Darul Rashad (مفتی شادمحمدشاد)
Статистика"دارالرشاد" ایک تعلیمی وتحقیقی ادارہ ہے، جہاں دینی تربیت اور شرعی علوم وفنون کی تعلیم وتحقیق کے حوالے آن لائن اور آن سائٹ مختلف کورسز اور سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے ویب سائٹ وزٹ کیجیے: www.darulrashad.com
- Последний пост
- 14 авг.
- Последнее чтение
- 14 авг.
- Постов за неделю
- 4
- Всего постов
- 25
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Книги (по похожим)
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 39
- 1/48двое суток
- 44
- 1/72трое суток
- 48
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
https://youtu.be/Dx1Ywlmlo28?si=El_0yYXEo0f4fUNw
без подписи
https://youtu.be/dG5zjeoKY1s?si=QklXHTaYJ3xnBlvV
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
اہلِ افتاء کے ہاں مولانا مفتی سلمان منصور پوری صاحب کی کتاب "فتویٰ نویسی کے راہنما اصول" کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر نہایت اہم اور مفید تصنیف ہے، جس میں کئی ایسے مباحث شامل ہیں جو ہر طالبِ افتاء اور محقق کے لیے خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل، اصولِ فقہ کے ایک آن لائن درس میں استحسان اور قیاس کے تعارض سے متعلق بحث پڑھاتے ہوئے، میں نے اسی کتاب کے متعلقہ حصے کا خلاصہ انگریزی میں پیش کیا تھا۔ اس موقع پر کئی ایسے دوستوں نے، جو اردو سے واقف نہیں تھے، یہ خواہش ظاہر کی کہ اگر یہ کتاب عربی زبان میں منتقل ہو جائے تو عربی خواں اہلِ علم بھی اس سے بھرپور استفادہ کر سکیں گے۔ کل اتفاق سے ایک گروپ میں معلوم ہوا کہ اس کتاب کا عربی ترجمہ شائع ہو چکا ہے۔ صرف ترجمہ ہی نہیں، بلکہ مترجم نے بعض مباحث میں مفید اضافے کیے ہیں، عملی تمارین شامل کی ہیں، اور متعدد مقامات پر مباحث کو اصول اور قواعد کی منظم شکل میں پیش کیا ہے۔ میری رائے میں یہ عربی ایڈیشن اپنی اضافی علمی افادیت کے باعث اصل اردو کتاب سے بھی کئی گنا زیادہ جامع، مرتب اور مفید صورت اختیار کر گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین شادمحمدشاد
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи