tgindex
Ahad | عھد

عہد ولایت ~ مکتب ولایت کا جامع ترین ثقافتی اور تحقیقاتی آنلائن مرکز www.ahadewilayat.com سوشل میڈیا صفحات: instagram.com/alahadpk Youtube.com/alahadpk telegram.me/alahadpk ایڈمن سے ڈائریکٹ رابطہ: @alahadpak

Последний пост
17 июл.
Последнее чтение
15 авг.
Постов за неделю
0
Всего постов
504
Тип
открытый
Язык
ur
Категория
Видео
В каталоге с
13 авг.
Подписчики
881
+3 за 2 дн.
Сутки
0
0,00%
Неделя
 
Месяц
 
Просмотров на пост
218
40 постов
Вовлечённость
24,7%
к подписчикам
Постов в день
0,0
всего 504
Упоминаний
0
каналов
Охват размещения
оценка
1/24сутки в ленте
1/48двое суток
1/72трое суток

Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.

Посты

  • ⏳ اجتماعی تربیت کا فن! 🚩رہبر شہید کی قائدانہ صلاحیتوں پر ایک نظر رہبر انقلاب کی نگاہ میں! 📝 رهبر شہید کا ایک بڑا ہنر جس پر کم توجہ دی گئی ہے، وہ عوام کے بڑے گروہوں اور سماجی طبقوں کے افکار، جذبات اور احساسات کی تعمیر کے ذریعے معاشرے کی تربیت اور پرورش کا ہنر تھا۔! ✍️ رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ ✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا! #ولایت #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • #ریلز |🚩امام حسین (ع) کی معرفت💡! 🎙️ رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای #محرم #عاشوره #کربلا #معارف *«AHAD | عهد» fb.com/ahad.e.wilayat | instagram.com/alahadpk |Youtube.com/alahadpk |t.me/alahadpk 🌐 www.ahadewilayat.com 🪀 Join AHAD | عهد on Whatsapp https://chat.whatsapp.com/J3dJ1OGMabN2ENMB5P0YbE

  • #ریلز |🧑‍🧑‍🧒‍🧒مباهله اور ماہِ ذوالحجه کے آخری ایام کی اہمیت! 🎙️ رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای #مباہلہ #عید #مبارک #بندگی *«AHAD | عهد»* fb.com/ahad.e.wilayat | instagram.com/alahadpk |Youtube.com/alahadpk |t.me/alahadpk 🌐 www.ahadewilayat.com 🪀 Join AHAD | عهد on Whatsapp https://chat.whatsapp.com/J3dJ1OGMabN2ENMB5P0YbE

  • 🎞️ #ریلز | 🕋 علیٔ ہمارا سب کچھ❣️! 🎙️امام خمینی رح #مولود_کعبہ #امیرالمومنینٔ #حیدرٔ 👍 Join معارف》عهد | Maarif》 📲 telegram.me/ahad_maarif 👥 fb.com/ahad.maarif ▶️ YouTube.com/alahadpk 🥏 Join معارف》عهد | Maarif》on WhatsApp https://chat.whatsapp.com/CstlJQVdUrxGhIm6ZyZbQ3

  • ⏳ اسرائیل کا اختتام، بہت نزدیک! 📝 متزلزل صیہونی اور اسرائیل کی سرطانی حکومت بھی اپنی منحوس عمر کے آخری مراحل کے قریب ہو چکی ہے اور اللہ کے فضل سے اور رہبر عظیم الشان قدس سرّہ کے دس سال پہلے کے ٹھوس اور مستقبل بیں قول کے مطابق، وہ اس تاریخ کے بعد کے پچیس سال نہیں دیکھ پائے گي، ان شاء اللہ! 🕋تاریخی پیغامِ حج 2025 سے اقتباس۔۔۔ ✍️ رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ _✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا!_ #ولایت #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • 🗓️ ۱۰ تا ۲۰ ذی الحجه، عشره امامت و ولایت 🔟 عشرہ امامت و ولایت رہبر انقلاب کی نگاہ میں( نکات + پوسٹرز + ویڈیو) http://www.ahadewilayat.com/عشرہ-امامت-و-ولایت-رہبر-انقلاب-کی-نگاہ-م/ 🔰 اہم مطالب: 🔸 عید قربان سے لیکر عید غدیر، امات سے جڑا ہوا عرصہ 🔹 مقام امامت اور الہی آزمائش 🔸 امیرالمومنینؑ اور سخت امتحانات میں کامیابی 📝 عید قربان سے لیکر عید غدیر تک کا وقت در اصل ایک ایسا دورانیہ ہے جو امامت کے مسئلے سے جڑا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عید الاضحی اور عید غدیر کے درمیان ایک قسم کا رابطہ سا محسوس ہوتا ہے۔ کچھ لوگ اسے عشرہ امامت کا نام دیتے ہيں اور یہ مناسب بھی ہے۔ 📌 مکمل تفصیلات کیلئے کلک کریں: 🔗 http://www.ahadewilayat.com/عشرہ-امامت-و-ولایت-رہبر-انقلاب-کی-نگاہ-م/ 👍 Join معارف» عهد | Maarif» 📲 telegram.me/ahad_maarif 🎞️ youtube.com/alahadpk 🪀 https://chat.whatsapp.com/GQ2dQHiTSfc2BiMNSHLNfy

  • ✊اللہ اکبر کا ہتھیار! 📝 اسی اللہ اکبر کے ہتھیار کے ذریعے اسلامی مملکت ایران میں غیور مجاہدوں اور جانباز فورسز نے مزاحمتی محاذ خاص طور پر لبنان عزیز کی مزاحمتی فورسز کے ساتھ مل کر تیسری مسلط کردہ جنگ میں امریکا اور صیہونی حکومت کی از سر تا پا مسلح دو دہشت گرد فوجوں کے خلاف زبردست فتوحات حاصل کیں، خداوند عالم پر توکل کرتے ہوئے اور اپنے مزائلوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے بڑے شیطان اور اس کے پالتو کتّے صیہونی حکومت کو زمین، فضا اور سمندر میں بری طرح سنگسار کیا اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کی مدد کے سچے وعدۂ الہی کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ ✍️ رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ _✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا!_ #ولایت #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • 📣 رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ کا عالم اسلام کے نام 📝پیغامِ حج🕋

  • без подписи

  • 🤲 دعائے عرفہ کی اہمیت از رہبر انقلاب 👍 Join بندگی》 عهد | Bandagi》 📲 telegram.me/ahad_bandagi 📷 instagram.com/alahadpk 🎞 Youtube.com/alahadpk 🪀 Join بندگی》 عهد | Bandagi》on Whatsapp https://chat.whatsapp.com/CxRxtZNtby4EHfT1prTwN4

  • #ریلز |🌷جنت کے خریدار🏆 ! 🎙️ رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای #بصیرت #ایمان #جنت #بشارت 💻 https://www.ahadewilayat.com 👍 Join بصیرت》 عهد | Basirat》 📲 telegram.me/ahad_basirat 👥 http://fb.com/ahad.e.wilayat 📷 instagram.com/alahadpk 🪀 Join بصیرت》 عهد | Basirat》on WhatsApp https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO

  • *😭 تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں۔۔۔* *کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کـہیں!* 📝 التماس سورہ فاتحہ قائد امت اسلامی شہید اعظم رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ رح _✊ رہبر سے کیا ہوا *عہد | AHAD* جاری رہے گا!_ #ولایت #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب *🪀 Join Whatsapp Group👇* https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO *📌Subscribe Youtube Channel🔽* www.youtube.com/@alahadpk *AHAD | عهد* facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • https://youtu.be/7oUHoauByGc?si=c84xEImw9a9H-358 🍂 #ریلز | "ولادتِ والی خراسان آفتاب ولایت امام رضا علیہ السلام!" 📝 خادمِ امام رضا ع رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ائ کے زیارت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر یادگار لمحات😭 ✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا! #امام_رضا #خادم_امام #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • 🍂 "ہمارے امر کو زندہ رکھو!" 📝 امام جعفر صادق ع: "میں تمہاری مجالس کو پسند کرتا ہوں۔۔۔ ہمارے امر کو اسی طرح زندگی رکھو۔۔۔!" ✍️ رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ائ _✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا!_ #امام_جعفر_صادقٔ #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • ⛰️چہلم شہید رہبر رح | سامری کے مقابل آہنی پہاڑ! 📝 چالیس شب و روز گزر چکے ہیں جب اللہ تعالیٰ نے اس امت کے امام کو اپن حضور بُلالیا؛ لیکن اس بار، کلیم اللہ (حضرت موسیٰ ع) کے دور کے برعکس،رہبر شہید کے ساتھیوں اور ان کی امت نے حق کے قیام اور باطل کی سرکوبی کیلئے کمر کس لی۔ وہ سامری اور اسکے بچھڑے کے سامنے آہنی پہاڑوں کی طرح ڈٹ گئے اور جارحیت پسندوں اور فرعونوں کے سروں پر آتش فشاں کے لاوے کی طرح برس پڑے۔ ✍️ رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ _✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا!_ #ولایت #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • 🩸 بعثتِ خون! | شہید رہبر معظم امام المسلمین کی شہادت سے وہ پیشنگوئی جو انکی شہادت کے چند ہی دنوں بعد سچ ثابت ہوئی: "خدا اس عوام کو مبعوث (میدان میں کھڑا) کرے گا!" ✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا! #ولایت #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • ⛰️استقامت کا پہاڑ! 📝 مجھے یہ سعادت حاصل ہوئی کہ شہادت کے بعد والد شہید کے جسد مبارک کی زیارت کرسکوں، میں نے جو دیکھا وہ استقامت کا پہاڑ تھا۔ انھوں نے اپنے ہاتھ کی مٹھی کو مضبوطی سے کسا ہوا تھا! ✍️ رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ _✊ رہبر سے کیا ہوا «عہد | AHAD» جاری رہے گا!_ #ولایت #فرزند_حسینٔ #شہادت #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group👇 https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • 👋ایسا زوردار طمانچہ پڑے گا! 📝امریکی صدر بار بار کہتا‌ہے کہ ہماری فوج دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے لیکن ممکن ہے کبھی دنیا کی سب سے طاقتور فوج کو ایسا طمانچہ پڑے کہ وہ اپنی جگہ سے اٹھ نہ سکے! ✍رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ رح ✊ رہبر سے کیا ہوا عہد | AHAD جاری رہے گا! #طمانچہ #دشمن #رہبر_شہید #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • 🇵🇰 رہبرِ شہید (رح) کا ملکِ پاکستان سے لگاؤ! 📝 بہت پہلے سے پاکستان کے سلسلے میں میں یہ جانتا ہوں کہ یہ وہ ملک ہے جس سے ہمارے شہید رہبر کا خاص لگاؤ تھا،اس کی مثال وہاں ہمارے مسلمان بھائیوں کیلئے تباہ کن سیلاب کا نماز جمعہ کے خطبوں میں ذکر کرتے ہوئے آپ کی آواز بھر آنے کی شکل میں نظر آئی۔ خود میں بھی مختلف وجوہات کی بنا پر یہی سوچ رکھتا ہوں اور مختلف نشستوں میں اس کے اظہار سے دریغ نہیں کرتا۔ ✍️ رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ائ ✊ رہبر سے کیا ہوا عہد | AHAD جاری رہے گا! #ولایت #پاکستان #رہبر_شہید #معارف #اسلام_ناب 🪀 Join Whatsapp Group https://chat.whatsapp.com/I1DgJ2HUqAS40Uz8D8ZiGO 📌Subscribe Youtube Channel🔽 www.youtube.com/@alahadpk AHAD | عهد facebook.com/alahadpk | instagram.com/alahadpk | telegram.me/alahadpk

  • 💞خواتین مختلف نظریات کبھی کامیاب نہیں ہونگے! ✍️ رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای #زندگی #ماں#تربیت#بچہ 📍Read More: https://www.ahadewilayat.com/عورت،-گھرانے-میں-عشق-و-سکون-کا-مظہر-از-ر/ 💻 www.ahadewilayat.com 👍 Join زندکی》 عهد | Zindagi》 📲 telegram.me/ahad_zindagi 👥 fb.com/ahad.zendagi 📷 instagram.com/alahadpk 🪀 Join WhatsApp Group 6️⃣ https://chat.whatsapp.com/I19ZY46vBXyFwZ6mh6Xc0m