❤️Urdu shayari❤️
Статистика🍃Channel provided best shayari ✍Don't use the word for wrong meaning
- Последний пост
- 27 мая
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 0
- Всего постов
- 20
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- —
- 1/48двое суток
- —
- 1/72трое суток
- —
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
без подписи
بری نظــر سے نا دیکھ مجھ کو دیکھنے والے میں لاکھ برا صحیح تو اپنی نظر خراب نا کر
یو ہی چلتے رہے گے تیرے میرے سلسلے &مل گے تو باتیں لمبی ناملےتویادیں لمبی🫠🥹
تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں
محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی ....... جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں.......😢😢
تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو😭
میرا قاتل ہی میرا منصف ہے کیا میرے حق میں فیصلہ دے گا
سچی محبت ایک بار لوٹ کر ملنے ضرور آتی ہے یا تو sorry بولنے یا پھر شادی کا کارڈ دینے
عین ممکن ہے سبھی سے کنارہ کر لوں".
تو میری آستین سے نکل چکا ہے اب احتیاط کرنا ، لوگ سانپوں کو مار دیتے ہی
без подписи
میں جو مہکا تو میری شاخ جَلا دی اس نے!
حالت وصل میں بھی ہم دونوں لمحہ لمحہ جدائی کرتے ہیں ۔۔۔!!!
بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے اُسے لگا تھا میں نے اُسے پُکارا نہیں
پہلے لوگ مر جاتے تھے پر ضمیر زندہ رہتے تھے اب لوگ زندہ رہتے ہیں پر ضمیر مر جاتے ہیں 🖤
پھر اس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے۔۔۔! وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا۔۔۔! . . . . . . . . . . . . ❤️🔥🚬☕
اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقین، جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے-
جنوں تھا کسی کے دل میں زندہ رہنے کانتیجہ یہ نکلا کہ ہم اپنے اندر ہے مرگئے🥀❤️🩹
"جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا' یہ میری طرف سے تمھارے لیے آخری الفاظ ہونگے
🤑🤑 Earn $500 USDT for free, join AiEarn now! https://t.me/AiEarnTp_bot?start=548575237