tgindex
😭😭😊اردو لطیفے😂😂

😭😭😊اردو لطیفے😂😂

Статистика

اس مجموعے میں آپ کو بہت سارے ادبی لطائف مل جائیں گے #احمقوں_کی_دنیا #اکابر_کےلطیفے #پٹھانی_لطیفے #تعلیمی_لطیفے #شادی_شدہ_کے_چٹکلے #کاہلوں_کی_ڈائریی #کنجوس_کی_کہانی ہمارے یوٹوپ چینل کو سبسکرائب کرے👇👇 https://www.youtube.com/@MdaliShekh-eo7lx

Последний пост
25 июн.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
20
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Видео
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
3 234
0 за 4 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
992
20 постов
Вовлечённость
30,7%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 20
Упоминаний
2
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
1/48двое суток
1/72трое суток

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • без подписи

  • без подписи

  • *کبھی کبھی مسکرا بھی لینا چاہیے 😂...!* ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ امریکہ کے سائنسدانوں نے چور پکڑنے والی ایک بہت جدید مشین بنائی۔ اس مشین پر بہت پیسہ اور وقت لگایا گیا تھا اور اس کا مقصد دنیا بھر سے چوری کا خاتمہ کرنا تھا۔ جب مشین بن کر تیار ہو گئی تو سائنسدانوں نے سوچا کہ اسے مختلف ممالک میں لے جا کر اس کا عملی تجربہ کیا جائے۔ سب سے پہلے اس مشین کا ٹیسٹ امریکہ میں ہی کیا گیا۔ اسے ایک مصروف چوک میں رکھا گیا اور حیرت انگیز طور پر اس مشین نے کچھ ہی دیر میں 40 چوروں کو پکڑ لیا۔ سائنسدان بہت خوش ہوئے کہ ان کی محنت رنگ لائی ہے۔ اس شاندار کامیابی کے بعد مشین کو لندن لے جایا گیا۔ وہاں بھی اس نے اپنا کمال دکھایا اور تھوڑی ہی دیر میں 50 چوروں کی نشاندہی کر کے انہیں پکڑوا دیا۔ پھر یہ مشین جرمنی گئی تو وہاں بھی 70 چور پکڑ لیے۔ پوری دنیا میں اس مشین کی دھوم مچ گئی اور ہر طرف اسی کے چرچے ہونے لگے۔ ان کامیاب تجربات کے بعد چور پکڑنے والی مشین ایک ملک آئی تو مشین ہی چوری ہوگئی۔ یہ ملک کونسا تھا یہ آپ خود ہی imagine کرلیں کیونکہ میں نہیں بتاؤں گا 🫣 Just for fun 😍

  • без подписи

  • خان صاحب رات کو سو رہے تھے کہ ایک مچھر نے ان کی ٹانگ پر کاٹ لیا۔ خان صاحب نے غصے میں لائٹ بند کر دی اور بولے:"اب کاٹ کر دکھاؤ خبیث!🤬 اب تو اندھیرا ہو گیا ہے، تمہیں کیا پتہ کہ میری ٹانگ کدھر ہے!" 🦟😂 🤓😂🤣😀😜😅

  • پولیس: "تم نے اس سنار کی دکان سے سونے کا ہار تو چوری کیا، لیکن وہ ہیرے کی انگوٹھی وہیں کیوں چھوڑ دی؟"🤔 چور: "سر! بس یہی پوچھنے کے لیے تو میری بیوی نے مجھے رات بھر سونے نہیں دیا، اب آپ بھی وہی طعنہ مت دیں!" 💍😭 😅😅😅🤣🤣😂😂

  • 7 июн.1 26274

    مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں "اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“ علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ایک بار مشہور شاعر اکبر الٰہ آبادی نے علامہ اقبال کو لنگڑے آموں کا تحفہ بذریعہ ڈاک بھجوایا، علامہ اقبال نے پارسل کی رسید پر یہ یادگارمصرع لکھ بھیجا۔ اثر یہ تیرے اعجازِ مسیحائی کا ہے اکبر الٰہ آباد سے لنگڑا چلا، لاہور تک پہنچا لہذا آم ہوں ڈھیر سارے ہوں مفت کے ہوں اور ٹھنڈے ہوں۔۔۔ خالق کو ہے مقصود کہ مخلوق مزہ لے وہ چیز بنا دی کہ بوڑھا بھی چبا لے آم کا موسم آگیا ہے لہذا اپنے ساتھ ہمارا بھی خیال رکھیں 😅 ماخوذ القلم

  • 6 июн.1 1842

    *مرد کو کس عمر تک دوسری شادی کی خواہش رہتی ہے ...!* 🤔 ایک یونیورسٹی میں ریسرچ ہو رہی تھی کہ "مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے؟" پروفیسر صاحب نے کہا، "60 سال سے نیچے والوں سے پوچھنا وقت کا ضیاع ہے۔ ایسا کریں 60 سال سے اوپر والے مردوں سے پوچھیں۔" چناچہ طالبِ علم ایک 60 سالا بزرگ "نظام الددین" سے سوال کیا تو بزرگ نے کہا، "کیا تمہارے پاس کوئی رشتہ ہے؟" طلبہ جان گئے کہ بابا جی تیار بیٹھے ہیں، پھر طلبہ نے ایک 70 سالا بزرگ "چراغ الدین" سے پوچھا؛ اُس نے کچھ ایسا ہی جواب دیا، ایسے ہی ایک 80 سالا بزرگ سے پوچھا تو بھی ایسا ہی جواب ملا، اس کے بعد ایک 90 سالا بزرگ "امام الدین" سے سوال کیا تو بزرگ بولے، "آہستہ بات کرو، تمہاری چاچی کے کان بہت باریک ہیں، فورا سن لے گی۔" یعنی جواب ہاں میں تھا، اب طلبہ علاقے کے سب سے بڈھے کھوسٹ "نیک محمد عرف نصر عثمانی" کے پاس گئے، جس کے ہاتھ اور سر رعشہ سے کانپ رہے تھے، ان سے سوال کیا کہ مرد کو دوسری شادی کی خواہش کب تک رہتی ہے، تو نصر صاحب کے ہاتھوں اور سر کی حرکت ایک دم رک گئی اور فرمایا، "میرا خیال ہے قُل تک تو رہتی ہے۔" 😅😅 Just for fun

  • 5 июн.1 10431

    استاد: "پپو! بتاؤ ڈاکٹر علامہ اقبال رات کو جلدی کیوں سوتے تھے؟؟ "پپو: "سر! کیونکہ ان کا کوئی اکاؤنٹ نہیں تھا اور نہ ہی رات کو پیکج سستا ہوتا تھا!"📱😁 🤣🤪😛😂😅😁😃

  • 3 июн.1 1652

    جج چور سے: "تم نے رات کے اندھیرے میں اتنے بڑے بینک کا تالا کیسے توڑا؟" چور: "جناب! میں نے اس کام کے لیے پانچ سال سخت محنت کی ہے اور تین سال جیل کاٹی ہے۔ اگر آپ کو یہ ہنر سیکھنا ہے تو فیس الگ لگے گی، 😉 عدالت میں مفت کورس نہیں کروا سکتا!"🙄 🤪😝😅😅😅

  • 3 июн.1 1022

    جج (ملزم سے): "تم پر الزام ہے کہ تم نے ایک معصوم شہری کی جیب کاٹی۔ تم اپنی سزا کم کروانے کے لیے کیا کہہ سکتے ہو؟"😮‍💨 چور: "جناب! خدا گواہ ہے، میں نے جیب ضرور کاٹی تھی، لیکن اس کی جیب میں صرف دو روپے تھے! اتنی مہنگائی میں دو روپے کے لیے مجھے اتنی بڑی سزا دینا ناانصافی ہے!"😂😆😅😅 😂😆😅😅😆

  • مریض: "ڈاکٹر صاحب! کیا اس عینک کو لگانے کے بعد میں بالکل صاف پڑھ سکوں گا؟"😇 ڈاکٹر: "جی ہاں، بالکل! یہ بہت ہی اعلیٰ کوالٹی کا شیشہ ہے۔"☺️ مریض (خوش ہو کر): "واہ ڈاکٹر صاحب! آپ نے تو کمال کر دیا۔ 🫡ورنہ اس عینک سے پہلے تو مجھے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا تھا!"🤫🥱 😹🤪😂😂😅😆🤣

  • 2 июн.1 00432

    без подписи

  • باس (ملازم سے): "تمہاری نظر میں اس آفس کا سب سے مشکل کام کون سا ہے؟" ملازم: "سر! صبح نو بجے آفس آنا۔"🙂 باس: "اور دوسرا سب سے مشکل کام؟" ملازم: "شام پانچ بجے تک جاگتے رہنا!"😩 😂😂🤣😅😅😅😅

  • 1 июн.1 0801

    без подписи

  • پولیس انسپکٹر👨🏻‍✈️: ہمیں خبر ملی ہے کہ آپ کے گھر میں بہت زیادہ دھماکہ خیز مواد موجود ہے!🧐 آدمی (ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے): سر! خبر تو آپ کو بالکل ٹھیک ملی ہے، لیکن وہ فی الحال اپنے مائکے (امی کے گھر) گئی ہوئی ہے!🥲 😂😄😁😃😂😂

  • شوہر: "بیگم! تم تو کہتی تھیں کہ شادی کے بعد تمہاری یادداشت کمزور ہو گئی ہے؟" بیگم: "ہاں، بالکل سچ کہتی تھی۔ کیوں، کیا ہوا؟" شوہر: "تو پھر یہ تین سال پرانی لڑائی کا ہر لفظ تمہیں کیسے یاد ہے؟"🤨 بیگم: "وہ یادداشت کا حصہ نہیں، وہ تو ریکارڈنگ ہے!"🤭 😀😀😁😅😂😂

  • تین دوست کار میں جا رہے تھے کہ اچانک کار کا ایکسیڈنٹ ہو گیا😰۔ پہلا دوست (روتے ہوئے): "ہائے میری نئی کار تباہ ہو گئی!"😭 دوسرا دوست (اپنے ہاتھ کو دیکھ کر): "ہائے میری برانڈڈ گھڑی ٹوٹ گئی!"😩 تیسرا دوست (غصے سے): "تم دونوں کو اپنی چیزوں کی پڑی ہے، 🤬ذرا نیچے دیکھو میرا تو پورا پاؤں کٹ گیا ہے!"😭😭 پہلا دوست (روتے ہوئے پاؤں کو دیکھ کر): "اوئے ہوئے! اس کا مطلب ہے تیرا نیا برانڈڈ جوتا بھی ضائع ہو گیا!"🤪😭 😂😂😀😀😀😅

  • без подписи

  • без подписи