Maarif Tv | معارف ٹی وی
Статистикаمعارف ٹی وی ،اردو زبان میں معارف مکتب اہل بیتؑ کو سادہ،عام فہم ،مختصر اور جامع انداز میں کورسز کی شکل میں پہنچانے کے لئے ایک انٹرنیٹ تعلیمی چینل کا نام ہے۔ Admin: @maariftvadmin web : http://www.maarif.tv/
- Последний пост
- 14 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 2
- Всего постов
- 26
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Новости и СМИ (по похожим)
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 13
- 1/48двое суток
- 14
- 1/72трое суток
- 16
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
📷 *پاکستان ہمارا افتخار* 🍃 اے ارض پاک! تیری حرمت پہ کٹ مرے ہم ہے خوں تیری رگوں میں اب تک رواں ہمارا 🍃 📚 *ترانہ ملی،بانگ درا،حکیم امت علامہ اقبالؒ* 🇵🇰 *14 اگست 1947ء یوم قیام پاکستان کی مناسبت سے تمام اہل شرف و کرامت پاکستانیوں کو مبارک باد پیش ہے۔* 🇵🇰 💥 *Join & Share :* https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈┈•⊰✿
✍️ *ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے*🇵🇰 اللہ تعالی ہمیں عبودیت(بندگی) کے راستے کی تمام زنجیروں،اسارتوں سے آزادی نصیب فرمائے۔ ایسی آزادی جو ہمیں دن بدن "رنگ الہی(صبغۃ اللہ)میں ڈھالتے ہوئے انسانی حقیقی کمال یعنی "تقرب الی اللہ" تک پہنچائے۔ 🇵🇰ایسی آزادی جس میں خود مختاری ،عزت نفس،شرف و کرامت،غیرت و حمیت جیسی اقدار سماج کے فرد فرد میں یوں جڑیں پکڑیں کہ کسی بھی طرح کے استعمار، مستکبر، ظالم نظام کے مقابل ڈٹ سکے۔ 🤲اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان کو "جدید اسلامی تمدن" یعنی ظہور امام(ع) کیلئے تعمیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🇵🇰تشکیل پاکستان سے تکمیل پاکستان کی راہ میں آج تک قربان ہونے والے تمام شہداء بالخصوص بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح(رح)،حکیم امت،مصور پاکستان علامہ اقبال(رح) جیسے محسنوں کے درجات کی بلندی کیلئے سورہ فاتحہ و اخلاص کی درخواست ہے۔ 🇵🇰پاکستان زندہ باد ✊ 🇵🇰پاکستان پائندہ باد✊
📷 *ہوگئے ہیں یوں تو آنکھوں سے نہاں عارف حسین* ہوگئے ہیں یوں توآنکھوں سے نہاں عارف حسین ایسالگتاہے ،ہیں اپنے درمیاں عارف حسین ملت بیضا کی عظمت کا نشاں عارف حسین آسمان دین حق کی کہکشاں عارف حسین ناصردین محمد بازوئے روح خدا حق طلب، حق آشنا،میثم زماں عارف حسین قلب ملت میں لہو کی طرح ہوکرموجزن کل تھے جیسے آج بھی ہیں جاوداں عارف حسین ظالمو ! تم نے کیاتھاایک عارف کو شہید اب ہے اپنی قوم کاہرنوجواں عارف حسین بھول سکتے ہیں بھلا کیسے محبان علی لکھ گئے ہیں خون سے جو داستاں عارف حسین پھوٹتی تھی ہرعمل سے خود عقیدہ کی مہک علم وعرفاں کے تھے گویاگلستاں عارف حسین دوستوں کے واسطے تھے ابرنیساں کی پھوار دشمنوں کے حق میں تھے تیروکماں عارف حسین ہوگئے تھے جمع جس کے زیرسایہ اہل پاک علم کے صحرا میں تھے وہ سائباں عارف حسین تم گئے ہو چھوڑ کر جس قافلے کو راہ میں 🚩 *5 اگست یوم شہادت ، رہبر شیعیان پاکستان ، فرزند امام خمینی(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *پاکستان میں اسلامی حکومت کا قیام کس صورت میں؟* ▫️پاکستان میں جو مذہبی تنظیمیں، مذہبی پارٹیاں ہیں، علماء ہیں اگر یہ سب تنگ نظری کو چھوڑ دیں، اسلام کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھیں اور مل کر ایک مشترکہ پروگرام بنائیں اور مل کر کام کریں تو یہ بات ممکن ہے۔ ✍🏻 *قائد شہید عارف حسین الحسینی|کتاب اسلوب سیاست، ص 65 و 66* 🚩 *5 اگست یوم شہادت ، رہبر شیعیان پاکستان ، فرزند امام خمینی(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *مغربی نظام سے آزادی اور اسلامی حکومت کی تشکیل* 📍ہم اس نظام کو کب تک برداشت کرتے رہیں گے؟ جس نظام میں سپر طاقتوں کے مفاد کا خیال رکھا گیا ہو، جس نظام میں مغربی قوانین ہم پر مسلط ہوں، جس نظام میں مغربی تہذیب ہمارے گھروں میں، ہمارے معاشرے میں، ہمارے اسکولوں میں، غرض ہر جگہ روز بروز بڑھ رہی ہو۔ تو ہم نے احساس کیا کہ ہم جتنی جد و جہد کر لیں، انفرادی طور پر جتنی بھی کوشش کر لیں لیکن اگر یہ غلط اور فاسد نظام ہم پر مسلط ہے تو ہم اپنی جد و جہد میں مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو سکتے۔۔۔ ہم نے یہ طے کیا ہے کہ ہم پاکستان میں ایک اسلامی نظام قائم کریں گے۔ ہم کب تک بیٹھ کر یہ دیکھتے رہیں گے کہ ہمارے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔۔۔۔ نہیں نہیں اسلامی غیرت ہمیں یہ اجازت نہیں دیتی۔ ✍🏻*قائد شہید عارف حسین الحسینی|کتاب اسلوب سیاست، ص 65 و 66* 🚩 *5 اگست یوم شہادت ، رہبر شیعیان پاکستان ، فرزند امام خمینی(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
✍️ 5 اگست،ملت تشیع پاکستان کی یتیمی کے 38ویں سال یعنی یوم شہادت شہید قائد سید عارف حسین الحسینیؒ کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت عرض ہے۔ *التماس سورہ فاتحہ واخلاص* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *اربعین،آفاقی موضوع* 📍اربعین اس عمل کے ساتھ جو بنیادی طور پر نجف و کربلا کے درمیان پیدل مارچ کی صورت میں انجام پاتا ہے، آفاقی موضوع بن چکا ہے۔ 📝 *شهیدسید علی خامنہ ای(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *احکام : زیارت اربعین کا وقت* 📍*سوال:* کربلائے معلیٰ میں اربعین کے دن حتی اس سے پہلے اور بعد میں حسینی عزاداروں کی بڑی تعداد اور شدید بھیٹر کے پیش نظر کیا زیارت اربعین کا ثواب اس سے کچھ دنوں پہلے اور بعد میں، وہی ہے جو اربعین کے دن کی زیارت کا ثواب ہے؟ *جواب:* سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت، چاہے جس وقت بھی ہو، مستحب ہے اور عظیم ثواب کی حامل ہے لیکن کسی خاص وقت میں زیارت کا ثواب اسی مخصوص وقت سے تعلق رکھتا ہے، البتہ اس سے پہلے یا بعد میں، اس مخصوص ثواب کے حصول کی امید کے ساتھ زیارت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ 📝 *شهیدسید علی خامنہ ای(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *سخاوت مندانہ میزبانی* 📌اربعین کے موقع پر عراقی عوام کی سخاوت مندانہ میزبانی بہت اہم اور بڑی حیرت انگیز ہے۔ 📝 *شهیدسید علی خامنہ ای(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *کربلا کا چہلم ایک آغاز* 💬کربلا کا چہلم ایک شروعات تھی۔ جب کربلا کا واقعہ رونما ہو گیا، وہ بھیانک المیہ سامنے آ گیا اور اس مقام پر امام حسین علیہ السلام، آپ کے اصحاب و اقربا نے بے مثال فداکاری و ایثار کا مظاہرہ کر دیا تو اب باری تھی اسیروں کی کہ وہ پیغام کو عام کریں۔ 📝 *شهیدسید علی خامنہ ای(رح)* 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📍شہید رہبر انقلابِ اسلامی کی تشییع جنازہ کی رسومات کو براہ راست (لائیو) دیکھنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل آن لائن چینلز استعمال کر سکتے ہیں: IRIB 1: * https://telewebion.ir/live/tv1 * https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib1-live IRIB 2: * https://telewebion.ir/live/tv2 * https://www.aparatchi.com/iran-live-tv/farsi-irib-tv/irib2-live
📷 *امام حسینؑ کے قیام کا ہدف کیا تھا؟* امام حسینؑ اس عظیم فریضے کو پورا کرنے کے لیے اٹھے جو اسلامی نظام اور معاشرے کی بنیادوں کی تجدید پر مشتمل ہے، یا اسلامی معاشرے میں عظیم انحرافات کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔ یہ(سب)قیام کے ذریعے اور امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے ذریعے ہے۔ البتہ یہ کام کبھی حکومت اور کبھی شہادت جیسے نتیجے کی طرف لے جاتا ہے۔ امام حسین دونوں کے لیے تیار تھے۔ ✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 📚 کتاب ۷۲ سخن عاشورایی، ص ۱۲۲ 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *امام حسینؑ کی حقیقی شناخت* امام حسینؑ کو فقط روز عاشورا جنگ کی وجہ سے نہیں پہچاننا چاہیے،یہ امام حسینؑ کے جہاد کا ایک حصہ ہے۔انہیں(دین کے)بیان،امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے سے پہنچانا چاہیے۔ ✍️ *شہید سید علی خامنہ ای(دامت برکاتہ)* 27جولائی 2006 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *کربلا،ظلم کے خلاف مزاحمت اور پابندیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا درس* ♦︎ کربلا نے ہمیں صبر و استقامت اور سختیوں اور پابندیوں اور جبر پر تحمل، دشمنوں کی کثرت اور ان کے ہتھیاروں کی طاقت کے سامنے خود کو کمزور اور ناتوان محسوس نہ ہونے کا سبق سکھایا۔ ✍️ *سید م۔قاومت،شہید حسن ن_صر اللہ کا خطاب* 18جولائی 2023ء 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B
📷 *اللہ کی انسان پر نظارت* 💠 اندھی ہےوہ آنکھ جو تجھے نہ دیکھے جب کہ تو اس پر ناظر اور نگران ہے » ✍🏻 *امام حسینؑ* 📚 بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ #️⃣ #چہل_حدیث_(3) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
🛑 *براه راست تیسری نشست: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات* 🎙️ موضوع: عہد امیر المومنین(ع) میں اہل قعود:شخصیات،افکار اور سیاسی کردار *YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/h1jvcsPaxEk?si=d38U_Fb5Nj9WDeYZ *Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/18uaxpy7Hy/?mibextid=wwXIfr *Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان
🏴 *محرم الحرام کی مناسبت سے سلسلہ وار فکری و تاریخی نشستیں* 🎙️ *موضوع:* کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات 🔰*تیسری نشست:* عہد امیر المومنین(ع) میں اہل قعود:شخصیات،افکار اور سیاسی کردار 👤 *گفتگو:* محمدرضا قاسمیان 🗓️ 3 محرم الحرام 1448ھ 🕘9:00سے 10:30(رات) (پاکستان معیاری وقت) 📌 *نشست میں مندرجہ ذیل Google Meet لنک کے ذریعے شامل ہوسکتے ہیں۔* https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm
📷 *خداوند عالم کو پالینا* 💠 «اے میرےپروردگار! جو تجھےنہیں پاسکااسے کیا ملا اورجس نے تجھے پالیا اس نے کیا کھویا». #️⃣ #چہل_حدیث_(2) ✍🏻 *امام حسینؑ* 📚 (بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ ) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
📷 *خداوند عالم کی معرفت اور اسکی عبادت* 💠 اے لوگو! خداوندعالم نےبندوں کو صرف اس لئے پیدا کیا کہ اس کی معرفت حاصل کریں اور جب معرفت حاصل کرلیں تو اس کی عبادت کریں۔ جب اس کے عبادت گذار ہوجائیں گے، تو اس کے علاوہ اس کےغیر کی عبادت سےبےنیاز ہو جائیں گے۔ #️⃣ #چہل_حدیث_(1) ✍🏻 *امام حسینؑ* 📚 (بحار الانوار، ج ۵ ص ۳۱۲ ح۱ ) 📢 *Follow the Maarif Media - معارف میڈیا channel on 🪀 WhatsApp:* 🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Va8P6Aq8PgsDw9ftF61B ✿⊱•┈ *معارف ٹی وی میڈیا* ┈•⊰✿
🛑 *براه راست : دوسری نشست: اہل کوفہ پر تسلط کیلئے ابن زیاد کی چار جہتی حکمت عملی* 🎙️ موضوع: کربلا اور اہلِ قعود کی نفسیات *YOUTUBE LIVE:* https://www.youtube.com/live/Ob_cvkI9R20?is=7EVM3LeMXwG6JHD3 *Facebook Live:* https://www.facebook.com/share/v/14hkaVwbTHr/ *Meeting link* : https://meet.google.com/fwe-sxto-ndm 👤 گفتگو: محمدرضا قاسمیان