tgindex
‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

‌‍‌📒نحوی ترکیب سیکھیے 📒

Статистика

مفتی اُوَیس خان قاسمی اورنگ آبادی کا ایک اہم چینل ہے۔ رابطہ کے لیے نیچے دی گئ لنک پر کلک کیجیے @alhaqqumirrabbik

Последний пост
24 июн.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
20
Тип
открытый
Язык
ur
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
2 920
−5 за 3 дн.
Сутки
−3
−0,10%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
2 314
20 постов
Вовлечённость
79,2%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 20
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
1/48двое суток
1/72трое суток

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • https://t.me/nahvitarkeeb/666 ایک مہینہ کا کورس 👆 اوپر دی گئ لنک پر کلک کیجیے اور پہلے درس کو سنیے https://t.me/nahvitarkeeb/666

  • https://t.me/al_tahreez_media313 دلوں تک دستک دینے والے قرآنی پیغامات آپ حضرات ان قیمتی پیغامات کو اس چینل سے حاصل کیجیے اور خوب عام کیجیے ان شاء اللہ بہت فائدہ ثابت ہوں گے ۔

  • فاعل کسے کہتے ہیں فاعل کا اعراب اور ترکیب فاعل کے احکام درس نمبر ( 31 ) درس تعلیم النحو

  • اسماء معمولہ کسے کہتے ہیں اسماء معمولہ کی اقسام درس نمبر ( 30 ) درس تعلیم النحو

  • جملہ شرطیہ کے قواعد شرط اور جزاء کے اعراب مثالیں اور ترکیب درس نمبر ( 29 ) درس تعلیم النحو

  • مرکب مفیدمرکب غیر مفید جملہ کسے کہتے ہیں جملہ اسمیہ جملہ فعلیہ کسے کہتے ہیں جملہ خبریہ و انشائیہ کسے کہتے ہیں کچھ تراکیب درس نمبر ( 28 ) درس تعلیم النحو

  • اسماء شرط کا اعراب اسماء شرط بارہ ہیں من ، ما ، مھما ، ایٌّ ، حیثما ، کیفما ، اینما ، کا اعراب مثالیں اور ترکیب درس نمبر ( 27 ) درس تعلیم النحو

  • امتحانی پرچہ كیسے حل كریں ! عزیز طلبہ وطالبات ! امتحانات میں کامیابی ہرطالب وطالبہ کی خواہش ہوتی ہے امتیازی نمبرات سے کامیابی کیلیے آپ کے جوابات میں کچھ خصوصیات ضروری ہوتی ہے اسکے لیے " امتحانی پرچہ کیسے حل کریں " اس عنوان سے یہ ایک مفید کتابچہ آپ کی خدمت میں پیش کیاجارہاہے جس میں جوابات کے طریقہ اور امتحانی پرچہ سے متعلق مکمل رہنمائ تصاویر کی شکل میں پیش کی گئ ہے اور بعض مقامات میں پرچہ حل کرکے بھی دکھایا گیا ہے ان سب ہدایات کو نوٹ کریں اور اسی طرح مشق کریں ان شاء اللہ امتحان میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل ہوگی ۔

  • اسماء استفہام کا اعراب من ، ما ، ماذا ، ایٌّ ، کم ، اعراب مثالیں اور ترکیب درس نمبر ( 26 ) درس تعلیم النحو

  • باقی ظروف مبنیہ کا اعراب سولہ ظروف مبنیہ حیثُ ، اذا ، اذ ، اینَ ، متی ، کیف ، ایان ، مذ منذ ، لدی لدن ، قطُّ ،عوض ، امسِ ، الآن ، لماّ کا اعراب اور ترکیب درس نمبر ( 25 ) درس تعلیم النحو

  • ظروف مبنیہ کا بیان ظروف مبنیہ اٹھارہ ہیں قبلُ وبعدُ کے اعراب مثالیں اور ترکیب درس نمبر ( 24 ) درس تعلیم النحو

  • اسماء کنایات کسے کہتے ہیں اسماء کنایات کتنے ہیں اسماء کنایات کی قسمیں کم کی دو قسمیں ہیں استفہامیہ اور خبریہ اسماء کنایات کا اعراب مثالیں اورتر کیب درس نمبر ( 23 ) درس تعلیم النحو

  • اسماء اصوات اور کچھ مرکبات کا اعراب اسم صوت کسے کہتے ہیں مرکب بنائ مرکب منع صرف مرکب صوتی کا اعراب درس نمبر ( 22 ) درس تعلیم النحو

  • اسماء افعال کسے کہتے ہیں اسماء افعال کی تین قسمیں ہیں اسماء افعال کون کون سے ہیں اسماء افعال کا اعراب مثالیں اور ترکیب درس نمبر ( 21 ) درس تعلیم النحو

  • اسماء موصولہ کسے کہتے ہیں؟ اسماء موصولہ کتنے ہیں؟ ان کا اعراب کیا ہے مثالیں اور ترکیب درس نمبر ( 20 ) درس تعلیم النحو

  • مبنیات کی دوسری قسم اسماء اشارات معنی اعراب اور ترکیب درس نمبر ( 19 ) درس تعلیم النحو

  • مبنیات کی پہلی قسم اسماء ضمیر اعراب ترکیب اور معنی ضمیر متصل و منفصل ضمیر مرفوع متصل منصوب متصل مجرور متصل اور ضمیر مرفوع منفصل ومنصوب منفصل نیز ضمیر بارز ومستتر کسے کہتے ہیں درس نمبر ( 18 ) درس تعلیم النحو

  • ضمیر متصل کے اعراب کی تین صورتیں مرفوع متّصل منصوب متّصل اور مجرور متّصل حالت رفعی نصبی وجری مثالوں اور ترکیب کے ساتھ درس نمبر ( 17 ) درس تعلیم النحو

  • مبنیات کی دس قسمیں ضمیر کسے کہتے ہیں اور ضمیر مرفوع متصل ومنفصل کیا ہے درس نمبر ( 16 ) درس تعلیم النحو

  • مبنی کا بیان مبنی الاصل اور مشابہ مبنی الاصل کیا ہے اور کون کون سی چیزیں مبنی اصل اور مشابہ مبنی اصل ہیں درس نمبر ( 15 ) درس تعلیم النحو