دین سیکھیں..Saud Ahmad Maqsood al madani
Статистикаاسلام کا شعار : عقيده توحيد و اتباع سنت
- Последний пост
- 11 авг.
- Последнее чтение
- 14 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 14 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 25
- 1/48двое суток
- 28
- 1/72трое суток
- 30
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://forms.gle/vB2e4Y1YZLTNeD1b9 ●● *انعامی مسابقہ* اردو *جوابات جمع کرنے کی آخری تاریخ: 20 اگست 2026* جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بخميس مشيط السعودية
https://forms.gle/YiUJayDAK2GoDCcn6 ● *इनआमी मुसाबक़ा* हिन्दी। *जवाबात जमा करने की आख़िरी तारीख: 20 अगस्त 2026* جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بخميس مشيط السعودية.
●● *حسد سے کیسے بچیں؟* از قلم: سعود احمد مقصود المدنی ---------------------- ● حسد سے بچنے کے چند وسائل: 1- اللہ کی قضا و قدر پر مکمل ایمان و یقین ہو کہ رب نے حکمت و مصلحت کے تحت اپنی مخلوقات کے درمیان روزیاں تقسیم کی ھے اور یہ ہمارے رب کا فیصلہ ھے ، جس پر ہم راضی ہیں ۔ 2- حسد کی قباحت اور اس کے دنیوی و اخروی نقصانات کو یاد کریں۔ 3- اپنے پاس موجود اللہ کی دیگر بے شمار نعمتوں کو یاد کریں اور رب کا شکر ادا کریں- 4- حسد سے اللہ کی پناہ طلب کریں اور مسنون اذکار پڑھ کر دم کریں۔ 5- حسد سے پاک دلوں کی فضیلت سنتے اور بیان کرتے رہیں۔ 6- اگر کسی کے تعلق سے دل میں حسد آئے تو اس کے لئے برکت کی دعائیں کریں۔ 7- کسی سے حسد کرنے کے بجائے اپنے لئے رب کے فضل کا سوال کریں۔ 8- دل میں یہ یقین پیدا کریں کہ ہمارے حسد کرنے اور جلنے سے ، رب اپنا فیصلہ نہ بدلے گا اور نہ محسود سے اپنی نعمت چھینے گا۔ 9- جب دل میں حسد آئے تو یہ بات ذہن میں لائیں کہ جو نعمت ہم دوسرے کے لئے ناپسند کر رھے ہیں، ممکن ھے کہ " الجزاء من جنس العمل " کے تحت اللہ ہم سے وہ نعمت یا اس جیسی نعمت روک لے۔ 10- صاحب نعمت (محسود) کو چاھئے کہ جب اسے کسی کے حسد کا خوف ہو تو وہ اپنے معاملہ کو اللہ کے سپرد کردے ، اس پر توکل رکھے ، اور یہ اعتقاد ہو کہ ساری دنیا مل کر اللہ کے خیر کو روک نہیں سکتی ھے۔ 11- حاسد کے سامنے اپنی حاجات ، کوششوں اور نعمتوں کو بیان نہ کریں ، چھپائیں، یہاں تک کہ وہ کام پایہ تکمیل کو پہنچ جائے۔ یہ چند وسائل ہیں ، جنہیں اختیار کرنے سے دل حسد سے پاک رہے گا۔ اللہ ہمیں حسد سے محفوظ رکھے۔ آمین
https://youtu.be/UQ2xHi6tYDY?si=YwRRvHZZNQjxkxIj
без подписи
https://youtu.be/AgXA23dxbm8?si=t9bzGl_WVt7DGfnJ
https://forms.gle/Z2gtidy5Yi9uWN9X6 *انعامی مسابقہ اردو* 24 مئی 2026 کی شام 8 بجے تک جواب دینا ھے۔ *جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بخميس مشيط السعودية*
https://youtu.be/tfitZlcTMF0?si=r99zD2FSIdOSXdF5
без подписи
https://www.facebook.com/share/p/18NB7bVq6S/
https://forms.gle/xG6BiPHaJgkPAaMG8 *انعامی مسابقہ اردو* *ماہ اپریل 2026* جوابات جمع کرنے کی آخری تاریخ 25 اپریل شام 8 بجے تک ھے۔ *جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بخميس مشيط، السعودية*
https://forms.gle/NN153bYKX5vTizsK7 *इनामी मुसाबक़ा , अप्रैल 2026* जवाब जमा करने की आखिरी तारीख 25 अप्रैल , रात 8 बजे तक है। *जमीयत दावा जालियात ख़मीस मुशैत , सऊदी अरब*
https://youtu.be/oN_N3rwiw9M?si=PIrGFp-selHZTyqs
без подписи
https://youtu.be/3B-nOxT20Q4?si=7ClVLINefv2Kt_NO
https://youtu.be/zbTLK_qn_ow?feature=shared
https://forms.gle/EJKkSGyoNAWUuSs36 *انعامی مسابقہ* اردو 28 فروری 2026 کی شام 8 بجے تک جواب دینا ھے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VbCH9SeFSAtCxYzyxO0B *جمعية الدعوة والإرشاد وتوعية الجاليات بخميس مشيط السعودية*
https://forms.gle/yeu7sTMVTyBfNaxw8 *इनआमी मुसाबक़ा* हिन्दी भाषा मे 28 फरवरी 2026 की शाम 8 बजे तक जवाब देना है। https://whatsapp.com/channel/0029VbCH9SeFSAtCxYzyxO0B *जमइया दावत जालियात ख़मीस मुशैत सऊदी अरब*
https://whatsapp.com/channel/0029VbCH9SeFSAtCxYzyxO0B
https://youtu.be/We4vwbZEACA?si=4NtZsyYEG6pW86Tj