Al Islam Productions
СтатистикаThe Official Telegram Channel Of Al Islam Productions Youtube: https://youtube.com/user/AlIslamProductions Twitter: https://twitter.com/AlIslamFeed?s=09 Telegram: https://t.me/alislamproductions Instagram: Instagram.com/alislamproductions
- Последний пост
- 14 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 9
- Всего постов
- 27
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Религия
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 334
- 1/48двое суток
- 382
- 1/72трое суток
- 412
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://youtu.be/KNxXQB7srio?si=w1bzqsGxDg_sD-d- Mufti Margub Lajpuri’s Advice To Those Who Promote Akram Nadwi
Link for today's debate
https://www.youtube.com/live/kSwYRH0uPi4?is=PMgCRvPZjgyiEcmT
The Attestations to Husam al-Haramayn – What Value Do They Hold? https://barelwism.wordpress.com/2026/08/09/the-attestations-to-husam-al-haramayn-what-value-do-they-hold/
یہی علمی مکالمہ اور دلیل کی قوت ہے جس سے حق واضح ہوتا ہے۔ علامہ صاحب نے مزید بتایا کہ وہ مستقل طور پر شعبۂ ختمِ نبوت قائم کر رہے ہیں۔ اس موقع پر میں نے انہیں ختمِ نبوت کی چند کتب بطورِ ہدیہ پیش کیں اور آئندہ بھی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ کونٹری میں رفقائے ختمِ نبوت سے ملاقات بعد ازاں رفقائے ختمِ نبوت کونٹری، لندن اور مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھنے والے احباب ارسلان بھائی کی رہائش گاہ پر جمع ہوئے۔ تقریباً ایک درجن کے قریب کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ موجود تھے۔ اس موقع پر بھی تبلیغِ ختمِ نبوت کی ضرورت، موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داری اور نئی نسل تک عقیدۂ ختمِ نبوت کو پہنچانے کے حوالے سے گفتگو ہوئی👆👆👆👆
https://www.facebook.com/share/p/189N9mPVWR/ قافلۂ ختمِ نبوت کی رہبری والدِ ماجدؒ کا خواب اور ایک روشن سفر علامہ محمد نبیل قادری دامت فیوضہم سے ملاقات اور مدینہ انسٹی ٹیوٹ، کونٹری کا یادگار دورہ❤️❤️ از قلم مولانا سہیل بن عبدالرحمٰن باوا ناظم اعلیٰ ختم نبوت اکیڈمی لندن 9 اگست 2026ء والدِ ماجد حضرت عبدالرحمٰن باوا رحمہ اللہ کی ہمیشہ یہ چاہت رہی کہ عقیدۂ ختمِ نبوت کا پیغام ہر وقت، ہر جگہ اور ہر فرد تک پہنچے، یہاں تک کہ یہ عقیدہ مسلمانوں کے لیے حِرزِ جاں بن جائے اور ہر گھر کی بنیادی ضرورت بن جائے۔ والدِ ماجدؒ نے اپنی پوری زندگی مکتب اور سیاست سے بالاتر ہو کر عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت اور ختمِ نبوت اکیڈمی لندن کے پلیٹ فارم سے قافلۂ ختمِ نبوت کی رہبری اور اس عقیدے کی حفاظت و اشاعت میں گزاری۔ ان کی دعوت کا دائرہ کسی ایک جماعت، مکتبِ فکر یا علاقے تک محدود نہ تھا؛ جو شخص بھی ناموسِ رسالت ﷺ اور ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے کھڑا ہوتا، وہ اسے اپنا ساتھی سمجھتے تھے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس ناتواں کو بھی اسی قافلے میں چلنے کی توفیق عطا فرمائی۔ الحمدللہ! آج دنیا کے جس خطے میں بھی ختمِ نبوت کا پیغام لے کر جانے کی ضرورت پیش آتی ہے، وہاں بغیر کسی تکلف کے پھریرأ ختمِ نبوت لے کر پہنچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ یہ دراصل والدِ ماجدؒ کی محنت، تربیت اور دعاؤں کا تسلسل ہے۔ مدینہ انسٹی ٹیوٹ کونٹری کا دورہ آج صبح علامہ محمد نبیل قادری صاحب دامت فیوضہم کی خصوصی دعوت پر مدینہ انسٹی ٹیوٹ، کونٹری پہنچا۔ علامہ صاحب نے نہایت نیاز مندی اور محبت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرتپاک استقبال فرمایا۔ سب سے پہلے رفقائے ختمِ نبوت نے والدِ ماجد حضرت عبدالرحمٰن باوا رحمہ اللہ کے انتقال پر تعزیت کی، پھر ان کے درجاتِ عالیہ کے لیے دعا فرمائی۔ والدِ ماجدؒ کی وفات کے بعد جہاں جہاں اہلِ علم اور رفقائے ختمِ نبوت سے ملاقات ہوتی ہے، وہاں ان کی محبت، خدمات اور جدوجہد کا تذکرہ دل کو ایک عجیب کیفیت سے دوچار کر دیتا ہے۔ نمازِ ظہر کے بعد علامہ صاحب نے مختصر گفتگو کا فرمایا۔ اس موقع پر میں نے پیر مہر علی شاہؒ کی عظیم علمی جدوجہد کا تذکرہ کیا۔ پیر مہر علی شاہؒ اور شمس الہدایت عرض کیا کہ پیر مہر علی شاہؒ نے 1899ء میں ’’شمس الہدایت‘‘ کے نام سے ایک رسالہ تحریر فرمایا، جس میں انتہائی علمی اور مدلل انداز میں حیاتِ مسیح اور قربِ قیامت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ نزول کے موضوع پر روشنی ڈالی۔ اس رسالے میں پیر مہر علی شاہؒ نے ملتِ اسلامیہ کے اس اجتماعی اور متفقہ عقیدے کی مؤثر ترجمانی فرمائی کہ مرزا غلام احمد قادیانی کا مسیحِ موعود ہونے کا دعویٰ غلط، باطل اور جھوٹا ہے۔ مرزا غلام احمد قادیانی ’’شمس الہدایت‘‘ کا کوئی باقاعدہ جواب تحریر نہ کر سکا، البتہ پیر مہر علی شاہؒ کو یہ چیلنج ضرور دیا کہ وہ اس سے عربی زبان میں تفسیر نویسی کا مقابلہ کرلیں۔ یہ واقعہ اس بات کی ایک واضح مثال ہے کہ عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ کی جدوجہد صرف جذباتی نعروں کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک علمی، فکری اور دعوتی ذمہ داری بھی ہے۔ مکتب سے بالاتر، ختمِ نبوت کے کاز کے لیے متحد ہونا ملاقات کے دوران مڈلینڈز میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء و رفقاء کو ساتھ لے کر ایک مشترکہ ختمِ نبوت کانفرنس کے انعقاد اور آئندہ کی حکمتِ عملی کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ علامہ صاحب کی گفتگو سے یہ اندازہ ہوا کہ ان کے نزدیک آقائے نامدار حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس، عقیدۂ ختمِ نبوت اور اس کا کاز سب سے مقدم ہے، جبکہ مکتبِ فکر اس کے بعد آتا ہے۔ ایسے اہلِ علم سے مل کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے جو اپنی جماعت، ادارے یا مکتب سے بلند ہو کر ختمِ نبوت کے اجتماعی کاز کو ترجیح دیتے ہیں۔ یقیناً اگر ایسے لوگ قافلۂ ختمِ نبوت کا حصہ بنیں تو اس عظیم مقصد کو بہت فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ ہم نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ختمِ نبوت کانفرنسز اپنی جگہ انتہائی اہم ہیں، لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے کہ تعلیمِ ختمِ نبوت کو اول درجہ دیا جائے۔ کانفرنس ایک دن کا اجتماع ہے، مگر تعلیمِ ختمِ نبوت نسلوں کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔ جماعتِ قادیان لندن کے نام کھلا پیغام علامہ محمد نبیل قادری صاحب نے جماعتِ قادیان لندن کے لیے بھی واضح پیغام دیا کہ: جس وقت، جس جگہ اور جس فورم پر چاہیں، ہم سے گفتگو کر سکتے ہیں۔ 29 اور 30 اپریل 2026 کو عدنان رشید صاحب اور شیخ اسرار رشید صاحب کے درمیان ہونے والے تاریخی مکالمے کا بھی ذکر ہوا۔ علامہ صاحب نے اسے ایک تاریخی واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے انتہائی مؤثر اور مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
видео или голосовое, без подписи
видео или голосовое, без подписи
https://www.facebook.com/share/p/198HnmrKwL/ This is how Barelwis should work on Khatme Nubuwwat
To contact us on telegram: https://t.me/alislamproductionsadmin
видео или голосовое, без подписи
Ahmad Rida Khan Barelwi (1856–1921 CE): The Arch-Innovator of His Era https://barelwism.wordpress.com/2026/08/03/ahmad-rida-khan-barelwi-1856-1921-cethe-arch-innovator-of-his-era/
https://youtu.be/bEJSzBFcuLU
*Barelwi Belief; Mirza Qadiani is only NOT a prophet because he is NOT from the offspring of Hazrat Ibrahim alaihissalam* This is the belief taught by the senior Barelwi Mufti of all time Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi in his unanimously accepted Tafseer Nurul Irfan. This means a claimant of Prophethood from the offspring of Hazrat Ibrahim alaihissalam would be accepted and embraced.
видео или голосовое, без подписи
видео или голосовое, без подписи
Assalāmu ʿalaykum wa raḥmatullāhi wa barakātuh As it is wedding season, we thought it would beneficial to collate our eight part series from last year which contain guidance on various aspects of an Islamic marriage. We have added “Child Custody” to this cluster as it is relevant to a post-divorce arrangment, aswell as “Taking Away Food As A Guest”. For the convenience of our readers, we have collated the Fatāwā below: 1. FATWĀ #37 - WEDDINGS https://t.me/almunirinfo/57 2. FATWĀ #38 - NIKĀH https://t.me/almunirinfo/58 3. FATWĀ #39 - RULES OF MAHR (DOWRY) https://t.me/almunirinfo/59 4. FATWĀ #40 - WALĪMAH https://t.me/almunirinfo/60 5. FATWA #41- DIVORCE AND ITS RULINGS https://t.me/almunirinfo/61 6. FATWĀ #42 - RULES OF ʿIDDAH (WAITING PERIOD) https://t.me/almunirinfo/62 7. FATWĀ #44 - DIVORCE ASSETS AND MAINTENANCE https://t.me/almunirinfo/64 8. FATWĀ #46 - CHILD CUSTODY https://t.me/almunirinfo/72 9. FATWA #93 - TAKING AWAY FOOD AS A GUEST https://t.me/almunirinfo/143 Should there be any further questions, kindly contact a Muftī/Dār al-Iftāʾ or alternatively, email us at info@almunir.org
https://youtu.be/gA646LsNY04?si=Od9o83nNM170ASTj
https://youtu.be/Mpgxz5EMLCI?si=RkvD-Ycxhq-Z_1Wv Message to Organisers of Batley World Cup Event at Hikmah Centre | Mawlana Usman Iqbal Sahib
видео или голосовое, без подписи