/٦٢٠]]* 🍀🌹🍀🌹🍀
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇486#* *امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں 🌹:* 🖊️"اصل فاتح وہ ہے جو کل (مرنے کے بعد والی زندگی میں) شادمان ہے" *[[📚تاریخ دمشق ٥/٣٠٨،ابن عساکر رحمہ اللہ]]* 🌸🍀🌸🍀🌸
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇485#* *سفیان الثوری رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🍃 :* ✍🏻"یہ (اب) تم تک ہے کہ ذیادہ سے ذیادہ نیک اعمال سرانجام دو جس کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ تمھیں قبر (کی زندگی) میں سکون و قرار پہنچائے گا، اور ہر حرام شے سے بچو اس طرح تم ایمان کی مٹھاس کو پا لو گے" *[[📚حلیة الاولیاء ٧/٨٢]]*
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇484#* *امام ابن القيم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* ✍🏻"جب دولت تمھارے ہاتھ میں ہو لیکن اس کی چاہ تمھارے دل میں نہ ہو تو یہ دولت تمھیں نقصان نہیں دے گی چاہے بہت ذیادہ ہو، اور اگر اس دولت کی چاہ (اور اس سے جڑے رہنے کی تمنا تمھارے دل میں ہوئی ) تو یہ تمھیں نقصان دے گی اگرچہ تمھارے ہاتھ اس سے خالی ہوں" *[[📚مدارج السالكين ،١/٤٦٣]]* 🌹🍃🌹🍃🌹
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇483#* *الربیع بن انس رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* ✍🏻"اللہ کو یاد کرنا اللہ سے محبت کی نشانی ہے کیونکہ تم کسی سے اُس وقت تک محبت کا حق ادا نہیں کر سکتے جب تک کہ اس کا بہت کثیر تعداد میں تزکرہ نا کرو" *[[📚مدارج السالكين ،٢/١٦٣،ابن القيم رحمہ اللہ]]* 🍃💐🍃💐
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇482#* *وہب بن منبہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌸 :* ✍🏻"جس کسی (مومن مسلمان) کو آزمائش میں مبتلا کیا گیا تو وہ جان لے کہ اللہ نے اسے انبیاء علیہم السلام والے راستے پہ ڈال دیا ہے" *[[📚حلیة الاولیاء ٤/٥٦]]* *📝وضاحت :* 🖊️انبیاء کرام علیہم السلام کا راستہ اکثر آزمائش سے پُر ہوتا تھا لیکن کامیابی ان کا مقدر ہوتی تھی اسی طرح جو بھی ان کی پیروی کرے گا بظاہر ان پیروی کرنے والوں پہ بھی آزمائش آئے گی کیونکہ علماء صلحاء انبیاء کے وارث ہوتے ہیں لیکن نتیجے کے لحاظ سے کامیاب ہی ہوں گے کیونکہ عاقبت تو تقوی والوں کے لیے ہی اچھی ہے " 💐🍃💐🍃💐
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇481#* ✍🏻ابن عبدالرحمن رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ بعض سلف الصالح سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا ایمان گھٹتا اور بڑھتا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا : 🖊️"ہاں یہاں تک کہ یہ (ایمان) جب بڑھتا ہے تو پہاڑوں کی چوٹیوں تک پہنچ جاتا ہے اور جب گھٹ جائے تو ریت کے زروں کے برابر ہوجاتا ہے" *[[📚مجموع الفتاوىٰ ،٦/٢٢٦...امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ]]* 🌹🍃🌹🍃🌹🍃
*A a J - K i - B a a t - D A Y 1654* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *❂_Tumhara Rab Jis Cheez Ko Tumhare Qareeb Kar de Usme Hikmat Talash Karo Aur Jis Cheez Ko Tumse Door Kar De Usme Sabr Akhtyar Karo, Allah Ke Faislo'n Ko Samajhna Insaan Ki Aqal Se Baahar Hai Sahab _,* •••✦✿✦••• *❂__تمہارا رب جس چیز کو تمہارے قریب کر دے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اس میں صبر اختیار کرو، اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے باہر ہے صاحب _,* •••✦✿✦••• *❂ _ तुम्हारा रब जिस चीज़ को तुम्हारे करीब कर दे उसमें हिकमत तलाश करो और जिस चीज़ को तुमसे दूर कर दे उसमें सब्र अख़्तियार करो, अल्लाह के फैसलों को समझना इंसान की अक़ल से बाहर है साहब _,* •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈• *یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)* https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t زرش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، *اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔* ━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇480#* *امام ابن القيم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "🖊️بلاشبہ اللہ کے بندے کے لیے سب سے بہترین اور فضیلت والا دن وہ ہے جس دن وہ اللہ عزوجل کے سامنے (سچی) توبہ کرتا ہے *[[📚زاد المعاد ٣/٥٨٥]]* 💐🍃💐🍃💐🍃
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇479#* *کعب الاحبار رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* "🖊️اگر تم دیکھو کہ آفات ہر طرف پھیل چکی ہیں تو جان لو کہ زنا ہر طرف پھیل گیا ہے" *[[📚حلیة الاولیاء ٣/٢٥٦]]* *📝وضاحت :* ✍🏻یعنی آفات اور مصیبتوں کے پھیلنے کی وجہ زنا و فحاشی ہے،جب زنا کسی قوم، معاشرے میں پھیلتا ہے تو آفات کا آنا لازم ہو جاتا ہے، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین 🍃🌹🍃🌹🍃
*#سلف_کے_سنہری_اقوال🎇478#* *امام ابن القيم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں🌹 :* 🖊️"ہر اُس راستے کی پیروی جس کی دلیل قرآن و سنت سے نہیں ملتی ایسا راستہ جحیم اور شیطان الرجیم (کی طرف جاتا ہے) *[[📕مدارج السالكين، ٢/٤٣٩]]* 🍃💐🍃💐🍃💐