Imam Reza Shrine (as) UR
Статистикаروضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin Whatsapp: +98 937 8888966 https://zil.ink/imamrezaur
- Последний пост
- 14 авг.
- Последнее чтение
- 15 авг.
- Постов за неделю
- 41
- Всего постов
- 54
- Тип
- открытый
- Язык
- ur
- Категория
- Новости и СМИ (по похожим)
- В каталоге с
- 13 авг.
- 1/24сутки в ленте
- 63
- 1/48двое суток
- 72
- 1/72трое суток
- 77
Оценка по просмотрам недавних постов: пост набирает почти всё за первые сутки.
Посты
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قَالَ كَذَٰلِكَ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَيَّ هَيِّنٌ وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِن قَبْلُ وَلَمْ تَكُ شَيْئًا (9) ترجمہ:ارشاد ہوا اسی طرح تمہارے پروردگار کا فرمان ہے کہ یہ بات میرے لئے بہت آسان ہے اور میں نے اس سے پہلے خود تمہیں بھی پیدا کیا ہے جب کہ تم کچھ نہیں تھے. 📕تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ بوڑھے باپ اور بانجھ ماں سے بچے كو پيدا كرنا، اللہ كے لئے انتہائی آسان كام ہے، طبعى قوانين اور عادى اسباب، خدا كى قدرت اور ارادہ كو محدود نہيں كرتے، دنياوى حوادث ميں طبعى اسباب، علت تامہ كى حيثيت نہيں ركھتے ہیں. 2️⃣ حضرت يحيى(ع) كى ولادت ايک معجزانہ اور غير معمولى بات تھی، حضرت زكريا(ع) كى خدا كى ربوبيت كى طرف توجہ كرنے سے انہيں يہ اطمينان حاصل ہوگيا كہ خدا كے ارادہ اور تقاضا سے ان كى بانجھ بيوى كے ہاں بچے كى ولادت ہوسكتى ہے. 3️⃣ حضرت زكريا(ع) كے ساتھ خدا كى گفتگو واسطہ كے ذريعے تھى اور براہ راست نہيں تھى، اس بزم ہستى ميں انسان كى پيدائش، خداوند عالم كے ارادہ سے ہوتى ہے اور وہ پيدائش سے قبل كچھ بھى نہيں ہوتا. 4️⃣ انسان كى پيدائش خدا كى قدرت كا ايک كرشمہ ہے، انسان كى پيدائش ميں غور و فكر كرنے سے خدا كى طبعى اسباب و عوامل پر حاكميت و ارادہ قدرت كے تمام شكوک و شبہات ختم ہو جاتے ہيں. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ مریم •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza (as) Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
🌸 ہر ماہ کی پہلی تاریخ کی نماز 🔷 حسن بن علی وشّاء روایت کرتے ہیں: كانْ أَبُوجَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلىٍّ عليهماالسلام إذا دَخَلَ شَهْرٌ جَديدٌ يُصَلّى أوَّلَ يَوْمٍ مِنْهُ رَكْعَتَينِ: يَقْرَأُ فى أَوَّلِ رَكْعَةٍ أَلْحَمدَ مَرِّةً وَ قُلْ هُوَ اللّه ُ أحَدٌ لِكُلِّ يَوْمٍ اِلى آخِرِهِ (يَعنى ثَلاثينَ مَرَّةٍ) وَ فى أوَّلِ الرَّكْعَةِ الاُخرى الْحَمُدُ وَ إنّا أنْزَلْناهُ مِثْلَ ذلِكَ وَ يَتَصَدَّقُ بِما يَتَسَهَّلُ، يَشْتَرى بِهِ سَلامَةَ ذلِكَ الشَّهْرِ كُلَّهُ۔ 📜 جب نیا مہینہ داخل ہوتا تو امام محمد تقی علیہ السلام دو رکعت نماز بجا لاتے تھے، پہلی رکعت میں ایک مرتبہ الحمد اور تیس مرتبہ سورہ قل ھو اللہ اور دوسری رکعت میں ایک مرتبہ الحمد اور تیس مرتبہ سورہ انا انزلناہ کی تلاوت فرماتے تھے۔ نماز کے بعد اپنی توان کی مطابق صدقہ دیتے، اور اِس کام سے پورے مہینہ کی صحت و سلامتی کا بیمہ کر لیتے تھے۔ 📚بحارالانوار، ج91،ص،38 ح1 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 حرم امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966
🌹 امام زمانہ (عجل ) کا نام سن کر کھڑے ہو جاو لما قرأ دعبل قصيدته المعروفة على الرضا عليه السلام، و ذكر الحجّة عجّل اللّه تعالى فرجه، وضع الرضا عليه السلام يده على رأسه، و تواضع قائما، و دعا له بالفرج. 📜 جس وقت دعبل نے معروف قصیدہ امام علی رضا علیہ السلام کے سامنے پڑھا، امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا نام آتے ہی امام علی رضا علیہ السلام تواضع کے ساتھ اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر کھڑے ہوگئے اور آپ کے ظہور میں تعجیل کے لئے دعا فرمائی۔ 📚 تنقیح المقال، ج 26، ص 326 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖
🕯️ شام غریباں شہادت امام رضا علیہ السلام میں زائرین نے حرم امام رضا علیہ السلام میں شمع روشن کیں۔ •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
🏴 اپنی شہادت کی پیشین گوئی 🔷 امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: ألا وإنّی لَمَقتولٌ بِالسَّمِّ ظُلماً، ومَدفونٌ فی مَوضِعِ غُربَةٍ، فَمَن شَدَّ رَحلَهُ إلى زِیارَتی استُجیبَ دُعاؤہُ و غُفِرَ لَهُ ذَنبُهُ 📃 جان لو کہ میں زہر کے ذریعہ حالت مظلومیت میں شہید کیا جاؤں گا اور مجھے وطن سے دور پردیس میں دفن کیا جائے گا، پس جو کوئی میری زیارت کے لئے سفر کرے گا، اس کی دعا قبول ہوگی اور اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے 📚 الخصال،ص144،ح167 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖
⚫ یوم شہادت امام علی رضا علیہ السلام پر تمام مومنین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
без подписи
🏴 روز شہادت امام علی رضا علیہ السلام مختلف شہروں اور ممالک سے آئے زائرین اپنے مخصوص انداز اور اپنی علاقائی زبان میں مولا امام رضا علیہ السلام کا پرسہ دیتے ہوئے #IMAMREZA #MATAMDARI #NOHA #MAJLIS •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 👇 https://zil.ink/imamrezaur Instagram | YouTube | Facebook | X | Telegram | Whatsapp | TikTok 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖