- Последний пост
- 17 мар.
- Последнее чтение
- 13 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- английский
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *WELCOME TO AL AMAAN ONLINE ISLAMIC STUDIES* *🥳 ADMISSION OPEN 🥳* 📚 ALIM AUR ALIMA COURSE 1447.H/2026 + 1448.H/2027 KA ADMISSION OPEN HO GAYA HAI 📚 📲 _CONTACT FOR ADMISSION 8747813593_ ✅ *ONLY WHAT'S APP MSG* ❌ *NO CALL* WEBSITE OF AL AMAAN ONLINE ISLAMIC STUDIES https://WWW.ALAMAANOIS.COM جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
без подписи
без подписи
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *WELCOME TO AL AMAAN ONLINE ISLAMIC STUDIES* *🥳 ADMISSION OPEN 🥳* 📚 ALIM AUR ALIMA COURSE 1445.H/2024 + 1446.H/2025 KA ADMISSION OPEN HO GAYA HAI 📚 📲 _CONTACT FOR ADMISSION 8747813593_ ✅ *ONLY WHAT'S APP MSG* ❌ *NO CALL* WEBSITE OF AL AMAAN ONLINE ISLAMIC STUDIES https://WWW.ALAMAANOIS.COM جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
без подписи
без подписи
без подписи
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *🌹Apne Pade Hua Durood Sharif Niche Diye Gaye Form Ke Zariye Hamare Tak Pahuchy 🌹* 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeAbJRh-GNDV4ASiLTMMhXCREl8AeYu7Bheppm81HcFiQG2rQ/viewform?usp=header Mazeed Malumat Ke Liye Contect Kare WhatsAppe : +91 87478 13593 *Salmani Durood Centre Channel Link:* https://whatsapp.com/channel/0029Vaj2oAFIyPtQKoL54T00 *AL AMAAN ONLINE ISLAMIC STUDIES* https://whatsapp.com/channel/0029VaFUaKR4tRrmFBZRlu2s جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
📚AL AMAAN LIBRARY 📚 https://t.me/+-y504oEkPwdhYWM1 TELEGRAM LINK AND BARCODE ALLAH KI RAZA KE LIYE SAWAB KI NIYYAT SE APNE CONTACTS ME KHOOB SHARE KARE TAA KE ZYADA SE ZYADA LOG JOIN HO KAR KE BHAHUT SAARE ISLAMIC BOOKS PDF HASIL KARE YE SAWAB E JARIYA HAI جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *🌹SALMANI DUROOD CENTER NE HAFTA WAR HAR JUME RAAT DUROOD SHAREEF JAMA KAR KE HUZOOR ﷺ KI BARGAH ME PESH KARNE KA IRADA KIYA HAI AUR YE HAMASHA JAARI RAKHENGE TAA KE HAMARE NABI ﷺ SE MOHABBAT QAYEEM RAHE LIHAZA UMMID HAI KE AP SAB SALMANI DUROOD CENTER KA SAATH DENGE 🌹* https://whatsapp.com/channel/0029Vaj2oAFIyPtQKoL54T00 جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
AAJ RAAT 11 : 50 PM TAK FORM FILL KARNE KA TIME HAI https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd3n2vg9Cs0gsZpaByW_NCGCun_SrAG5Cgga-up2T-4L29ehg/viewform?usp=sf_link
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ AP KO HAMARI JANIB SE 12 RABI UL NOOR EID UL AIYAD EID MILAD UN NABI ﷺ MUBARAK HO 12 RABI UN NOOR KI MAGRIB TAL DUROOD SHAREEF KA FORM OPEN RAHEGA AP KAL TAK FORM FILL KAR SAKTE HAI https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd3n2vg9Cs0gsZpaByW_NCGCun_SrAG5Cgga-up2T-4L29ehg/viewform?usp=sf_link
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Aaj 11 rabi UL Noor shareef hai sirf 1 din baqi hai mujhe ummid hai ke ap kasrat se durood Shareef padh aur apne contacts se durood Shareef jama kar ke form me fill karenge انشاء اللہ https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd3n2vg9Cs0gsZpaByW_NCGCun_SrAG5Cgga-up2T-4L29ehg/viewform?usp=sf_link
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *APNE PADHE HUYE DUROOD SHAREEF NICHE DI GAYI LINK PAR CLICK KAR KE SUBMIT KARE* *DUROOD SHAREEF LINK* 👇🏻👇🏻👇🏻 https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSd3n2vg9Cs0gsZpaByW_NCGCun_SrAG5Cgga-up2T-4L29ehg/viewform?usp=sf_link
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ https://whatsapp.com/channel/0029Vaj2oAFIyPtQKoL54T00 👆🏻👆🏻👆🏻 WHAT'S APP CHANNEL ME JOIN HO JAYE WHAT'S APP CHANNEL ME DUROOD SHAREEF JAMA KARNE KE LIYE FORM KA LINK HAI AP JO BHI DUROOD SHAREEF PADHE YA APNE CONTACTS SE JAMA KIYE US FORM ME FILL KAR KE SUBMIT KARTE JAYE 12 RABI UL AWWAL TAK AP JAB CHAHE FILL KAR SAKTE HAI DAILY YA SAB EK BAR CHAHE KAR SAKTE YE MSG APNE CONTACTS KO SHARE KARE جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
AL AMAAN ONLINE ISLAMIC STUDIES KA OFFICIAL YOUTUBE CHANNEL SUBSCRIBE KARIYE CHANNEL LINK 👇🏻👇🏻 https://youtube.com/@al-amaanofficial?feature=shared جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
میری بات سن کہ وہ کچھ سوچنے لگا مگر میں نے اسی لمحہ اس پر ایک اور سوال کر دیا کہ آپ یہ بتائیں کہ وراثت صرف اولاد کو ہی ملتی ہے یا بیویوں اور دوسرے ورثاء کو بھی ملتی ہے؟ کہنے لگا۔۔۔ بیویوں اور دوسرے ورثاء کو بھی ملتی ہے۔ میں نے کہا پھر آپ کا اعتراض صرف سیَّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بارے کیوں ہے؟ حضور ﷺ کی ازواج مطہرات کے بارے آپ نے کیوں نہیں کہا کہ انہیں بھی وراثت سے محروم رکھا گیا ہے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ ازواج مطہرات میں سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سیَّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور أمیر المؤمنین عمر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سیَّدہ حفصہ رضی اللہ عنہا بھی ہیں۔ آپ نے خلفاء رسول پر یہ الزام دھرنے سے پہلے کبھی نہیں سوچا کہ اگر انہوں نے نبی ﷺ کی صاحبزادی کو حضور ﷺ کی وراثت نہیں دی تو اپنی صاحبزادیوں کو بھی تو اس سے محروم رکھا ہے۔ میری گفتگو سن کر اب وہ مکمل خاموش تھا۔ ساتھ ہی وہ گہری سوچ میں ڈوبا ہوا بھی معلوم ہوا۔ میں نے اسے پھر متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ عزیزم ! کب تک ان پاک ہستیوں کے بارے بدگمانی پیدا کرنے والی بے سر و پا جھوٹی باتوں کی وجہ سے حقائق سے آنکھیں بند کر کے رکھو گے؟۔ اب میں تمہیں وہ حقیقت ہی بتا دوں جس کی وجہ سے حضور اقدس ﷺ کی وراثت آپ ﷺ کے کسی وارث کو نہیں دی گئی۔ وہ خود جناب رسالت مآب ﷺ کا فرمان ہے؛ *{نحن معشر الانبیاء لانرث ولا نورث، ما ترکنا صدقة؛}* یعنی ہم انبیاء دنیا کی وراثت میں نہ کسی کے وارث بنتے ہیں اور نہ کوئی ہمارا وارث بنتا ہے۔ ہم جو مال و جائیداد چھوڑتے ہیں وہ امت پر صدقہ ہوتا ہے۔ میں نے اسے کہا عزیزم! یہ وہ مجبوری تھی جس کی وجہ سے أمیر المؤمنین ابوبکر سے لے کر سیَّدنا علی اور سیَّدنا حسن رضی اللہ عنہم تک کسی بھی خلیفہ نے؛ باغ فدک؛ آل رسول کاحق نہیں سمجھا جسے لے کر آج آپ ان کےدرمیان نفرتیں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نوجوان اب میری گفتگو سن کر پریشان اور نادم محسوس ہونے لگا۔ پھر انتہائی عاجزی سے اس نے مجھے دیکھا اور گویا ہوا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے میری آنکھیں کھول دیں۔ آج سے میں اس طرح کے اعتراضات کرنے سے توبہ کرتا ہوں۔ اب میں رب تعالیٰ سے بھی وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ میں رسول اللہ ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں اپنی سوچ کو مثبت بناوں گا۔ میں نے اس نوجوان کو مبارک دی اور ایک محبت سے بھرپور معانقہ و مصافحہ ہوا۔ پھر وہ نوجوان شکریہ ادا کرتے ہوئے چلا گیا۔ والسلام ۔۔۔۔ یہ جو تحریر آپ نے پڑھ لی ہے میرے دوستو اور بہن بھاٸیوں، یہ ایک لاجواب اور ہزاروں کتابوں سے زیادہ پُر مغز مدلل مضمون ہے براہ کرم اس کو اتنا پھیلا دیجٸے کہ حق وسچ ہر ایرے غیرے پر بھی واضح ہو جاٸیں۔ لہذا آپ کی ایک کوشش دوسرے کی رہنمائی کا باعث بن سکتی ہے!! اسلام اور معاشرہ کے ساتھ منسلک رہیں!!کاپی
ایک اہل تشیع اپنے مسلک کے اعتبار سے بڑے علمی گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے پاس کافی معلومات بھی تھیں۔ اس کے بقول میرے ان سوالات کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے۔ میں نے اس سے جب ملاقات کی تو اس کی ہر ہر ادا سے گویا علماء سے حتیٰ کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی نفرت و حقارت کی جھلک واضح تھی۔ میں نے میزبان ہونے کی حیثیت سے بڑے اخلاق سے بٹھایا۔تھوڑی دیر حال احوال دریافت کرنے کے بعد گفتگو شروع ہو گئی۔ اس کا پہلا سوال ہی بزعم خود بڑا جاندار تھا اور وہ یہ کہ تم ابوبکر کو نبی کا خلیفہ کیوں مانتے ہو؟۔ ہم تو ابوبکر کو خلیفہ رسول اسلیئے نہیں مانتے کہ انہوں نے سیَّدہ کائنات، خاتون جنت کو ان کاحق نہیں دیا تھا۔بلکہ ان کا حق غصب کر لیا تھا۔ میں نے کہا ذرا کھل کر بولیں جو آپ کہنا چاہ رہے ہیں۔ اور اس حق کی وضاحت کر دیں کہ وہ حق کیا تھا؟۔ کہنے لگا وہ، باغ فدک؛ جو حضور ﷺ نے وراثت میں چھوڑا تھا۔ وہ حضور ﷺ کی صاحبزادی فاطمہ کو ملنا تھا۔لیکن وہ باغ انہیں ابوبکر نے نہیں دیا تھا۔ یہ صرف میرا دعویٰ ہی نہیں بلکہ میرے پاس اس دعوے ہر مسلک کی کتابوں سے ایسے وزنی دلائل موجود ہیں جنہیں آپ کا کوئی عالم جھٹلا نہیں سکتا۔ یہ بات اس نے بڑے پر اعتماد اور مضبوط انداز میں کہی۔ مزید اس نے کہا کہ میری بات کے ثبوت کیلئے یہی کافی ہے کہ وہ باغ فدک؛ آج بھی سعودی حکومت کے زیر تصرف ہے۔ اور وہ حکومتی مصارف کیلئے وقف ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آج تک آل رسول کو ان کا حق نہیں ملا ہے۔ اب آپ ہی بتائیں جنہوں نے آل رسول کے ساتھ یہ کیا ہو ہم انہیں کیسےخلیفہ رسول تسلیم کر لیں؟ میں نے اس کی گفتگو بڑے تحمل سے سنی۔ اور اس کا اعتراض سن کر میں نے پوچھا کہ آپ کا سوال مکمل ہو گیا یا کچھ باقی ہے؟ وہ کہنے لگا میرا سوال مکمل ہو گیا ہے اب آپ جواب دیں۔ میں نے عرض کیا کہ آپ نبی کریم ﷺ کے بعد پہلا خلیفہ کن کو مانتے ہو؟ وہ کہنے لگا ہم مولیٰ علی کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں۔ میں نے کہا کہ عوام و خواص کے جان و مال اور ان کے حقوق کا تحفظ خلیفة المسلمین کی ذمہ داری ہوتی ہے کسی اور کی نہیں۔مجھے آپ پر تعجب ہو رہا ہے کہ آپ خلیفہ بلا فصل تو سیَّدنا علی رضی اللہ عنہ کو مان رہے ہیں اور اعتراض سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ پر کر رہے ہیں۔ یا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پہلا خلیفہ مانو پھر آپ کا ان پر اعتراض کرنے کا کسی حد تک جواز بھی بنتا ہے ورنہ جن کو آپ پہلا خلیفہ مانتے ہو یہ اعتراض بھی انہی پر کر سکتے ہو کہ آپ کی خلافت کے زمانے میں خاتون جنت رضی اللہ عنہا کا حق کیوں مارا گیا؟ میری بات سن کر اسے حیرت کا ایک جھٹکا لگا مگر ساتھ ہی اس نے خود کو سنبھالتے ہوئے کہا جی بات دراصل یہ ہے کہ ہمارے ہاں مولیٰ علی کی خلافت ظاہری آپ کے خلفاء ثلاثہ کے بعد شروع ہوتی ہے اس سے پہلے تو ہم ان کی خلافت کو غصب مانتے ہیں یعنی آپ کے خلفائے ثلاثہ نے مولیٰ علی کی خلافت کو ظاہری طور پر غصب کیا ہوا تھا۔ اسلیئے مولیٰ علی تو اس وقت مجبور تھے وہ یہ حق کیسے دے سکتے تھے؟۔ اس کی یہ تاویل سن کر میں نے کہا عزیزم ! میرے تعجب میں آپ نے مزید اضافہ کر دیا ہے ایک طرف تو آپ کا یہ عقیدہ ہے کہ مولیٰ علی مشکل کشا ہیں۔ عجیب بات ہے کہ انہیں کے گھر کی ایک کے بعد دوسری مشکل آپ نے ذکر کر دی یعنی ان کی زوجہ محترمہ کاحق مارا گیا لیکن وہ مجبور تھے اور وہ مشکل کشا ہونے کے باوجود ان کی مشکل کشائی نہ کر سکے۔ پھر ان کا اپنا حق (خلافت) غصب ہوا لیکن وہ خود اپنی مشکل کشائی بھی نہ کر سکے۔ یا تو ان کی مشکل کشائی کا انکار کر دو اور اگر انہیں مشکل کشا مانتے ہو تو یہ من گھڑت باتیں کہنا چھوڑ دو کہ طاقتوروں نے ان کے حقوق غصب کر لیئے تھے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اگر بالفرض و المحال آپ کی یہ بات تسلیم بھی کر لی جائے کہ اصحاب ثلاثہ نے ان کی خلافت غصب کر لی تھی، اب سوال یہ ہے کہ خلفاء ثلاثہ کے بعد جب أمیر المؤمنين علی رضی اللہ عنہ کو ظاہری خلافت مل گئی اور ان کی شہادت کے بعد انہی کے صاحبزادے سیَّدنا حسن رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو کیا اس وقت انہوں نے باغ فدک لے لیا تھا؟ جب آپ کےبقول وہ خلفاء ثلاثہ کے زمانے میں غصب کیا گیا تھا، اب تو انہی کی حکومت تھی جن کا حق غصب کیا گیا۔ لیکن انہوں نے اپنی حکومت ہونے کے باوجود اس حق کو کیوں چھوڑ دیا تھا؟۔ آج بھی آپ کے بقول وہ سعودی حکومت کے زیر اثر ہے تو بھائی وہ باغ جن کا حق تھا جب انہوں نے چھوڑ دیا ہے تو آپ بھی اب مہربانی کر کے ان قِصُّوں کو چھوڑ دیں اور اگر آپ کا اعتراض سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ پر ہے کہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کو باغ فدک کیوں نہیں ملا؟ تو یہی اعتراض آپ کا أمیر المؤمنين علی رضی اللہ عنہ پر بھی ہو گا کہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کو باغ فدک کیوں نہیں ملا؟؟؟
*Nafrat gunah se kare ya gunahgar se ?* Ek musalman ka gunaho se nafrat hona, ye to uske mazboot iman ki nishani hai. Lekin gunahgar ko nazre hikarat se dekhna or us par tano tanz karna kya ye bhi durust hai? Mere Azizo Iska jawab chahte ho to Allah ke Akhri Nabi ﷺ ki seerat ko padho or ap ke sahaba ko dekho. Zamana e jihalat me beshumar sahaba aise the jo Sharab ke nashe me dhut rahte the, zina, chori, Qatl o Gharat, ladkiyo ko zinda dafan Karn or na jane kon kon se kabira gunaho me mubtila the Lekin Allah Kareem ko to kuch or hi manzoor tha. Aise mahol me Allah Kareem ne apne Habib ﷺ ko logo ki hidayat ke liye mahtab e hidayat bna kar bheja. Apka andaz e dilbarana dekh ke log giroh dar giroh Islam me dakhil hone lage or Rasool e pak ﷺ ne un se aisi muhabbat o shafqat farmai or aisi aala tarbiyat farmai ke kal tak jo log Allah ke nafarman the ab wo apne Rab se dil Iga baithe or Allah ne unhe wo maqam o martaba ata farmaya ke bade se bada Allah ka wali bhi unke maqam ko ni chhu sakta. Nabi ﷺ ke wisal e Zahiri ke bad Sahaba e Kiram or Auliya Allah apki sunnat par Amal karte hue usi andaz ko dil me basa kar logo ki tarbiyat farmate rhe, magar daur e hazir me alag hi mamla nazar ata hai, kuch logo ka hal to ye hai ki Allah ke karam se namaz roze or shari'at pe pabandi ki taufiq mil gai to apne se kam amal karne walo ko nazre hikarat se dekhna shuru kar diya or gunahgar to jaise unki nazar me musalman hi na rhe. معاذ اللہ Mere Azizo aise talqh rawaiyye se log Deen or Deendar logo se door hone lagte hai Yad rakho Allah Kareem har shay par Qadir hai jab chahe jise chahe taufiq ata farmade or jisse chahe taufiq chhin le. *Sarkar e Ghareeb nawaz رضی اللہ عنہ farmate hai _"Nafrat gunah se karo gunahgar se nahi"_* _*Unhe Jana unhe mana Na rakha ghair se kam*_ _*Lillahil Hamd mai dunya se musalman gya*_ Allah Kareem apne karam se ham sabko amal ki taufiq ata farmaye. آمین یا رب العلمین 🖊️ _Talib- Al Amaan Online Islamic Studies_ 📚 AL AMAAN LIBRARY 📚 https://t.me/+-y504oEkPwdhYWM1 AL AMAAN WHAT'S APP CHANNEL https://whatsapp.com/channel/0029VaFUaKR4tRrmFBZRlu2s AL AMAAN TELEGRAM CHANNEL https://t.me/+cwHxiC6fbxVkNjhl
📚AL AMAAN LIBRARY 📚 https://t.me/+-y504oEkPwdhYWM1 TELEGRAM LINK AND BARCODE ALLAH KI RAZA KE LIYE SAWAB KI NIYYAT SE APNE CONTACTS ME KHOOB SHARE KARE TAA KE ZYADA SE ZYADA LOG JOIN HO KAR KE BHAHUT SAARE ISLAMIC BOOKS PDF HASIL KARE YE SAWAB E JARIYA HAI جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین